ماشاءاللہ بہت خوب صورت گھر ھیں اللہ تعالیٰ جو لے ان کو سکھ سکون صحت والی خوشیوں والی نیک نصیب والی لمبی عمر کے ساتھ رھنا نصیب فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا منظور بھائی خوش رھیں سلامت رھیں آمین ثم آمیں
آپ دوسروں کے گھر کی اتنی تعریف کرتے ہیں کہ جیسے ناظرین نے اس سے پہلے کوئی گھر نہیں دیکھا۔سب لوگ گھر دکھاتے ہیں لیکن آپ جو مرچ مصالحہ لگاتے ہیں یہ مناسب نہیں لگتا
بہت شکریہ لیکن یقین کریں کہ اگر میں کسی کی بنائی ہوئی جھونپڑی کی ویڈیو بھی بناؤں تو ایسی ہی بناؤں گا ہر شخص کے لئے وہ گھر جنت کے کسی حصے کی طرح ہوتا ہے جو اس نے محنت اور کوشش سے بنایا ہوتا ہے میں لوگوں کے دلوں کو افسردہ نہیں کر سکتا ویڈیو میں آپ کوئ ایسی بات نہیں سنیں گے جو اس گھر میں حقیقت میں موجود نہ ہو۔
Ye property dealer bi Kia maafia ha, mkan Kaisa bi ho is ki taareef KR k zameen aasmaan k qlaabe Mila dete Han, third class mkan ya village type area ko bi France bna KR pesh krte Han, aage customer ki qismet, wo trape ho jae ya beach nikel, Allah mahfooze rakhe isaafia SE, 1 pc honest
لینے والے کو چاہئے کہ اچھے سے دیکھ بھال کے لیے اور دکھانے والے کو چاہئے کہ اگر کوئی نقص ہو تو ضرور بتائے یہ گھر سیل ہو چکے ہیں اور اب نیا اور ا سیٹ کا 1 کروڑ مانگ رہا ہے
اللہ تعالی سب کو ذاتی گھر سے نوازے ، آمین
آمین
Manzoor I Hussain sb Apka bolney ka tareka zabar dast hey masha Allah
Thanks for liking
ماشاءاللہ بہت خوب صورت گھر ھیں اللہ تعالیٰ جو لے ان کو سکھ سکون صحت والی خوشیوں والی نیک نصیب والی لمبی عمر کے ساتھ رھنا نصیب فرمائے آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا منظور بھائی خوش رھیں سلامت رھیں آمین ثم آمیں
بہت شکریہ سدا سلامت رہیں
MASHAALLHA BOHOT ACHA TARHA MAINTAIN RAKHA HOWA HA
اللہ سب کو اپنا گھر لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Àmeen
Bat cheet,Andaz -e- bian buhat bakwas he.
Good 👍 coverage likes it,chaha manzoor zandabad
Thanks for your nice comment 😘
Sir, i like these houses very much.
Thanks for nice comment
mashalla proper thekedar ney bnaya va hey. dono ghero k bech me wall b ni bnai vi. sath wala gher agr apni wal tory to dosry gher me nzr ay ga
MashaAllah MashaAllah buhat zbrdast gr hy
Thanks
MashaAllah Very good 👍
Thanks
Ma Sha Allah
Thanks
Very nice
Thanks
Ameen
Great work.................keep up.
Thanks
Mashallah
Sub se pahly street, area, surrounding and location zarur bataya karein. Area boht matter karta ha.
انشاء اللہ
@@ParadisePropertyAdvisor ارے بھئ جو اعتراض ہے وہ تو دور کردو یعنی جواب تو ان سوالوں کا دیں
this house is availble or soldout ?
