Beshak Sahaba ki peron ki khaaq k barabar bi nahi hum lekin jo sahaba Hazoor Pak ki Ahlebait seh unkahaq cheeneh ya unhe aziyat pohonchayen woh sahaba nahi ho sakteh is liye unko sahaba bulaana sahaba ki tauheen karna hai
السلام علیکم میرے بھائ ویسے زیدمحی الدین کی آواز میں کشش ہے اس کو( پی ٹی وی) پہ چلانا چاہیے کیوں کہ یہ ایک پیغام ہے حضرت علامہ محمد اقبال کا اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ یہ نوجوان نسل تک پہنچایا جائے چوں کہ نوجوان نسل میوزک سننے کی عادی ہو چکی ہے تو اس کے پیچھے ترکش پیٹ چلنی جائیے جو اسپے چلتی ہے (وہ مرد نہیں جو ڈر جاۓ)کے ساتھ چلتی ہےذرا اور بھی دم دار لگے گی
Everyone does sir❤. These people are doing such a great job by compiling works of Sir Iqbal and presenting them in such a glorious way. May they get their reward from Allah Almighty himself❤❤
@@AK-rr1ts صدیق اکبر خود عاشق اہل بیت تھے اور اگر انہوں نے بی بی پاک ﷺ کا حق چھینا ہوتا تو میرا یقین ہے کہ اللہ پاک سدنا صدیق اکبر کو عبرت بنا دیتے.... لیکن وہ رفیق رسول ﷺ آج نبی ﷺ کے ساتھ آرام فرما رہا ہے... صحیح بخاری کی جس روایت میں اس مسئلے کا ذکر ہے ادھر صدیق اکبر آخر میں یہ بھی کہتے ہیں کہ اہل بیت کی محبت مجھے اپنے گھر والوں سے زیادہ عزیز ہے... آپ لوگ کیسے سوچ سکتے کہ وہ نبی ﷺ جس کو اللہ پاک نے اتنی عزت دی اس کو ماننے والے صرف گھر تک محدود تھے؟ کیسا عجیب نبی ﷺ آپ نے بنا دیا ہے اپنی نفرت میں کہ بس گھر والوں نے ہی تسلیم کیا... ویسے کسی سے پوچھیے گا سیدنا بلال کو آزاد کرنے والے کون تھے بلکہ سب سے زیادہ مال خرچ ہی سیدنا صدیق اکبر نے کیا... لیکن آپ دیکھتے ہیں کہ وہ پیلے خلیفہ کیسے بن گئے سیدنا علی علیہ السلام کے ہوتے ہوئے... تو یہ تو اللہ کی تقسیم پر سوال کرنے کی بات ہے.
*لا تحزن ان اللہ معنا* *الصدق فی الغار و الصدیق لم یرای* *و ھم یقولون ما بالغار من ارم* *مولای صل وسلم دائما ابدا* *علی حبیبک خیر الخلق کلھم* *ثم الرضاء عن ابی بکر و عن عمر* *و عن علی و عن عثمان زالکرم* *مولای صل وسلم دائما ابدا* *علی حبیبک خیر الخلق کلھم*
Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH and His Family and Friends and Relatives for ever n ever n ever.💜💙💚💛🧡❤💗💖💕🧡💙💚..Muhammad SAW k Siddique RA Bohat Shaan Walay..
A very huge message is hidden in this poem by Dr. Allama Iqbal. Hazrat Abubaker Saddiq R.A one of the beloved of Prophet S.A, he has a strong belive in Allah and what written in his Destiny. So he brought everything for Ghazwah over Prophet S.A command. And peaceful for his family as Allah has written better for his family behind. So people find peace in you and understand that no matter u sacrifice everything in way of Allah, you will receive everything what Allah has written for u in ur Destiny.
