Thappar Mukkay Thudday, Gandapur kay Bary Mien Nai Khabar | Exclusive Details
HTML-код
- Опубликовано: 7 окт 2024
- #GoharButt #imrankhan #muradsaeed #aliamingandapur #ptiprotest #murtazasolangi #seo #mansooralikhan #imranriazkhan #8judges #supremecourt #islamabadhighcourt #maulanafazalurrehman #asifalizardari #nawazsharif #shehbazsharif #bilawalbhutto #گنڈا_پور_چونا_لگا_گیا #عمران_خان_کا_سوچیں #احتجاج_جاری_رہے_گا #فلسطینی_زندگیاں_اہم_ہیں #barristersaif #qadirpatel #adialajail #establishment #asimmalik #asimmunir #pakistanarmy #bushrabibi #804
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ gohar.butt.7
/ faheemgohar1
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
جناب اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں 21 سال کے بعد ہی حق ملنا چاہیے
بٹ صاحب برا صرف برا ہںوتا ہںے کوئی پیٹی بھائی نہیں ہںوتا۔۔۔۔۔۔
اللّٰلہ تعالیٰ حق اور سچ کو پسند فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
بہت اچھا ہوا گیلے تیتر کے ساتھ عمران ریاض المعروف گیلا تیتر
Gillaa teetar almaaroof haraami
ٹی وی مالکان اس جرم میں شریک. ہیں جو تحریک انتشار کے حق میں ٹاک شو کر رہے ہیں.
اللہ خیر کرے بٹ صاحب زندہ باد حق سچ کی بات کرتے رہو پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ بٹ صاحب اپ نے اپ کی ہر بات بالکل صحیح اور درست ہے
ووٹ کا حق 25 کی عمر والوں کو ہونا چاہیے
ماشاءاللہ زبردست جناب بٹ صاحب بلکل صحیح کہا
ووٹ کا حق 25 سے 30 سال کی عمر ہونا چاہئے
آج کا ویلاگ بہت خوبصورت ہے
اٹھارہ سال کا بچہ میسور نہیں ہوتا ووٹ کا حق پچیس سال کی عمر والے نوجوان کو ہونا چاہیے؟؟؟؟
AND THE YOTHIA NOT EVEN IN THE AGE OF 80 (LIKE RETIRED GENERALS & JUDGES)
0:39 عمرونا وائرس کے شکار 60. 70 سال کے لوگوں میں بھی شدید اثرات دیکھ رہے ہیں
یہی تو پاکستان کا پروبلم ہے کہ ہر کوئی اپنے پیٹی بھائی کو تحفظ فراہم کرتا ہے حالانکہ ہونا تو یہ چاہیئے کہ حق اور سچ کا ساتھ دیا جائے چاہے اسکی زد میں کوئی پیٹی بھائی آتا ہے یا سگا بھائی۔
Aaki.baat bilkul sahi hai k vote 25 sssl honi chahye
You are right totly right. I am agree with all matters.
کم از کم 21 سال عمر پر ووٹ کا حق ہو
71 saal walay be paghal hein.
وعلیکم السلام
Excellent.voter age 25 honi chahiay.
ہاں ووٹ کی عمر 30 سال ہونے چاہیے
اسلام علیکم بٹ صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
ووٹ بس تحریک لبیک پاکستان دا❤
Very good point raised about the voters age. They are not sensible enough to take such big decisions.
❤❤❤ Bilkul Sahi Kaha vote Ka HAQ 25 Saal ki Umar mein Milan chahiya
You are right in saying that 18 years shouldn't be given voting right.
Yes voter should be above 25 year 💕💝🌹👍👍👍👍
پاکستان تحریک انتشار نے جو رویہ اختیار کیا ہے وہ پاکستانی نہیں اسرائیلی لگتا ہے. اللہ مدد فرمائے انکی وجہ سے ملک کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے.
Butt sb , You absolutely 💯 right our voters age should start from 25 years .
U r right butt sb
Bilkul sahi Gohar Sahb 😢😢😢
Butt sahib the great Allah bless you. Pakistan Zindabad
Pakistan mein vote deney ki age at least 30, sal honi chaye
وعلیکم السلام بٹ صاحب
Butt sahib. Allah Kareem
Butt Sahib You are Right.
Vote 25 years se up hona chahieye
پچیس سے تیس سال ووٹر کی عمر مقرر کیجاے
Ganda pur nay bohat acha qadam uthaya...
Sir tek kaha❤❤❤❤
Weldon Butt Saab Weldon very good kya bat butt Saab Weldon
Zabardast butt Sab
25 سال والے ھی کو ووٹ کا حق ھو نا چاھیے
Yes 21 year is most relevant to exercise the (haq e vote)
بٹ صاحب آپ نے حالات کا بہت اچھا تجزیہ پیش کیا اور یہ بات وزیر اعظم کو کابینہ میں کرنا چاھیے اور تمام افغانیوں کو واپس بھیجیں یہ ھمارے بچوں کا روزگار ھمارے ملکی وسائل پر قبضہ کر کے ملک کو تباہی کر رھے ھیں
You are right
21 sal he sari democracy me Europe me aur usa me bharat me bhi
Allah pakistan ki hifazat farmiyea Ameen
بلکل 25سال سے عمر کم نہیں ھونی چھیے ووٹر کے لئے
ووٹ کا حق 30 سال کے بعد ھونا چاہیے تاکہ اسے کمانے خرچ کرنے اور زندگی گزارنے کا کچھ نا کچھ تجربہ تو ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Right 100%
Right🎉🎉❤❤🎉❤
Bhai ap ka tujzia bara zaberdast hota Hy
بٹ صاحب ویری نائس
میں تو کہتا ھوں کہ کم ازکم عمر 30سال ھونی چاہئے
Bilkul 30 hone chahye Kuch soojh bhuj to hone chahye Insaan idealize nhi krta Etna es age main kese KO Kuch logic hote hai decisions main
میرے خیال سے تو ووٹ کا حق 40 سال کے نوجوان کو اور اس سے بڑوں کو ھونا چاہییے اس سے کم عمر والوں کا تجربہ نہیں ھوتا
السلام وعلیکم بٹ صاحب میں بھی 25 سال تک آپ کی رائے سے متفق ہوں
بٹ صاحب پاکستان کے جو حالات ھیں ایسے وقت میں فلسطین کے ساتھ یکجہتی کانفرنس. کو دیکھ کر پوری دنیا کی سیاسی برادری. کا ھاسا نکل گیا ھو گا. کیونکہ جن کے اپنے ملک کے اندرونی حالات. ایک شخص کی وجہ سے قابو میں نہیں آ رھے. وہ کسی بھی مظلوم مسلمان کیلئے. کیا کر سکتے ھیں. تھوڑا نہیں پورا سوچئیے. اور یوتھیا برگیڈ کے شر سے محفوظ رھنے کی کوشش کریں
بٹ صاحب اپ نے درست فرمایا ھے کہ 18 سال کی عمر میں گھر والے دہی کے لیے بھیٹے اس کو ووٹ کا حق نہیں ہونا چاہئے ووٹ کی عمر 22 سال ہونی چاہیے میں اپ سے متفق ہوں
Hamara mulk film hi bana hya hai
Sadly you are 100% correct.
لومڑ حکومت وچ ٹائیگر اپوزیشن دا حکومت دا یہ حال کرن فطری عمل ہوندا نے- پائین
26-32 years hune chiee to become voter..
1st gernalist jo haqiqi baat kar rha ha
Butt Saab pti ka intna qasoor nahi jitna parly pasye waliyan da qasoor hai jinhon ny zati faidon K liye yahodi agent ko launch kiya 😢😢😢😢
Circus
ووٹر کی عمر کم از کم 25 سال ہونی اشد ضروری ہے ، جب تک نوجوان پریکٹیکل لائف میں شامل نہیں ہوتے ، والدین پیٹ پر پتھر باندھ کر ان کو تعلیم حاصل کرنے بھیجتے ہیں لیکن فتنہ نے ان کو گمراہ کر دیا ،
Vote ka haq siruf usay hona chahiya jo tex daytahay
Salam from Rajoya chiniot ❤❤❤❤❤
آپ کی ووٹر کی عمر کے بارے میں رات پر اتفاق ہے!! ویسے سارا ویلاگ ہی بہت اچھا ہے!!
