Shree shree Ravi Shankar se puch kaise atkal pachchu hank raha thaa jab tumhare paas kuch jawab nahin hota to kuch bhi jhuth phailate ho @@RakeshGupta-tg3qn
there is no evidence that these books were for short period. actually when you sell your dalda ghee you have to criticise others desi ghee. Sura 42:7 (Sahih International) And thus We have revealed to you an Arabic Qur'an that you may warn the Mother of Cities [Makkah] and those around it and warn of the Day of Assembly, about which there is no doubt. A party will be in Paradise and a party in the Blaze.
@@sairapatras997 Blessings The LORD bless thee, and keep thee: The LORD make his face shine upon thee, and be gracious unto thee: The LORD lift up his countenance upon thee, and give thee peace.
@@ZainMuhammad-b7s کس نے بتایا کوئی ثبوت ہے اگر ایسا ہوتا تو آپ کا اللہ سورۃ یونس میں یہ کیوں کہا اگر کوئی شک ہے تو پہلے کتابیں ماجود ہیں ان سے پوچھ لے القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 94 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاِنۡ كُنۡتَ فِىۡ شَكٍّ مِّمَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكَ فَسۡـئَلِ الَّذِيۡنَ يَقۡرَءُوۡنَ الۡكِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِكَۚ لَقَدۡ جَآءَكَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اگر تم کو اس (کتاب کے) بارے میں جو ہم نے تم پر نازل کی ہے کچھ شک ہو تو جو لوگ تم سے پہلے کی (اتری ہوئی) کتابیں پڑھ تے ہیں ان سے پوچھ لو۔ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس حق آچکا ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا۔
دیکھ یار اگر اللہ اپنی پہلی کتابوں کی حفاظت نہیں کرسکتا تو وہ اپاہج اللہ ہے۔ اس کا کیا ثبوت ہے کہ وہ اپنی قران کی حفاظت کرسکتا ہے۔ وہ تو شروع میں اس پر زیر زبر لگانا بھی بھول گیا۔ پھر حجاج بن یوسف نے اس پر اعراب لگوایا۔
Inappropriate behaviour of Zakir Naik with the people questioning him. The Christian teacher Imran Gill is very true to say that Zakir naik behaviour is humiliating one.
This is not called wrong behaviour, when the same question is asked again and again then it becomes necessary to speak strictly. Now Dr Naik has told that Bible is not the same book which is mentioned in Quran. Then why is he asking nonsense.
Quran talks about the book Injeel which was sent to prophet Jesus, this teacher is talking about the Bible which was written by Mark, Luke, Matthew and John. So why will a Muslim read this nonsense.
Thats understandable...but this session is happening late hours in night..Question was answered but teacher is not ready to accept the fact that its already stated in Quran that previous scriptures are not preserved and are modified.
I have been listening to his lecures from last 2 decades now and masha Allah i am literally fan of dr sahab , until some years ago he use to answer non Muslims patiently but i don't understand what has happened to him now, he has become more impatient in listening to others perspective carefully. He is turning old now which can be one of the reason.
Age definitely makes the difference but a lot of people just do not want to admit that their philosophy could be wrong even if logically it’s apparent and just want to argue.
@@CHITOWNFASHevactly.. That's why he answers that people in their manner... We have seen this that if someone interrupts.. He always said don't interupt.. When someone do this so.. He just did right.. Bcoz at the end we sees that he is just here to waste the time while saying the name of jesus in the last
I agree I also listening him last 10 years he is changed nw.. may b repeated same questions or he is old nw of may b busy schedule can be irritated him bt this kind of behavior goes rong he take some rest
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 9 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک یہ نصیحت ہم ہی نے اتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں۔ میرا ایک سوال ہے قرآن میں ذکر تو بہت سی چیزوں کو کہتے ہیں مثال کے طور پر مطر(بارش) السماء والارض (آسمان اور زمین)تورات،زبور،انجیل کو بھی ذکر کہہ گیا ہے اور یہاں واضح طور پر لکھا ہی نہیں کے میں نے قرآن کو محفوظ کیا ہے یا باقی زکروں میں سے کوئی ذکر کو محفوظ کیا ہے تو آپ کیسے دعاوہ کر سکتے ہیں کے یہ قرآن کو ہی محفوظ کیا ہے
اور جو آپ مختلف ورژن کی بات کر رہے ہیں وہ سب کے سب ایک ہیں بس اس میں آسان ٹرانسلیشن کی گئ ہے جیسے آپ کے قرآن کی مختلف ٹرانسلیشن ہوئی ہیں اور جو آپ نے Manuscripts کی بات کی وہ ہمارے پر ایک ہی ہیں وہ ہر گز مختلف نہیں ان پرانے مسودوں میں بائبل کی کتابیں ہی محفوظ ہیں
تفسیر القرطبی مفسر: ابو عبداللہ القرطبی سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 79 ترجمہ: تو ان لوگوں پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے تو کتاب لکھتے ہیں اور کہتے یہ ہیں کہ یہ خدا کے پاس سے (آئی) ہے تاکہ اس کے عوض تھوڑی سی قیمت (یعنی دنیوی منفعت) حاصل کریں، ان پر افسوس ہے اس لیے کہ (بےاصل باتیں) اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں اور (پھر) ان پر افسوس ہے اس لئے کہ ایسے کام کرتے ہیں تفسیر: آیت نمبر ٧٩ اس میں پانچ مسائل ہیں : مسئلہ نمبر 1: فویلٌ، ویل کے بارے میں اختلاف ہے کہ یہ کیا ہے۔ حضرت عثمان بن عفان نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کیا ہے کہ یہ آگ کا پہاڑ ہے (1) ۔ حضرت ابو سعید خدری نے روایت کیا ہے کہ ویل دو پہاڑوں کے درمیان جہنم میں ایک وادی ہے جس میں گرنے والا چالیس سال گرتا جائے گا۔ (1) سفیان اور عطا بن یسار سے مروی ہے کہ اس آیت میں ویل سے مراد ایک وادی ہے جو جہنم کے فنا میں ہے اس میں دوزخیوں کی پیپ چلتی ہے (2) ۔ بعض نے فرمایا : جہنم میں ایک حوض ہے۔ الزہراوی نے دوسروں سے حکایت کیا ہے کہ یہ جہنم کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔ حضرت ابن عباس سے مروی ہے (3) ، الویل، عذاب کی تکلیف ہے۔ خلیل نے کہا : اس تکلیف کی شدت ہے۔ اصمعی نے کہا : ویل سے مراد افسوس کا اظہار کرنا ہے۔ اور الویح سے مراد رحم کا اظہار کرنا ہے۔ سیبویہ نے کہا : جو ہلاکت میں واقع ہو اس کے لئے ویل اور جو ہلاکت کے قریب ہو اس کے لئے ویح استعمال ہوتا ہے۔ ابن عرفہ نے کہا ویل سے مراد غم ہے۔ کہا جاتا ہے : تویل الرجل جب وہ ویل پکارے یہ غم اور مصیبت کے وقت کہا جاتا ہے۔ اس سے ہے فویلٌ للذین یکتبون الکتب بایدیھم۔ بعض علماء نے فرمایا : اس کی اصل ہلاکت ہے ہر وہ شخص جو ہلاکت میں واقع ہوا ہو وہ ویل کو پکارتا ہے۔ اسی سے اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے : یویلتنا مال ھذا الکتب (الکہف :49) ویل اور ویلہ دونوں کا معنی ہلاکت ہے اس کی جمع ویلات ہے۔ شاعر نے کہا : لہ الویل ان امسی ولا ام ہاشم ایک اور نے کہا : فقالت لک الویلات انک مرجلی ویل پر رفع ابتدا کی وجہ سے ہے۔ اس کو مبتدا بنانا جائز ہے اگرچہ نکرہ ہے کیونکہ اس میں دعا کا معنی ہے۔ اخفش نے کہا : فعل کے اضمار کی بنا پر نصب بھی جائز ہے یعنی الزمھم اللہ ویلاً ۔ فراء نے کہا : الویل اصل میں وئ تھا یعنی غم۔ جیسے تو کہتا ہے : وی لفلان یعنی کے لئے غم۔ عربوں نے اس کے ساتھ لام ملا دیا اور پھر اس سے اسے مقدر کیا اور اسے اعراب دیا۔ اس میں بہتر یہ ہے کہ جب یہ مضاف نہ ہو تو اس پر رفع ہو کیونکہ یہ وقوع کا تقاضا کرتی ہے اور دعا کے معنی پر نصب بھی صحیح ہے جیسا کہ ہم نے ذکر کیا ہے۔ خلیل نے کہا : صرف ان الفاظ کا مبنی ہونا سنا گیا ہے : ویح وویس وویہ وویک وویل وویب۔ یہ تمام الفاظ قریب المعنی ہیں، بعض نے ان کے درمیان فرق کیا ہے۔ یہ مصادر ہیں ان کو عرب فعل کے ساتھ نہیں بولتے۔ الجرمی نے کہا : اور ان کلمات میں سے جن کو نصب مصادر کی نصب کی طرح دمی جاتی ہے وہ ویلہ، عولہ، ویحہ اور ولیسہ ہیں جب ان کے ساتھ لام کو داخل کرے گا تو تو رفع دے گا اور کہے گا : ویلٌ لہ، وویحٌ لہ۔ مسئلہ نمبر 2: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : للذین یکتبون کتاب معروف ہے اور سب سے پہلے جس نے قلم کے ساتھ لکھا اور قلم کے ساتھ تحریر لکھی وہ حضرت ادریس (علیہ السلام) تھے اور یہ بات حضرت ابو ذر کی حدیث میں آئی ہے جسے الآجری وغیرہ نے نقل کیا ہے۔ بعض علماء نے کہا حضرت آدم (علیہ السلام) کو کتاب کا فن دیا گیا تو وہ آپ کی اولاد میں وراثت ہوگیا۔ مسئلہ نمبر 3: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بایدیھم یہ تاکید ہے کیونکہ یہ معلوم شدہ ہے کہ کتابت (لکھائی) ہمیشہ ہاتھ کے ساتھ ہوتی ہے یہ اس ارشاد کی مثل ہے : ولا طئرٍ یطیر یجناحیہ (انعام : 38) اس آیت میں جناح کا ذکر تاکید کے لئے ہے کیونکہ پرندہ اڑتا ہی پروں کے ساتھ ہے، اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ویقولون بافواھھم۔ وہ اپنے مونہوں سے بولتے ہیں تو بولنا تو وہتا ہی منہ کے ساتھ ہے اس لئے یہاں افواھھم تاکید کے لئے ہے۔ بعض علماء نے فرمایا : بایدیھم ان کے جرم کے بیان کے لئے ہے اور ان کے اعلانیہ یہ کام کرنے کے اثبات کے لئے ہے جو خود کسی کام کو شدت سے سر انجام دیتا ہے وہ ان لوگوں سے ہوتا ہے جس کے وہ کام سپرد نہ ہوا گرچہ اس کی رائے موجود ہو۔ ابن سراج نے کہا بایدیھم یہ کنایہ ہے کہ یہ ان کی اپنی طرف سے تھا ان پر نازل نہیں کیا گیا تھا۔ اگرچہ ہاتھوں کے لکھنے میں حقیقت نہ تھی۔ (1) مسئلہ نمبر 4: اس آیت اور اس سے پہلے والی آیت میں تبدیلی، تغییر اور شرع میں زیادتی کرنے سے ڈرایا گیا ہے۔ پس جس نے اللہ دین میں کوئی بدعت نکالی، کوئی ایسی تبدیلی کی جو دین میں سے نہیں ہے اور دین میں وہ جائز نہ ہو تو وہ اس سخت وعید اور عذاب الیم میں داخل ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی امت کو ڈرایا جب آپ نے آخر زمانہ میں جو ہونے والا ہے، اسے جان لیا۔۔۔۔ فرمایا : خبردار ! تم میں سے اہل کتاب بہتر ملتوں میں جدا جدا ہوئے اور یہ امت تہتر ملتوں میں تقسیم ہوگی سوائے ایک کے سب دوزخ کی آگ میں جائیں گے۔۔۔۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی طرف سے دین میں کوئی ایسی بات ایجاد کرنا جو قرآن وسنت اور اصحاب کی سنت کے مخالف ہوگی تو وہ لوگوں کو اس کے ساتھ گمراہ کریں گے۔ جس سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ڈرایا تھا وہ واقع ہوا اور عام ہوا۔ پھیلا اور کثرت سے پھیلا۔ انا للہ وانا الیہ رجعون۔ مسئلہ نمبر 5: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے لیشتروا بہ ثمناً قلیلاً اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو قلت کی صفت سے بیان فرمایا جو وہ لیتے تھے۔ اس لئے کہ یا تو وہ فنا ہونے والی تھی اور اس کو ثبات نہیں تھا یا وہ حرام تھی کیونکہ حرام میں بھی برکت نہیں ہوتی اور وہ اللہ کی بارگاہ میں نہیں بڑھتا۔ ابن اسحاق اور کلبی نے کہا : تورات میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یہ صفت ذکر تھی ربعۃ اسمر (درمیانہ قد اور گندمی رنگ) اور انہوں نے اسے آدم سبطاً طویلاً کے الفاظ سے بدل ڈالا یعنی گندمی سیدھے بالوں والا لمبے قد والا۔ وہ اپنے ساتھیوں اور متبعین کو کہتے : اس نبی کی صفت دیکھو جو آخر زمانہ میں مبعوث ہوگا۔ اس کی صفت تو اس کے مشابہ نہیں ہے۔ یہود کے مشائخ اور علماء کے لئے ریاست اور کمائی تھی۔ پس انہیں اندیشہ ہوا کہ اگر وہ صحیح صحیح بیان کریں گے تو ان کے کھانے بند ہوجائیں گے اور ریاست چلی جائے گی اس وجہ سے انہوں نے تحریف کی۔ (2) پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا : فویلٌ لھم مما کتبت ایدیھم وویلٌ لھم مما یکسبون۔ بعض علماء نے فرمایا : مما یکسبون سے مراد ان کے کھانے ہیں۔ بعض نے فرمایا : گناہ ہیں اور ان کے فعل کی تغلیظ کے لئے ویل کو دوبارہ ذکر کیا۔ اس آیت کا مفہوم بائبل کے بارے میں ہے ہیں نہیں اس ایت کی تفسیر اپنے سکالر قرطبی کی زبانی پڑھ لیجیے۔
Very logical answer by Dr Zakar Naik
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Jazak Allah Allah bless you dear 😘 Dr zakir ❤❤
Jakir nayak is next chief of hamash. Israil ke hato merega to jannat mil jayegee. Yahuhudi ke hatho merega to allah khush hoga
Shree shree Ravi Shankar se puch kaise atkal pachchu hank raha thaa jab tumhare paas kuch jawab nahin hota to kuch bhi jhuth phailate ho @@RakeshGupta-tg3qn
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔ زندہ باد ڈاکٹر صاحب زندہ باد
13 sall ki bacchiya allah jakir ki biwi banaye.
@@RakeshGupta-tg3qnGood 😊😊😂😂
Great information thank you for this
Great prophesor great salute to you.. God bless you.
Jazakallah khair
Jazakallah bless you
Dr. Sahib
انجیل، زبور، تورہ، ایک محدود مدت تک تھی۔ قرآن پاک اس جہاں کو تعمیر کرنے والا خدا کا آخری پیغام ہے ہمیشہ رہنے والا ہے ❤
❤
Bilqul
there is no evidence that these books were for short period. actually when you sell your dalda ghee you have to criticise others desi ghee. Sura 42:7 (Sahih International) And thus We have revealed to you an Arabic Qur'an that you may warn the Mother of Cities [Makkah] and those around it and warn of the Day of Assembly, about which there is no doubt. A party will be in Paradise and a party in the Blaze.
@@sairapatras997
Blessings
The LORD bless thee, and keep thee: The LORD make his face shine upon thee, and be gracious unto thee: The LORD lift up his countenance upon thee, and give thee peace.
@@ZainMuhammad-b7s
کس نے بتایا کوئی ثبوت ہے
اگر ایسا ہوتا تو آپ کا اللہ سورۃ یونس
میں یہ کیوں کہا اگر کوئی شک ہے تو پہلے کتابیں ماجود ہیں ان سے پوچھ لے
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 94
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاِنۡ كُنۡتَ فِىۡ شَكٍّ مِّمَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكَ فَسۡـئَلِ الَّذِيۡنَ يَقۡرَءُوۡنَ الۡكِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِكَۚ لَقَدۡ جَآءَكَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اگر تم کو اس (کتاب کے) بارے میں جو ہم نے تم پر نازل کی ہے کچھ شک ہو تو جو لوگ تم سے پہلے کی (اتری ہوئی) کتابیں پڑھ تے ہیں ان سے پوچھ لو۔ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس حق آچکا ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا۔
Masha Allah ketna azem Kam krha hai ye bnda Allah In Ke hefzat kre
Apka 1 second ka 1 ghanta hota hay...😅😅😅 epic😅😅😅
اللہ ڈاکٹر صاحب صحت و زندگی و ہمت دے۔
اللہ اپنی حفاطت میں رکھے۔
آمین
اللهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما دكتور صاحب الله يجزاك خير
الله بطول عمرك الله يعطيك صحه وعافيه يارب العالمين
ڈاکٹر صاحب ژندہ باد اللّٰہ سلامت رکھے آمین
The best scholar of the world dr sahab
Ghalib Kamal: hold my kurand 📖😂
@@Ronni-e-hoodAmir haq
Awaz haq
@@-wp6oi bhej de 😁 pandat amir haq makkeshwar dham Wale nu 🤣 galib bhau nal krle takraa
اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی دے دین کے سچے داعی ھیں اللہ کی رحمتیں برکتیں نازل ھوں
دیکھ یار اگر اللہ اپنی پہلی کتابوں کی حفاظت نہیں کرسکتا تو وہ اپاہج اللہ ہے۔ اس کا کیا ثبوت ہے کہ وہ اپنی قران کی حفاظت کرسکتا ہے۔ وہ تو شروع میں اس پر زیر زبر لگانا بھی بھول گیا۔ پھر حجاج بن یوسف نے اس پر اعراب لگوایا۔
Masha Allah
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Jazakallah
Great knowledge dr. Saab
Allah apko dushmano k shar sy bachaye
شاباش اس مان کو جس کا بیٹا زاکر نائیک ہے ماشااللہ
ماشاءاللہ
Zabrdast
Such disrespectful teacher ( the christian)
Ma Sha ALLAH ماشاءاللہ
Quraan is best compelet book , الحمد اللّٰہ ❤❤❤❤ Quraan mojza ❤❤❤
ﷲ اکبر
زندہ باد ڈاکٹر صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بارک اللہ انا من باکستان من کراتشی🇵🇰💯
Masha Allah 📚 very good work 🇵🇰 from Pakistan
جزاک اللہ خیر
Inappropriate behaviour of Zakir Naik with the people questioning him. The Christian teacher Imran Gill is very true to say that Zakir naik behaviour is humiliating one.
This is not called wrong behaviour, when the same question is asked again and again then it becomes necessary to speak strictly. Now Dr Naik has told that Bible is not the same book which is mentioned in Quran. Then why is he asking nonsense.
Quran talks about the book Injeel which was sent to prophet Jesus, this teacher is talking about the Bible which was written by Mark, Luke, Matthew and John. So why will a Muslim read this nonsense.
Thats understandable...but this session is happening late hours in night..Question was answered but teacher is not ready to accept the fact that its already stated in Quran that previous scriptures are not preserved and are modified.
@@sanam717. if someone poses a stupid question to a teacher doesn’t mean that teacher has got right to humiliate him in front of whole audience.
@@MandeepSingh-kg6qy if a teacher tells the student 2+2 is 4. and the student keeps repeating the same question, would'nt the teacher get mad
Marvelous ❤
I have been listening to his lecures from last 2 decades now and masha Allah i am literally fan of dr sahab , until some years ago he use to answer non Muslims patiently but i don't understand what has happened to him now, he has become more impatient in listening to others perspective carefully. He is turning old now which can be one of the reason.
Age definitely makes the difference but a lot of people just do not want to admit that their philosophy could be wrong even if logically it’s apparent and just want to argue.
@@CHITOWNFASHevactly.. That's why he answers that people in their manner... We have seen this that if someone interrupts.. He always said don't interupt.. When someone do this so.. He just did right.. Bcoz at the end we sees that he is just here to waste the time while saying the name of jesus in the last
I agree I also listening him last 10 years he is changed nw.. may b repeated same questions or he is old nw of may b busy schedule can be irritated him bt this kind of behavior goes rong he take some rest
Same, i think he is getting older that's why
Ek insan hi hai bekar sawal pe thoda hyper hojate itna to huq banta unka
Kash shahbaz sharif aur nawaz sharif b inki taqreer sunle aur thora amal karle😥
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
❤❤ jazakallah Khair Dr sahib
Exactly right may allah protect dr zakir naik ameen suma ameen
The black fox jump over the lazy dog 🐕 😂😂😂😂😂😂
Bilkul sahi kaha aapane mashallah. Ese log manne ko tayar nahi hai.Quran hi Haq hai.
Noooo holy bible is true
Jab mot aayegi jab sab samjh aa jaye ga .
@@stephengill1952which one?
Humanity ke liye sirf ek kitab hain srimat BAGWAT GEETA🕉 jo karma ki baat batati hn baki sab aam logo ki khud ki banyi fake kahani hain
@@KantaKumari-q3c100 %Jai sree ram
Honestly speaking, this is not a way to behave with a debater.
Bohat khooob bohat ilm diya Allah pak ne dr sahb ko bohat mehnet kr rahe hain dr sahb
MashaAllah ❤
Very good DR zakir sahab aap islam keliay bohat lara aap bara mujahid hi salam hi aapko✋
❤❤❤❤❤🎉🎉
Dr. said many times the previous scriptures are corrupted. That's why we have Quran from Allah.
You don't have original Quran ( Uthmani Quran)
@@sharma.1971he didn't add anything from himself 😂
Subhan Allah
Subhan Allah
Subhan Allah
Ek hi musalman bohut hai pori dunyan k sawalon ka jawab dene k liye
باقی سب سوتے ہی رہیں ۔۔
اللّٰه سب کو توفیق عطا فرمائے دین کی خدمت کرنے کی
Allah aapki hifazat kare
Masahallah
mashaAllah dr shb
jazakAllah boht khoob very best answer .ap ke jawab sun Kar logon ki aqqal thikaney pe to lag gai ho gi.
💚ALLAH is One.
And only King.
The creator and no One Are in Universe as equal to ALLAH💚
Bahoot khub bolo sir hum Eemaan walon ku sahi Eemani takath badhjati hy Alhamdulillah
Masha-allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
😂😂😂orthodox😂😂
Dr Zakir rocks ❤
Mashallah dr sahb n bhut achy treky se mukmal sabot k sath jwab dia h
Best question ever i listen.
MA Sha Allah 👍
Mashallah❤❤❤
4: 50 mashallah what's a example great 👍
Woooooow Masha Allah.
👍👍👍👍👍👍👍
❤
Great Dr
جزاک Allah
ਜਾਹਿਲ
Amazing question
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر
آیت نمبر 9
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞
ترجمہ:
بیشک یہ نصیحت ہم ہی نے اتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں۔
میرا ایک سوال ہے قرآن میں ذکر تو بہت سی چیزوں کو کہتے ہیں مثال کے طور پر مطر(بارش) السماء والارض (آسمان اور زمین)تورات،زبور،انجیل کو بھی ذکر کہہ گیا ہے اور یہاں واضح طور پر لکھا ہی نہیں کے میں نے قرآن کو محفوظ کیا ہے یا باقی زکروں میں سے کوئی ذکر کو محفوظ کیا ہے تو آپ کیسے دعاوہ کر سکتے ہیں کے یہ قرآن کو ہی محفوظ کیا ہے
اور جو آپ مختلف ورژن کی بات کر رہے ہیں وہ سب کے سب ایک ہیں بس اس میں آسان ٹرانسلیشن کی گئ ہے جیسے آپ کے قرآن کی مختلف ٹرانسلیشن ہوئی ہیں
اور جو آپ نے Manuscripts کی بات کی وہ ہمارے پر ایک ہی ہیں وہ ہر گز مختلف نہیں ان پرانے مسودوں میں بائبل کی کتابیں ہی محفوظ ہیں
تفسیر القرطبی
مفسر: ابو عبداللہ القرطبی
سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 79
ترجمہ:
تو ان لوگوں پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے تو کتاب لکھتے ہیں اور کہتے یہ ہیں کہ یہ خدا کے پاس سے (آئی) ہے تاکہ اس کے عوض تھوڑی سی قیمت (یعنی دنیوی منفعت) حاصل کریں، ان پر افسوس ہے اس لیے کہ (بےاصل باتیں) اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں اور (پھر) ان پر افسوس ہے اس لئے کہ ایسے کام کرتے ہیں
تفسیر:
آیت نمبر ٧٩
اس میں پانچ مسائل ہیں :
مسئلہ نمبر 1: فویلٌ، ویل کے بارے میں اختلاف ہے کہ یہ کیا ہے۔ حضرت عثمان بن عفان نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کیا ہے کہ یہ آگ کا پہاڑ ہے (1) ۔ حضرت ابو سعید خدری نے روایت کیا ہے کہ ویل دو پہاڑوں کے درمیان جہنم میں ایک وادی ہے جس میں گرنے والا چالیس سال گرتا جائے گا۔ (1)
سفیان اور عطا بن یسار سے مروی ہے کہ اس آیت میں ویل سے مراد ایک وادی ہے جو جہنم کے فنا میں ہے اس میں دوزخیوں کی پیپ چلتی ہے (2) ۔ بعض نے فرمایا : جہنم میں ایک حوض ہے۔ الزہراوی نے دوسروں سے حکایت کیا ہے کہ یہ جہنم کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔ حضرت ابن عباس سے مروی ہے (3) ، الویل، عذاب کی تکلیف ہے۔ خلیل نے کہا : اس تکلیف کی شدت ہے۔ اصمعی نے کہا : ویل سے مراد افسوس کا اظہار کرنا ہے۔ اور الویح سے مراد رحم کا اظہار کرنا ہے۔ سیبویہ نے کہا : جو ہلاکت میں واقع ہو اس کے لئے ویل اور جو ہلاکت کے قریب ہو اس کے لئے ویح استعمال ہوتا ہے۔ ابن عرفہ نے کہا ویل سے مراد غم ہے۔ کہا جاتا ہے : تویل الرجل جب وہ ویل پکارے یہ غم اور مصیبت کے وقت کہا جاتا ہے۔ اس سے ہے فویلٌ للذین یکتبون الکتب بایدیھم۔ بعض علماء نے فرمایا : اس کی اصل ہلاکت ہے ہر وہ شخص جو ہلاکت میں واقع ہوا ہو وہ ویل کو پکارتا ہے۔ اسی سے اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے : یویلتنا مال ھذا الکتب (الکہف :49) ویل اور ویلہ دونوں کا معنی ہلاکت ہے اس کی جمع ویلات ہے۔ شاعر نے کہا :
لہ الویل ان امسی ولا ام ہاشم
ایک اور نے کہا :
فقالت لک الویلات انک مرجلی
ویل پر رفع ابتدا کی وجہ سے ہے۔ اس کو مبتدا بنانا جائز ہے اگرچہ نکرہ ہے کیونکہ اس میں دعا کا معنی ہے۔ اخفش نے کہا : فعل کے اضمار کی بنا پر نصب بھی جائز ہے یعنی الزمھم اللہ ویلاً ۔ فراء نے کہا : الویل اصل میں وئ تھا یعنی غم۔ جیسے تو کہتا ہے : وی لفلان یعنی کے لئے غم۔ عربوں نے اس کے ساتھ لام ملا دیا اور پھر اس سے اسے مقدر کیا اور اسے اعراب دیا۔ اس میں بہتر یہ ہے کہ جب یہ مضاف نہ ہو تو اس پر رفع ہو کیونکہ یہ وقوع کا تقاضا کرتی ہے اور دعا کے معنی پر نصب بھی صحیح ہے جیسا کہ ہم نے ذکر کیا ہے۔
خلیل نے کہا : صرف ان الفاظ کا مبنی ہونا سنا گیا ہے : ویح وویس وویہ وویک وویل وویب۔ یہ تمام الفاظ قریب المعنی ہیں، بعض نے ان کے درمیان فرق کیا ہے۔ یہ مصادر ہیں ان کو عرب فعل کے ساتھ نہیں بولتے۔ الجرمی نے کہا : اور ان کلمات میں سے جن کو نصب مصادر کی نصب کی طرح دمی جاتی ہے وہ ویلہ، عولہ، ویحہ اور ولیسہ ہیں جب ان کے ساتھ لام کو داخل کرے گا تو تو رفع دے گا اور کہے گا : ویلٌ لہ، وویحٌ لہ۔
مسئلہ نمبر 2: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : للذین یکتبون کتاب معروف ہے اور سب سے پہلے جس نے قلم کے ساتھ لکھا اور قلم کے ساتھ تحریر لکھی وہ حضرت ادریس (علیہ السلام) تھے اور یہ بات حضرت ابو ذر کی حدیث میں آئی ہے جسے الآجری وغیرہ نے نقل کیا ہے۔ بعض علماء نے کہا حضرت آدم (علیہ السلام) کو کتاب کا فن دیا گیا تو وہ آپ کی اولاد میں وراثت ہوگیا۔
مسئلہ نمبر 3: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بایدیھم یہ تاکید ہے کیونکہ یہ معلوم شدہ ہے کہ کتابت (لکھائی) ہمیشہ ہاتھ کے ساتھ ہوتی ہے یہ اس ارشاد کی مثل ہے : ولا طئرٍ یطیر یجناحیہ (انعام : 38) اس آیت میں جناح کا ذکر تاکید کے لئے ہے کیونکہ پرندہ اڑتا ہی پروں کے ساتھ ہے، اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ویقولون بافواھھم۔ وہ اپنے مونہوں سے بولتے ہیں تو بولنا تو وہتا ہی منہ کے ساتھ ہے اس لئے یہاں افواھھم تاکید کے لئے ہے۔
بعض علماء نے فرمایا : بایدیھم ان کے جرم کے بیان کے لئے ہے اور ان کے اعلانیہ یہ کام کرنے کے اثبات کے لئے ہے جو خود کسی کام کو شدت سے سر انجام دیتا ہے وہ ان لوگوں سے ہوتا ہے جس کے وہ کام سپرد نہ ہوا گرچہ اس کی رائے موجود ہو۔ ابن سراج نے کہا بایدیھم یہ کنایہ ہے کہ یہ ان کی اپنی طرف سے تھا ان پر نازل نہیں کیا گیا تھا۔ اگرچہ ہاتھوں کے لکھنے میں حقیقت نہ تھی۔ (1)
مسئلہ نمبر 4: اس آیت اور اس سے پہلے والی آیت میں تبدیلی، تغییر اور شرع میں زیادتی کرنے سے ڈرایا گیا ہے۔ پس جس نے اللہ دین میں کوئی بدعت نکالی، کوئی ایسی تبدیلی کی جو دین میں سے نہیں ہے اور دین میں وہ جائز نہ ہو تو وہ اس سخت وعید اور عذاب الیم میں داخل ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی امت کو ڈرایا جب آپ نے آخر زمانہ میں جو ہونے والا ہے، اسے جان لیا۔۔۔۔ فرمایا : خبردار ! تم میں سے اہل کتاب بہتر ملتوں میں جدا جدا ہوئے اور یہ امت تہتر ملتوں میں تقسیم ہوگی سوائے ایک کے سب دوزخ کی آگ میں جائیں گے۔۔۔۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی طرف سے دین میں کوئی ایسی بات ایجاد کرنا جو قرآن وسنت اور اصحاب کی سنت کے مخالف ہوگی تو وہ لوگوں کو اس کے ساتھ گمراہ کریں گے۔ جس سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ڈرایا تھا وہ واقع ہوا اور عام ہوا۔ پھیلا اور کثرت سے پھیلا۔ انا للہ وانا الیہ رجعون۔
مسئلہ نمبر 5: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے لیشتروا بہ ثمناً قلیلاً اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو قلت کی صفت سے بیان فرمایا جو وہ لیتے تھے۔ اس لئے کہ یا تو وہ فنا ہونے والی تھی اور اس کو ثبات نہیں تھا یا وہ حرام تھی کیونکہ حرام میں بھی برکت نہیں ہوتی اور وہ اللہ کی بارگاہ میں نہیں بڑھتا۔ ابن اسحاق اور کلبی نے کہا : تورات میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یہ صفت ذکر تھی ربعۃ اسمر (درمیانہ قد اور گندمی رنگ) اور انہوں نے اسے آدم سبطاً طویلاً کے الفاظ سے بدل ڈالا یعنی گندمی سیدھے بالوں والا لمبے قد والا۔ وہ اپنے ساتھیوں اور متبعین کو کہتے : اس نبی کی صفت دیکھو جو آخر زمانہ میں مبعوث ہوگا۔ اس کی صفت تو اس کے مشابہ نہیں ہے۔ یہود کے مشائخ اور علماء کے لئے ریاست اور کمائی تھی۔ پس انہیں اندیشہ ہوا کہ اگر وہ صحیح صحیح بیان کریں گے تو ان کے کھانے بند ہوجائیں گے اور ریاست چلی جائے گی اس وجہ سے انہوں نے تحریف کی۔ (2)
پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا : فویلٌ لھم مما کتبت ایدیھم وویلٌ لھم مما یکسبون۔ بعض علماء نے فرمایا : مما یکسبون سے مراد ان کے کھانے ہیں۔ بعض نے فرمایا : گناہ ہیں اور ان کے فعل کی تغلیظ کے لئے ویل کو دوبارہ ذکر کیا۔
اس آیت کا مفہوم بائبل کے بارے میں ہے ہیں نہیں اس ایت کی تفسیر اپنے سکالر قرطبی کی زبانی پڑھ لیجیے۔
Hr ayet ki tashre huti he sahaba r.a puchty the nabi s.a.w se afsos apne tashree parhi hi ni hadith ki books parhen
@@aliyamalik3869
Bhai sahb for your kind information isk tashreh main be Bible ke bary main nahi likha
@aliyamalik3869
Or tashree apk samny hai bhai al quratbi ke undr isy ayat ko lekr 5 masyal byan kiye hai
Great 👍
Geo shahzada❤❤❤❤❤
MashALLAH Dr sab ,lajawab❤
Zakir Naik disgraced to Christian theologian teacher , not good.
☆🎉❤🎉☆"AAMEEN SUMMA AAMEEN"☆🎉❤🎉☆
মাশা আল্লাহ আলহামদুলিল্লাহ।
MashaALLAH islam zindabad
😂😂orthodox😂😂
Mashalla mashalla
How this joker makes their muslim people fool without any base
Ay Allah mery baity ko sacha r paka muslman bnana Ameen sub bolain Ameen
ALLAH pak apni hifazat farmaein dr sahab ki ameen sum ameen
MashaAllah
ज़ाकिर तुम जो न बदला हुआ इंजील पड़ा है वह किधर है?
Very good and beauutiful answer
Kamal dr shb
Pakistan ma talem ke bhot Kami ha is leye log samg nahe paty
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
اللہ آپکو صحت دے ذاکر بھای
Good doctor sahib
❤Watching from Kolkata 🇮🇳. 😢question answer season rules not well management.
Masha ALLAH zakir sahab
✅
Ex Muslim sahil ❤
Mashallah subhan Allah
Bhaiyo Please Is Video Ko Like Kar Diya Karo ❤ Thanks ❤️
پاکستان میں لوگ اس بات پر زیادہ توجہ دیتے ہیں کہ بات کرنے کا طریقہ صحیح نہیں تھا۔ بات کیا تھی، بھاڑ میں گئی!
Pakistan’s intellectual level is really low Sir, I feel sorry
How ?.
Bhai sb sawal karney wala eisaie hey
jazakallah
Allha bless you doctor Zakir naik ❤
Ma sha Allah..... Allah is Tara ka zahain har muslman ko day Ameen.
MashaaAllah great Dr Zakir ❤❤❤❤
Great
Mashallah
Dr. Zakir naik
Besahk Allah 1 ☝️