Dr Zakir Naik sir is very humble person & a great scholar of Islam who scarificed his birth place for the sake of Deen-e- Islam. May Allah bless Dr Zakir Naik, his family & whole Muslim Ummah..... Ameen
اللہ جس سے چاہے دین کا کام لے سکتا ہے اس کے لیے مدرسے کا عالم ہونا ضروری نہیں ہے اللہ تعالی جس سے چاہتے ہیں کام لے لیتے ہیں اللہ تعالی کسی کے مجبور نہیں ہے وہ مسبب اسباب ہے 7:16
مسلمانو ویلنٹائن ڈے زنا ڈے مت مناؤ گستاخ رسول پیدا ہوتے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک گستاخ رسول ہےڈالر اور ریال حرام کے کھاتا یہودی عیسائی ایجنٹ ہے گوگل سرچ کرو اس کے باپ دادا برطانیہ کی پیداوار ہیں
Doctor medical course 5 sal mufti degree course 14 year yahi to Fark hai Dr Zakir naik annual doctor 💊 fatwa Nahin de Sakta akalmand ke liye ishara Kafi munafa ke liye shaitan Kafi
Ilyas ghuman ka intellect bahut poor hai. Ye aalim hai jo ummat ko anginat firqon me bant diya hai. Allah ka bahut bada fazl hai Dr. Zakir Naik par ke Allah ne unko sabhi mazhab ka ilm diya hai. Lakhon gair muslim imaan me dakhil hue hain Dr. Zakir Naik ke dawat se. Allah Ilyas Ghuman ko hidayat se nawaz de.
امت میں جوڑ پیدا کریں تفرقہ نہ پیدا کریں یقینا علماء دین کے چوکیدار ہیں مگر یہ نہیں کہ دین کی بات کرنا کسی کے لیے منع ہے اگر ایسا ہے تو پھر تبلیغی جماعت والوں میں پابندی لگا دے تبلیغی جماعت والوں پہ بھی پابندی لگا دیں کہ وہ بھی دین کا کام نہ کریں یہ کام صرف علماء کا ہے ادارہ امت میں جوڑ پیدا کریں تفرقے بازی نہ کریں اور اللہ تعالی ہم سب کو عقل سلیم خیم سلیم حکمت و دانائی عطا فرمائے ایک اور نیک بنائے امین
وہ جب بولتا ھے کھتا ھے میں ایک ادنی سا طالب علم ھو۔ وہ ڈاکٹر بھی ھے۔ اور وہ 4-اسمانی کتابوں پر اتنا عبور حاصل ھے وہ تو ھر بات کا جواب دلیل اور کتاب کا حوالہ دیتا ھے۔ خود کو بڑا سمجھنا اچھی بات نھیں۔ آپ کسی انگریز / ھندو / عیسائی کو مطمئن کر سکو گے ؟ اسلام کے بارے میں ؟ اللہ پاک کو کون نزدیک ھے یہ صرف میرا اللہ ھی جانتا ھے۔
Molana eliyaz Kumar tumhara name h yehi hai Hindu wala name h tum hindustan chale jao or Dr zakir nait usse tum kya jante ho abhi to bache ho tum andhe se bahir aye nh ho or taqrir karna shoro kardiya or Manylanding tum wese h badlam ho agr mera kuch hukar sakte ho to hukhar lo
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں ، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے ریا ،شہرت، نام ،نمود ، دکھلاوا ، حسد ،جلن، اللّٰہ ربّ العزت کو پسند نہیں ہے ۔ اللّٰہ کے دین کی خدمت ، دعوت کوءی بھی دے سکتا ہے مولانا الیاس گھمن صاحب کے لہجے میں طنز نظر آرہا ہے ۔ جس شخص کو انجیل ، قرآن ، رگ وید ، چتروید ، رامائن مہابھارت ، گرو گووند صاحب ،ان تمام کتابوں پر عبور حاصل ہے اور وہ غیروں کو دعوت دیتا ہے اور ہزاروں لوگ حلقہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں'تو وہ غلط کیسا ہوگیا ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب واقعی ایک بہترین مبلغِ اسلام ہے وہ قرآن مجید کی اس آیٹ کے مصداق عمل پیرا ہیں کہ اور اس سے بہتر بات کس کی ہوسکتی ہے جو لوگوں کو اللّٰہ کی طرف بلاے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں دشمن اس کے خلوص کے قاءل تو ہے مگر بغض و حسد کی خراشیں دلوں میں ہیں
@@AHM2ME tumhara jannati firqa janne k liye or ibadat o maamlat me amal karne k liye konsi kitabon ko ham parhe?or kis ki janib rujua karen ?vo batayen.