plz tell me i m interested in boht house
Both houses sold out
air koi 4 room wala makaan 35 lakh man ho bijli pani gas connection hun
Not possible
Kabhi to ALLAH miyan dengy hume
In Sha ALLAH
آپ دوسروں کے گھر کی اتنی تعریف کرتے ہیں کہ جیسے ناظرین نے اس سے پہلے کوئی گھر نہیں دیکھا۔سب لوگ گھر دکھاتے ہیں لیکن آپ جو مرچ مصالحہ لگاتے ہیں یہ مناسب نہیں لگتا
بہت شکریہ لیکن یقین کریں کہ اگر میں کسی کی بنائی ہوئی جھونپڑی کی ویڈیو بھی بناؤں تو ایسی ہی بناؤں گا ہر شخص کے لئے وہ گھر جنت کے کسی حصے کی طرح ہوتا ہے جو اس نے محنت اور کوشش سے بنایا ہوتا ہے میں لوگوں کے دلوں کو افسردہ نہیں کر سکتا ویڈیو میں آپ کوئ ایسی بات نہیں سنیں گے جو اس گھر میں حقیقت میں موجود نہ ہو۔
Demand kitni hai iss ghar ki
80 لاکھ ایک سیٹ کی
ماشاءاللہ
پیر مہر علی شاہ کی لوکیشن راولپنڈی میں کہاں ہے
بکرا منڈی چوک سے ڈیڑھ کلومیٹر آگے چکری روڈ پر
location kiya hay. wo bhi bata di ya karo bhai
Main video main location zroor btata hon ye peer mahar Ali shah town main hai
Block pr ghar bana ha... I think block waly ghar thek nhi hoty???
آپ کو کس نے کہا کہ بلاک پر بنا ہے
@@ParadisePropertyAdvisor bhai video ma chat par nazar arhy block
Ye property dealer bi Kia maafia ha, mkan Kaisa bi ho is ki taareef KR k zameen aasmaan k qlaabe Mila dete Han, third class mkan ya village type area ko bi France bna KR pesh krte Han, aage customer ki qismet, wo trape ho jae ya beach nikel, Allah mahfooze rakhe isaafia SE, 1 pc honest
لینے والے کو چاہئے کہ اچھے سے دیکھ بھال کے لیے اور دکھانے والے کو چاہئے کہ اگر کوئی نقص ہو تو ضرور بتائے یہ گھر سیل ہو چکے ہیں اور اب نیا اور ا سیٹ کا 1 کروڑ مانگ رہا ہے
Rawalpindi kn c jaga py h??
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی
Asslam.o.alaikum bahe koie 20 lakh ka gr ho jo rawalpindi ya islambad mein mil sakta ha
25 لاکھ کا ہے 2.5 مرلہ
Darbar mehar Ali sha wali side lagati ha
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن چکری روڈ راولپنڈی
بھائی جان..یہ ٹاون پنڈی کے کس طرف ہے..قسط مین مل سکتا ہے..
چکری روڈ یہ قسطوں پر نہیں مل سکتا
kis jaga pa ha area kia ha
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن
Edar per Marla plot kia kaya price ha
4 to 5
@@ParadisePropertyAdvisor APNA number sent Kary or saat location Kay ya jaga kider ha or konsay city may
Brother number sent kar day or location jaha 4 to 5 lac Marla ha
Yh ghr sale hogya?
Sold out
street to dakhiny
Ye tamam Saman samet ye prize hy
جی سامان کے ساتھ
Mitne Marla k ha one ghar
5 مرلہ
Price Kaya ha
ڈیمانڈ 80 لاکھ
Mirch masala kam lagaya kro fazool Ghr hy 😂
کوشش کروں گا
Location plz
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی
Full location
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن چکری روڈ راولپنڈی
Location
Sold out
Prixe
Sold out
Bakar aur fazul ha naksha ha. Construction gair mayari ha.
میں آپ کے لئے لندن میں کوئی گھر تلاشِ کروں گا آپ بس ویڈیوز دیکھتے رہیں
Instalment ph mil skta ha
مل جائیں گے آپ مجھے مل لیں
aik portion ka final bataein
80 لاکھ ڈیمانڈ
4500000 mai dun
علی نعیم آپ خود سمجھدار ہیں
Bhi wooh kaun sa Alaqa hai aap bhi jante hi koi jayiz price to Band kahe. Naam rkne se ab woh ghlra tou nhi ho ghiya na
Is area ma apko aram sy 45...50 ma ghar mil jain gy brand new.... ap visit Karin...
syreet to dakho
lakarr ka kam to bilkul hova he nai hai. fazool ghar hai.
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی تو اسے تنہا بھی چھوڑ دے
App ne call hi nhi uthai
راولپنڈی میں سگنل کا مسئلہ تھا چہلم کی وجہ سے
Exactly location and area?
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن چکری روڈ راولپنڈی
Ya Allah hamara bhe rasta asan farma, hum bhe apna ghar ghareed saken, Ameen..
Ameen
Ameen SumAmeen
💐🌹💐
Apna WhatsApp number
میرا واٹساپ نمبر ویڈیو کے ٹائٹل کے ساتھ ہے
Price ketni hy
80 لاکھ ڈیمانڈ 1 سیٹ کی
Location plz
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی
Location
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی