انتباہ 🛑 کارس ٹیکسی فجائرا کمپنی بہت بڑی فراڈ کمپنی ہے .اور یہ واحد فجائرا کی ایسی کمپنی ہے جو اپنے ملازمین کی اور ڈرائیور حضرات کی بہت بے عزتی کرتی ہے اس کمپنی کا ایچ آر شہباز پٹھان ہے جو کہ بہت ذیادہ فراڈیا انسان ہے اور اپنی دولت کی حوس پوری کرنے کے لئے لگاتار فضول بندے ویزے دے کر بلا لیتا ہے پھر انھیں تنخواہ نہیں ادا کرتا اور اگر کوئی ڈرائیور اپنا حق مانگے تو آگے سے اپنے کچھ انڈین ساتی ملازمین کے ساتھ مل کر اس ڈرائیور کو ذلیل و خوار کرتا ہے .بہت سے لوگ اس شہباز کے خلاف پاکستان میں ایکشن لینے کا سوچ رہے ہیں .جو کہ بہت جلد متوقع ہے. لہٰذا پہلے وارنگ دی جا رہی ہے کوئی بھی اس کمپنی کو فری میں بھی جوائن نا کرے ورنہ اپنا ٹائم اور پیسہ ہی برباد ہوگا . ملے گا کچھ بھی نہیں
Bhai apka WhatsApp number mil Sakta hai pleas kuch malumat chahiay ...main bbdubai ka visa ly raha hun . dress design ka kam janta hun ... reply please
Mashallah
Bhai 45+ age vale kea driving kr skte hai
Fujira taxi asa ki thik hobe .ar licence kitna khoroch hoga
Assalamualaikum Bhai aapse personal rabta krna tha taxi kaise join krna is bare me
انتباہ 🛑 کارس ٹیکسی فجائرا کمپنی بہت بڑی فراڈ کمپنی ہے .اور یہ واحد فجائرا کی ایسی کمپنی ہے جو اپنے ملازمین کی اور ڈرائیور حضرات کی بہت بے عزتی کرتی ہے اس کمپنی کا ایچ آر شہباز پٹھان ہے جو کہ بہت ذیادہ فراڈیا انسان ہے اور اپنی دولت کی حوس پوری کرنے کے لئے لگاتار فضول بندے ویزے دے کر بلا لیتا ہے پھر انھیں تنخواہ نہیں ادا کرتا اور اگر کوئی ڈرائیور اپنا حق مانگے تو آگے سے اپنے کچھ انڈین ساتی ملازمین کے ساتھ مل کر اس ڈرائیور کو ذلیل و خوار کرتا ہے .بہت سے لوگ اس شہباز کے خلاف پاکستان میں ایکشن لینے کا سوچ رہے ہیں .جو کہ بہت جلد متوقع ہے. لہٰذا پہلے وارنگ دی جا رہی ہے کوئی بھی اس کمپنی کو فری میں بھی جوائن نا کرے ورنہ اپنا ٹائم اور پیسہ ہی برباد ہوگا . ملے گا کچھ بھی نہیں
❤❤❤❤❤ you bro
Kam as kam itna tu bataya karo k apka target pora hota hai ya nai? Ap video mein koi information detey b nai ho is tarah kon dekhey ga.
How Much Money do you earn par month?