ماشاءاللہ ۔ اللہ کے بندے بچت تو آئے گی جو آپ بتا رہے ہیں سستا مان لیا پڑے گا۔ مگر کیا کیا ڈال رہے کیسے ڈال رہے کیسے بنا رہے وہ نا آپ دکھایا نا بتایا۔ ایسے تو سمجھ ہی نہیں آئی۔ ہر چیز کو دکھائیں اور مکس کر کے دکھائیں کیسے کرنا سب۔ میں دو بار ویڈیو دیکھی مگر سمجھ نہیں آئی ۔ پلیز آگاہی اچھی دے دیں۔
Asslam o Alaikum!Habib bhai kesy hain ap? Main ny ap sy poochna tha ky bakri ko din main kitny time khana dena chahiye.asal main ham ny pehli dafa bakri li hy jis ky sath Masha Allah 2 bachy bhe hain.or yeh bhe btaen ky khana deny ky kitny time baad paani dena chahiye.pehly ham ny bakri kabhi nahi rakhi is liye ziadah pta nahi.kuch log or btaty hain or kuch log or.main confuse ho gia hon.darr hy ky kuch galti na ho jay or bakri bemar na ho jay.Is masly par meri rehnumai kren please.Allah apko jaza dy.Ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔۔ چارہ دن میں تین مرتبہ ۔ پانی دو گھنٹہ بعد ہفتہ میں تین دن ۔ دہی ایک پاؤ اس میں تیل سرسوں 10 سی سی ۔ اور چارہ میں آدھا پیاز کاٹ کر ڈال دیا کریں ۔ ایک ٹائم ۔ ہاضمہ درست رہے گا بیمار نہیں ہوگی ان شاءاللہ ۔ میں لنک بھیج رہا ہوں جوائن کر لیں واٹس ایپ گروپ کا ۔ آپکو رہنمائی ملتی رہے گی chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
ایک پاؤ گندم ایک پاؤ باجرہ ابال لیں جب گل جائے اس میں ایک پاؤ دودھ۔ 100گرام گڑ اور 30گرام سفید زیرہ شامل کر کے نیم گرم کھلائیں ۔ ان شاءاللہ 7 دنوں کے اندر دودھ ڈبل ہوجائے گا۔ کالی مرچ سات دانے بھی شامل کریں
کچھ نہیں سے کیا مراد ۔۔ ؟ چرائی کروائیں ۔ جگہ تو ہے ناں کھلی اور ساتھ میں کچھ بھونسا وغیرہ سٹاک کرلیں۔ گندم کا بھونسا سب سے سستا ہے۔ وہ تو کرسکتے ہیں ناں ۔
Sir main ne bachon k dudh k liay as k bakri rakhi hy.jis ka sabaz chara bohat dur se milta hy.mujhy koe aisa khushk chara batain jis k sath sabz chara ki zarurat na ho.or balri dudh b zyada dy.shukria jazakallah
ruclips.net/video/p2Ti6lVFJeA/видео.html یہ ویڈیو دیکھیں یہی والا چارہ کھلائیں ۔ گھر میں روٹی کے بچے ہوئے ٹکڑوں پہ ڈالڈا گھی لگا کر دیں۔ان شاءاللہ دودھ میں بھی اضافہ ہوگا
Sir Me Islamabad job karta ho basically me muzaffarabad SE ho mjy 3 SE 4 ma k darmean 4 bachy chaye manasb SE Jo me Eid pe beach Kar agey zeada le sako
Bhi ma b yahi khurak deta apni goats ko pr meri ik goat makhi cheeni 4/5mah ki goat ha uska pait bht bhari horha ha Isy uski hight pr frk toh ni pryga na mota hony sy?
