ماشاءاللہ بہت ہی دلکش نظارے ہیں۔بلاشبہ پاکستان کے شمالی علاقوں کے سیاحتی مقامات یورپی ممالک کے خوبصورت مقامات کے ہم پلہ ہیں۔ ان مقامات کی سیر کرنے والا ہر پاکستانی اگر اپنے ہر وزٹ پر ایک پودا لگانے کا عزم کرلے تو پاکستان چند سالوں میں پہلے سے زیادہ خوبصورت اور سرسبزوشاداب دکھائی دے گا۔ انشاءاللہ بلکہ اگر ایسی چیریٹی تنظیم بنائی جائیں جو ملک بھر میں منظم انداز میں بھرپور شجر کاری مہم کے تحت عوامی شعور بیدار کرتی رہیں تو یہ عمل ایک بہت زبردست صدقہ جاریہ ثابت ہوگا۔ اللہ کرے پاکستانیوں کی قومی شکل میں جلد اس طرف بھی توجہ ہو۔ آمین یارب العالمین
Beautiful roadways love ❤️ from Mumbai.
Nice video 👍 brother Iam from London
ماشاءاللہ بہت ہی دلکش نظارے ہیں۔بلاشبہ پاکستان کے شمالی علاقوں کے سیاحتی مقامات یورپی ممالک کے خوبصورت مقامات کے ہم پلہ ہیں۔ ان مقامات کی سیر کرنے والا ہر پاکستانی اگر اپنے ہر وزٹ پر ایک پودا لگانے کا عزم کرلے تو پاکستان چند سالوں میں پہلے سے زیادہ خوبصورت اور سرسبزوشاداب دکھائی دے گا۔ انشاءاللہ
بلکہ اگر ایسی چیریٹی تنظیم بنائی جائیں جو ملک بھر میں منظم انداز میں بھرپور شجر کاری مہم کے تحت عوامی شعور بیدار کرتی رہیں تو یہ عمل ایک بہت زبردست صدقہ جاریہ ثابت ہوگا۔ اللہ کرے پاکستانیوں کی قومی شکل میں جلد اس طرف بھی توجہ ہو۔ آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظارے دیکھانے کا شکریہ جناب ملک صاحب
Very beautiful and informative video malik sb. Please upload 2nd part of this video as soon as possible.
ماشاءاللہ۔ملک۔صاحب
Appreciate your non stop briefing about the bypassing areas on the go. 👌
U filmed nicely
Kia bat ha Malik Sahab good information
Zabrds
MashAllah ♥️ I love Pakistan
Beautiful video
VERY NICE
Nice video
Massha allah❤
No india...
No pakistan...
Independent kashmir zindabad
sir murree jany ky liye kn sa month acha hoga jis weather m koi preshani na ho
Do Number video Lagai hai aapane Aaj Islamabad mein Barish Hui Nahin Hai
Apky kam ki waja say subscribe kar dia hai hope u will keep it up