@@AK-rr1ts You majoosis still bluffing the love for Ahlu Bayt like Christians fake their ghullow for Prophet Jesus عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ? Now live with fact of names of sons of Hazrat Ali عَلَيْهِ ٱلسَّلَام ☝️
@@AK-rr1ts کیا کھایا سیدنا صدیق اکبر نے یہ ایک اختلافی معاملہ تھا جو سیدنا علی کے دور میں بھی ویسے ہی رہا.... آپ اس بارے میں علم حاصل کریں خود سے ورنہ آپ نبی ﷺ کے سب سے قریبی دوست کی سیرت ہی کھو دیں گے یہ وہ ہیں جنہیں قرآن بھی صحابی کہتا ہے ... اپنا دل کھول کر قرآن اور حدیث پڑھ کر تلاش کریں... آپ کے لئے قرآن سے ایک نقطہ جب غار. میں نبی پاک ﷺ نے سیدنا صدیق اکبر سے فرمایا غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے تاریخ تو مسخ کی جا سکتی لیکن قرآن قیامت تک قرآن ہے بھائی ... اگر تم ان (نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کی مدد نہ کرو تو اللہ ہی نے ان کی مدد کی اس وقت جبکہ انہیں کافروں نے (دیس سے) نکال دیا تھا، دو میں سے دوسرا جبکہ وه دونوں غار میں تھے جب یہ اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے کہ غم نہ کر اللہ ہمارے ساتھ ہے، پس جناب باری نے اپنی طرف سے تسکین اس پر نازل فرما کر ان لشکروں سے اس کی مدد کی جنہیں تم نے دیکھا ہی نہیں، اس نے کافروں کی بات پست کر دی اور بلند وعزیز تو اللہ کا کلمہ ہی ہے، اللہ غالب ہے حکمت واﻻ ہے سورۃ توبہ 40 دربار رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم کی زبان اطہر سے نکلے ہوئے یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں قیامت تک کے لئے محفوظ کر دیا ہے، یہ الفاظ اُس موقع کے ہیں جب کفار مکہ نے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے قتل کا تہیہ کر لیا تھا۔ خون کے پیاسے دشمن آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو ہر طرف ڈھونڈتے ہوئے عین اس غار کے دہانے پہنچ گئے جس میں آپ صلی اللہ علیہ و سلم، یارِ غار رضی اللہ عنہ کے ساتھ موجود تھے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سخت خوف لاحق ہوا کہ اگر ان لوگوں میں سے کسی نے ذرا آگے بڑھ کر غار میں جھانک لیا تو ہم نظر آ جائیں گے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے اطمینان میں ذرا فرق نہ آیا اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ کہہ کر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو تسکین دی کہ: "غم نہ کر! اللہ ہمارے ساتھ ہے۔" غور کرنے کا مقام ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے یہ کیوں فرمایا کہ "غم نہ کر" آپ صلی اللہ علیہ و سلم یہ بھی فرما سکتے تھے کہ "خوف نہ کر"۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس فرشتے انسانی روپ میں آئے، آپ علیہ السلام ان کی ضیافت کے لئے بھنا ہوا گوشت لے آئے مگر انہوں نے کھانے کے لئے ہاتھ نہیں بڑھایا، اس واقعہ کو قرآن مجید یوں بیان کرتا ہے: "اور دیکھو، ابراہیم کے پاس ہمارے فرشتے خوشخبری لئے ہوئے پہنچے، کہا تم پر سلام ہو، ابراہیم نے جواب دیا تم پر سلام ہو، پھر کچھ دیر نہ گزری کہ ابراہیم ایک بھنا ہوا بچھڑا (ان کی ضیافت کے لئے) لے آیا مگر جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے پر نہیں بڑھتے تو وہ ان سے مشتبہ ہو گیا اور دل میں ان سے خوف محسوس کرنے لگا، انہوں نے کہا: ڈرو نہیں، ہم تو لوط کی قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔" (ھود 69، 70) حضرت موسٰی علیہ السلام کو جب نبوت عطا کی گئی تو حکم ہوا کہ اپنی لاٹھی پھینک، جب انہوں نے لاٹھی پھینکی تو آپ علیہ السلام ڈر گئے، اس واقعہ کو یوں بیان کیا گیا: "جونہی موسٰی نے دیکھا لاٹھی سانپ کی طرح بل کھا رہی ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگا اور پیچھے مڑکر بھی دیکھا، اے موسٰی ڈرو نہیں۔" (النمل 10) ان دونوں واقعات سے معلوم ہوا حضرت ابراہیم اور حضرت موسٰی علیہم السلام سے کہا گیا: "لا تخف" یعنی ڈرو نہیں مگر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ: لا تخزن "غم نہ کر" آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ڈر اور حزن میں بڑا فرق ہے۔ آدمی کو جب اپنی جان، مال اور عزت و آبرو پر حملے کا خطرہ ہو تو اسے ڈر لاحق ہوتا ہے جبکہ حزن اپنے لئے نہیں بلکہ کسی اور کے لئے ہوتا ہے۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو اپنی جان کا خوف نہیں تھا بلکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا حزن تھا۔ جبکہ انہوں نے دیکھا کہ کفار غار کے دہانے پہنچ گئے ہیں تو انہیں اپنی جان کا خوف لاحق نہیں تھا بلکہ اس کا غم کھائے جا رہا تھا کہ یہ لوگ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کو معاذ اللہ نقصان نہ پہنچائیں۔
Heart touching and melting. I was listening and reading the sub-titles in Urdu and English, when i was doing these consciously, I noticed spontaneously tears shedding from eyes.... Allaahu Akbar... What an amazing example of love and affection.
Ya syedena SADDIQE E AKBAR R.A PAK SALAM ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA HABIB ALLAH S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA RASOOL ALLAH S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA REHMAT AL IL ALAMIN S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA KHATAMAN NABIYIN S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA MOLANA SHAFIN S.A.W.W ♥️💕❣️💓💞💖💚❤️❤️💚♥️💕❣️💓💞💖💚❤️♥️💕❣️💓💞💖💚❤️
kash aj b iqbal hmary beech hoty. to is soi hui qom ko jaghaty. jis ny iqbal ka nazria logo tk pohanchya rasool s.w.a ki muhabat btai aj wo b hmary beech ni rahy ( allama khadim hussain rizvi sahib)
Shia's crying after seeing this video about Abu Bakr as Siddique Raziallahu anhu who always uses words which can't be tolerated about his Iman and love towards Ahle bait
صدیق ؓ آپ پر میرے ماں باپ قربان 😢
واہ صحابہ و اہل بیت رضوان اللّٰہ علیہ واہ ❤️
لاککھوں سلام حضرت ابو بکرصدیقؓ پہ اور
حضرت عمرفاروقؓ پہ
issi lye hazrat abu bakkar siddiq ka number pehla number hai subhan Allah
پروانے کو چراغ ہے ، بلبل کو پھول بس
صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس
صلی اللہ علیہ وسلم و رضی اللہ عنہ
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ❤️ ❤️
لاکھوں سلام صدیق اکبر و عمر خطاب رضی اللہ عنہما آپ پر ❤️❤️
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس
صدیق کے لیے ہے خدا کا رسولﷺ بس!!!
😭❣️😭
اے تجھ سے دیدہ مہ و انجم فروغ گیر
اے تیری ذات باعثِ تکوینِ روزگار
💯💯💯💯
When he say "Itny main wo rafeeq e nubuwat bhi agya" my heart ♥️♥️♥️😭😭😭😭😭😭
Same.
Goosebumps all over
ExCtly
Rafeeq nabuwat means for Hazrat Abu Bakr na ???
