Dora-e-Tafseer Day 73 | 27 June 2020 | 05 Zil Qaadah 1441| Saturday | Mufti Zarwali Khan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 20

  • @jf17tunder58
    @jf17tunder58 3 года назад +6

    Ya Allah mulana zarwali khan sahib ki darjat boland parma awar janatul perdus nasib farma Ameen

  • @AurangSalex
    @AurangSalex 7 месяцев назад

    Brother admin thanks

  • @sajadshama
    @sajadshama 10 месяцев назад

    Allah Jannat me Ala Maqam Ata Kare Mufti Zarwali Khan Rehmatullah Ko.

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 2 года назад +1

    Allah Subhanawataalah mufti zarwali pe apni khas rahmat farmayin ameen

  • @fazalrehman-ol2li
    @fazalrehman-ol2li 2 месяца назад

    Mashallah

  • @syeda9884
    @syeda9884 2 года назад +1

    Allha hazrat ki magferat farmaiy jannat ke aala dargah ata farmaiy

  • @jamiatulamaislam786
    @jamiatulamaislam786 2 года назад

    ماشاء اللّٰہ تمام بھترين درس آهي

  • @sherkhan-up2vc
    @sherkhan-up2vc 4 года назад +6

    سبحان اللہ۔

  • @maliksaleem9231
    @maliksaleem9231 2 года назад +1

    Subhanalla

  • @imransayyad4802
    @imransayyad4802 2 года назад +3

    Allah Hazrat ki magfirat farmaye

  • @abdulraqeeb69
    @abdulraqeeb69 Год назад

    Masha Allah

  • @AdilKhan-hy7jm
    @AdilKhan-hy7jm 4 года назад +1

    JazakAllah Khair

  • @usamaqasim721
    @usamaqasim721 Год назад

    mashallah

  • @azmat443
    @azmat443 4 года назад +4

    73.
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    05 ذی القعدہ 1441 ھجری
    27 جون 2020 ء
    دن 73
    بروز ہفتہ
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : درس کا موضوع
    01. سورۃ الرحمن کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، یہ سورۃ بہت سارے لاعلاج بیماریوں کا علاج ہے، اندازہ سا ہوا ہے کہ جو کام سورۃ یٰس یا سورۃ تغابن سے نہ بنے تو سورۃ الرحمن سے وہ بنتا ہے، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، جنات اس سورۃ کو سن کر جواب دیتے کہ ہم ایک نعمت کا بھی انکار نہیں کرتے، حدیث شریف کا حوالہ، إرشاد العقل السليم کتاب کا حوالہ، بیان القرآن کتاب کا حوالہ، اشعار، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، اس زمانے کے عاملين اس لئے کمزور ہیں کہ انہوں نے باقاعدہ چِلا نہیں کیا جیسے پائلٹ بغیر لائسنس کے پی آئی اے چلا رہے ہیں، مولانا فضل علی رحمہ اللہ اور جنات کے واقعات، یہ کام بہت مشکل ہے، تفسیر زبرقان کتاب کا حوالہ، جنات مسخر کرنا، بلوچستان میں کوہ سلیمان جس میں جنات قید ہیں
    10. قرآن مجید اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے، امامت کا منصب، چار امام، اللہ تعالٰی نے قرآن سکھایا، انسان کا بیان، اشعار، بیان بہترین کرنا چاہئے
    14. نظام شمسی اور نظام قمری دونوں درست ہیں، اسلام میں قمری نظام رائج ہے
    15. آسمان اور تول ترازو، پشتو شعر
    18. انسان مٹی سے پیدا ہیں اور جنات آگ سے پیدا ہیں، پشتو شعر، یہ نعمت ہے
    20. مشرقین اور مغربین، دو سمندر جو ملتے نہیں، مثالیں، شعر، ایوب خان کا واقعہ، لؤلؤ اور مرجان، فارسی شعر
    25. مولانا منصور صاحب کے احسانات، شعر، حضرت مولانا مفتی احمد الرحمن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، مولانا مزمل صاحب کے مناقب، فرزند عزیز کو نصیحت، فارسی شعر، عربی شعر، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور سعدالدین کاشغری رحمہ اللہ کا واقعہ، عربی اشعار، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کا مرقاۃ الطارم کتاب میں عجیب فارسی شعر
    32. جوار کے معنی، مثال
    35. كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ کے معنی، اللہ تعالٰی سے مانگنا بھی ایک نعمت ہے، عربی شعر
    36. آسمان و زمین کے کناروں سے کوئی نہیں نکل سکتا، موجودہ وباء کورونا وائرس
    39. جرم کرنے کے بارے میں پوچھا جائے گا، ہر مجرم جہنم کا منکر ہے، ایک شخص کا واقعہ جو گناہ کے لئے مجبور کیا گیا اور اس نے جان دے دی، شعر، تعلیم الدین کتاب کا حوالہ، اشعار
    44. نگاہ نیچے رکھنے والی عورتیں، یاقوت و مرجان، اشعار
    46. هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان کے معنی
    48. مُدْهَامَّتَانِ، ہرا بدعتی اور کالا شیعہ، بدعتی اور شیعہ ایک ہیں، حدیث شریف کے مطابق لباس سفید ہونا چاہئے، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کا واقعہ، سفید لباس پر کلام جاری، سفر میں بھی سفید کپڑا پہننا چاہئے
    52. انار، خیرات حسان
    53. حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ، آجکل کی عورت، الدجاجۃ المخلات، پشتو اشعار، کچھ مثالیں، اکوڑہ خٹک حضرت الشیخ کا اپنا واقعہ