Bhai jaan aap ne clear nahi kiya ke siraf tori chokar aur gandam he daal rahe hein ya makai khal gandam chana waghaira bhi daal rahe hein...please make it clear
@@Syedbrothersnetwork ۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں۔ہمیں اس سے غرض نہیں۔توڑی سے ہم نے جانور کا پیٹ بھرنا ہے نہ کہ پروٹین لینی ہے ۔ پروٹین و دیگر غذائی اجزاء پورا کرنے کے لیئے ہی تو اس میں پانچ،چھ چیزیں شامل کرنا ہوتی ہیں
سر آپ نے روڈس گراس پر تجربہ کیا ہے؟ یہ گھاس کے ساتھ ساتھ سائیلج اور ھے بنانے کے کام بھی آتی ہے۔یورپین لوگ روڈس گراس اور رائی گراس کے اوپر بہت زور دیتے ہیں کیونکہ اس میں ڈرائی میٹر اور پروٹین کافی مقدار میں موجود ہے۔
10 روپے کلو سبز چارہ ہے شہروں میں ۔۔۔ 4 کلو تو ایک جانور کو کھلاؤ گے کہ نہیں ۔۔۔ اور توڑی 20 روپے کلو ہے ۔۔۔ چوکر 75 کا ۔۔۔ گندم 100 کا ۔۔۔ چنے کا چلکہ 80 ... جناب زرہ 40 روپیہ بنا دو ۔۔۔ اگر نہیں تو پھر ایک اچھی خاصی گالی تو بنتی ہے ۔۔۔
اگر آپ کی تربیت گالی دینے والی ماں کی گود میں ہوئی ہے ، تو اجازت ہے۔آپ جتنی مرضی گالیاں دو۔لیکن میں لنک شیئر کر رہا ہوں ۔یہ ویڈیو پہلے سن لیں۔۔ ruclips.net/video/TQnQQ2AwX7U/видео.html
میرے بھای لوگوں آپ لوگوں کو برا لگا ہے معذرت کرتا ہوں۔۔ میری جان میں نے صاف اور واضح الفاظ میں کہا ہے کہ بھای صاحب آپ ہمیں بتا دیں کہ 50 میں کیسا ممکن ہے اگر بتا دیں گے کو آپ کو داد دینا اور سلام کرنا فرض ہے ۔۔ اگر نہیں لوگوں کے دلوں میں وسوسے نہ ڈالیں کہ ہم کیوں ایسا نہیں کر سکتے ۔۔۔ اور ہمارا ٹایم برباد نہ کریں۔۔ ہاں پھر بنتا ھے 1 ضروری ۔۔
ہم سالہا سال سے استعمال کر رہے ہیں الحمدللہ کبھی کوئی مسئلہ نہیں بنا،،،ڈیورمنگ ہر دو ماہ بعد کرنا پڑتی ہے شاید آپ نے وہ بروقت نہ کی ہو اور آپکے جانور کمزور ہو گئے ہوں،،،
بھائی بکروال صاحب اب جو باتیں کر رہے ہیں ایسے باتیں تو عموما مداری والے لوگ کرتے ہیں اپ ذرا تفصیل سے بتائیے کہ گندم کا بوسہ بکریاں کیسے کھاتے ہیں یہاں تو بڑے جانور نہیں کھاتے تو تم بکریوں کو کسی صورت سے کھلاتے ہو اگر کھاتے ہیں تو یہ بھی بتاؤ کہ اس میں کیا کیا ایڈ ہوتا ہے تو صرف بوسے سے تھوڑے بکریاں پلتے ہیں اس میں اگر کوئی اور دانہ ڈالتے ہیں یا کوئی اٹا مکس کرتے ہیں یا کوئی اس میں کھل وغیرہ مکس کرتے ہیں تو اس کا بھی سکل بتاؤ نا مداریہ جیسے بات کیوں کرتے ہو
MashAllah Allah pak apke karobar me barkat de or dono jaha me kamyab kare
آمین شکریہ 🌹🌹 سلامت رہیں
ماشاءاللہ
سر اللہ آپکے علم صحت کاروبار میں اضافہ فرماۓ
بڑے ہی اچھے اور تفصیل سے سمجھاتے ہیں
آمین ۔۔ سلامت رہیں
ماشاءاللہ اپ نے اچھی ویڈیو بنائی ہے اور بہت اچھی معلومات دی ہے ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Thank you very much dear may Allah fill your life with happiness
