جہاں تک علم وتقوی کی بات ھے مولانا عبد الرحیم صاحب قابل رشک ھیں۔۔۔لیکن جہاں تک شعور وتدبر اورسٹبلشمنٹ کی ایک بات کے پیچھے دوسری بات کو سمجھنے کی بات ھوتی ھے اسے سمجھنے کی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے مولانا فضل الر حمان کو عطا فرمائی ھے
جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب یہ ہوتا کہ جامعۃ الرشید اسٹیبلشمینٹ کا ادارہ نہیں ہے تو فخر کی بات ہوتی یہ گھمانے پھرانے سے واضح ہو گیا کہ جامعۃ الرشید کس کا ادارہ ہے
پاکستانی فوج سر آنکھوں پر لیکن مفتی صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ فوج کے جو سربراہان اپنے حلف کی خلاف ورزی برعکس سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہیں ان کے لیے اپنی رائے کا اظہار کر دیتے تو انتہائی مناسب ہوتا ۔
ھم مفتی عبدالرحیم صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کے بھی نوکر ھیں ۔ لیکن مولانا فضل الرحمن صاحب ۔ کا موقف زیادہ بہتر ھے ۔ اور حضرت کا یہ کہنا کہ ھمارے مدارس میں ریاست اور اداروں کے بارے میں علظ ذہنی پیدا کی جاتی ھے ۔ یہ بات محل نظر ھے ۔
مفتی صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ فوج سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہے ،ملک کا آئین بھی یہ کہتاہے پھر فوج سیاست وجمہوریت میں کیوں مداخلت کرتی ہے ،فوج کے جو فضائل بیان ہوئے یہ پاک فوج کا احسان نہیں ،یہ تو جس بنیاد پر پاکستان بنا اس لئے ان پر ضروری تھا اور ہے
بھت اچھا جواب دیا ھے مفتی صاحب نےیہ بات حقیقت پر مبنی ھے باقی جن دوستوں کووفاق المدارس العربیہ سے علیحدہ ھونے کا تعلق ھےوفاق سے الگ ھونا کوئ کبیرہ گناہ تو نھیں ھے ان کی اپنی پالیسی اور نصاب ھے جو نصاب یہ پڑھاتے ھیں اس کی وفاق المدارس العربیہ کو ھوا بھی نہیں لگی اس کے لئے الگ مجموعہ کا وجود میں لانا بھت ضروری تھا وہ ان کی مجبوری تھی وفاق اپنےنصاب کی حد تک محدود ھے ان سے جڑے مدارس اس کے پابند ھوتے ھیں یہ صرف اس پابندی سے نکلے ھیں یہ کوئ جرم نہیں ہے اعتراض کرنے والوں کا اعتراضات غلط ھے
ادارہ جس کا بھی ہو لیکن کام بہت زبردست کررہےہیں ہمارے جو علم پہلے ایک سازش کے تحت تقسیم کیا گیا تھا عصری اور دینی اب اس ادارہ اس چیز پر کام کررہی ہیں کہ دونوں علوم ہمارے ہی ہے جو ایک سازش کے تحت تقسیم کیا گیا تھا اب اس ادارہ یہ کوشش کررہی ہے کہ دوبارہ دونوں علوم ایک ہوجائے اور مسلمانوں کے تاریک مستقبل ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کے مستقبل روشن ہوجائے اور ہمارے تمام تر نیک جواہشات اسی ادارہ کے ساتھ ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ - میری طرف سے ایک عرض ہے کہ یہ جو پانی کی بوتل رکھی ہیں اسٹیج پر یہ پیپسی کمپنی کی ہیں اور ہم پیپسی کمپنی کا بائیکاٹ کر رہے ہیں یقیناً یہ غلطی سے رکھی گئ ہیں درخواست ہے آئندہ اسکا خیال رکھیں جزاک اللہ خیر ۔
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے اس دین میں خود تفرقہ اب آ کے پڑا ہے جس دین نے غیروں کے تھے دل آ کے ملائے اس دین میں اب بھائی خود بھائی سے جدا ہے