Yes
الحمدللہ اس ناچیز کو صدیق اکبر (رض) کے روضہ مبارک پر سلام عرض کرنے کا شرف حاصل ہوا
Ma Jab Bhi Sunta Hun Boht Acha lagta ha
Sahaba Nay Islaam k liye Boht Qurbaniyaan di hen
Beshak Sahaba ki peron ki khaaq k barabar bi nahi hum lekin jo sahaba Hazoor Pak ki Ahlebait seh unkahaq cheeneh ya unhe aziyat pohonchayen woh sahaba nahi ho sakteh is liye unko sahaba bulaana sahaba ki tauheen karna hai
@@AK-rr1ts tumhare pass ilam ke kami hy agar sahaba py bat karne he to apna contact no face to face ah k bat karo
کہنے لگا وہ عشق و محبت کا رازدار 😭❣️
سبحان اللہ، سبحان اللہ۔۔۔!!!۔۔۔۔ بہت خوبصورت آواز، ضیاء محی الدین صاحب
السلام علیکم میرے بھائ ویسے زیدمحی الدین کی آواز میں کشش ہے اس کو( پی ٹی وی) پہ چلانا چاہیے کیوں کہ یہ ایک پیغام ہے حضرت علامہ محمد اقبال کا اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ یہ نوجوان نسل تک پہنچایا جائے چوں کہ نوجوان نسل میوزک سننے کی عادی ہو چکی ہے تو اس کے پیچھے ترکش پیٹ چلنی جائیے جو اسپے چلتی ہے (وہ مرد نہیں جو ڈر جاۓ)کے ساتھ چلتی ہےذرا اور بھی دم دار لگے گی
I litteraly cry every time I watch this video
Everyone does sir❤. These people are doing such a great job by compiling works of Sir Iqbal and presenting them in such a glorious way. May they get their reward from Allah Almighty himself❤❤
😆
Raaz e ghaar e sour hay kisi ko pata?
Ao batata hun
Same
اتنے میں وہ رفیقِ نبوت بھی آگیا ❤❤️
Allah Akbar kia zaat thi rafique-e-Mohammad ki 💓💓
Bs Siddique ke liye hai khuda ka rasol 😭😭
صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و اصحابہ اجمعین🤲💯💯💯💯💯💯💯😘😘😘😘😘😘🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭❤️❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯💯
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پہول بس
صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس
♥️♥️♥️😭
Khuda Pak or uskeh Rasool Pak hi Hazrat Fatima ka haq, dilwaaayeh geh.... Humeh poora aitmaad hai inshAllah
@@AK-rr1ts صدیق اکبر خود عاشق اہل بیت تھے اور اگر انہوں نے بی بی پاک ﷺ کا حق چھینا ہوتا تو میرا یقین ہے کہ اللہ پاک سدنا صدیق اکبر کو عبرت بنا دیتے.... لیکن وہ رفیق رسول ﷺ آج نبی ﷺ کے ساتھ آرام فرما رہا ہے... صحیح بخاری کی جس روایت میں اس مسئلے کا ذکر ہے ادھر صدیق اکبر آخر میں یہ بھی کہتے ہیں کہ اہل بیت کی محبت مجھے اپنے گھر والوں سے زیادہ عزیز ہے... آپ لوگ کیسے سوچ سکتے کہ وہ نبی ﷺ جس کو اللہ پاک نے اتنی عزت دی اس کو ماننے والے صرف گھر تک محدود تھے؟ کیسا عجیب نبی ﷺ آپ نے بنا دیا ہے اپنی نفرت میں کہ بس گھر والوں نے ہی تسلیم کیا... ویسے کسی سے پوچھیے گا سیدنا بلال کو آزاد کرنے والے کون تھے بلکہ سب سے زیادہ مال خرچ ہی سیدنا صدیق اکبر نے کیا... لیکن آپ دیکھتے ہیں کہ وہ پیلے خلیفہ کیسے بن گئے سیدنا علی علیہ السلام کے ہوتے ہوئے... تو یہ تو اللہ کی تقسیم پر سوال کرنے کی بات ہے.
@@AK-rr1ts اس کے علاوہ آپ بتا سکتے ہیں کہ سیدنا صدیق اکبر کا رہن سہن کیسا تھا کیونکہ اگر انہیں حرص ہوتی مال کی تو ان کے رہن سہن سے پتا چلتا!
Itny main wo rafeeq e nubuwat bhi agya yani Maula ALI A s ♥♥ ♥♥ ♥
Ma Qurban app per Abu Bakar R.A
That subtle transition from Umar ra. to Abu Bakr ra. in the bgm is great. This poetry gives me goosebumps.
Syedena abu bakr sadiq and his love for prophet PBUH ❤❤❤
Indeed They were the true Representatives of Islam❤️
الله أكبر ۔۔۔کمال کی نظم ہے دل میں اتر گٸی ۔۔۔۔
ALLAH HU AKBAR
Whenever I listen this...It always gives me goosebumps...❤
Abu Bakr ke lia allah ka rasool bssss
Wahhhhhhhhhhhhh
Allah ho akabar
I am left speechless, thank you so much for making the Genius of the East easily accessible.