Bhai mashallah bohaat achi information di aap nay
شکریہ
Jazakallah.sir u r great
سلامت رہیں
بہترین معلومات
سلامت رہیں
Zabr10 bhht achi video
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
آ مین
آ ج میں نے آ پکی ترتیب پر بکرا کو گندم کا بھوسہ دیاھے ، جزاک اللہ شہر میں واقعی کافی مشکلات ھوتی ھیں ۔
well informed video
شکریہ
Rajpoot.Farm.Sir.good👍
❤🌹❤🌹❤Okara
ویلکم ،، سلامت رہیں
Maasallah g maasallah
سلامت رہیں
Masha Allah ❤❤❤
ماشاءاللہ چاچو بہت اچھی معلومات دی۔❤
سلامت رہیں بیٹا
❤ماشاءاللہ ❤
خوش رہیں
jazakaAllah
شکریہ 🌹
Masha allh Cha cha
خوش رہو بھتریا
MashaAllah bhai Habib
Thanks bro salamat rahin
ma na bakrie❤
MashAlllah so nice Explanation
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
Mashallh Mashallh. Very nice so beautiful. Bhai. Jana Abid kuwita ❤️❤️❤️
سلامت رہیں ۔۔۔
Jazak Allah
سلامت رہیں
Good informations
Thanks
Very nice
Very very well ❤❤❤
Mashallah Bhai Jan nice
Thanks
😊😊😊😊😊😊😊😊
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
MashAllah good work
شکریہ
Excellent Thanks for Sharing Your Expertise.
سلامت رہیں
شکریہ اچھی معلومات
سلامت رہیں
Xabrdst g
Thanks
Like Done JazakAllah new 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Salamat rahin
Very nice
سلامت رہیں
Good information bro
Thanks brother
Boht mehnga tarika apka, isy kam kharcha hoskta h ek goat p.
Ok.... آپ ویڈیو بنا کر مجھے واٹس ایپ کر دیں ۔ میں چینل پہ اپ لوڈ کر دوں گا ۔۔ شاید کسی کا بھلا ہو جائے
Sth charai b krwao bht faida hoga chara ka...❤❤
درست کہا
bilkul bahi bahi ya charny waly janwar ha
HI Good 👍👋👋👋🤲
Thanks
Sir Ap Ka Samjana ka Treqa bot Asha ha.
خوش رہیں
ماشاءاللہ ۔ اللہ کے بندے بچت تو آئے گی جو آپ بتا رہے ہیں سستا مان لیا پڑے گا۔ مگر کیا کیا ڈال رہے کیسے ڈال رہے کیسے بنا رہے وہ نا آپ دکھایا نا بتایا۔ ایسے تو سمجھ ہی نہیں آئی۔ ہر چیز کو دکھائیں اور مکس کر کے دکھائیں کیسے کرنا سب۔ میں دو بار ویڈیو دیکھی مگر سمجھ نہیں آئی ۔ پلیز آگاہی اچھی دے دیں۔
ruclips.net/video/TQnQQ2AwX7U/видео.html
یہ ویڈیو دیکھیں اس میں مکمل تفصیل ہے ۔۔۔ دراصل وہ ویڈیو لمبی ہوگئی تھی اس لیئے
ruclips.net/video/l9H4TyqWFGY/видео.html
ruclips.net/video/JJXG0SWgfkc/видео.html
ruclips.net/video/By3tSL9xFa4/видео.html
ruclips.net/video/b1p2x4Q9q0k/видео.html
salam bro hamary haan chariea b karty hai aur ak masla hai hamary janwar busa bilkul b nhe khati is ky liea kiea kary
Asslam o Alaikum!Habib bhai kesy hain ap?
Main ny ap sy poochna tha ky bakri ko din main kitny time khana dena chahiye.asal main ham ny pehli dafa bakri li hy jis ky sath Masha Allah 2 bachy bhe hain.or yeh bhe btaen ky khana deny ky kitny time baad paani dena chahiye.pehly ham ny bakri kabhi nahi rakhi is liye ziadah pta nahi.kuch log or btaty hain or kuch log or.main confuse ho gia hon.darr hy ky kuch galti na ho jay or bakri bemar na ho jay.Is masly par meri rehnumai kren please.Allah apko jaza dy.Ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔۔ چارہ دن میں تین مرتبہ ۔ پانی دو گھنٹہ بعد
ہفتہ میں تین دن ۔ دہی ایک پاؤ اس میں تیل سرسوں 10 سی سی ۔ اور چارہ میں آدھا پیاز کاٹ کر ڈال دیا کریں ۔ ایک ٹائم ۔ ہاضمہ درست رہے گا بیمار نہیں ہوگی ان شاءاللہ ۔ میں لنک بھیج رہا ہوں جوائن کر لیں واٹس ایپ گروپ کا ۔ آپکو رہنمائی ملتی رہے گی
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
ماشااللہ
جزاک اللہ ۔۔۔ شکریہ
sir bakri ko paneer dodi b dy sakty kurak ma
کھلا سکتے ہیں
Mashallah Nice video
Thanks
❤❤❤
AoA, Sir. Bakri ne Bache diye Hain, lekin dood nai dia 3 din ho gaye hain. Rhenomai farmayen. Jazakallah
ایک پاؤ گندم ایک پاؤ باجرہ ابال لیں جب گل جائے اس میں ایک پاؤ دودھ۔ 100گرام گڑ اور 30گرام سفید زیرہ شامل کر کے نیم گرم کھلائیں ۔ ان شاءاللہ 7 دنوں کے اندر دودھ ڈبل ہوجائے گا۔ کالی مرچ سات دانے بھی شامل کریں
@@hbbusinesstv Jazakallah Sir
Good job
Thanks bro
Nice 👍🏻
Serf fato batain or vedio ketam
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
What is the Weight gain for Meat Goat and what is the Milk Production for Milk Goat...
ویڈیوز موجود ہیں چینل پہ تفصیلا
@@hbbusinesstv No Info. in Video.
Asalam o alaikum junab Mashallah nice information 🎉🎉🎉🎉🎉🎉new friend ❤❤❤❤
ویلکم حافظ صاحب ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے
Mery pass sabz Chara ni ha kia khelao
Balochistan ma kuch bhe nahin yahan kasy palain
کچھ نہیں سے کیا مراد ۔۔ ؟
چرائی کروائیں ۔ جگہ تو ہے ناں کھلی
اور ساتھ میں کچھ بھونسا وغیرہ سٹاک کرلیں۔ گندم کا بھونسا سب سے سستا ہے۔ وہ تو کرسکتے ہیں ناں ۔
Assalmoalikum choho g
Kay yah gaban bakri ko b de skhtye han
کھلا سکتے ہیں لیکن دانہ کا دلیہ کروا کر شامل کریں
@hbbusinesstv thanks chaho g 🥰
Please shots video bnaye .
Informative...
خوش رہیں
bnanay ka tariqa ka to btaya nai
ویڈیو لمبی ہوگئی ۔۔۔ اس سے نیکسٹ ویڈیو دیکھیں ۔ مکمل طریقہ بتایا گیا ہے
Sir main ne bachon k dudh k liay as k bakri rakhi hy.jis ka sabaz chara bohat dur se milta hy.mujhy koe aisa khushk chara batain jis k sath sabz chara ki zarurat na ho.or balri dudh b zyada dy.shukria jazakallah
ruclips.net/video/p2Ti6lVFJeA/видео.html
یہ ویڈیو دیکھیں یہی والا چارہ کھلائیں ۔ گھر میں روٹی کے بچے ہوئے ٹکڑوں پہ ڈالڈا گھی لگا کر دیں۔ان شاءاللہ دودھ میں بھی اضافہ ہوگا
اسلام علیکم بھائی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
Sir mene bakrio k bachy lene hn ap sel karty hn /?
