Mashaa Allah bohat hi pyara bayan Mufti rasheed sahab ka aur dua karta hun sabhi pareshaaniyan dur hojaye aur sab muslamanon ki Allah hifazat kare. Ameen ❤
Mashallah kia ghor o fikar kia h apney Allah pak apko mazeed ilm ata farmaye Ap mufti sahab bohat barri blessing h Pakistan ke liey Allah pak apko ajar e Azeem ata farmaye aameen summameen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب اپ نے بالکل زبردست جواب دیا ہے اللہ تبارک و تعالی اپ کو زندگیوں میں برکت عطا فرمائے اور زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
السلام وعلیکم مفتی صاحب ،کچھ لوگ فلسطین کی بہت ہی ذیادہ اذیت ناک وڈیوز بھیجتے ہیں کے دل بیٹھ جاتا ہے، طبیعت عجیب سی ہو جاتی ۔ وضاحت کر دیں کیا اس طرح کی وڈیوز ایک دوسرے کو بھیجنا ٹھیک ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب امید ہے آپ بخیریت ہونگے ساحل عدیم ایک نام نہاد موٹیوشنل اسپیکر جنھوں نے چند روز پہلے پاکستان کی 90٪ عورتوں کو جاہل قرار دیا ہے اس پر وضاحت کریں کہ کیا ایسا ہی ہے؟ اور اسلام بھی کیا عورت کی یہی اہمیت بتاتا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ جس کو طاغوت کا مطلب نہیں پتہ وہ جاہل ہے تو کیا یہ طاغوت کے بارے میں جاننا اتنا زیادہ ضروری ہے؟اور طاغوت ہے کیا؟ تفصیل سے جواب ارشاد فرمائیں حافظ حماد حمزہ سرگودھا سے
السلام علیکم مفتی صاحب ایک عورت نے اپنے شوہر سے پیسے چھپا کر کسی دوسرے کو اپنے رشتہ داروں میں دیے ہوئے تھے اب اس کا شوہر فوت ہو گیا ہے تو اب وہ پیسے واپس کرنا چاہتی ہے تو وہ پیسے اس کی اولاد کو دے یا صدقہ کر دے اپنے شوہر کے لیے مطلب کیا کرے اس مسئلے کا ذرا تفصیلی جواب دے دیجیے
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Good topic well said
سبحان اللّٰہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹
Mashaa Allah bohat hi pyara bayan Mufti rasheed sahab ka aur dua karta hun sabhi pareshaaniyan dur hojaye aur sab muslamanon ki Allah hifazat kare. Ameen ❤
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
سیرت نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم کی وڈیو سنا بہت بہت فاہدہ ہو الحمدللہ
جی مجھے بھی❤❤❤❤❤
MashaAllah
جزاك الله خير الجزاء
اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا
Mashallah kia ghor o fikar kia h apney
Allah pak apko mazeed ilm ata farmaye
Ap mufti sahab bohat barri blessing h Pakistan ke liey
Allah pak apko ajar e Azeem ata farmaye aameen summameen
Loved it 😊😚😙😘😗👏👏👍👌💑
Assalamualaikum Mufti Sahab❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب اپ نے بالکل زبردست جواب دیا ہے اللہ تبارک و تعالی اپ کو زندگیوں میں برکت عطا فرمائے اور زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اخیر سال میں کتابوں کی تکمیل پر پروگرام کرنا کیسا ہے؟
السلام وعلیکم
مفتی صاحب ،کچھ لوگ فلسطین کی بہت ہی ذیادہ اذیت ناک وڈیوز بھیجتے ہیں کے دل بیٹھ جاتا ہے، طبیعت عجیب سی ہو جاتی ۔ وضاحت کر دیں کیا اس طرح کی وڈیوز ایک دوسرے کو بھیجنا ٹھیک ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مفتی صاحب امید ہے آپ بخیریت ہونگے
ساحل عدیم ایک نام نہاد موٹیوشنل اسپیکر جنھوں نے چند روز پہلے پاکستان کی 90٪ عورتوں کو جاہل قرار دیا ہے
اس پر وضاحت کریں کہ کیا ایسا ہی ہے؟ اور اسلام بھی کیا عورت کی یہی اہمیت بتاتا ہے
اور دوسری بات یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ جس کو طاغوت کا مطلب نہیں پتہ وہ جاہل ہے تو کیا یہ طاغوت کے بارے میں جاننا اتنا زیادہ ضروری ہے؟اور طاغوت ہے کیا؟
تفصیل سے جواب ارشاد فرمائیں
حافظ حماد حمزہ سرگودھا سے
السلام علیکم مفتی صاحب ایک عورت نے اپنے شوہر سے پیسے چھپا کر کسی دوسرے کو اپنے رشتہ داروں میں دیے ہوئے تھے اب اس کا شوہر فوت ہو گیا ہے تو اب وہ پیسے واپس کرنا چاہتی ہے تو وہ پیسے اس کی اولاد کو دے یا صدقہ کر دے اپنے شوہر کے لیے مطلب کیا کرے اس مسئلے کا ذرا تفصیلی جواب دے دیجیے
Mufti shb ls sawal ka jawab to de de please
Kb sy kiya h 3 month almost done
ماشاء اللہ