مولانا الیاس گھمن صاحب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ایک ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ دنیا کے ایک بہت بڑے عالم دین بھی ہیں۔اور انکے ھاتھ پر دلایل دینے پر لاکھوں غیر مسلم اسلام میں داخل ہوئے
Bhai alim nhi hain talib e ilm hain or kisi madrasey main nhi parhey hain mbbs doctor hain.fzail bta sktey hain masaile nhi hun laggi smjh ye kam alim mufti ka hey or ye baat dr sahib khud maan bhi chukey hain
Bhai sab jaisa b ho ajkl KY Tim main yahi ek hai Jo Sacha hai bki kuvk pta nhi apna doksn chlaty hai alim nhi lekin mashallah onse zyda kkhowledge hai onko hr religion ki kkhowledge hai agr koi debut krna fhata hsi tu onse kry mujhe dosri bt ye baten KY in alimon moulyon ni kon sa teer mra hsi ek non Muslim ko b Muslim nhi Kya@@sumeragee3568
ڈاکٹر ذاکر کے خیلاف جو لوگ بھی بول رہے ہیں بولتے رہے لیکن مجھے خوشی اس بات کی ہو رہی ہے کہ میں نے کمنٹ میں پاکستانی عوام کی ڈاکٹر کے لیے جو محبت دیکھی وہ تعریف کے قابل ہے دل خوش ہو گیا ہم پاکستانی عوام تہ دل سے ڈاکٹر صاحب کو ویلکم کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کچھ عرصہ قیام فرمائے پاکستان میں ہم جیسے لوگوں کو بھی شرف مل جائے ڈاکٹر سے ملنے کا
Ziada ni jalo Dr Zakir Naik se..izzat aur zelat Allah k hath mei hai..Allah ne Dr sahaab ko izzat de hai ...ap log kui jal rahy hai ,shrm kro plz ghalt batain ni kro
M ghuman sb apni sari jindagi me utne log nahi dekhe hunge jitne gair muslimon ko Islam qubul kerwa chuke hain ab Ilyas sb bataen ke o kitne gair muslim ko Islam qubul kerwa chuke hain ?
اب جھک کے سنا جاے تو کس کس کو سنا جائے ہر شخص سمجھتا ہے میں سب سے بڑا ہوں ذاکر نائیک صاحب واقعی ایک بہترین مبلغِ اسلام ہے علماءوں کی تقاریر سے مسلمانوں میں انتشار پیدا ہوگیا ہے چند علماءں کو چھوڑ کر ۔ذاکر ناءیک کو دیگر مذاہب کی ہر مذہبی کتاب پر عبور حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ غیر مسلم حلقۂ اسلام میں داخل ہورہے ہیں'یہ کہنا کہ ذاکر نائیک صاحب کو نہیں سننا چاہیے سراسر غلط ہے ۔ اور اس سے بہتر کس کی بات ہو سکتی ہے جو اللّٰہ کی طرف لوگوں کو بلاے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں یہی کام ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کر رہے ہیں اور ہم آپسی انتشار کا شکار ہوگئے ہیں اورہمارے کچھ علماءں کا تنقیدی مزاج بن گیا ہے اللّٰہ سمجھ دے آمین ثم آمین
حاسد علماء ہر دور میں رہے ہیں ۔ذاکر نائیک صاحب واضح اور مدلل بات کرتے ہیں ۔اللہ پاک نے ڈاکٹر صاحب کو بہت علم عطا کیا ہے۔لوگ پڑھے لکھے ہیں ۔خوب سمجھتے ہیں کون حق پر ہے اور ذاتی مشہوری چاہتا ہے
Inhone theka liya hai Deen ka..kyuki inki dukaan band hojayengi.....Hasad ....jalan ....bugs.....keena kapat.................madarsa padhna zaroori nahi ALLAH PAK Kisi ko ilm Dene par aaye to bagair Madarse ke bhi ata kar dete hain ......
Ghuman sahab Muqallid hain doston ko apna Muqallid banaye ge. Hanafiyath ki dawath denge. Imam k peeche sura Fatheha padhne se rokenge. Ayse logon ki Namaz hi nahi hogi RasoolAllah k farman k muthabik. Jiss ne Sure Fatheha nahi padhi uski Namaz nahi. "La salatha liman lam Iqra be Fathehal kithab" (Bukhari w Muslim)
Ghumman beghairati mat karo. Tumhara bayan kion sunna gunaah naheen he. Doctor aik bari degree he. Teri baat aise hi he ju Barelvi mushrik kehte hain keh Makkah Madina main imaam ke peechhey namaz parhna gunaah he.
ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے بندہ ہیں ڈاکٹر صاحب نے ہزاروں لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا ہے مولانا صاحب نے کتنے لوگوں کو مسلمان کیا ہے عالم کا مطلب ہے علم والا، باقی مولانا صاحب خود ہی اپنے اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے علم کا تقابل کریں ویسے جب بندے کے پاس دلیل نہ ہو تو پھر وہ موتر کی بات ہی کرے گا
قران پاک میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین اور کوئی من صاحب حسد کا اظہار کر رہے ہیں وہ اپنی نفرت کو نبھا رہے ہیں جس کے دین میں کوئی جگہ نہیں ان کا علم نفرت کا علم ہے زیادہ ذاکر نائیک صاحب دین کی تعلیم دیتے ہیں اور دعوت
یہ ڈر رہے ہیں کے انکی دکانیں بند ہو جائیں گی لوگوں کو سچے دین کا علم مل جائے گا یہ جو حرام خوری کرتے ہیں وہ بند ہو جائے گی نایک جو علم رکھتا ہے یہ سب مل کر بھی آ جائیں تو اس کا مقبلہ نہیں کر سکتے حق والے کے ساتھ اللہ ہوتا ہے نائیک سچا علم رکھتا ہے
ہر فرقے میں لاکھوں علماء موجود ہیں مگر کسی نے بھی اپنی محنت سے ایک بھی غیر مسلم کو راہ راست پر لاۓ ہیں ہر فرقہ صرف اپنے اپنے فرقوں کی دعوت دیتا ھے اور زاکر نائک قرآن اور حدیث کی طرف لوگوؔں بلاتے ہیں
Ilyas ghomin ek khod na ulma na mufti muqlid jahil hota Hain un deobandi apna asul kurkhi Quran aur hadees hajat nh imam qol hajat Hain,ilyas ghomin khod ghumra ,un ne koi ulma nh Deonbandi konsa ulma mufti Hain
اسلام و علیکم! ڈاکٹر صاحب نے دینی علوم بھی سیکھا ہے انہوں نے غیر مسلموں سے بڑے مباحث کیے ہیں کئی لاکھ لوگوں کو مسلمان بنایا ہے یہ لوگ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ ان کے پاکستان میں آکر خطاب کرنے سے ان کی روٹیاں بند ہو جائیں گی
گھمن صاحب نے بات تو صحیح کی ھے کیونکہ جو علم نبی کریم کا مقام مرتبہ نہیں سمجھا سکتا اس علم کا فائدہ کوئی نہیں اگر ھے تو بتادو ذاکر نائک نے لاکھوں کو مسلمان کردیا مگر ان لاکھوں کو حضور پاک کا مرتبہ آپکا اختیار نہیں بتایا
Assalamualaikum rahmatullahi barkathu. To feer kiya "Qufiyon" Ke pass sikhana hum ko Pata hai Qufiyon ne Imam Hasan Aur husain Ke sath kiya aur Maulana Ilyas ghumman sab ke Imam Bhi to Qufe ke Imam Saheb ke Muqllid hai to hum ko na samjao sab. Allah taala humko Imamul ambiya ka Muqalldin bano !
ڈاکٹر صاحب کو پوری دنیا جانتی ہے
عجیب بات ہے کہ جس شخص کو سن کر لاکھوں بےدین لوگوں کو ایمان کی دولت نصیب ہوئی، ان کی باتوں کو ایمان رکھنے والے سننے سے منع کر رہے ہیں.
Dr Zakir Naik sir is very humble person & a great scholar of Islam who scarificed his birth place for the sake of Deen-e- Islam. May Allah bless Dr Zakir Naik, his family & whole Muslim Ummah..... Ameen
Ameen
مولوی قران کے مالک ہین قران کی تعلیم ہر مسلمان کی زرورت ہے جوتے بنانے والے کو قران نہین سمجنا چہاہئےمولوی ٹھکیدار نا بنین@@muftiabdullahmarwat
گھمن صاحب کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے اور حسد سے بچانے
Allah aapko ilme gheb se bachaye
ان علماء کی انہی حرکتوں کی وجہ سے عوام اللہ سے دور قران سے دور اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے دور ہے😢😢😢😢😢😢😢
کوئی شک نہیں
اللہ جس سے چاہے دین کا کام لے سکتا ہے اس کے لیے مدرسے کا عالم ہونا ضروری نہیں ہے اللہ تعالی جس سے چاہتے ہیں کام لے لیتے ہیں اللہ تعالی کسی کے مجبور نہیں ہے وہ مسبب اسباب ہے 7:16
100% SAHI HAI....