آپ کہاں سے اور کس عمر کے اور بچے لینے ہیں
Sir Me Islamabad job karta ho basically me muzaffarabad SE ho mjy 3 SE 4 ma k darmean 4 bachy chaye manasb SE Jo me Eid pe beach Kar agey zeada le sako
Excellent
Thanks
Asslamu Alaikum uncle g agr sabz Chara na ho to
صرف ایک ٹائم کوشش کریں،، خریدنا بھی پڑے تو خریدیں ، دو ٹائم بیشک گندم کی توڑی والا چارہ کھلائیں
Waqat ka Zia kiya cheez dalty ho khal gandam chokar
کسی پٹھان سے پوچھا گیا تمہارا باپ کیسے فوت ہوا اس نے کہا۔خو۔ تاپ چڑھا اور مرگیا۔۔آپ نے وہی بات کی بھائی ہاہاہاہاہاہا
Nice 👍 sir bakri ke bache ko Dana start kese Karen dodh per se Kitne time me uski Dane per lay or kese or Kiya Chara den
ایک ماہ کی عمر میں گندم کی روٹی پہ تھوڑا سا گھی اور میٹھا لگا کر پھرڈیڑھ ماہ کی عمر میں اسے تھوڑا تھوڑا گندم کا دلیہ اسٹارٹ کریں اور سبز چارہ ۔۔
👌👌👌❤yaari wale di👍
💗
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Big like ❤❤❤❤❤
Thanks
Ap batain bhot lambi lambi krty hain
Very nice sir ge.
App please likh k reply krean k
Kon kon c chezean app mix krty Hain wo Bta Dean.
ان شاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں مکمل تفصیل ۔۔۔ مکمل فزیبلٹی رپورٹ
تب تک عید بڑی آجانی جلدی بتائیں گے تو فائدہ ہوگا پھر کیا فائدہ برادر
Cattle forming k Lea bhee yeh formula ho Sakta hay
بالکل ۔۔ زبردست رہے گا
Best
Thanks
Chacha bataa k charry ka Banany ka tareqa orr Bass bakra dykha k video end kr di ha
اس سے اگلی ویڈیو دیکھیں
Bhai is ki details bhi lhek kar screen par lagaty kun si zeaz kitni hai 18 ruppe men kesy pady ga
پارٹ 2 دیکھیں
Sir ap agr sell krna chahty ha tho plz price bta dy . Aik bakri ka
یہ سیل نہیں ہوسکتا، تازہ بنانا پڑتا ہے،، البتہ گندم کی توڑی سیزن میں ہم سے لے لیجیئے گا، جو زندگی نے وفا کی تو
Sir Pani kis time pilana ha inko . Me Naya Naya shokeen hu
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
Bhi ma b yahi khurak deta apni goats ko pr meri ik goat makhi cheeni 4/5mah ki goat ha uska pait bht bhari horha ha
Isy uski hight pr frk toh ni pryga na mota hony sy?
ہائیٹ بڑھانے کے لیئے ہفتہ میں 3 دن 3 چمچ ڈالڈا گھی آدھا کلو دودھ میں تھوڑی چینی ڈال کر پلائیں ۔
ویسے فرق نہیں پڑے گا
@@hbbusinesstv shukria bht bht ♥
Mashallah
جزاک اللہ
Proteen level ka kia chaker hy .
Sir proteen per video bnyn.
اسی پروٹین سے گروتھ ہوتی ہے۔۔ پروٹین کی زیادتی بھی نہیں ہونی چاہیے ۔
Tar karny tariqa nahi batai
اس سے اگلی ویڈیو دیکھیں
اس ویڈیو میں کیوں نہیں بتا سکتے چول کہی کا
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
لگتا ہے آپ کی تربیت اچھی گود میں نہیں ہوئی۔وگرنہ آپکا انداز گفتگو اچھا ہوتا
Bhai jaan aap ne clear nahi kiya ke siraf tori chokar aur gandam he daal rahe hein ya makai khal gandam chana waghaira bhi daal rahe hein...please make it clear
اس سے اگلی ویڈیو دیکھیں بھائی ، مکمل تفصیل ہے
Bohat aala Sir
App ka ilaqa konsa ha?