You're very welcome.
Subhan Allah Bhot hi zbrdast Bhot hi ziyada ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍🖤🖤🖤🖤🖤🖤
ماشاءاللّٰه
اے صدیقؓ آپ پہ میری جان قربان میرے ماں باپ قربان
اصلاۃ وسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ اللہ وعلی آلک واصحاب یا نور من نور اللہ
*لا تحزن ان اللہ معنا*
*الصدق فی الغار و الصدیق لم یرای*
*و ھم یقولون ما بالغار من ارم*
*مولای صل وسلم دائما ابدا*
*علی حبیبک خیر الخلق کلھم*
*ثم الرضاء عن ابی بکر و عن عمر*
*و عن علی و عن عثمان زالکرم*
*مولای صل وسلم دائما ابدا*
*علی حبیبک خیر الخلق کلھم*
سبحان اللّه انکے دل پہ اسلام لکھا جا چکا تھا 👑
Allah Allah Allah 😭❤️❤️❤️ itne me wo rafeeqe nubuwat bhi aa gya.❤️
Abu Bakar Siddique R.A aisi sakhsiyat Jin par Allah taala ne Salaam bheja.
Salam ho siddique a Akbar r.a par
Siddique k liye khuda ka Rasool bus😢😢😢
SubhanAllah SubhanAllah speechless ❤️💕🌺🌸🌷
heart trembles ,eyes go with rain...when you read iqbal about Islam and islamic philosophical thought.
Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH and His Family and Friends and Relatives for ever n ever n ever.💜💙💚💛🧡❤💗💖💕🧡💙💚..Muhammad SAW k Siddique RA Bohat Shaan Walay..
Hiok
SubhanAllah shane siddique Akbar zindabad
Aahhh kamal kar daya
اسلام کے شیروں نے
Ishq o Muhabbat ma Razdar 💓kamal
A very huge message is hidden in this poem by Dr. Allama Iqbal.
Hazrat Abubaker Saddiq R.A one of the beloved of Prophet S.A, he has a strong belive in Allah and what written in his Destiny. So he brought everything for Ghazwah over Prophet S.A command. And peaceful for his family as Allah has written better for his family behind.
So people find peace in you and understand that no matter u sacrifice everything in way of Allah, you will receive everything what Allah has written for u in ur Destiny.
Not true at all... Hazrat Abu Bakr usurped tge rights of Rasool Pak's Holy Ahlulbait after his departure to the next world.
@@AK-rr1ts You majoosis still bluffing the love for Ahlu Bayt like Christians fake their ghullow for Prophet Jesus عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ?
Now live with fact of names of sons of Hazrat Ali عَلَيْهِ ٱلسَّلَام ☝️
Ak u shia profe do kia haq lia lya hazrat Sidique akbar ra my or agar kise masly ka pta na ho to bola na karo
@@AK-rr1ts کیا کھایا سیدنا صدیق اکبر نے یہ ایک اختلافی معاملہ تھا جو سیدنا علی کے دور میں بھی ویسے ہی رہا.... آپ اس بارے میں علم حاصل کریں خود سے ورنہ آپ نبی ﷺ کے سب سے قریبی دوست کی سیرت ہی کھو دیں گے یہ وہ ہیں جنہیں قرآن بھی صحابی کہتا ہے
...
اپنا دل کھول کر قرآن اور حدیث پڑھ کر تلاش کریں...
آپ کے لئے قرآن سے ایک نقطہ
جب غار. میں نبی پاک ﷺ نے سیدنا صدیق اکبر سے فرمایا
غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے
تاریخ تو مسخ کی جا سکتی لیکن قرآن قیامت تک قرآن ہے بھائی
...
