Ghalti sa bhe koi apna ghar beech kar yahan polot mat khareerdna . Han agar aap k pass ezafi pese hin ro phir aap wahan polot khareed len. Ye 50 sal porani sositi hy. Or taqreeban aadhe sa zeyada sosait pe qabza ho cuhka hy .
میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ صرف ویڈیو دیکھ کر یہاں پلاٹ خریدنے کی غلظی مت کرنا ۔ کیونکہ کچہ عرصہ پہلے اس سوسائیٹی کے کچہ حصہ پے قبضہ ہوا ۔ جس کی وجہ سے اب اس سوسائیٹی کی طرف جو واقف ہیں حقیت سے وہ دیکھتے تک نہیں ہیں ۔۔ اب جن کوگوں یہاں اربوں روپے انویسٹ کیا ہے انویسٹ ڈوب رہی ہے تبھی یہ لوگ اس طرح کی ویڈیوز سے بےوقوق بنا رہے ہیں ۔
آدھے سے زیادہ تو اس سوسائیٹی پے قبضہ ہے ۔ باقی پے کب قبضہ کچہ پتا نہیں ہے ۔ اور مزے کی بات تو یہ جس حصّہ پے قبضہ ہوگیا اج تک وہ قبضہ بھی نہہں چھڑوا سگیں ہیں
اور جو سہولیات بتائی جارہی ہیں ائیسا بلکل ہی نہیں ہے ۔۔ خدارا لوگوں کو بےوقوف مت بنائیں ۔ اور یہ دعوت دینا کہ اپنے گھر بیچ کر پلاٹ یہاں خریدنا یہ انتہاء درجے کے بےوقوفی ہے
❤
Informative
Thanks
Best opportunity
Best location cream of scheme 33 construction already started Masha Allah
Thanks 👍
Waiting for update
Good luck
❤❤❤
Thanks everyone 😊😊😊
Thanks brother,,10 saal ki lease mili Hain us k badh kiya ho ga
Leas or nuksha ktna din m milta h or 120 gz k ktna tk h palot
bro. mera plot b2 me he ncd or map kitne ja banega me bhi gher banwa na chahta hon
Ghalti sa bhe koi apna ghar beech kar yahan polot mat khareerdna .
Han agar aap k pass ezafi pese hin ro phir aap wahan polot khareed len.
Ye 50 sal porani sositi hy.
Or taqreeban aadhe sa zeyada sosait pe qabza ho cuhka hy .
YOU ARE SELLING MOSQUE OR LAND ??
Esi to koi bat NI ki sir nay😊
میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ صرف ویڈیو دیکھ کر یہاں پلاٹ خریدنے کی غلظی مت کرنا ۔
کیونکہ کچہ عرصہ پہلے اس سوسائیٹی کے کچہ حصہ پے قبضہ ہوا ۔
جس کی وجہ سے اب اس سوسائیٹی کی طرف جو واقف ہیں حقیت سے وہ دیکھتے تک نہیں ہیں ۔۔
اب جن کوگوں یہاں اربوں روپے انویسٹ کیا ہے انویسٹ ڈوب رہی ہے تبھی یہ لوگ اس طرح کی ویڈیوز سے بےوقوق بنا رہے ہیں ۔
آدھے سے زیادہ تو اس سوسائیٹی پے قبضہ ہے ۔
باقی پے کب قبضہ کچہ پتا نہیں ہے ۔
اور مزے کی بات تو یہ جس حصّہ پے قبضہ ہوگیا اج تک وہ قبضہ بھی نہہں چھڑوا سگیں ہیں
اور جو سہولیات بتائی جارہی ہیں ائیسا بلکل ہی نہیں ہے ۔۔
خدارا لوگوں کو بےوقوف مت بنائیں ۔
اور یہ دعوت دینا کہ اپنے گھر بیچ کر پلاٹ یہاں خریدنا یہ انتہاء درجے کے بےوقوفی ہے
Na pani na bijjli na Gass 😁or abi zameen pay qabza mafia sargaram hey
Ab Nahi koi scene ye