خوش رہیں
۔۔۔ ڈسٹرکٹ خوشاب
Bhai Jan is me Kea chz istamal kar rahy ho
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ۔۔ بھائی جان سیکنڈ ویڈیو دیکھیں مکمل تفصیل
@@hbbusinesstv سر اس دس منٹ کی ویڈیو میں ہی بتا دیتے
آپ نے اتنی باتیں کر دیں چارے کی ریسپی تو بتاٸی نہیں کیسے تیار ھوگا
ناراض نہ ہوں بھائی ۔ویڈیولمبی ہوگئی اس وجہ سے ۔۔ نیکسٹ ویڈیو دیکھیں ریسپی کی
Aap ka form kis Java hey
Chacha Bata de ab adhi video guzar gai
اچھا بچڑا
ruclips.net/video/TQnQQ2AwX7U/видео.html
یہ ویڈیو دیکھیں بچے مکمل تفصیل ہے
Or ager bakriyan bhoosay ki traff daikhti bhe na hon to phir?
پھر اسکے اوپر گندم کا دلیہ اور ثابت گندم دانہ مکس کر کے صرف 6--7 دن ڈالیں ان شاءاللہ اس چارہ پہ لگ جائیں گی
@@hbbusinesstv jazak Allah koshish krta hun, apna what's app nbr share ki jeay ga please
سر پروٹین لیول 3۔4 ہوتا ہے توڑی کا
7 تا 9 ہوتا ہے۔۔۔ خوش رہیں
ہو سکتا ہے آپ درست کہہ رہے ہو مگر فیڈی پیڈیا اور دوسری سائیٹ فیڈ والی پر دیکھے 3۔4 ہی شو ہوتا ہے
@@Syedbrothersnetwork ۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں۔ہمیں اس سے غرض نہیں۔توڑی سے ہم نے جانور کا پیٹ بھرنا ہے نہ کہ پروٹین لینی ہے ۔ پروٹین و دیگر غذائی اجزاء پورا کرنے کے لیئے ہی تو اس میں پانچ،چھ چیزیں شامل کرنا ہوتی ہیں
@@hbbusinesstv بھائی صاحب ۔۔گندم کے بھوسے کے ساتھ اگر سائیلج مکس کر کے دیں تو اور بھی ٹھیک نہیں رہے گا؟
@@husnainabbas9306 کھلا سکتے ہیں۔۔ ویسے سائیلج ڈالیں گے تو پھر مہنگا پڑے گا ۔اور سائیلج اصل میں بڑے جانوروں کا چارہ ہے۔۔۔فنگس کا ڈر ہوتا ہے
Choti video bnay
سر آپ نے روڈس گراس پر تجربہ کیا ہے؟
یہ گھاس کے ساتھ ساتھ سائیلج اور ھے بنانے کے کام بھی آتی ہے۔یورپین لوگ روڈس گراس اور رائی گراس کے اوپر بہت زور دیتے ہیں کیونکہ اس میں ڈرائی میٹر اور پروٹین کافی مقدار میں موجود ہے۔
اچھا گھاس ہے بیسٹ ہے گوٹس کے لیئے
10 روپے کلو سبز چارہ ہے شہروں میں ۔۔۔ 4 کلو تو ایک جانور کو کھلاؤ گے کہ نہیں ۔۔۔ اور توڑی 20 روپے کلو ہے ۔۔۔ چوکر 75 کا ۔۔۔ گندم 100 کا ۔۔۔ چنے کا چلکہ 80 ... جناب زرہ 40 روپیہ بنا دو ۔۔۔ اگر نہیں تو پھر ایک اچھی خاصی گالی تو بنتی ہے ۔۔۔
اگر آپ کی تربیت گالی دینے والی ماں کی گود میں ہوئی ہے ، تو اجازت ہے۔آپ جتنی مرضی گالیاں دو۔لیکن میں لنک شیئر کر رہا ہوں ۔یہ ویڈیو پہلے سن لیں۔۔
ruclips.net/video/TQnQQ2AwX7U/видео.html
ruclips.net/video/TQnQQ2AwX7U/видео.html
Saif khan Sab ap ki tarbiyat bohat achi hoe Haan, kidher say hasil ki? Zahir Haan banda tarbiyat ghar say hasil karta Haan. Salam Haan ap ko