اگر تم ان (نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کی مدد نہ کرو تو اللہ ہی نے ان کی مدد کی اس وقت جبکہ انہیں کافروں نے (دیس سے) نکال دیا تھا، دو میں سے دوسرا جبکہ وه دونوں غار میں تھے جب یہ اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے کہ غم نہ کر اللہ ہمارے ساتھ ہے، پس جناب باری نے اپنی طرف سے تسکین اس پر نازل فرما کر ان لشکروں سے اس کی مدد کی جنہیں تم نے دیکھا ہی نہیں، اس نے کافروں کی بات پست کر دی اور بلند وعزیز تو اللہ کا کلمہ ہی ہے، اللہ غالب ہے
حکمت واﻻ ہے
سورۃ توبہ 40
دربار رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم کی زبان اطہر سے نکلے ہوئے یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں قیامت تک کے لئے محفوظ کر دیا ہے، یہ الفاظ اُس موقع کے ہیں جب کفار مکہ نے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے قتل کا تہیہ کر لیا تھا۔ خون کے پیاسے دشمن آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو ہر طرف ڈھونڈتے ہوئے عین اس غار کے دہانے پہنچ گئے جس میں آپ صلی اللہ علیہ و سلم، یارِ غار رضی اللہ عنہ کے ساتھ موجود تھے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سخت خوف لاحق ہوا کہ اگر ان لوگوں میں سے کسی نے ذرا آگے بڑھ کر غار میں جھانک لیا تو ہم نظر آ جائیں گے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے اطمینان میں ذرا فرق نہ آیا اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ کہہ کر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو تسکین دی کہ:
"غم نہ کر! اللہ ہمارے ساتھ ہے۔"
غور کرنے کا مقام ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے یہ کیوں فرمایا کہ "غم نہ کر" آپ صلی اللہ علیہ و سلم یہ بھی فرما سکتے تھے کہ "خوف نہ کر"۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس فرشتے انسانی روپ میں آئے، آپ علیہ السلام ان کی ضیافت کے لئے بھنا ہوا گوشت لے آئے مگر انہوں نے کھانے کے لئے ہاتھ نہیں بڑھایا، اس واقعہ کو قرآن مجید یوں بیان کرتا ہے:
"اور دیکھو، ابراہیم کے پاس ہمارے فرشتے خوشخبری لئے ہوئے پہنچے، کہا تم پر سلام ہو، ابراہیم نے جواب دیا تم پر سلام ہو، پھر کچھ دیر نہ گزری کہ ابراہیم ایک بھنا ہوا بچھڑا (ان کی ضیافت کے لئے) لے آیا مگر جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے پر نہیں بڑھتے تو وہ ان سے مشتبہ ہو گیا اور دل میں ان سے خوف محسوس کرنے لگا، انہوں نے کہا: ڈرو نہیں، ہم تو لوط کی قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔" (ھود 69، 70)
حضرت موسٰی علیہ السلام کو جب نبوت عطا کی گئی تو حکم ہوا کہ اپنی لاٹھی پھینک، جب انہوں نے لاٹھی پھینکی تو آپ علیہ السلام ڈر گئے، اس واقعہ کو یوں بیان کیا گیا:
"جونہی موسٰی نے دیکھا لاٹھی سانپ کی طرح بل کھا رہی ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگا اور پیچھے مڑکر بھی دیکھا، اے موسٰی ڈرو نہیں۔" (النمل 10)
ان دونوں واقعات سے معلوم ہوا حضرت ابراہیم اور حضرت موسٰی علیہم السلام سے کہا گیا:
"لا تخف"
یعنی ڈرو نہیں مگر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ: لا تخزن "غم نہ کر"
آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ڈر اور حزن میں بڑا فرق ہے۔ آدمی کو جب اپنی جان، مال اور عزت و آبرو پر حملے کا خطرہ ہو تو اسے ڈر لاحق ہوتا ہے جبکہ حزن اپنے لئے نہیں بلکہ کسی اور کے لئے ہوتا ہے۔
صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو اپنی جان کا خوف نہیں تھا بلکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا حزن تھا۔ جبکہ انہوں نے دیکھا کہ کفار غار کے دہانے پہنچ گئے ہیں تو انہیں اپنی جان کا خوف لاحق نہیں تھا بلکہ اس کا غم کھائے جا رہا تھا کہ یہ لوگ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کو معاذ اللہ نقصان نہ پہنچائیں۔
@@AK-rr1ts lanty shia
Hoooooo, Allah Hoooo ❤️❤️❤️
Itne me wo rafiqe nubuwwat bhi aa gya. ❤️
Heart touching and melting. I was listening and reading the sub-titles in Urdu and English, when i was doing these consciously, I noticed spontaneously tears shedding from eyes....