الیاس گھمن کی باتوں سے جلنے کی بھو آرہی ہے
ڈاکٹر زاکر صاحب قرآن اور حدیث کی دعوت دیتے ہیں الیاس گھمن
او بھائی یہ پرانی ویڈیو ہے مولانا الیاس پرانی ویڈیو کا سہارا بنا کے اب پیش کر رہے ہیں ٹوٹا پروپیگنڈا نہ کرو
بے چارے ذکواۃ و صدقات پر پلنے والے مدرسی علماء حسد سے مرجائنگے۔اللہ کری ڈاکٹر ذاکر نائک کی حفاظت فر مائے۔آمین
😂😂😂😂👍
مسلمانو ویلنٹائن ڈے زنا ڈے مت مناؤ گستاخ رسول پیدا ہوتے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک گستاخ رسول ہےڈالر اور ریال حرام کے کھاتا یہودی عیسائی ایجنٹ ہے گوگل سرچ کرو اس کے باپ دادا برطانیہ کی پیداوار ہیں
اگر علماء نہیں ہوتے تو آپ کی نماز جنازہ کون پڑھاتا شاید آپ کے کان میں اذان نہیں دی گئی
Aameen summa Aameen
@@noormirza3105Aameen summa Aameen
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب زندہ آ باد
Zindabad Zindabad
Dr Zakir Naik is the greatest scholar of Islam ❤
ڈاکٹر کورس 5 سال کا ہے مفتی کا کورس 14 سال کا ہے فرق یہی ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک گستاخ رسول اور علم کم رکھنے والا جاہل ڈاکٹر ہیںہاں سننے والے ڈبل جاہل ہیں
Doctor medical course 5 sal mufti degree course 14 year yahi to Fark hai Dr Zakir naik annual doctor 💊 fatwa Nahin de Sakta akalmand ke liye ishara Kafi munafa ke liye shaitan Kafi
Pls use "the greatest scholar" word only for our prophet peace be upon Him.. dr. sb is great scholar❤
Ilyas ghuman ka intellect bahut poor hai. Ye aalim hai jo ummat ko anginat firqon me bant diya hai. Allah ka bahut bada fazl hai Dr. Zakir Naik par ke Allah ne unko sabhi mazhab ka ilm diya hai. Lakhon gair muslim imaan me dakhil hue hain Dr. Zakir Naik ke dawat se. Allah Ilyas Ghuman ko hidayat se nawaz de.
ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک زندہ آ باد پاکستان پائندہ باد
ھر مسلمان کو داعی بنے کا حق ھے
الیاس گھمن کی باتیں جہالت پر مبنی ہیں ۔
انکی دکانیں بند ہو رہی ہیں ۔ انکی کامپیں ٹانگ رہی ہیں
اللہ تعالی جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
Àbdullah Zafar Dr sab kamal
مشرکین کے لیئے تو
ڈاکٹر صاحب۔ ننگی تلوار ہیں
Mirja qadiyani k liye bhi
ڈاکٹر ذاکر نائیک خود یہودی عیسائیوں کا ایجنٹ ہے ریال ڈالر حرام کے کھاتا ہے اس کے باپ دادا برطانیہ کی پیداوار ہے یوتوب گوگل ویڈیو سرچ کرو
الیاس گھمن کی بات بالکل غلط ہے ، ہن ذاکر نائیک کو عام دین مانتے ہیں
Lyas ghoman nhi ye ye Banda ghoman nhi ye choran h
GHUMAN JESE MOLVI ISLAM KI DAWAT NAHI DETAY BALKAY APNAY FIRQAY KI DAWAT DETAY HAIN,
Bahot logon ki dukaan pe tale lane wale hain,
By Dr Naik sir ,ke tQaareer se,speech se😅😅😅😅❤🎉
افسوس حلوہ خطرے میں پڑ گیا
Ghuman Sahab Aap Dr Zakir Naik ke Muqabley mein Aap kee Koi Hasiat NAHI hey.
بالکل درست کہا آپ نے، ان کی اور ان جیسوں کی کیا حیثیت ہے ڈاکٹر صاحب کے سامنے
Chal nikl aql k andhy
Illyas ghumman Dr Zakir Naik ki juti k barber bhi nahi hay ye Halway Wala.
اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حفاظت فرمائے اور ان کےدشمنوں کے شر سے ان کی حفاظت فرمائے
دنیا میں اس وقت سب سے بڑا دعی ڈاکٹر زاکر ناٸیکصاحب ہیں۔
❤
امت میں جوڑ پیدا کریں تفرقہ نہ پیدا کریں یقینا علماء دین کے چوکیدار ہیں مگر یہ نہیں کہ دین کی بات کرنا کسی کے لیے منع ہے اگر ایسا ہے تو پھر تبلیغی جماعت والوں میں پابندی لگا دے تبلیغی جماعت والوں پہ بھی پابندی لگا دیں کہ وہ بھی دین کا کام نہ کریں یہ کام صرف علماء کا ہے ادارہ امت میں جوڑ پیدا کریں تفرقے بازی نہ کریں اور اللہ تعالی ہم سب کو عقل سلیم خیم سلیم حکمت و دانائی عطا فرمائے ایک اور نیک بنائے امین
بلکل سچھ❤
Masallah
Allah.tala.dr.zaker.naeak.ki.hifazat.furmae.🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲🌹❤🌹❤❤️🌹❤
جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب وقت کے سب سے بڑے عالم ہیں اپ کی کوئی اوقات نہیں ان کے سامنے سمجھے
Waqt ke bade alim madrason se nikalte Hain University se nahin
Bhai sahb ye purana biyan he aur ghuman sahb ka zakir naik se us waqt ikhtilaf tha fiqhi masail par jo keh dr sahb ne man liye ab koi ikhtilaf ni he
جملہ بہت ھی جاندار ھے ماشاء اللہ
ڈاکٹر ذاکر نائیک زندہ باد ۔
وہ جب بولتا ھے کھتا ھے میں ایک ادنی سا طالب علم ھو۔ وہ ڈاکٹر بھی ھے۔ اور وہ 4-اسمانی کتابوں پر اتنا عبور حاصل ھے وہ تو ھر بات کا جواب دلیل اور کتاب کا حوالہ دیتا ھے۔ خود کو بڑا سمجھنا اچھی بات نھیں۔ آپ کسی انگریز / ھندو / عیسائی کو مطمئن کر سکو گے ؟ اسلام کے بارے میں ؟ اللہ پاک کو کون نزدیک ھے یہ صرف میرا اللہ ھی جانتا ھے۔
Molana eliyaz Kumar tumhara name h yehi hai Hindu wala name h tum hindustan chale jao or Dr zakir nait usse tum kya jante ho abhi to bache ho tum andhe se bahir aye nh ho or taqrir karna shoro kardiya or Manylanding tum wese h badlam ho agr mera kuch hukar sakte ho to hukhar lo
الیاس صاحب ھم تو اپکو بھتھی عقل مند عالم سمجھ تے تھے اپتو دل میں بغظ رکھنے والے ھوھو
. Dr. Zakir naik. Bohat bara alma deen hai. Mujy lagta hai. Ilyas sahab ka pass kuch deen nhi hai. Is liya kah rha h. Nhi suno
ان کو جھنڈی ہلانے کے بغیر کچھ نہیں آتا
قرآن کریم ہر مسلمان مرد و عورت کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا فرض ہے۔
Iliyas human ka naam Lena Bhai gunnah hai kiun ke woh shaitan hai
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں ، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
ریا ،شہرت، نام ،نمود ، دکھلاوا ، حسد ،جلن، اللّٰہ ربّ العزت کو پسند نہیں ہے ۔
اللّٰہ کے دین کی خدمت ، دعوت کوءی بھی دے سکتا ہے مولانا الیاس گھمن صاحب کے لہجے میں طنز نظر آرہا ہے ۔ جس شخص کو انجیل ، قرآن ، رگ وید ، چتروید ، رامائن مہابھارت ، گرو گووند صاحب ،ان تمام کتابوں پر عبور حاصل ہے اور وہ غیروں کو دعوت دیتا ہے اور ہزاروں لوگ حلقہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں'تو وہ غلط کیسا ہوگیا ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب واقعی ایک بہترین مبلغِ اسلام ہے وہ قرآن مجید کی اس آیٹ کے مصداق عمل پیرا ہیں کہ
اور اس سے بہتر بات کس کی ہوسکتی ہے جو لوگوں کو اللّٰہ کی طرف بلاے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں
دشمن اس کے خلوص کے قاءل تو ہے مگر
بغض و حسد کی خراشیں دلوں میں ہیں
❤❤❤ فرقوں کی دوکانیں بند ❤❤❤❤❤❤❤
Tumhara konsa firqa he?haq ya batil?
@@yakubsagir1156
Salfo saleheen wala Mohammadi jamath jo 1 jannathi firqa 73 men se. Jo hamesha Haq par hoga. RasoolAllah ne farmaya.
@@AHM2ME or jannati firqa kise kehte hen?uski alamaat kya kya he?vo batayen.
@@AHM2ME tumhara jannati firqa janne k liye or ibadat o maamlat me amal karne k liye konsi kitabon ko ham parhe?or kis ki janib rujua karen ?vo batayen.
@@AHM2ME or salfo salleheen ka mining kya he?muze jannati firqa par chalna he.kis aalim or kitabon ki taraf rujua karu?vo batayen.
