فرید بھائی۔ ماشاءاللہ آپ کو آللہ تعا لی نے دینی بصیرت سے نوازا ہے ۔اللہ کا شکر ادا کیجیئے اؤر اپنے کام کو تندہی سے جاری رکھیں آپ کایہ پروگرام جاری رکھنا ہر فرض سے زیادہ قیمتی اور زیادہ اہم ہے ۔بشیر خٹک جے&کے انڈیا ۔
جزاکم اللہ خیرا بشیر بھائی اپ نے ازاد جموں کشمیر سے مجھے میسج کیا مجھے جوائن کیا سب سے زیادہ خوشی تو مجھے اسی بات کی ہوئی ہے باقی اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے میرے لیے اپ دعا کیا کریں اپ کے لیے میں دعا کرتا ہوں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Jazakallah khai, bhai aap sahi Deen ki baat logaon tak ponhchate rahen, kisi ke negative comments padh kar is kaam ko Na rokiye. Allah hum sab ko deen islaam samaj ne ki hidayat de, ameen
Achha Jo dadhi Katkar 24 ghanta gunah mein mulawis rahata hai tum aise log ko kahate Ho ki din Ka kam karte raho😂😂 Pahle unko tum yah kaho ke Tum dadhi rakh Lo
سنن ابوداؤد ج 1.ص 149 راوی عبداللہ بن زبیر۔رض۔ سنن النسائی ج 1 ص 187 عبداللہ بن زبیر ۔رسول اللہ ﷺ انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور اسے حرکت نہیں دیتے تھے ، ایک اور روایت ہے عاصم بن کلیب عن ابیه عن جده، جامع ترمذى ج 2 ص 199
Zabardast Masha Allah janab AP NY yeah Kam kar k bahoot acha Kam Kiya Hy warna log pooch bhi nahi saktye sawal sharm ki wajha sy bhi ab yeah batain ahle hadis walye log bhi nahi jantye bs Dekhi dekha yeah sub kar rahye hyn in sub chezon ka samjhna bahoot zaroori Hy Allah AP ko is ka ajar ata farmaye Jazakala
ماشااللہ۔ جزاک اللہ۔ آپنے بہت بہترین کاوش کی ھے اور اوپننگ بھی بہت خوب کی ھے جب ھم اسطرع کے مسائل پر اختلاف شدید رکھیں گے تو پھر متحد کیسے ھونگیں اور دین کے دشمنوں سے کیسے نمٹیں گے جب اتفاق ھی نہیں ملت کے اندر تو باقی کسی دشمن کی ضرورت ھی نہیں رھتی
فرید صاحب اسلام علیکم آپ بہت ہی عمدہ اسلامی معلومات لوگوں تک پہچانیں کی کوشش کر رہے ہیں اللّه پاک آپکو جزاءئے خیر عطا کرے آپکی محنت کو کامیابی سے ہمکنار کردے اور دعا ہے اسکا بدلہ آپکو آخرت میں ضرور مل جائے بے شک اللّه پاک وعدہ خلافی نہیں کرتا ہے آمین ثم آمین
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین -عوام سنی مسلمان الیاس دعوت اسلامی گستاخ موئے مبارک سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ھے ❤ માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
سنن نسائی کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث باب: دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر کس جگہ رکھے؟ حدیث نمبر: 890 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَائِدَةَ، قال: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ قال: حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ أَخْبَرَهُ، قال: قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ فَقَامَ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا بِأُذُنَيْهِ، ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى كَفِّهِ الْيُسْرَى وَالرُّسْغِ وَالسَّاعِدِ فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا قَالَ: وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ لَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا، ثُمَّ سَجَدَ فَجَعَلَ كَفَّيْهِ بِحِذَاءِ أُذُنَيْهِ، ثُمَّ قَعَدَ وَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَوَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ وَرُكْبَتِهِ الْيُسْرَى وَجَعَلَ حَدَّ مِرْفَقِهِ الْأَيْمَنِ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ قَبَضَ اثْنَتَيْنِ مِنْ أَصَابِعِهِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً، ثُمَّ رَفَعَ إِصْبَعَهُ فَرَأَيْتُهُ يُحَرِّكُهَا يَدْعُو بِهَا. ترجمہ: وائل بن حجر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے (اپنے جی میں) کہا کہ میں یہ ضرور دیکھوں گا کہ رسول اللہ ﷺ نماز کیسے پڑھتے ہیں ؛ چناچہ میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ کھڑے ہوئے تو اللہ اکبر کہا، اور اپنے دونوں ہاتھ یہاں تک اٹھائے کہ انہیں اپنے کانوں کے بالمقابل لے گئے، پھر آپ نے اپنا داہنا ہاتھ اپنی بائیں ہتھیلی (کی پشت) ، کلائی اور بازو پر رکھا ١ ؎، پھر جب رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو پھر اسی طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھا، پھر جب آپ نے رکوع سے اپنا سر اٹھایا تو پھر اسی طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر آپ نے سجدہ کیا، اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے دونوں کانوں کے بالمقابل رکھا، پھر آپ نے قعدہ کیا، اور اپنے بائیں پیر کو بچھا لیا، اور اپنی بائیں ہتھیلی کو اپنی بائیں ران اور گھٹنے پر رکھا، اور اپنی داہنی کہنی کا سرا اپنی داہنی ران کے اوپر اٹھائے رکھا، پھر آپ نے اپنی انگلیوں میں سے دو کو بند ٢ ؎ کرلیا، اور (بیچ کی انگلی اور انگوٹھے سے) حلقہ (دائرہ) بنا لیا، پھر آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی اٹھائی، تو میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ اسے حرکت دے رہے تھے اور اس سے دعا کرتے تھے۔ تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ١١٦ (٧٢٦)، ١٨٠ (٩٥٧)، سنن ابن ماجہ/إقامة ١٥ (٨٦٨)، (تحفة الأشراف: ١١٧٨١)، مسند احمد ٤/٣١٦، ٣١٧، ٣١٨، ٣١٩، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ١١٠٣، ١٢٦٤، ١٢٦٦، ١٢٦٩ (صحیح ) وضاحت: ١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا مسنون ہے، اور حدیث رقم ( ٨٨٨ ) میں داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کے پکڑنے کا ذکر ہے یہ دونوں طریقے مسنون ہیں، بعض لوگوں نے جو یہ صورت ذکر کی ہے کہ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے، اور اپنے انگوٹھے اور چھوٹی انگلی سے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑے تو یہ بدعت ہے، اس کا ثبوت نہیں، رہا یہ سوال کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھ کر دونوں ہاتھ کہاں رکھے تو اس کا جواب یہ ہے کہ اسے اپنے سینے پر رکھے، کیونکہ ہاتھوں کا سینے پر ہی رکھنا ثابت ہے، اس کے خلاف جو بھی روایت ہے یا تو وہ ضعیف ہے یا تو پھر اس کی کوئی حقیقت ہی نہیں۔ ٢ ؎: یعنی خنصر اور بنصر کو۔ قال الشيخ الألباني: صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 889
تھوڑا سا جھکا رکھا تھا ==================== سنن ابوداؤد کتاب: نماز کا بیان باب: تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا حدیث نمبر: 991 حدیث نمبر: 991 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ مِنْ بَنِي بَجِيلَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَاضِعًا ذِرَاعَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، رَافِعًا إِصْبَعَهُ السَّبَّابَةَ قَدْ حَنَاهَا شَيْئًا. ترجمہ: نمیر خزاعی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو اپنا داہنا ہاتھ اپنی داہنی ران پر رکھے ہوئے اور شہادت کی انگلی کو اٹھائے ہوئے دیکھا، آپ نے اسے تھوڑا سا جھکا رکھا تھا۔ تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/السھو ٣٦ (١٢٧٢)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٢٧ (٩١١)، (تحفة الأشراف: ١١٧١٠)،
چھڑا کے اس طرح وہ مجھ سے اپنی جان گیا میرا دعویٰ ،میرا بھروسہ ، میرا تو مان گیا نقاب اوڑھ لیے اس نے اپنے چہرے پہ ھزار چہروں میں پھر بھی اسے پہچان گیا مسجدوں میں مسلکوں کے بت تراشے دیکھے نماز پڑھنے جب اس میں مسلمان گیا
Jazakallah khair Allah ap ko mazeed deeni masail ki taqeeq karny aur Quran aur Sunna k mutabiq logon tk pinchany ki tofiq ata farmay. Aameen Summa Aameen
This was indeed a good video but skipping Er Ali created a vacuum, very sorry for that, I request you to add him to add the ultimate value to the collection, without him things seem incomplete, in my view, Ishaq Sb was a star commentator in today’s comparative study, may Allah grant peace to his soul!
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
@@YF25937 جس آدمی کو پتہ ہی نہیں کہ "اہلِ سنت والجماعت" کنہیں کہتے ہیں، وہ بات کر رہا ھے۔ جس کو "امت" اور "فرقہ" کا فرق ہی نہیں معلوم، وہ بات کر رہا ھے۔
Koi aalim jawab dein: 1. Tashauhud jab nemaz mein padhen to ungli kiyon uthayen? 2. Agar tashauhud beghair nemaz ke padhen to kiya us waqt bhi ungli uthayen? 3. Nemaz ko khatam karne ke liye salam herna zaruri hai? Ham kise salam kahte hain jabke allah khud salam hai.
Assalamu Alaikum. Bhai aap Engineer Ali Bhai ki kami mahesous hoti hai. Agar Ali bhai rahete video mae tho maza aajata. Kounke mai hou ilmi kitabi. From india Tableeghi jamat.
داڑھی مختصر ضرور مگر دین کی بہت اچھی خدمت ۔۔۔خدا ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔۔۔
قرآن وحدیث پر عمل کرنے سے فتنے ختم ہوتے ہیں
کیونکہ ھم نے اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھا ہوا ھے
👍👍👍
جزاک اللّہ خیراً من احسن الجزاء آپ نے بہت سے مسلم کی کنفیوژن کو دور کر دیا ❤ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ۔
جزاکم اللہ خیرا، صحیح اور حق بات پہنچانے کے لئے شکریہ۔
فرید بھائی۔ ماشاءاللہ آپ کو آللہ تعا لی نے دینی بصیرت سے نوازا ہے ۔اللہ کا شکر ادا کیجیئے اؤر اپنے کام کو تندہی سے جاری رکھیں آپ کایہ پروگرام جاری رکھنا ہر فرض سے زیادہ قیمتی اور زیادہ اہم ہے ۔بشیر خٹک جے&کے انڈیا ۔
جزاکم اللہ خیرا بشیر بھائی اپ نے ازاد جموں کشمیر سے مجھے میسج کیا مجھے جوائن کیا سب سے زیادہ خوشی تو مجھے اسی بات کی ہوئی ہے باقی اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے میرے لیے اپ دعا کیا کریں اپ کے لیے میں دعا کرتا ہوں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ma sha ALLAH nice platform
❤️❤️❤️
جزاک اللہ خیر
آپ بہت اچھا دینی فہم پہنچا رہے ہو عوام کو
Thankx
Jazakallah khai, bhai aap sahi Deen ki baat logaon tak ponhchate rahen, kisi ke negative comments padh kar is kaam ko Na rokiye. Allah hum sab ko deen islaam samaj ne ki hidayat de, ameen
Ameen
💕💕💕
Achha Jo dadhi Katkar 24 ghanta gunah mein mulawis rahata hai tum aise log ko kahate Ho ki din Ka kam karte raho😂😂
Pahle unko tum yah kaho ke Tum dadhi rakh Lo
@@Danish__S_ sahih
@yakubsagir1156
❤️❤️❤️❤️
جزاك اللهُ۔آپکا شکریہ۔ھمیشہ خوشں رھو
سنن ابوداؤد ج 1.ص 149 راوی عبداللہ بن زبیر۔رض۔ سنن النسائی ج 1 ص 187 عبداللہ بن زبیر ۔رسول اللہ ﷺ انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور اسے حرکت نہیں دیتے تھے ، ایک اور روایت ہے عاصم بن کلیب عن ابیه عن جده، جامع ترمذى ج 2 ص 199
❤
Hadees no. B daidoo
Bahut sahi tareka aap ne nikala h jzak Allah khair
الحمدللہ امت میں واحد مسئلہ ختنہ کا ہے جس پر کسی مسلک کا کوئ اختلاف نہی سوچیں اگر اس پر بھی اختلاف ہو جاتا تو کاٹ کاٹ کر مردوں کا کیا حال ہو جانا تھا۔
سچ کہا بڑے شرارتی ھیں آپ اللہ پوچھے گا !
May Allah SWT reward you for your noble efforts to help remove unnecessary controversies that we have generated to cause Tafurriqa among Muslims.
💖💖💖💖💖💖
اللّٰہ پاک آپ کو ہمت طاقت دے
آپ بُہت اچھا کام کر رہے ہیں اور
آپ کی کُو شش کو قبول فرماۓ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
آمین ثمہ آمین
JazakAllahu khairun May Allah swt increase you in your knowledge
Mashallha mashallha so nice video Muhammad latif master Lahore Pakistan❤❤❤
❤️❤️❤️❤️
❤ALLH❤KV❤SEVA❤KESEKO❤NH❤MALUM❤
یہ ایسا عمل ہے جس کے کرنے یا نہ کرنے سے نماز پر کوءی اثر نہی پڑتا شکریا
Mashallah Deen samjhaneka kiyahi behtareen tariqa he
Walakom Aslam Good luck Good job Jazako Mollah kheran wa kasera Ameen ❤❤❤❤❤❤
💖💖💖
JazakahumAllah khairum, good informative video. Wishing you a good luck.
Thankx stay bless
جزاکم اللہ خیرا ❤
Apki efforts ko Salam Bhai Jaan ❤❤
Zabardast Masha Allah janab AP NY yeah Kam kar k bahoot acha Kam Kiya Hy warna log pooch bhi nahi saktye sawal sharm ki wajha sy bhi ab yeah batain ahle hadis walye log bhi nahi jantye bs Dekhi dekha yeah sub kar rahye hyn in sub chezon ka samjhna bahoot zaroori Hy Allah AP ko is ka ajar ata farmaye
Jazakala
❤️❤️❤️
Sir you 🌹doing Great work of dawat❤😊
Pehle waali HADEES zaeef ho skti Na ke Baad waali!??
جزاك الله خير
Allah Pak app Mazeed Haq bat kahny ke tofeeq aur umer daraz kery , bhat acha laga.
Ameen
Stay bless ❤️❤️❤️
Jo islam pe chalna nahi chahta wahi is qism ki baton ulajhta rahta hai
Ekhtlafi se bachen
ماشااللہ۔ جزاک اللہ۔ آپنے بہت بہترین کاوش کی ھے اور اوپننگ بھی بہت خوب کی ھے جب ھم اسطرع کے مسائل پر اختلاف شدید رکھیں گے تو پھر متحد کیسے ھونگیں اور دین کے دشمنوں سے کیسے نمٹیں گے جب اتفاق ھی نہیں ملت کے اندر تو باقی کسی دشمن کی ضرورت ھی نہیں رھتی
Bht acha explain kia ap ny
💞💞💞💞💞💞
molana ishaq ❤❤❤
فرید صاحب اسلام علیکم آپ بہت ہی عمدہ اسلامی معلومات لوگوں تک پہچانیں کی کوشش کر رہے ہیں اللّه پاک آپکو جزاءئے خیر عطا کرے آپکی محنت کو کامیابی سے ہمکنار کردے اور دعا ہے اسکا بدلہ آپکو آخرت میں ضرور مل جائے بے شک اللّه پاک وعدہ خلافی نہیں کرتا ہے آمین ثم آمین
Jazak ALLAH
💞💞💞💞😁
ایسے ہی لوگوں کو سمجھ آئے گی جب مختلف مسلکی علماء کی بات رکھیں تو پھر عوام کو نتیجہ اخذ کرنے میں اور سمجھنے میں اسانی ہوتی ہے ماشاءاللہ
جزاکم اللہ
Allah aapko jazaekhair atta kray aap ki guftagu aur andaze bayan bahut aala ha aur firqaprasty sa Pak nazar aata ha
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Jazakallaho kher allah aap ke liye asaniya farmaye
Shukriya malomat fraham karne ke liye
آمین ثم آمین
mashallah very good and accurate information
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Very good analyses
Please do the same thing with other assail
Jazaakallhu khaira 14:46
Stay bless
💖💖💖
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین -عوام سنی مسلمان
الیاس دعوت اسلامی گستاخ موئے مبارک سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ھے ❤
માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન
The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
کسی کو تنز کی بجائے ہدایت کی دعا کیا کریں "اللہ تعالیٰ اس کو چہرے پر سنت سجانے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
ameen
Daleel dei ke shahadat padhte waqt ungli kiton uthaya jata hai? Agar ungli nahi uthayen to kharabi kiya hogi?
Thank you SIR 🔷🔶🔷
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی فرید بھائی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور جزا خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Great work...... jazakallah
💖💖💖💖
I love & like your work keep doing......
Good luck
💞💞💞💞💞
Bahut badhiya jankari ❤
💖💖💖
سنن نسائی
کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
باب: دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر کس جگہ رکھے؟
حدیث نمبر: 890
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَائِدَةَ، قال: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ قال: حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ أَخْبَرَهُ، قال: قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ فَقَامَ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا بِأُذُنَيْهِ، ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى كَفِّهِ الْيُسْرَى وَالرُّسْغِ وَالسَّاعِدِ فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا قَالَ: وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ لَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا، ثُمَّ سَجَدَ فَجَعَلَ كَفَّيْهِ بِحِذَاءِ أُذُنَيْهِ، ثُمَّ قَعَدَ وَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَوَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ وَرُكْبَتِهِ الْيُسْرَى وَجَعَلَ حَدَّ مِرْفَقِهِ الْأَيْمَنِ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ قَبَضَ اثْنَتَيْنِ مِنْ أَصَابِعِهِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً، ثُمَّ رَفَعَ إِصْبَعَهُ فَرَأَيْتُهُ يُحَرِّكُهَا يَدْعُو بِهَا.
ترجمہ:
وائل بن حجر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے (اپنے جی میں) کہا کہ میں یہ ضرور دیکھوں گا کہ رسول اللہ ﷺ نماز کیسے پڑھتے ہیں ؛ چناچہ میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ کھڑے ہوئے تو اللہ اکبر کہا، اور اپنے دونوں ہاتھ یہاں تک اٹھائے کہ انہیں اپنے کانوں کے بالمقابل لے گئے، پھر آپ نے اپنا داہنا ہاتھ اپنی بائیں ہتھیلی (کی پشت) ، کلائی اور بازو پر رکھا ١ ؎، پھر جب رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو پھر اسی طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھا، پھر جب آپ نے رکوع سے اپنا سر اٹھایا تو پھر اسی طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر آپ نے سجدہ کیا، اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے دونوں کانوں کے بالمقابل رکھا، پھر آپ نے قعدہ کیا، اور اپنے بائیں پیر کو بچھا لیا، اور اپنی بائیں ہتھیلی کو اپنی بائیں ران اور گھٹنے پر رکھا، اور اپنی داہنی کہنی کا سرا اپنی داہنی ران کے اوپر اٹھائے رکھا، پھر آپ نے اپنی انگلیوں میں سے دو کو بند ٢ ؎ کرلیا، اور (بیچ کی انگلی اور انگوٹھے سے) حلقہ (دائرہ) بنا لیا، پھر آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی اٹھائی، تو میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ اسے حرکت دے رہے تھے اور اس سے دعا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ١١٦ (٧٢٦)، ١٨٠ (٩٥٧)، سنن ابن ماجہ/إقامة ١٥ (٨٦٨)، (تحفة الأشراف: ١١٧٨١)، مسند احمد ٤/٣١٦، ٣١٧، ٣١٨، ٣١٩، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ١١٠٣، ١٢٦٤، ١٢٦٦، ١٢٦٩ (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا مسنون ہے، اور حدیث رقم ( ٨٨٨ ) میں داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کے پکڑنے کا ذکر ہے یہ دونوں طریقے مسنون ہیں، بعض لوگوں نے جو یہ صورت ذکر کی ہے کہ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے، اور اپنے انگوٹھے اور چھوٹی انگلی سے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑے تو یہ بدعت ہے، اس کا ثبوت نہیں، رہا یہ سوال کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھ کر دونوں ہاتھ کہاں رکھے تو اس کا جواب یہ ہے کہ اسے اپنے سینے پر رکھے، کیونکہ ہاتھوں کا سینے پر ہی رکھنا ثابت ہے، اس کے خلاف جو بھی روایت ہے یا تو وہ ضعیف ہے یا تو پھر اس کی کوئی حقیقت ہی نہیں۔ ٢ ؎: یعنی خنصر اور بنصر کو۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 889
تھوڑا سا جھکا رکھا تھا
====================
سنن ابوداؤد
کتاب: نماز کا بیان
باب: تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا
حدیث نمبر: 991
حدیث نمبر: 991
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ مِنْ بَنِي بَجِيلَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَاضِعًا ذِرَاعَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، رَافِعًا إِصْبَعَهُ السَّبَّابَةَ قَدْ حَنَاهَا شَيْئًا.
ترجمہ:
نمیر خزاعی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو اپنا داہنا ہاتھ اپنی داہنی ران پر رکھے ہوئے اور شہادت کی انگلی کو اٹھائے ہوئے دیکھا، آپ نے اسے تھوڑا سا جھکا رکھا تھا۔ تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/السھو ٣٦ (١٢٧٢)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٢٧ (٩١١)، (تحفة الأشراف: ١١٧١٠)،
Is me hath rakhne ka nahi hai aur tum ne hukm laga diya locha mara hai tum bhi kazzab ho
Zeef hadees hi اصف نے کلیپ کی وجہ سے
JazakAllah khair
Bahot bada kaam kar rahe hain aap MashaAllah
Apki Mohubat
@@YF25937, Very well done!!!Much appreciated!!!🌿
@TanverUlhassan-ty3dn
Stay bless
Bohat achi video
💖
Jazakallah ❤❤❤
Thankx
Alhamdulillah Sirf aur Sirf Ahle-Hadith hee Haq pe hain
چھڑا کے اس طرح وہ مجھ سے اپنی جان گیا
میرا دعویٰ ،میرا بھروسہ ، میرا تو
مان گیا
نقاب اوڑھ لیے اس نے اپنے چہرے پہ
ھزار چہروں میں پھر بھی اسے پہچان گیا
مسجدوں میں مسلکوں کے بت تراشے دیکھے
نماز پڑھنے جب اس میں مسلمان گیا
عبدالواحد ۔ اور الیاس قادری ۔ یہ دونوں رافضی شیطان ہیں ۔لعنت ہو ان پر ۔
بہت خوب
Ameen
Jazakallah khair Allah ap ko mazeed deeni masail ki taqeeq karny aur Quran aur Sunna k mutabiq logon tk pinchany ki tofiq ata farmay. Aameen Summa Aameen
Ameen
❤️❤️❤️❤️
بھیا میں اس وجہ سے بہت پریشان تھی اپ اپنے دل خوش کردیا ماشاء اللہ اللہ اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے امین
Ameen
Allha ap ko ye neak kam karne ka ajar de ye kam ap ka sadqa jareya hai.
اللہ پاک آپ لوگوں کی حالت پر رحم کرے....سارے فتنوں کا ذریعہ ہی آپ لوگ ہو....
جزاک للہ۔۔۔
مفتہ کے مفتی صاحب داڑھی رکہنا واجب ٹوپی سرپے رکہنا سنت ہے ان چیزوں کو اپنے دادا میں تلاش کرو انشاءاللّٰهضرور پاوں گے
bhai mujhe yah batao k yah zaif ya musnad hadessh kiya nabhi ne bataya hai yah kisne kaha hai k kaunsi hadessh zaif hai aur kaunsi mustanad hai
Good effort... good video
MashaAllah Bhai ap Ali Bhai Ki b video sath lgaya kry plz thanks
شکریہ صحیح محنت ہیے۔ لیکن اختلاف کو نفرت نہ بناۓ۔ ہر چیز کو فرض یا حرام نہیں کہنا چاہیئے
Is waqt hamen ungli ki fikar chor kar pori ummat k Haal ki fikar Karni chahiye.
Agar namaz sahi hogi to ummat ka haal khud ba khud theek ho jayega inshallah
جناب برسئے مہربانی یہ بتادیں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر نماز میں تشہد میں انگلی اٹھائی تھی۔
Ali bhai ❤❤❤
Aameen ya rabbi.
Jazakala
मुझे तो अबुजैद जमीर साहब का मसाला समझ में आया और बहुत अच्छे तरीके से समझाया हदीस का हवाला देके 👌
Ma Sha ALLAH
بھائی صاحب ایک آ ہم مسلہ نماز میں اپنی نگاہ کہاں رکھیں قران وسنت سے باتیں مہربانی ھوگی
Sir ghandi sahib ke rai shamal karney ka shukrya😊
Agar namaz.. Allah ke rasool (SWS) ke mutabiq nahin hai.. To aap ki dadhi ho ya na ho... To Namaz hargiz qubool nahin hogi..
یار فرید اپ بہت اچھا ورک کر رے ہیں
اللہ تعالیٰ تجھے جزاءے خیر دے
💞
This was indeed a good video but skipping Er Ali created a vacuum, very sorry for that, I request you to add him to add the ultimate value to the collection, without him things seem incomplete, in my view, Ishaq Sb was a star commentator in today’s comparative study, may Allah grant peace to his soul!
Great job sir
👍👍💖💖
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
کاش آپ نے فرقوں کی بجائے قرآن و حدیث لکھا ھوتا ان اماموں کہ بجائے امام الانبیاء کا نام لکھا ھوتا
@@YF25937
جس آدمی کو پتہ ہی نہیں کہ "اہلِ سنت والجماعت" کنہیں کہتے ہیں، وہ بات کر رہا ھے۔ جس کو "امت" اور "فرقہ" کا فرق ہی نہیں معلوم، وہ بات کر رہا ھے۔
@mohammedyaseen2235
Waqi jinhon ny umat ko tora aur Firqay banay unko hi pata HOTA hy
Allah talla umete musalman ko Nabi Pak k Amal par Amal para hone ki tofeeq de amin
Ameen
YAR BAHARE SHAREEAT 😢
Yai kaha kai Ameer e Ahle Sunnat hai🫸🫷
اسحاق صاحب سچے ھیں
عالم 360
ماشاء اللہ جی اب جس بندے
کا حلیہ ھی شریعت کے خلاف
ھے وہ شریعت سمجھا رھا ھے ۔۔۔
کجا ماند مسلمانی
Aap ne ehlul bait k aimma karam ka tareeka nahin bataya,please.
Right kha Bhai ap ne k apny pe nzr rkhn 😂😂
بھائ جان مختف آراء دنیاوی تعلیمات میں رہتے ہیں مگر کوئ کناہ کی بات نہی ہوتی دین میں بھی یہی ہے
مرزا بھی ایک فرقہ ہے، لیکن پتہ دیر سے لگے گا.
Apko to jaldi PATA lag gya
کس قسم کی منفی سوچ ھے محترم اپکی
مرزا بھی فرقہ ھے؟؟؟
جو بندہ فرقہ واریت کو ختم کر رہا ھے اس پر بھی فرقہ پرستی کا الزام عائد کر رہے ہیں
@naheedch9911 inko firqa parsati ki adat hy es liy
Koi aalim jawab dein:
1. Tashauhud jab nemaz mein padhen to ungli kiyon uthayen?
2. Agar tashauhud beghair nemaz ke padhen to kiya us waqt bhi ungli uthayen?
3. Nemaz ko khatam karne ke liye salam herna zaruri hai? Ham kise salam kahte hain jabke allah khud salam hai.
Masha Allaha
آ پ بلاتے تو داڑھی والوں کو ہیں
لیکن خود داڑھی نہیں رکھتے
Nabi Akram saw tashahad mein musalsal apni shahadat ki ungli ko harkat detay rehtay
صحیح احادیثِ کی روشنی میں داڑھی کتنی رکھنا چاہئے. .
Abu zar zameer sb ka mouaqf Sahib hai plz
G
اپ سے گزارش ہے کہ کبھی ڈاکٹر اشرف اصف جلالی صاحب کا بھی کلپ لگا دیا کریں
جی ضرور
Excellent sir
❤😊
زبردست جناب
💖🌷💖
और आपकी भी तहकीक बहुत अच्छी रही 👌👌👌
Bahadur e shariyet kya hai ?
Aslamo ulakum mukmal audio m sunin sahi Quran sunit k mutbak Allah aap ko jazay Khair uta farmy
Namaz
Logh boht shrk kr rahen he khof e khuda kren ALLAH k azab drayen
Assalamu Alaikum. Bhai aap Engineer Ali Bhai ki kami mahesous hoti hai. Agar Ali bhai rahete video mae tho maza aajata. Kounke mai hou ilmi kitabi. From india Tableeghi jamat.
Ma sha ALLAH
💞💞💞💞💞
Unki vedio nhi milli