  • @syeda9884
    @syeda9884 2 года назад +1

    Subhanallha

  • @Mahir.clothing
    @Mahir.clothing Год назад

    Az rah e karam surah ka name b mention kr dn video k distribution me

  • @anwarshah510
    @anwarshah510 Год назад

    شیخ صاحب کا خلاصہ قرآن 2020کا کلپ بہت زیادہ تلاش کے بعد بھی نہیں مل سکا اگر ایڈمن لنک بھیج دیں تو بہت مہربانی ہو گی

  • @nooriarman7641
    @nooriarman7641 4 года назад +2

    MashaAllah

  • @muftizarwalikhanbayaan9981
    @muftizarwalikhanbayaan9981 4 года назад +2

    73
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    05 ذی القعدہ 1441 ھجری
    27 جون 2020 ء
    دن 73
    بروز ہفتہ
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    منٹ : درس کا موضوع
    01:00 سورۃ الرحمن کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، یہ سورۃ بہت سارے لاعلاج بیماریوں کا علاج ہے، اندازہ سا ہوا ہے کہ جو کام سورۃ یٰس یا سورۃ تغابن سے نہ بنے تو سورۃ الرحمن سے وہ بنتا ہے، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، جنات اس سورۃ کو سن کر جواب دیتے کہ ہم ایک نعمت کا بھی انکار نہیں کرتے، حدیث شریف کا حوالہ، إرشاد العقل السليم کتاب کا حوالہ، بیان القرآن کتاب کا حوالہ، اشعار، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، اس زمانے کے عاملين اس لئے کمزور ہیں کہ انہوں نے باقاعدہ چِلا نہیں کیا جیسے پائلٹ بغیر لائسنس کے پی آئی اے چلا رہے ہیں، مولانا فضل علی رحمہ اللہ اور جنات کے واقعات، یہ کام بہت مشکل ہے، تفسیر زبرقان کتاب کا حوالہ، جنات مسخر کرنا، بلوچستان میں کوہ سلیمان جس میں جنات قید ہیں
    10:00 قرآن مجید اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے، امامت کا منصب، چار امام، اللہ تعالٰی نے قرآن سکھایا، انسان کا بیان، اشعار، بیان بہترین کرنا چاہئے
    14:00 نظام شمسی اور نظام قمری دونوں درست ہیں، اسلام میں قمری نظام رائج ہے
    15:00 آسمان اور تول ترازو، پشتو شعر
    18:00 انسان مٹی سے پیدا ہیں اور جنات آگ سے پیدا ہیں، پشتو شعر، یہ نعمت ہے
    20:00 مشرقین اور مغربین، دو سمندر جو ملتے نہیں، مثالیں، شعر، ایوب خان کا واقعہ، لؤلؤ اور مرجان، فارسی شعر
    25:00 مولانا منصور صاحب کے احسانات، شعر، حضرت مولانا مفتی احمد الرحمن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، مولانا مزمل صاحب کے مناقب، فرزند عزیز کو نصیحت، فارسی شعر، عربی شعر، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور سعدالدین کاشغری رحمہ اللہ کا واقعہ، عربی اشعار، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کا مرقاۃ الطارم کتاب میں عجیب فارسی شعر
    32:00 جوار کے معنی، مثال
    35:00 كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ کے معنی، اللہ تعالٰی سے مانگنا بھی ایک نعمت ہے، عربی شعر
    36:00 آسمان و زمین کے کناروں سے کوئی نہیں نکل سکتا، موجودہ وباء کورونا وائرس
    39:00 جرم کرنے کے بارے میں پوچھا جائے گا، ہر مجرم جہنم کا منکر ہے، ایک شخص کا واقعہ جو گناہ کے لئے مجبور کیا گیا اور اس نے جان دے دی، شعر، تعلیم الدین کتاب کا حوالہ، اشعار
    44:00 نگاہ نیچے رکھنے والی عورتیں، یاقوت و مرجان، اشعار
    46:00 هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان کے معنی
    48:00 مُدْهَامَّتَانِ، ہرا بدعتی اور کالا شیعہ، بدعتی اور شیعہ ایک ہیں، حدیث شریف کے مطابق لباس سفید ہونا چاہئے، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کا واقعہ، سفید لباس پر کلام جاری، سفر میں بھی سفید کپڑا پہننا چاہئے
    52:00 انار، خیرات حسان
    53:00 حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ، آجکل کی عورت، الدجاجۃ المخلات، پشتو اشعار، کچھ مثالیں، اکوڑہ خٹک حضرت الشیخ کا اپنا واقعہ