کمنٹس پڑھنے کے بعد اندازہ ھوگیا کے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چاھنے والے 99 فیصد ھیں ۔ ❤❤❤❤❤❤
مولانا صاحب کو میں بہت اچھا سمجھتا تھا مگر مجھ کو یہ بھی دین کے ٹھیکیدار لگے ہیں ان کے پیٹ کیا کہوں
پیٹ کے لیۓ ہی اسے کرتے ہیں 😢😢
ہر کوئی ہر انسان ہر مسلمان کا سنو قرآن مجید کی تلاوت قرآن پاک کی سنو
May Allah Dr.Zakar Naik live a long and happy life
مولانا الیاس گھمن صاحب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ایک ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ دنیا کے ایک بہت بڑے عالم دین بھی ہیں۔اور انکے ھاتھ پر دلایل دینے پر لاکھوں غیر مسلم اسلام میں داخل ہوئے
Bhai alim nhi hain talib e ilm hain or kisi madrasey main nhi parhey hain mbbs doctor hain.fzail bta sktey hain masaile nhi hun laggi smjh ye kam alim mufti ka hey or ye baat dr sahib khud maan bhi chukey hain
Mera mun toar jawab bhi read karen
الیاس جمن بیٹی چمن کی دکان بند ھوگی ھے
Bhai sab jaisa b ho ajkl KY Tim main yahi ek hai Jo Sacha hai bki kuvk pta nhi apna doksn chlaty hai alim nhi lekin mashallah onse zyda kkhowledge hai onko hr religion ki kkhowledge hai agr koi debut krna fhata hsi tu onse kry mujhe dosri bt ye baten KY in alimon moulyon ni kon sa teer mra hsi ek non Muslim ko b Muslim nhi Kya@@sumeragee3568
Tou PHR muslman logon ko tu NY kia h Alim sab@@sumeragee3568
ڈاکٹر ذاکر کے خیلاف جو لوگ بھی بول رہے ہیں بولتے رہے لیکن مجھے خوشی اس بات کی ہو رہی ہے کہ میں نے کمنٹ میں پاکستانی عوام کی ڈاکٹر کے لیے جو محبت دیکھی وہ تعریف کے قابل ہے دل خوش ہو گیا ہم پاکستانی عوام تہ دل سے ڈاکٹر صاحب کو ویلکم کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کچھ عرصہ قیام فرمائے پاکستان میں ہم جیسے لوگوں کو بھی شرف مل جائے ڈاکٹر سے ملنے کا
آمین آمین آمین♥️
Sad afsoos i cannot expect from Mulna ghoman, so light minded person are our religious scholars and mentality so narrow mind people.
بالکل درست فرمایا آپ نے
ماشاءاللہ
Jilali and ghuman need to have pschological doctor checkup
Ziada ni jalo Dr Zakir Naik se..izzat aur zelat Allah k hath mei hai..Allah ne Dr sahaab ko izzat de hai ...ap log kui jal rahy hai ,shrm kro plz ghalt batain ni kro
اللہ تعالیٰ جب کسی انسان کو اپنے دین کے لئے چن لیتاھے اللہ تعالیٰ اس کو دین کی سمجھ عطاء فرما دیتا ہے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ کا علم ڈگریوں کا محتاج نہیں ۔۔۔۔
M ghuman sb apni sari jindagi me utne log nahi dekhe hunge jitne gair muslimon ko Islam qubul kerwa chuke hain ab Ilyas sb bataen ke o kitne gair muslim ko Islam qubul kerwa chuke hain ?
Islam qabool karwane ke baat rehney do, inhoon ne gher muslim ko muslman karney key bajaay kisi ko kafar kia how ga.
shame
قرآن پاک کی دلیل کافی ہے۔ ماشاء اللہ
Guman saab aap se ziyda ilm rakhta hai Dr.zakir saab.
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب زندہ آ باد y
ما شاءاللہ ڈاکٹر ذاکر ناءک فخر اسللم ہین
اب جھک کے سنا جاے تو کس کس کو سنا جائے
ہر شخص سمجھتا ہے میں سب سے بڑا ہوں
ذاکر نائیک صاحب واقعی ایک بہترین مبلغِ اسلام ہے علماءوں کی تقاریر سے مسلمانوں میں انتشار پیدا ہوگیا ہے چند علماءں کو چھوڑ کر ۔ذاکر ناءیک کو دیگر مذاہب کی ہر مذہبی کتاب پر عبور حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ غیر مسلم حلقۂ اسلام میں داخل ہورہے ہیں'یہ کہنا کہ ذاکر نائیک صاحب کو نہیں سننا چاہیے سراسر غلط ہے ۔
اور اس سے بہتر کس کی بات ہو سکتی ہے جو اللّٰہ کی طرف لوگوں کو بلاے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں
یہی کام ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کر رہے ہیں اور ہم آپسی انتشار کا شکار ہوگئے ہیں اورہمارے کچھ علماءں کا تنقیدی مزاج بن گیا ہے اللّٰہ سمجھ دے آمین ثم آمین
بلکل صیح فرمایا ۔۔مولانا الیاس گمھن نے ۔۔ڈاکٹر زاکر ایک ڈاکٹر ھے ۔۔اور الیاس گھمن کو چاھیے کی وہ ڈاکٹر زاکر سے اپنے دیماغ کا علاج کروالے ۔۔۔
Nice very nice
Good answer
حاسد علماء ہر دور میں رہے ہیں ۔ذاکر نائیک صاحب واضح اور مدلل بات کرتے ہیں ۔اللہ پاک نے ڈاکٹر صاحب کو بہت علم عطا کیا ہے۔لوگ پڑھے لکھے ہیں ۔خوب سمجھتے ہیں کون حق پر ہے اور ذاتی مشہوری چاہتا ہے
جب غیر مسلم سوال کرتے ہیں تو پھر انکی پہٹتی ہے ان کو جواب صرف ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب ہی دیتے ہیں
Islaam kisi ki jageer nahi hae ilyas guman ko chaheye woh apnay magdahaan mae rakhay apna elim.