میرے بھای لوگوں آپ لوگوں کو برا لگا ہے معذرت کرتا ہوں۔۔ میری جان میں نے صاف اور واضح الفاظ میں کہا ہے کہ بھای صاحب آپ ہمیں بتا دیں کہ 50 میں کیسا ممکن ہے اگر بتا دیں گے کو آپ کو داد دینا اور سلام کرنا فرض ہے ۔۔ اگر نہیں لوگوں کے دلوں میں وسوسے نہ ڈالیں کہ ہم کیوں ایسا نہیں کر سکتے ۔۔۔ اور ہمارا ٹایم برباد نہ کریں۔۔ ہاں پھر بنتا ھے 1 ضروری ۔۔
😢😢
🌺
Voice quality is not good
Please guide me dear
Sar Aap Ko Milna Chahte Hain
Sar Humne Bakre laane Hain aur Hamen Koi achi jagah bataen
Sar bata sakte hain
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
آپ کہاں سے ۔۔ بھائی جان
اور کتنے بکرے چاہیئں ۔۔۔ فارمنگ کے لیئے؟
سو روپے جب آپ مسجد میں دیں گے تو پھر پتہ لگے گا کہ کتنا زیادہ ھے
ہاہاہاہاہاہا ۔۔ ٹھیک کہا ۔۔
Ap ki ye video dekh kar ma ny apne janwaro ka satyaanaas kar dia
ہم سالہا سال سے استعمال کر رہے ہیں الحمدللہ کبھی کوئی مسئلہ نہیں بنا،،،ڈیورمنگ ہر دو ماہ بعد کرنا پڑتی ہے شاید آپ نے وہ بروقت نہ کی ہو اور آپکے جانور کمزور ہو گئے ہوں،،،
Assallam alikum.
Mashallah achi vides hoti hai ap ki ap ka contect nomber mil sakta hai ap ka
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
Only voice message wtsapp please
03456814489
Time kion waste kartey ho logon ka, next video next video ka bol kar.
Video ka tiltle dekho or video bilkul farigh, koi information nh he charey ki
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
Kam ki bat aik bi ni ki puri video fazool baton me katam kr di
اگر آپکو میری باتیں اچھی نہیں لگیں تو آپ سے معذرت ۔۔۔ ویسے اگر آپکو بات سمجھ نہیں آئی ۔ تو آپ کاروباری ذہن نہیں رکھتے۔۔
بھائی بکروال صاحب اب جو باتیں کر رہے ہیں ایسے باتیں تو عموما مداری والے لوگ کرتے ہیں اپ ذرا تفصیل سے بتائیے کہ گندم کا بوسہ بکریاں کیسے کھاتے ہیں یہاں تو بڑے جانور نہیں کھاتے تو تم بکریوں کو کسی صورت سے کھلاتے ہو اگر کھاتے ہیں تو یہ بھی بتاؤ کہ اس میں کیا کیا ایڈ ہوتا ہے تو صرف بوسے سے تھوڑے بکریاں پلتے ہیں اس میں اگر کوئی اور دانہ ڈالتے ہیں یا کوئی اٹا مکس کرتے ہیں یا کوئی اس میں کھل وغیرہ مکس کرتے ہیں تو اس کا بھی سکل بتاؤ نا مداریہ جیسے بات کیوں کرتے ہو
آپ چینل پہ وزٹ کریں ۔ اس چارہ کی مکمل ویڈیوز مل جائیں گی
Too much talking, showing nothing.
Watch the next video
Mashallha bahi please apna no de dain
خوش رہیں
03456814489
@@hbbusinesstv❤
Sub drama hei. Fazool lambi video banai hei. RUclips sey paisey kamane k liye.
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
Aoa jnb bhi ap ka phone no chaye
Foji shahid sahiwal
03456814489
کیوں غلط گائیڈ کر رہے ہو لوگوں کو؟
اللہ معاف فرمائے
میں وہ کام بتارہاہوں
جو خود کر رہا ہوں
پیارے بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے