@@ManzarBata منظر بھائی آج آپریشن ہو گیا ہے کینسر کی لیبارٹری رپورٹ 10دن بعد آئے گی دعا کرنا بہت تنگ ہو گیا ہوں پردیس میں اکیلا انسان آج آپریشن ہؤا ہے اور میں نے ابھی کھانا بنانے کے بعد کپڑے دھونے ہیں
Love from charda Punjab🇮🇳 verr ji please Saraiki boli cho video🎥 banaya kro Punjabi Saraiki boht pyari boli aa waheguru hamesha khush rakhe Sare driver veera nu
السلام علیکم انکل باٹا جی یقین کرو اپ کی اردو اتنی پیاری ہے اتنی پیاری ہے کہ مزہ اجاتا ہے یقین کرو گے بہت پیاری اپ کی موسم اردو ہے اسی طرح کا خوش رہا کرو نہ خوش مزاج ہے مزے والی باتیں کیا کرو ہم کو اچھا لگتا ہے نا تو یقین کرو❤ اپ کی اردو بہت پیاری ہے دل خوش رکھو ✌️🤝
Assalam o alaikum Mujy apki video bohat Achi lgti lakin ma aik request kro ga Ka ap apni Punjabi zuban ma video bnya krain ma b Punjabi hn Jhang sa Tu please ap apni local zaban ma bnya krain video Allah apko kamiyab kry ameen
خوش رہو اپ کا ایک بندہ یورپ میں انا چاہیے بیٹو کو بھیجو ادھر نہ یورپ میں بھیجو بیٹوں کو نکالو ادھر سے نہ یورپ میں بھیج دو یقین کرو اچھے رہو گے ابھی تمہارے بیٹے بھی جوان ہیں ان کو بھیج دو یورپ میں بھیج دو اپ کی کافی دنیا ارہی ہے پنجابی لوگ بہت زیادہ ا رہے ہیں یورپ میں بھیجو ان کو اپ کے جوان بیٹھے ہیں کوشش کرو انکل ٹام یقین کرو اچھے ہو جاؤ گے ڈیش دو بیٹوں کو نکالو ادھر سے یورپ میں بھیجو ان کو نہ بہت سارے لوگ اتے ہیں نہ یورپ میں اپ کی ابھی عمر نہیں ہے نہ مزدوری کرنے کے اپ بیٹھ کے نہ ریلیکس ہو جاؤ ✌️
برادرم! دورانِ ڈرائیونگ گانے نہ چلایا کریں۔ یا تو تلاوت چلایا کریں یا کسی سُلجھے ہوئے عالمِ دین کی تقریر کیونکہ ایک ڈاکٹر کا بیان میں نے سُنا تھا اُس کے مطابق جو لوگ گیتوں کے شوقین ہوتے ہیں مرتے وقت بے خیالی میں ہی اُن کی زبان پر گانے جاری ہوتے ہیں۔ اس لیئے گانے سُننے سے گریز فرمائیں
ملک کو معاشی دھشتگردوں کے حوالے کرکے اب تم چاہے اپنے گھر چلے جاو یا جہنم میں، ہمیں اس سے کوئ غرض نہی ۔ ہم بس یہ دعا مانگتے ہیں کہ جس نے بھی ذاتی مفاد کیلیے اس پاک دھرتی سے دھوکہ اور غداری کی ہے یا آگے کرینگے ، اللہ تعالیٰ اسے پورے خاندان ، عزیز وآقارب اور اسکے حامیوں سمیت ایسے غرق کرے جیسے فرعون کو غرق کیا تھا ، آمین ثمہ آمین ۔
السلام علیکم انکل میں اپ کو کیوں کہتا ہوں کہ بیٹوں کو نہ یورپ میں بھیجو ابھی اپ کی عمر نہیں ہے مزدوری کرنے کی نہ اپ ریلیکس ہو جائیں میرے ابو نے بھی دبئی میں بہت مزدوری کی ہے 20 سال کی ہے پھر ہم بھائی سارے اگئے ہیں کوئی لندن میں اگیا ہے کوئی یورپ میں اگیا ہے تو ابھی ہم نے اپنے ابو کو ریلیکس کرایا ہوا ہے نہ تو ابو گھر میں بینو نے 20 سال مزدوری کیا ہے دبئی میں میں چاہتا ہوں کہ اپ کے بیٹے ابھی جوان ہیں ان کو یورپ میں بھیج دو تو اپ نہ ریلیکس ہو جو ابھی اپ کی عمر نہیں ہے مزدوری کرنے کی نہ اوکے پھر اپ ٹھیک ہوجائینگے نہ میری بات یاد رکھو❤ باقی اللہ اپ کو خوش رکھے اوکے ابھی اپ کا ٹائم ہے ریلیکس مزدوری اپ بس کریں ابھی اپ کے بیٹے جوان ہے یورپ میں بھیجو ان کو پھر ٹھیک ہو جاؤ گے اللہ خیر کرے گا ✌️
ماشاءاللہ نماز قصر اللہ کا انعام مسافر کے لئے۔
بہترین سفر ہے ژوب شیرانی سے ہوتے ھوے ڈیرہ اسماعیل خان
بلوچستان کوئٹہ کا روٹ تو اب سب کو یاد ہو گیا ہے
Assalam alaikum
Masha Allah
Beautiful vlog
Ufffffffff 40 Rupae ki aek cup Tea
Keep it up stay safe and healthy
Thank you for sharing
Mashallah waiting for ur next video
Zabardast visit karaya beautiful 😍 💕 vlog
Wawa mashallah g Allah 🕋🥀karam kare
اللہ پاک آپ کو حفظ و امان میں رکھے
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
Zabar dast pic
سلام علیکم ماشاء اللہ ا چھی و یوڈو ھے اللہ آپ کو کو ی تکلیف نہیں د ے
ماشاءالله
Mashallha g
Mashllaha g bai nice video
MashALLAH
❤❤❤aslamo alakum manzar saib
Aj quetta trip vlog 3 wali video dekhi boht achi theeh.
Sajid London wala ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah g maza a gya 😎😵
Manzar bhai Allah aap ko khush rakhay aur mehfooz bhi.Itni achi info dety hain.
Shukriya sir
Mashallah
Beautiful vlog
Masha"allah
Good video God bless u
zabardast manzar cha cha
😛😛 😁😁😁✔✔
Wah masahallah zabrdast will don brothers nice chinal sir super 🇵🇰🇵🇰🏏🏏🇵🇰🇵🇰👏🌺✊❤️💪🌹💓🌸💯✌️💕🌻💐🤲💝💖
Hum apne bajurgon KA sehar vedio me dekh lenge
Zabrdast
Very Nice Video
Kasim Bhi mehanti bacha hai
Zindabad
Mashallah❤g manzar bhai Allah pak hamesha apko apny hifzo eman main rakhy
We
ماشاءاللہ بہت خوب لاجواب ویڈیو
آپ اپنی صحت کے بارے میں بتائیں
@@ManzarBata منظر بھائی آج آپریشن ہو گیا ہے کینسر کی لیبارٹری رپورٹ 10دن بعد آئے گی دعا کرنا بہت تنگ ہو گیا ہوں پردیس میں اکیلا انسان آج آپریشن ہؤا ہے اور میں نے ابھی کھانا بنانے کے بعد کپڑے دھونے ہیں
Allah pak ap ko sehat dy
@@ManzarBata آمین شکریہ منظر بھائی
Good bahi g
Beautiful....😎😎😍
So sweet g
Manzar uncle Punjabi hmari zuban ha aap khuda k lye vlog Punjabi me bnaya kre
Salam Manzar bai aap ki gadi my kitny number k tyre ha
❤❤❤❤
Nice
Love from charda Punjab🇮🇳 verr ji please Saraiki boli cho video🎥 banaya kro Punjabi Saraiki boht pyari boli aa waheguru hamesha khush rakhe Sare driver veera nu
from Gujjar khan punjab pk
Welcome brother
Love for Quetta 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
Nice video 👍
Kabhi Faisalabad Bhi dikhana
Baba qasam no ve amaz da akhya kro swab da kam ae namaz sekhao
ustad main india se hun but I m looking ur video is very very good
Shukriya veer ji
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
😇😇😇 ❤❤❤
First Bahi jaan
❤❤❤❤❤
Punjabi mn hi video bnaya kren g.yei apko achi lgti he
السلام علیکم انکل باٹا جی یقین کرو اپ کی اردو اتنی پیاری ہے اتنی پیاری ہے کہ مزہ اجاتا ہے یقین کرو گے بہت پیاری اپ کی موسم اردو ہے اسی طرح کا خوش رہا کرو نہ خوش مزاج ہے مزے والی باتیں کیا کرو ہم کو اچھا لگتا ہے نا تو یقین کرو❤ اپ کی اردو بہت پیاری ہے دل خوش رکھو ✌️🤝
❤️❤️❤️❤️👍🇨🇦💐🌺🌹
💘💘💘 ⚡⚡
Faisalabad se kota kitna kilometer Safar hai manjar bhai
بھائی منظر پنجابی میں ویڈیو بنایا کرو
Ram.Ram.ji
🇵🇰👍
Beautiful vlog beautiful journey 🌹
شکریہ شاہ جی
Kebhi multan ka chakar lge btna
Wel come 🌹
In ilaqon me bedford truk kamyab nhe hoty?
فرض نماز سب کے سامنے ادا کرنی چاہیے جبکہ نفلی عبادت دکھا کر نا کریں تو بہتر عمل ہے اس لئے منظر بھائ نماز کی ادائیگی کی وڈیو دکھایا کریں
اچھا جی
😉 💔💔
Manzar Bhai ah jhra truck toada kolo Hy ahyo jeya ketny da mill janda Hy
Jnb gari ko color kab karao gay gari color mangti hy ab
Mashallah 🇵🇰🌹
Stay blessed
💜💜 ❌
🆗🆗🆗😙😙
🌺💝💝💝💝💝💝😔
منظر بھائی اگلے ویل کا رم ٹوٹا ہوا لگ رہا تھا یہ نقصان دہ بات نہیں ہے آپ تو دور دراز علاقوں کا سفر کرتے ہیں
sir manzar saib roti kay large rupees tayyyyy sir jeeee hotels kasa tay ........
🇳🇳🇳 💌💌💌
منظر بھائی کیوں کہ آپ ہمیشہ سفر میں رھتے ھیں آپ کیلئے 2 رکعت والا پیکیج نہی ھے
Assalam o alaikum
Mujy apki video bohat Achi lgti lakin ma aik request kro ga Ka ap apni Punjabi zuban ma video bnya krain ma b Punjabi hn Jhang sa Tu please ap apni local zaban ma bnya krain video Allah apko kamiyab kry ameen
Acha ji
@@ManzarBata ggg
slam at rakhoo
Salaam Alaikum bhai aapka yah truck kitne rupaye ka hai kitne paison
💘💘🇮🇮🇮💯
منظر بھائی کیلاے پر کب جاؤ گے
Bata sb
Kahna to acha manga lya karo,
➰➰➰ 💝
❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
Manzar Bhai me ne AAP ko amir Bhai ki Tra ki gari ka bola hay AAP naraz to nai ho ge ho maf Karna yar
Sab japani garian hain
Marzy h apki wesa rabta ni kiya apne
Big brother panjbe Bolo
اسلام وعلیکم کیا حال ہے بھائی جان 10 ویلر کی مارکیٹ کیسی چل رہی ہے اور مزدوری کے لیے 10 ویلر گاڑی کون ہونی چاہیے
اس راستے پر رات کو چور ڈاکو تو نہیں لگتے
I am indian driver Punjab
Welcome 🤗
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے قاسم بھائی کو کیمرا مین کی ڈیوٹی انجام دینی پڑتی ہے
جی ہاں
🇮 💨💨💨🔰🔰
Bhai manzar AP k mu se Urdu ni achi lagti AP apni zaban me guftagu Kia Kary plz
منظر بہائی سردی آپ رات کو گاژی میں ہی سوتے ہیں اور اب تو سردی آرہی ہے تو انتظام کیسے کرتے ہیں سونے کا
گاڑی میں
خوش رہو اپ کا ایک بندہ یورپ میں انا چاہیے بیٹو کو بھیجو ادھر نہ یورپ میں بھیجو بیٹوں کو نکالو ادھر سے نہ یورپ میں بھیج دو یقین کرو اچھے رہو گے ابھی تمہارے بیٹے بھی جوان ہیں ان کو بھیج دو یورپ میں بھیج دو اپ کی کافی دنیا ارہی ہے پنجابی لوگ بہت زیادہ ا رہے ہیں یورپ میں بھیجو ان کو اپ کے جوان بیٹھے ہیں کوشش کرو انکل ٹام یقین کرو اچھے ہو جاؤ گے ڈیش دو بیٹوں کو نکالو ادھر سے یورپ میں بھیجو ان کو نہ بہت سارے لوگ اتے ہیں نہ یورپ میں اپ کی ابھی عمر نہیں ہے نہ مزدوری کرنے کے اپ بیٹھ کے نہ ریلیکس ہو جاؤ ✌️