عمر30سال ہونی چاہیئے
Love you but sahib
PML n zandabad PML n zandabad PML n zandabad great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif
Butt Sab
Caption read kar ky hi dill garden garden hogya
اب ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سال کے بجائے 25 سال کم از کم کر دینی چاہیئے۔ کیونکہ اس عمر میں نوجوان کے اندر کچھ نہ کچھ شعور آجاتا ھے۔
گیلا تتر کا سب کو پتہ ہے. (عمران ریاض)
ME TOO. 21 YEARS IS THE BEST
W/salam butt g
ووٹ کی عمر 28 سال ھونی چاہیئے اور شناختی کارڈ کے ساتھ
میں بھی آپکا حامی ہوں کہ ووٹر کی کم سے کم عمر 25 سال ہو۔
30
25 سال ضرور ہونا چاہیے
Oh sirs, please, if other training for life starts at early age then why start the democratic and social obligation training at 25? By 25 they will know better and with clarity what’s important for them, their family, community and perhaps country for most people.
Agreed above 25 for right of vote and motor bike licence authorization should me endorsed
25 سال کا فارمولا بیسٹ ہے
بٹ صاحب گیلا تیتر وہی ہے عمران ریاض جو موٹر سائیکل پہ دلال کا کام کرتا تھا
بلیک رنگ کی کاواساکی پر عورتوں کو لانے اور چھوڑ کر آنے کا کام کرتا تھا 😢
Media ex estab judge yeh sab zimadar Hain...is mulk kee tabahi k
Pakistan I ❤ you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سر جی یہ گریٹ گیم کا یہ افغانی حصہ ہیں عمران نیازی انٹرنیشنل گریٹ گیم سب سے بڑا موھرہ ھے
😮
محترم جناب بٹ صاحب اسلام و علیکم جناب عالی یہ پی ٹی آئی پاکستانی سیاست کے روشی مانتا ہیں اور ان کا لیڈر گ ???
❤🇵🇰🇵🇰💯💯🇵🇰🇵🇰🇵🇰
25 sal ok
بٹ صاحب
ووٹ کا حق صرف شادی شدہ یا تیس سال کی عمر کے شخص کو ھونا چاھیے
گیلا تیتر مطلب عمران ریاض
Weii said.butt sb
Must Less than 25 years
Minimum age 25 years is better
بٹ صاحب دیر أید دروست أید. . . بٹ ساحب کاش ہمارے صاحب اقتدار اس بات کو؟؟؟؟؟؟؟لیکن ان کوعوامی مثایل یا ملک سے کوی غرض نہیں ھے. جو بھی ہیں ان کو اپنے فایدے سے ؟؟؟?
25years
میری خیال میں 50 سال تک سیتدان کو الیکشن میں حصہ نہیں لینے دیا جائے 😂 کیا۔ ہے۔
پاکستان کم فرسٹ نہیں بلکہ ان کے لئے ڈالر کم فرسٹ کی کہانی ہے اسی لئے جانتے بوجھتے مین سٹریم میڈیا میں آپ کو سچ کم اور پی ٹی آئی کا جھوٹ زیادہ سنایا اور دکھایا جاتا ہے
Na ye dgi si ko media ko lagaam dalay chahye
Voter's age mustn't be less than 25 years
Sadaya haan Nayak ghadi da malik honda ha...
بٹ صاحب ہمیں تو لگتاھے کے لوگوں نے پاکستان کو قربانی بچھڑا سمجھ رکھا ھے جیسے قربانی کے ایک دن پہلے تک سب لوگ اس سے محبت کرتے ھیں چیف کوئی چارہ ڈال رہا ہوتا ھے تو کوئی پانی پلاتا ھے کوئی صابن شیمپو لگا لگا کر نیلہاتا ھے اور عید والے دن وہی سب ملکر نیچے گرا کر چھری پھیر تے ہیں اور بوٹی بوٹی کاٹ کےرکھ دیتے ہیں
Agr media coverage na dy tu pata bhi na chaly in bemaqsad krtootoon ka
Vote ka haq 25 sal ka bahd hona chya
بٹ صاحب آپ اچھا بولتے ہیں۔۔۔۔لیکن ٹافیاں کم مارا کریں۔۔۔۔اور میز پر ہاتھ کم مارا کریں