بالکل درست ہے مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ کی بات
کیا قرآن وحدیث کو پڑھنے اور سمجھنے کا علماء نے ٹھیکہ اُٹھایا ہوا ہے
Ulma sey parho ulma sey sikho
Read my comment plz.
@@sumeragee3568Quran ko parh kr us se b Hidayat hasil kr lo
علماء نے ہی دین کا ٹھیکہ لے رکھا ہے جس طرح ڈاکٹر نے علاج و معالجہ کا ٹھیکہ لے رکھا
@@MdAzharulQuasmi theka tankidi word hey asal to ye hey k ulna deen k waris hain
मौलाना साहब ने जो फरमाया ग़लत है इस्लाह कि जरुरत है अल्लाह सुबहान व ताला हिदायत अता फरमाए
आमीन सुम्माआमीन
Scholar ,dr zakir naiķ is ambassador of Islam.
Dr Zakir Naik sb is great Islami scoler r rahnuma hein
Inhone theka liya hai Deen ka..kyuki inki dukaan band hojayengi.....Hasad ....jalan ....bugs.....keena kapat.................madarsa padhna zaroori nahi ALLAH PAK Kisi ko ilm Dene par aaye to bagair Madarse ke bhi ata kar dete hain ......
Ye moulvi log itni degrees rakh kar bhi Engineer Mirza ka jawab nai de pa rahe hai…😂😂😂
Exactly.
❤❤❤ engineer Muhammad Ali Mirza sahab❤❤❤
Allah jis se chahta he Deen ka kam let he dr zakir naik zinda abad
Ghuman sb. Ne. KITNE. log. MUSLMAN kie. Hian.. 😢
Ghuman sahab Muqallid hain doston ko apna Muqallid banaye ge. Hanafiyath ki dawath denge. Imam k peeche sura Fatheha padhne se rokenge. Ayse logon ki Namaz hi nahi hogi RasoolAllah k farman k muthabik.
Jiss ne Sure Fatheha nahi padhi uski Namaz nahi.
"La salatha liman lam Iqra be Fathehal kithab"
(Bukhari w Muslim)
Aslam alaikum.yeh Deen thamam insano ke liye hai.isliye is deen ko har aik ko samajhne ki zaroorat hai.
Dr Zakir Naik ZINDABAD 💯
فرقوں والے مسلمان نہیں ہیں
Zakir sb great Alam
Ilyas sb apni raye apnay pass rakhain. Dr. Zakir is a great scholar and we proud of him.
Ghumman beghairati mat karo.
Tumhara bayan kion sunna gunaah naheen he.
Doctor aik bari degree he.
Teri baat aise hi he ju Barelvi mushrik kehte hain keh Makkah Madina main imaam ke peechhey namaz parhna gunaah he.
ماشاء اللہ انجنیئر صاحب لاجواب ہیں۔
ilyaz gumhan khud gumrah hai
Aur tabliq jamath me aksar Alim nahi hai unki bath sonna؟؟؟
کالے کافر کے لیے ڈاکٹر زاکر نائک ھی کافی ھے الله پاک مددفرمائے
ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے بندہ ہیں
ڈاکٹر صاحب نے ہزاروں لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا ہے
مولانا صاحب نے کتنے لوگوں کو مسلمان کیا ہے
عالم کا مطلب ہے علم والا، باقی مولانا صاحب خود ہی اپنے اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے علم کا تقابل کریں
ویسے جب بندے کے پاس دلیل نہ ہو تو پھر وہ موتر کی بات ہی کرے گا
قران پاک میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین اور کوئی من صاحب حسد کا اظہار کر رہے ہیں وہ اپنی نفرت کو نبھا رہے ہیں جس کے دین میں کوئی جگہ نہیں ان کا علم نفرت کا علم ہے زیادہ ذاکر نائیک صاحب دین کی تعلیم دیتے ہیں اور دعوت
یہ ڈر رہے ہیں کے انکی دکانیں بند ہو جائیں گی لوگوں کو سچے دین کا علم مل جائے گا یہ جو حرام خوری کرتے ہیں وہ بند ہو جائے گی نایک جو علم رکھتا ہے یہ سب مل کر بھی آ جائیں تو اس کا مقبلہ نہیں کر سکتے حق والے کے ساتھ اللہ ہوتا ہے نائیک سچا علم رکھتا ہے
اللہ انجنیئر صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
علم والے کو عالم کہا جاتا ہے!!
ضروری نہیں کہ اسکے پاس کسی مدرسے کا کوئی کاغذ ہو!!