Allaahu Akbar... What an amazing example of love and affection.
یار کیا بات دل کی سکون
Height of love and dedication for huzur..
Ya syedena SADDIQE E AKBAR R.A PAK SALAM ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA HABIB ALLAH S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA RASOOL ALLAH S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA REHMAT AL IL ALAMIN S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA KHATAMAN NABIYIN S.A.W.W ASSALAT O WASALAM O ALAIKA YA SYEDE YA MOLANA SHAFIN S.A.W.W ♥️💕❣️💓💞💖💚❤️❤️💚♥️💕❣️💓💞💖💚❤️♥️💕❣️💓💞💖💚❤️
ALLAH surely sending HIS blessings on hazrat Abu Bakar R. A
I have fallen in love with the voice of this man ...................
Wow too much to take, literally made my cry.
Siddiqueؓ Ke Liye Hai Khuda Ka Rasoolﷺ Bas 💚
This always works for me. Soulful 🖤🤍.
یا نور فرش ا ای سید عالم ، حبیب حق
ایکدم تو میرے رات پر نظر کر چوں شفق
لائے غرض کے مال رسولِ امیں کے پاس...♥
Mashallah!
Jung-e- Tabuk
literally speechless. ❤️❤️
kash aj b iqbal hmary beech hoty. to is soi hui qom ko jaghaty. jis ny iqbal ka nazria logo tk pohanchya rasool s.w.a ki muhabat btai aj wo b hmary beech ni rahy ( allama khadim hussain rizvi sahib)
صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس۔۔۔۔۔♥️ اللہ اکبر کیا ہی عظیم انسان تھے جو آج بھی روضہ مبارک میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آرام فرما ہیں 💚
Salam ya Siddique AS!
Aka Kareem SAWW AP KI AZMAT KO SALAM SUBHANALLAH MASHAALLAH.
Ah saddique was best ummaty after prophet Mohammad (saw)
Mashalla subhanallah allahhuakbar yaAllah ♥️❤️❤️❤️
Mashallah 👍
It helped me to write the poem for winter vocation .
Dr. Israr Ahmed رَحِمَهُ ٱللّٰهُ pointed to towards a blessed direction with the will of Allah سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى ♥️
Jab sunta hun anso nikl jate hain
بیشک حضرت عمرؓ کی شان بہت بلند ہے. لیکن صدیق ایک ہی ہے. یار غار
Subhan Allah
سبحان اللہ سبحان اللہ❤️❤️
Bhot sukun milta h apke aawaz me
Abu bakr r.a zindabad
Mashaallah I am siddique
bhot khoob sir Allama iqbal
shukria zia sahab thank you
Huge love and respect for the owners of this channel ♥️♥️♥️
Jazak Allah for your feedback.
Dunyavi Muhammad Ali Jinaah or dinvi Muhammad Iqbal rahmatullah
Its fantastic we need ti make such content so that we come to know our base...keep it up
Allahu akbar💗
❤❤❤رضی الله تعالى عنه
Great Iqbal r.a.
Greater Sahaba e karam .
Kyaa baat ha Aala.
Beshak yai adhi baat thi
سبحان الله سبحان الله
Subhan Allah !
Allama Iqbal Ra nawwarallaho tumhara ummate muslimah par lamhon karodon Ahsan hai
It is so beautiful.
Bhi aap bht acha kaam kre ho 👍❤️
Than you!
Ya Siddique RA
صل اللہ علیہ وسلم
Subha Allah
سبحان اللہ
Subhan Allah
Subhanallah ya abu baqar sadiqque
These words tear my heart and tears unstoppable 😭 Allah o Akbar
Shia's crying after seeing this video about Abu Bakr as Siddique Raziallahu anhu who always uses words which can't be tolerated about his Iman and love towards Ahle bait
So powerful ❤️.
Allah apko kamiyabi de
Subhaan Allah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2400 Viwers Congratulations
Thank you audio k liye