میرے محترم انتہائی معزرت کیساتھ اور ادب کیساتھ عرض ہے کہ نہ ہی میں بیج سیل کرتا ہوں اور نہ ہی میں کسلٹنی کرتا ہوں اور نہ ہی پیسے لیتا ہوں کیوں کہ جہاں سیل پرچیز کا کام شروع ہو اپ کی نیت خراب ہو سکتی ہے فی سبیل للہ یہ کام شروع کیا ہے مقصد ایک ہی ہے معلومات پہنچانا اللہ پاک میرے بھائی کو خوشیاں دے
@ch_sanaulhaq تھرپس کیوجہ سے تھرپس جب حملہ کر کے پودے کو زخمی کرتی ہے تو فنگس کا حملہ ہو جاتا ہے پھر اریسٹا کا ایویٹو اور ایف ایم سی کا کہسائیڈ سپرے کرتے ہیں
سر تکلیف کیلئے معزرت خواہ ہوں لوگ بلا وجہ تنگ کرتے ہیں پریشانی ہوتی ہے سچے دل سے معلومات عام کرنے کی کوشش کر رہا ہوں زندگی کا بہت بزی شیڈول ہے میرے پاس جو بھی معلومات ہیں سچے دل سے شئیر کر رہا ہوں کرتا رہوں گا اور نہ کنسلٹیشن ہوں یہ پیسے لیکر سروس دیتا ہوں اور آگے بھی یہی سوچا ہوا ہے کہ کاشتکار کی مدد بیج سیل بھی نہیں کرتا ہوں امید ہے کہ اپ میری مجبوری سمجھ گئے ہوں گے ایک ففعہ پھر ہاتھ جوڑ کر معزرت بھائی🙏
زبردست، عبد السلام بھائی،
قاسم گل، رحیم یار خان
سر جناب کی محبتیں
Nice video❤❤❤❤ I with you
MashAllah nice
Zabardast
❤❤❤ MashaAllah Salam Sb, Aaj ❤ khush kr dia. Bohat Bohat Maherbani Kamal key Information share key hay. ❤❤❤
شکریہ خان جی
ruclips.net/video/0YtGsxRtFtM/видео.html
Sir pyaz jo ham seed bnany k liye lga rhy hen wo pyaz lgany k pehly pani tu usi wakt lgana dosra or tesra or 4th pani kb kb lgana ha?
بھائی ثابت پیاز بیج بنانے کیلئے اس وقت کہاں سے ملے گا ۔
Wah g
Mashallah
عمران صاحب سے تو اعوان بھائی آ پ کو علم ہے آپ ہی ویڈیو بنا دیا کرو پلیز
Awan Sb, kindly provide details of 2:08 spary and fetlizer plan
Details
نیکسٹ ویلاگ میں مکمل ڈئیٹل ہے
اسلام علیکم بھائی اگر نھاڑو کا بیج بنایا جائے تو کیسا ہے راہنمائی فرمائیں شکریہ
پیاز نہیں بنتا
کیا پنیری سے بیچ تیار کیا جا سکتا ہے
No.
Ye kis city ki video hay location b btain?
بھائی کیا اس طریقے سے اپنی ضرورت کے مطابق ہائی بریڈ پیاز سے بھی بیج تیار کیا جاسکتا ہے ؟
Nahi
سلام سر پیاز کی نرسری اوپر سے جل رہی ہے ۔
اور پوری نرسری yellow ہو گئی District chakwal punjab
سر کوئی حل بتائیں
Walicunsalam thiaofenate aur entracall ka Sapray karwaiey
Es time piyaz ka seed ka rate 12k per kg mil rha ha g
اعوان صاحب آپ نے عمران بھائی کو خوامخواہ تکلیف دی۔ انکے پاس بتانے کو کچھ ھے ہی نہیں۔
🙏
بیج ملیگا
السلام علیکم سر جی بھائی انا نمبر دو پیج لینا ہے ویسے ویڈیو بنا رہے ہیں یہاں
میرے محترم
انتہائی معزرت کیساتھ اور ادب کیساتھ عرض ہے کہ نہ ہی میں بیج سیل کرتا ہوں اور نہ ہی میں کسلٹنی کرتا ہوں اور نہ ہی پیسے لیتا ہوں
کیوں کہ جہاں سیل پرچیز کا کام شروع ہو اپ کی نیت خراب ہو سکتی ہے
فی سبیل للہ یہ کام شروع کیا ہے
مقصد ایک ہی ہے معلومات پہنچانا
اللہ پاک میرے بھائی کو خوشیاں دے
ruclips.net/video/0YtGsxRtFtM/видео.html
@@tunnelfarmingandmajorcrops😂😂
sir is pr pahle yellow spot bante hain phir sokh jata hy is ka kia hal hy?
اسی پر بات تو کی پے بھائی
@@tunnelfarmingandmajorcrops g sir video pori dakhi hy lekin yeh thrips ki wajah hoti hy ya fungus ki aur sirf is k lie konsi dawai den?
@ch_sanaulhaq
تھرپس کیوجہ سے
تھرپس جب حملہ کر کے پودے کو زخمی کرتی ہے تو فنگس کا حملہ ہو جاتا ہے
پھر اریسٹا کا ایویٹو اور ایف ایم سی کا کہسائیڈ سپرے کرتے ہیں
ڈسکربشن میں ایک اور لنک ہے اسے میں بھی یہی ہی معلومات ہیں سال پہلے کی ویڈیو ہے
@@tunnelfarmingandmajorcrops ok thank u
مولوی صاحب سے زیادہ انفارمیشن تو اینکر صاحب دے رہے ہیں۔😁 انٹرویو کون کس کا لے رہا ہے؟؟🤔
🌹🌹
مقصد صرف ایک معلومات دینا سر
Bhai apna nmbr dein.ap apna nmbr q ni detay kafi logon ne ap se nmbr manga laikin ap ne lift ni de
سر تکلیف کیلئے معزرت خواہ ہوں
لوگ بلا وجہ تنگ کرتے ہیں
پریشانی ہوتی ہے
سچے دل سے معلومات عام کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
زندگی کا بہت بزی شیڈول ہے
میرے پاس جو بھی معلومات ہیں سچے دل سے شئیر کر رہا ہوں
کرتا رہوں گا
اور نہ کنسلٹیشن ہوں یہ پیسے لیکر سروس دیتا ہوں اور آگے بھی یہی سوچا ہوا ہے کہ کاشتکار کی مدد
بیج سیل بھی نہیں کرتا ہوں
امید ہے کہ اپ میری مجبوری سمجھ گئے ہوں گے ایک ففعہ پھر ہاتھ جوڑ کر معزرت بھائی🙏
🎉@@tunnelfarmingandmajorcrops
No please
Bhai farmer ka Mobile Number plz
Awan bhi ap ka number chay
Bhai number sand kar