ڈاکٹری اور انجینئرنگ جاننےوالے کوبغیرکاغذ کےکسی سرکاری ادارےمیں چپڑاسی بھی بھرتی نہیں کرتا لہزا اس کاغذ کی بڑی اھمیت ھے
Bolkol, dorost kha Apne,Dr,Zakir KY pas Sy to pher bhi dgri mil gae gin,AP mohtrm Illyas qadri ki degryen dekha skten hn?
Dr Zakir Naik best Scholar,
Great Dai.
Firka parston Ki dokaan band ho jae gi😂😂😂😂😂😂😂😂
آمین
اپکو جانتا کون ھےگھمن صاحب جاؤ اپنا کام کر رو
الحمد للہ گھمن صاحب کو ساری دنیا جانتی ہے
My best teacher Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤
Zaleel baat keh raha ha Molvi ? Baddemag Molvi ?
Allah ap ko bhe seht wali Zindagi dy ap Deen py Kam kr rahy ho
Ye Maulana Ilyas ghamman barailvi h ya kis maslak ka h?
Deobandi…
گھمن پکا دیوبندی جاھل ھے۔
Zakir naik ki mujhe bohat khushi hui welcome to pakistan.
JAB YUHUDIYUN KI TARAF SE QURAN MAI SE 30 GALTIYA NIKALI GAYE TAB YE ILYAS GUMAN KAHAN THA HARAM KHUR
USKA JAWAB BI DR ZAKIR NAIK SAHAB NE DIYA
Kaise deta bhai… in logon ke ilm ka level itna hota hi nahi hai, sirf apni awaam ko kahaniyan sunate rehte hai…
ڈاکٹر ذاکر نائیک واقعی ڈاکٹر ھے غلط مولویوں آپریشن کر دے گا 😅😅😅
ڈاکٹر صاحب کیلۓ ❤❤❤❤❤
Ghuman tumhara dimagh gum he isi liye tuhara nam ghumman he, aqal ko hath dalo Allah se maafi mango.
ہر فرقے میں لاکھوں علماء موجود ہیں مگر کسی نے بھی اپنی محنت سے ایک بھی غیر مسلم کو راہ راست پر لاۓ ہیں ہر فرقہ صرف اپنے اپنے فرقوں کی دعوت دیتا ھے اور زاکر نائک قرآن اور حدیث کی طرف لوگوؔں بلاتے ہیں
آپ کسی کو نہ سنے صرف اللہ کی سنی صرف قرآن کو پڑھے اور سنے
Ilyas ghomin ek khod na ulma na mufti muqlid jahil hota Hain un deobandi apna asul kurkhi Quran aur hadees hajat nh imam qol hajat Hain,ilyas ghomin khod ghumra ,un ne koi ulma nh Deonbandi konsa ulma mufti Hain
کہ کسی کسی کو اللہ کی دین ہوتی ہے ڈاکٹر زاہد اللہ کی اللہ کی دین ہے
Ghumman ki Halway ki dukan band honay ka khatra hay😂😂😂😂.
فرقے ختم،
دوکان ختم
Dr.Zakir Naik Saheb k ko Allah ne jo izzat do hai wo Allah ki madad hai
اسلام و علیکم! ڈاکٹر صاحب نے دینی علوم بھی سیکھا ہے
انہوں نے غیر مسلموں سے بڑے مباحث کیے ہیں کئی لاکھ لوگوں کو مسلمان بنایا ہے
یہ لوگ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ ان کے پاکستان میں آکر خطاب کرنے سے ان کی روٹیاں بند ہو جائیں گی
Dr zakir naik jesa ha he koi nhi
اگر میں کہوں کہ گھمن کو دیکھنا ہے، تو کیسا ہو۔ اجناب آپ لوگوں کی دکانداری ختم ہورہی ہے، انشاءاللہ
گھمن صاحب نے بات تو صحیح کی ھے کیونکہ جو علم نبی کریم کا مقام مرتبہ نہیں سمجھا سکتا اس علم کا فائدہ کوئی نہیں اگر ھے تو بتادو ذاکر نائک نے لاکھوں کو مسلمان کردیا مگر ان لاکھوں کو حضور پاک کا مرتبہ آپکا اختیار نہیں بتایا
ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں کیا خیال ہے
Allha tala un KO jant mei Allah makam atta kary
Allah karwat karwat janat day Dr israr saib ko Kya he sachey insan they
Zakir Nike SB zindabad
Assalamualaikum rahmatullahi barkathu.
To feer kiya "Qufiyon"
Ke pass sikhana hum ko
Pata hai Qufiyon ne Imam Hasan Aur husain
Ke sath kiya aur Maulana Ilyas ghumman sab ke Imam
Bhi to Qufe ke Imam Saheb ke Muqllid hai to hum ko na samjao sab.
Allah taala humko Imamul ambiya ka Muqalldin bano !