مولانا عبد الواحد قریشی صاحب میرے دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے علم عمل عمر میں برکت نصیب فرمائے ھر سمت سے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا عبد الواحد قریشی اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور جمیعت علمائے اسلام زندہ باد ان حضرات کے مخالفین مردہ باد
یا اللہ تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے میرے جیسے ناچیز کو بھی اکابر علمائے دیوبند کے ساتھ جوڑ رکھا ہے یارب العالمین شیخین کی عمروں میں برکت عطا فرمائیں
اسلام علیکم مفتی صاحب میں آپ کےلیےدل سے دعا کرتا ہںوں اللہ پاک آپ کو اپنی حفازت میں رکھے ھمارے ملک پاکستان میں کتنا سارے مشور عالم مفتی حضرت ہیں انھونے اس بل کے خوالے سے کوٸ بات تک نھیں کی جیسے کے ان کوکوٸ ہبر نہیں اللہ پاک مفتی تقی عثمانی مولانا فضل رحمان جیسے علما کی حفازت فرماۓ
Congratulantions to your goodself as well, and special tributes to Mulana Fazlurrahman. Inshallah the true soldures of Islam will be dominent. Qazi Faqihuddin advocate
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب سیف تمہارے قائد نہیں ہے ہمارے بھی قائد ہیں ہم قید مانتے ہیں ہمارے قائد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالی حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی قدم بقدم حفاظت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
ماشااللہ مولانا عبد الواحد قریشی صاحب میرے پاس کہنے کیلئے الفاظ نہیں ہے آپ کیلئے ۔ بس اتنا کہوں گا کہ اللہ تبارک و تعالی آپکو بھی کامل صحت ہزاروں سال کی زندگی سے نواز یں آپکا بھی اس کارخیرمیں بہت بڑا حصہ ہے
Watching you from Kuala Lumpur City capital Malaysia مولانا صاحب پلیز آپ اس پر بات کرتے رہا کریں جمیعت کی سپرٹ پر ضرور ہر ایک ویڈو ویلاگ میں بولا اگر چہ مضمون کوئی اور ہی کیوں نا ہو اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے وفاق زند باد مولانا فضل الرحمن زندہ باد مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد
آپ کو مبارک ہو اب مدارس بھی سوسائٹی ایکٹ کے تحت وزارت صنعت و تجارت میں شامل کروالیا اب شرم کرلو تھوڑی مدرسہ وزارت تعلیم کے بجائے وزارت تجارت میں دینی تعلیم کو بھی وزارت تجارت دھندہ کے ماتحت کرنا ظلم نہیں ؟
مولانا فضل الرحمن کی بڑی طاقت ہے ، حکومتیں ان کی ایک دھمکی پر ڈھیر ہو جاتی ہیں ، شرعی نظام عدل کے نفاذ کے لیے مولانا نے آج تک اپنی یہ دھمکی استعمال نہیں کی ، ان کی مرضی 😅😅😅
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب خوشی ہوئی لیکن افسوس بھی ہے کہ اپ کا رویہ مناسب نہیں ہے اس وقت کیونکہ جن کے بارے میں اپ بات کر رہے ہیں وہ بھی علمائے کرام ہیں
مولانا صاحب سات سمندر پار سے آپکی سکرین پر رشیدی والوں کو رشیدی علماء نہیں وردی والے علماء کہو میں سو فیصد آپ سے ایگری ہوں میں جمیعت کی آپکی نشریات کرتا ہوں آپ لوگوں کو دیکھ کر دل روح باغ باغ ہو جاتا ہے ہے ثواب کی نیت سے آپکو سنتا ہوں الحمدللہ
Ye imran khan ky zmany mn log kh ry thy aj tak kisi hkomat ny mdariss ka ni socha siway imran khan ky us baat ka aj pta chala h ap plz midia py aa kr zroor btaya krain thanks
جار جار مفتی صاحب.... اسی طرح حق اور حقیقت بتانے والوں کا سایہ ہمیشہ ہمارے اوپر رہے آمین ❤❤❤❤❤..
مولانا عبد الواحد قریشی صاحب میرے دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے علم عمل عمر میں برکت نصیب فرمائے ھر سمت سے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں مولانا فضل الرحمان دیے
❤
ماشاء اللّٰہ یا اللّٰہ ایسے حق اور حقائق بتانے والے لوگوں کا سایہ تا دیر ھمارے سروں پہ قائم رکھنا آمین
الحمد اللہ یا اللہ تیرا کروڑوں اربوں بار شکر ہے
❤❤❤اللہ تعالیٰ قاید ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کواور اسکی جماعت والوں کو حوش رکھے❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤ مولانا فضل الرحمٰن ♥️♥️♥️♥️
ماشاءاللہ
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا عبد الواحد قریشی اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے
وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور جمیعت علمائے اسلام
زندہ باد
ان حضرات کے مخالفین
مردہ باد
❤❤❤اللہ تعالیٰ اپکوحوش رکھے مفتی صاحب❤❤❤
ماشاءاللہ جمیعت زندہ باد
حقیقی مدارس کے ترجمان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان ❤❤
الحمدللہ رب العالمین ❤
اللہ تعالٰی ہمارے علمائے کرام کی حفاظت فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤🕋☝️🤲
خدا آپکو عظمتیں عطاء فرمائیں اور سلامت رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں
اللہ تعالیٰ مادر علمی جو شاد و آباد رکھے اور یہ فیض تاقیامت جاری رکھے
Mery shezady Allah slammat rkhy molna ind Abbad fazlurhman zindaAbad
ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤
مفتی عبدالواحد قرشی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے علماء دیوبند زندہ باد
Mashallah Mubarak ho
Din Islam k heroes ko
Allah inki hifazat fermaye ameen
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو
شیخین کریمین کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤🎉❤❤❤❤ماشاء اللہ بہت اچھا ماشاء سلام سلام سلام سلام سلام سلام پیش کرتا ہوں
جزاک اللہ خیرا
ماشاءالله
مولانا فضل الرحمان زندہ آباد
V nice zabardast 👍
مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آپ اہل حق کے صحیح ترجمانی فرماتے ہیں
یا اللہ تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے میرے جیسے ناچیز کو بھی اکابر علمائے دیوبند کے ساتھ جوڑ رکھا ہے یارب العالمین شیخین کی عمروں میں برکت عطا فرمائیں
ماشاءﷲ مفتی صاحب👍👍👍
❤🎉ماشاءاللّٰه❤🎉
اسلام علیکم مفتی صاحب میں آپ کےلیےدل سے دعا کرتا ہںوں اللہ پاک آپ کو اپنی حفازت میں رکھے
ھمارے ملک پاکستان میں کتنا سارے مشور عالم مفتی حضرت ہیں انھونے اس بل کے خوالے سے کوٸ بات تک نھیں کی جیسے کے ان کوکوٸ ہبر نہیں
اللہ پاک مفتی تقی عثمانی مولانا فضل رحمان جیسے علما کی حفازت فرماۓ
❤
mashallah
❤❤ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله❤❤
مفتی صاحب رہنمائی کے لیے شکریہ
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤
mashallah allah ap ki and jamait ulama islam ki hifazat farmia
Bohat shukriya ap ny bohat acha samjha diya warna hm jesy logon ko in batoon ka hi ni pta tha bohat shukriya
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین مرشدی ❤️
ماشاءاللہ علماءدیوبند زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ جزاك الله احسن الجزاء ❤
Mufte Abdul wahid haqaiqat ma ulamaie dewband ka targoman ha Allah hazrat ke Umar ma awr alm ma barkati ata farmai amain
جزاک اللہ خیر
بہت بہت مبارک ھو ❤️❤❤❤❤❤
Congratulantions to your goodself as well, and special tributes to Mulana Fazlurrahman. Inshallah the true soldures of Islam will be dominent. Qazi Faqihuddin advocate
❤❤❤سبحان الله
مفتی صاحب ماشاء اللہ اصل میں اللہ تعالی نے مدرسہ والوں کو عزت دی اور ان کو زلیل کیا بد نیت پر
bohot bohot mubarak ho
جزاك اللهُ
الله پاک تا حیات آپ سے اسی طرح دین کی خدمت لے
Masha Allah
❤الحَمْدُ ِلله
میں نے اج الحمدللہ فیس بک پر صبح مکمل بیان سن لیا تھا
Zabardast ❤🎉
مولانا فضل الرحمان تیری جرآت کو سلام
ماشاء اللہ۔
الحمدللہ رب العالمین
Ya Allah hamarai Sara mashekh ko lambe zindage ata farma
بلکل ٹھیک
Keep it up mulana sab
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
Maulana sahib Allah Di amàn howe
الحَمْدُ ِلله
الحمداللہ
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب سیف تمہارے قائد نہیں ہے ہمارے بھی قائد ہیں ہم قید مانتے ہیں ہمارے قائد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالی حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی قدم بقدم حفاظت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
ماشاءاللہ زنداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت زبردست❤❤❤❤❤❤
Ameen
❤❤ زبردست استادجی لاجواب❤❤
ماشاءاللہ
اکابر ، جزاکﷲ
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں ❤️
الحمدللہ۔۔
Mashallah ❤❤❤ love from assam India
MashAllah Mufti saab Allah salamat rake ❤❤
ماشااللہ
مولانا عبد الواحد قریشی صاحب
میرے پاس کہنے کیلئے الفاظ نہیں ہے آپ کیلئے ۔ بس اتنا کہوں گا کہ اللہ تبارک و تعالی آپکو بھی کامل صحت ہزاروں سال کی زندگی سے نواز یں
آپکا بھی اس کارخیرمیں بہت بڑا حصہ ہے
ماشاءاللہ ❤
الحمدللہ مگر اس دوران جو دل آزاری کی گئی اُس تدارک ہو جائے تا کہ مرنے کے بعد بعض پُرس نہ ہو ۔
❤mashallah ❤
👍👍👍👍👍👍👌👌👌👌
Good morning 🌅🌅🌅🌅🌄🎉🎉
عوامی طاقت کے ساتھ نہیں اللّٰہ کی طاقت کے ساتھ ۔اللہ سے ہوتا ہے
Ye unko btaya jo siyasat ko hi sab kuchh samajhte hai jese RUclipsr Wale RUclipsr mullaw ke talve chat te hai
مولانا فضل الرحمان زندہ آباد❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤🤲🤲🤲
اپاکا مبارک ہوں
خاکی و نوری نہاد بندہءے مولا صفات ہر دو جہاں سے غنی اس کا دل بےنیاز۔۔ اس کی امیدیں قلیل اس کے مقاصد جلیل اسکی ادا دلفریب اس کی نگاہ دلنواز
🎉🎉🎉🎉🎉
Watching you from Kuala Lumpur City capital Malaysia
مولانا صاحب پلیز آپ اس پر بات کرتے رہا کریں جمیعت کی سپرٹ پر ضرور ہر ایک ویڈو ویلاگ میں بولا اگر چہ مضمون کوئی اور ہی کیوں نا ہو اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے وفاق زند باد مولانا فضل الرحمن زندہ باد مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد
ھر کسے را بہرے کارے ساختند۔۔ میل او اندر دلے انداختند
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اب اللہ تعالیٰ مولانا کو حکومت عطا فرمائے.
Apki zabaan apki tarbiyat bta rahi hy 🙂
آپ کو مبارک ہو اب مدارس بھی سوسائٹی ایکٹ کے تحت وزارت صنعت و تجارت میں شامل کروالیا
اب شرم کرلو تھوڑی مدرسہ وزارت تعلیم کے بجائے وزارت تجارت میں دینی تعلیم کو بھی وزارت تجارت دھندہ کے ماتحت کرنا ظلم نہیں ؟
اتنا کچھ سامنے آنے کے بعد تو کراچی سے 5پیر تک سب کی کُھل جانی چاہیے
آنکھ 😉😂😂😂