Punjabi plz
Kiya hall h bhai manzar apka
A1
برادرم! دورانِ ڈرائیونگ گانے نہ چلایا کریں۔ یا تو تلاوت چلایا کریں یا کسی سُلجھے ہوئے عالمِ دین کی تقریر
کیونکہ ایک ڈاکٹر کا بیان میں نے سُنا تھا اُس کے مطابق جو لوگ گیتوں کے شوقین ہوتے ہیں مرتے وقت بے خیالی میں ہی اُن کی زبان پر گانے جاری ہوتے ہیں۔ اس لیئے گانے سُننے سے گریز فرمائیں
Ok
Why the Indian flags there
Not Indian flags but pakhtunkhwa party flags.
@@Engr...78 check my new comments
بھائی ڈبے والے دودھ کی چائے پینے کا مطلب آپ اپنے ہاتھ پیسے دے کے زہر پی رہے ہیں
Acha
او بھائی اگر کمنٹ پڑھتے ہو تو جان لو کہ روزمرہ کے ڈرائیور کے لئے قصر نماز نہیں بلکہ مکمل نماز ہوتی ہے
Acha ji
@@ManzarBata جی ہاں جو لوگ روزمرہ سفر کرنے والے ہوتے ہیں چاہے وہ ڈرائیور ہوں یا مسافر ان لوگوں کی نماز اور روزہ مکمل ہوتی ہے قصر نہیں
ملک کو معاشی دھشتگردوں کے حوالے کرکے اب تم چاہے اپنے گھر چلے جاو یا جہنم میں، ہمیں اس سے کوئ غرض نہی ۔
ہم بس یہ دعا مانگتے ہیں کہ جس نے بھی ذاتی مفاد کیلیے اس پاک دھرتی سے دھوکہ اور غداری کی ہے یا آگے کرینگے ، اللہ تعالیٰ اسے پورے خاندان ، عزیز وآقارب اور اسکے حامیوں سمیت ایسے غرق کرے جیسے فرعون کو غرق کیا تھا ، آمین ثمہ آمین ۔
السلام علیکم انکل میں اپ کو کیوں کہتا ہوں کہ بیٹوں کو نہ یورپ میں بھیجو ابھی اپ کی عمر نہیں ہے مزدوری کرنے کی نہ اپ ریلیکس ہو جائیں میرے ابو نے بھی دبئی میں بہت مزدوری کی ہے 20 سال کی ہے پھر ہم بھائی سارے اگئے ہیں کوئی لندن میں اگیا ہے کوئی یورپ میں اگیا ہے تو ابھی ہم نے اپنے ابو کو ریلیکس کرایا ہوا ہے نہ تو ابو گھر میں بینو نے 20 سال مزدوری کیا ہے دبئی میں میں چاہتا ہوں کہ اپ کے بیٹے ابھی جوان ہیں ان کو یورپ میں بھیج دو تو اپ نہ ریلیکس ہو جو ابھی اپ کی عمر نہیں ہے مزدوری کرنے کی نہ اوکے پھر اپ ٹھیک ہوجائینگے نہ میری بات یاد رکھو❤ باقی اللہ اپ کو خوش رکھے اوکے ابھی اپ کا ٹائم ہے ریلیکس مزدوری اپ بس کریں ابھی اپ کے بیٹے جوان ہے یورپ میں بھیجو ان کو پھر ٹھیک ہو جاؤ گے اللہ خیر کرے گا ✌️
یورپ بھیجنے کی میری گنجائش نہیں ہے جی
Chaas wala vlog Bata Sahab 👍👍👍 apka instagram ya whatsapp kiya hai?
03457005737