محترم و مکرم آپ یداللہ علی الجماعۃ راۓ یہ کہ آپ جمہور علماء کے ساتھ ہو جائیں یہی کمی یابھول ہو رہی ہے اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین
اب تو اسرائیل اور انڈیا بھی اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں چلاتے جو پاکستان کی فوج نے کر دیکھا ہے۔ اس سے پہلے ان ہی لوگوں نے نہتے ویسٹ پاکستان میں کیا کیا تھا یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے اسکو نہی بھولنا چاہیے
آخر کیا وجہ ہے کہ وضاحتیں شروع ہوگئی ایک دور تھا جب کمیرے کے سامنے آنا ھرام سمجھا جانا تھا اب یر وقت کیمرے کے سامنے بیٹھیں وضاہیں پیش کی جارہی ہیں ایک دور تھا جب قوم کے بچوں کو افغان جھاد پہ بھیجا جاتا تھا اور جوب چندے کیے جاتے تھے پھر افگان جہاد پہ جانے والوں کی گرفتاریان کرائی گئیں اب وفاق کو توڑ کر نئے نئے پروپیگنڈے شروع کیے جارہے ہیں
الحمدللہ اج ہمیں مکمل طور پر اطمینان ہو گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن حق پر ہے جامعۃ الرشید کے جیتنے علمائے کرام ہیں یہ صرف درباری مولا نہیں ہے کل کے فوج کے بنائے گئے مولوی ہے
محترم شیخ کی یہ بات کی پاکستان کی فوج اسلامی فوج ہے اس سے میں تو کم از کم راضی نہیں ہوں۔ فوج میں جس طرح سے اور جس طرح کی تربیت دی جاتی ہے اسمیں سب سے بڑھ کر ذہنی وائٹ واش ہوتا ہے اسمیں دین کا دور دور تک کا واسطہ نہیں ہوتا۔
حضرت کی اس بات سے میں اِختلاف کروں گا کہ ان میں دینداری نظر آتی ہے۔ جو دینداری حضرت کو نظر آئ ہوگی وہ وہاں کے بندوں کی اپنی ذاتی حیثیت کی ہو گی ورنہ بحیثیت ادارہ اسمیں ایسی کوئی مذہبی زہنی تربیت نہی ہوتی ہے
ما شاء اللہ مفتی صاحب جو ہر طبقے سے تعلق کا ذکر کر رہے ہیں اس کا یہ اثر ہے کہ وفاق المدارس سے علحیدہ ہو کر الگ بورڈ بنایا۔ کوئی شک نھیں آپ کی تعلیمی، تدریسی اور انتظامی امور اچھے ہیں لیکن جو حکمت، بصیرت، دور اندیشی، افہام اور تفہیم مولانا فضل الرحمٰن کو اللہ نے عطا فرمائی ہے اس سے مفتی صاحب محروم ہیں
جمیعت علما دیوبند کی جماعت ہے فوج کی چاپلوسی کرنا مولوی کا شیوہ نہیں ہے فضل الرحمان ایک نظریہ ہے فضل الرحمان شخصیت نہیں ہے بلکہ ایک جماعت ہے جامعتہ الرشید کا علمی اندازہ ہم نے لگایا ہے ملک میں بھونگیاں مارنے والے مفتی طارق مسعود ہیں جسنے ایک ہنستے بستے پاکستان کو اجاڑا تھا شکر ہے علما دیوبند نے دلائل دے کر بات کو ختم کیا وگرنہ سارے دیوبند کو گالیاں دی جارہی تھی کثر جامعتہ الرشید نے کہیں بھی نہیں چھوڑی ہے ۔@@shauq_purnawi
اللہ تعالٰی ھمارے قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین اور صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
واه واه کيا نيټو کولی سپلاي ......يه بهير قابل تقدير هين ....اپ تو مجهی خالص امي لګ رها هي ...کرايه کي فوج اګر اندلس مين هوتا تو کشمير کې طرح معامله هو تا خدا سي ډېرو کيا کهرهين هو
اسٹبلشمنٹ کیلیے استعمال ہونے میں کوی دو راے نہیں ہے جانے میں ہو یا انجانے میں بظاہر تو جان بوجھ کر یہ اسعمال ہو رہا ہے جیسا کہ حضرت کی باتوں سے واضح ہے
کل تک حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ اپ کے لیے انتہائی معتبر بہت علمی ادمی تھے اج انہی شیخ الاسلام دعوت برکاتہم العالیہ کو اپ نے کٹیرے میں لا کے کھڑا کیا ہے اور ان کے مقابلے میں کل تک وہ لوگ اپ کے نزدیک اور مفتی رشید صاحب رحمت اللہ علیہ کے نزدیک قابل تنقید تھی اج وہ اپ کے لیے اپ کی موافقت میں کھڑے ہیں
جب بھی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کسی معاملے میں حکومت اور اسٹبلشمنٹ سے پنجہ آزمائی کرتے ھے تو کرنیل صاحب شاہ سے ذیادہ شاہ کاوفاداربن کرمولانا کے مخالفت میں کھڑےھوجاتےھے اس لئے لوگوں کایہ ذھن پختہ ھوگیا کہ جامعتہ الرشید مدرسہ سےذیادہ ایک فوجی چھاونی اور اسٹبلشمنٹ کاادارہ ھے
Jb tk mufti abdul rasheed sb thyy us waqat to ya sb ni thaaa...bs my itna hi khinga.Allah hamry ulma k dilo sy dunya ki muhabbat nikal dy.ameen ....bht ghumrah horahi ha youthhh aj ki...
السلام علیکم حضرت اچھی بات ہے اپ لوگ جو کام کر رہے ہیں کرتے رہیں اللہ اپ لوگوں کو توفیق لے گا لیکن ہماری اپ سے درخواست یہ ہے کہ اپ لوگ دوسرے مدارس کے مقابلے میں نہ ائیں
ماشا اللہ اللہ جزائے خیر دے مفی عبد الرحیم صاحب کو کہ انہوں نے انتہائی اہم باتیں پوری دنیا کے سامنے رکھ دی ہیں جو حقیقت پر منبی ہیں اور ہم سب کو ان باتوں پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنا چاہیئے۔
یہاں پر مذہبی اور سیاسی شعور کو الگ الگ دیکھا جاتا ہے جو کی ایک غلط بات ہے۔ These are all laid down practices, اگر اپ غور کریں تو کچھ عرصے پاکستانی فوج کشمیر پر بات نہیں کرتی اسکی کیا وجہ ہے ان کا سب سے مک مکا ہو گیا ہے۔ اب ان کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ لیکن انہوں نے عوام کو ڈرا کر رکھا ہوا ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے آپ کو اپنے اندر سیاسی ادراک پیدا کرنا پڑے گا۔
11:47 مفتی طارق مسعود کا سوال آپ کو فوج سے کتنے پیسے ملتے ہیں مفتی رحیم کا جواب میں اپنے ٹکٹ پہ جاتا ہوں ، اپنی رہائش میں رہتا ہوں میں فوج کے ٹکٹ استعمال نہیں کرتا 😅 مارو بھائی مجھے
یہ بات اچھی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آتی ہے۔ان کو بھی دینی اداروں کا قد کاٹھ پتہ چلے۔ لیکن ہم تب تحفظات کا اظہار کرتے ہیں جب آپ اس کو عزت دیتے ہیں جو صحابہ کرام کی توہین اور تکفیر کرتے ہیں نعوذباللہ۔ کیا آپ اس چیز پر کنٹرول کر سکتے ہیں تاکہ آپ اہل حق سمجھے جاسکیں یا اہل حق آپ پر اعتماد کر سکیں۔ اس کے علاوہ آپ اسٹیبلشمنٹ سے یہ بات منوا سکتے ہیں کہ وہ علماء کی اسمبلی کی راہوں میں رکاوٹ نہ بنیں۔
Alhumdulillah Pakistanis is Muslim country, mostly there are Muslim leaders, Muslim Generals and Muslim establishment. Why should we make them our opponent with out any solid reason. We should unite and reduce the distance between Mister and Mullan. We all are one. We should all united to run and develop our country. May Allah guide us all.
اس میں کوئی شک نہیں کہ جب سے مفتی رشید احمد صاحب وفات پا چکے ہیں یہ ادارہ ان لوگوں کے میں آ چکا ہے جنہوں نے مجاہدین کی مخبریاں کی ہیں اور مفتی عبد الرحیم ان سب میں ملوث ہیں ان سب کے ثبوت مجاہدین کے پاس محفوظ ہیں
مولانا محترم کی باتوں سے ایسالگتا ھے جیسے وہ عالم سے زیادہ ماھر معاشیات ھیں۔۔۔لیکن "من شذ شذ فی النار۔۔۔اور پیوستہ رہ شجر سےامید بہار رکھ "کےبرخلاف وفاق المدارس سے الگ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناکر جسرح خود کو بھی اور وفاق المدارس کو کمزور کرنیکے ناپاک ارادوں میں أپ کو آلہ کار بنایا گیا شائد أپکواسکا اسکاادراک واحساس نھیں ھے۔۔۔باقی پاک فوج کی بھادری مسلم ھے البتہ فوج کی مداخلتی پالیسیوں سے پچھتر فیصد عوام کو اختلاف بھی ھے اس کابھی آپ کو احساس ھونا چاھئے اب اس بات میں کوئی شبہ نہیں رھا کہ مکار فرقہ مخلص افراد کو کس طرح استعمال کرتاھے۔۔۔یہاں یہ بتانا ضروری ھے کہ آپ کے اس اقدام سے دکھ علما کو پہنچانے اور خوشی بد خواہوں کو ھوئ ھے۔۔۔اللہ تعالیٰ ھم سب کی رہنمائی فرمائے۔۔۔۔مجھے تو یہ دیوبند اور علیگڑھ والا معاملہ لگتاھے واللہ اعلم
11:10 جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے کا بھی کہیں حکم ہے کیا۔ جس ظلم اور فسطائیت برپا ہے اور قوانین جو مشرف دور عورتوں کے بارے کہ کسی عورت کا ہوٹل میں پایا جانا اور لڑکی کا گھر کسی کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنا قابل دست اندازی پولیس نہی جس سے فحاشی کا دروازہ کھلا اور اور یہ حالیہ نظام انصاف کی پامالیوں کے اقدامات پہ علماء کی طرف سے کوئی ردعمل نہ آنے سے یہ تاثر عام ہے کہ عوام کے دکھ درد سے علماء کا کچھ لینا دینا نہیں ہاں مدراس پر اگر کوئی زد آے تو ردعمل دکھاتے ہیں ۔شائد جامعہ الرشید افغان جہاد میں معاونت کی وجہ سے شکنجے میں ہوں کشمیریوں اور افغانستان کی حکومت کے ساتھ ان کے طرز عمل سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے
بہت دلچسپ اور معلوماتی گفتگو ہے ۔ مجھے مفتی صاحب کی صاف گوی اور نظریہ سے اتفاق ہے کہ ہمیں ملک کی سالمیت اور آزادی کے لیے اپنے فوج کا دفاع اور تعاون کرنا چاہئے ۔ لیکن فوج سے جو گلطیاں ہو چکی ہے اور اب بھی ہو رہی ہے اس کے لیے کیا ہم خاموش رہیں ؟ کیا ہم 1971 کی سانحہ کو بھول جائےں ؟ کیا فوج کی موجودہ سیاسی پالیسی صہیح ہے ؟ کیا ان کے غلط پالیسی کی وجہ سے ملک کی سالمیت کو کوی خطرہ نہیں ؟ مجھے امید ہے مفتی صاحب اپنے نظریہ پر نظر ثانی کرینگے یا فوج کے اعلئ احدیداروں کو حالات کی نظاکت سے اگاہ کرینگے ۔ کیونکہ اس وقت عوام میں فوج سے وہ محبت اور احترام نہیں ہے جو آج سے 5 سال پہلے تک موجود تھی ، اور یہ حلات کسی بھی لحاز سے ملک اور قوم کے لیے فائدہمند نہیں ہے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو سفیان کو تحفے صلح حدیبیہ کے بعد فتح مکہ کے درمیان بھجوائے نہ کہ جنگ بدر کے وقت۔ دوئم اگر ادارہ اسٹیبکشنٹ کے اثر سے آزاد ہے تو پھر انکو تحفے بھیجنا کونسا منطق۔۔لال مسجد تو بھی اسی مسلک کا مدرسہ ہے مہربانی وہاں نہیں صرف یہاں کیوں۔
اسٹیبلشمنٹ کو اللہ ہدایت دے امین ۔۔۔۔۔۔امین اسمیں کوئی شک نہیں کہ ہمارے اعمالوں کیوجہ سے ہی ہم پر ظالم لوگ مسلط ہیں، اگر آج ہم "اللہ" کو راضی کر لیں، ، ، تو یقینًا اللہ ظالموں کا صفایا کردے گا، یا پھر انکو ہدایت مل جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
مولانا فضل الرحمان صاحب لاکھوں علمائے کرام طلباء عظام مفتیان کرام شیوخ القرآن والحدیث کے دلوں کی دھڑکن ہے ❤❤❤
LAL MASJID WAQIYA PER FAZAL REHMAN Q KHAMOSH THA
@@SKB75 تو آپ کے بڑوں نے کون سے تیر چلائے تھے ؟؟؟
@SKB75 یہ بات آپکی سو فیصد درست ہے لیکن میرے کمینٹ ذرا دوبارہ دیکھو پڑھو اپکو شائد سمجھ آ جائے گا کہ میں نے کس لیول پر بات کی ہے
@@GfVgd-e3n Molana fazulrehaman choro ka saath daita hay molana faul rehman qabza group k member hay
Diesel Ghaddar hai Ummat ka
مولانا فضل الرحمٰن کی تنقید بھی بجا ہے۔لہذی ہمیں مولانا کا فضل الرحمٰن کا موقف زیادہ مظبوط اور کلئیر ہوتا ہے
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور حضرت مولانا مولانا فضل الرحمان صاحب زنداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں ہم
جہاں تک علم وتقوی کی بات ھے مولانا عبد الرحیم صاحب قابل رشک ھیں۔۔۔لیکن جہاں تک شعور وتدبر اورسٹبلشمنٹ کی ایک بات کے پیچھے دوسری بات کو سمجھنے کی بات ھوتی ھے اسے سمجھنے کی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے مولانا فضل الر حمان کو عطا فرمائی ھے
چھبیسویں ترمیم کو پاس کروا کر اپنے آپ کو۔ بکاؤ مال ثابت کر دیا ہے
Hhhhh😅
کلکہک
Molana sb ilm O taqwa m b ma sha allah hen
مولانا صاحب کی علمی بیان آپ نے سنا نہیں ہوگا شاید
حضرت مفتی صاحب حقیقت یہی ہے کہ آپ سب فوج کے انتہائی تابعدار ہیں
حضرت اپ کے دلائل سے دل مطمئن نہیں ہوا
Na ho nikal.phir patli Gali se
علماء دیوبند کا ہر پھول خوشبو والا ہے
مولانا فضل الرحمٰن صاحب دلوں کی دہڑ کن ہیں❤❤❤❤
جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب یہ ہوتا کہ جامعۃ الرشید اسٹیبلشمینٹ کا ادارہ نہیں ہے
تو فخر کی بات ہوتی یہ گھمانے پھرانے سے واضح ہو گیا کہ جامعۃ الرشید کس کا ادارہ ہے
یہ بحث کی بات ہی نہیں ہونی چاہیئے کہ ادارہ کس کا ہے نچوڑ دیکھیۓ ادارہ کیا کر رہا ہے 😊
Kia kar raha hai idara? Mnujhe jaisi awam ko to samajh nahi aa raha @@1hilarious106
ادراہ اگر وقتی طور پر کر رہا تو اسکو نہ دیکھو ۔ کیونکہ بہاولپور والی یونیورسٹی نہ بن جائے
ہر مدرسہ کایہ ماحول ہوناچاہیے کہ وہ اپنےتمام پروگراموں میں غیرمسلموں کوبھی دعوت دیں تانکہ وہ دیکھیں کہ یہ کیاپڑھتے اور پڑھاتےہیں.
تمام اعتراضات درست جبکہ صفائ کی کوشش غیر تسلی بخش ھے
پاکستانی فوج سر آنکھوں پر لیکن مفتی صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ فوج کے جو سربراہان اپنے حلف کی خلاف ورزی برعکس سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہیں ان کے لیے اپنی رائے کا اظہار کر دیتے تو انتہائی مناسب ہوتا ۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب ذندہ باد
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد ۔
ھم مفتی عبدالرحیم صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کے بھی نوکر ھیں ۔
لیکن مولانا فضل الرحمن صاحب ۔
کا موقف زیادہ بہتر ھے ۔
اور حضرت کا یہ کہنا کہ ھمارے مدارس میں ریاست اور اداروں کے بارے میں علظ ذہنی پیدا کی جاتی ھے ۔
یہ بات محل نظر ھے ۔
مفتی صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ فوج سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہے ،ملک کا آئین بھی یہ کہتاہے پھر فوج سیاست وجمہوریت میں کیوں مداخلت کرتی ہے ،فوج کے جو فضائل بیان ہوئے یہ پاک فوج کا احسان نہیں ،یہ تو جس بنیاد پر پاکستان بنا اس لئے ان پر ضروری تھا اور ہے
مولانا فضل الرحمن
اللہ تعالیٰ قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
بھت اچھا جواب دیا ھے مفتی صاحب نےیہ بات حقیقت پر مبنی ھے باقی جن دوستوں کووفاق المدارس العربیہ سے علیحدہ ھونے کا تعلق ھےوفاق سے الگ ھونا کوئ کبیرہ گناہ تو نھیں ھے ان کی اپنی پالیسی اور نصاب ھے جو نصاب یہ پڑھاتے ھیں اس کی وفاق المدارس العربیہ کو ھوا بھی نہیں لگی اس کے لئے الگ مجموعہ کا وجود میں لانا بھت ضروری تھا وہ ان کی مجبوری تھی وفاق اپنےنصاب کی حد تک محدود ھے ان سے جڑے مدارس اس کے پابند ھوتے ھیں یہ صرف اس پابندی سے نکلے ھیں یہ کوئ جرم نہیں ہے اعتراض کرنے والوں کا اعتراضات غلط ھے
@@khanqahImdadiaAshrifia 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
اللہ کرے جامعۃالرشید اسی طرح باقی رہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طرح نہ بننے پائے
اللہ کرے جامعۃالرشید اسی طرح باقی رہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طرح نہ بننے پائے
ادارہ جس کا بھی ہو لیکن کام بہت زبردست کررہےہیں ہمارے جو علم پہلے ایک سازش کے تحت تقسیم کیا گیا تھا عصری اور دینی اب اس ادارہ اس چیز پر کام کررہی ہیں کہ دونوں علوم ہمارے ہی ہے جو ایک سازش کے تحت تقسیم کیا گیا تھا اب اس ادارہ یہ کوشش کررہی ہے کہ دوبارہ دونوں علوم ایک ہوجائے اور مسلمانوں کے تاریک مستقبل ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کے مستقبل روشن ہوجائے
اور ہمارے تمام تر نیک جواہشات اسی ادارہ کے ساتھ ہیں
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان حضرت مولانا مفتی محمد تقی صاحب زندہ باد❤
جامعہ کے فضلاء بھی آج مطمئن نہیں ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ - میری طرف سے ایک عرض ہے کہ یہ جو پانی کی بوتل رکھی ہیں اسٹیج پر یہ پیپسی کمپنی کی ہیں اور ہم پیپسی کمپنی کا بائیکاٹ کر رہے ہیں یقیناً یہ غلطی سے رکھی گئ ہیں درخواست ہے آئندہ اسکا خیال رکھیں جزاک اللہ خیر ۔
chawal admi internet k bycote kar dow sara internet isreal k equipment per chalta hay
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے
اس دین میں خود تفرقہ اب آ کے پڑا ہے
جس دین نے غیروں کے تھے دل آ کے ملائے
اس دین میں اب بھائی خود بھائی سے جدا ہے
محترم و مکرم آپ یداللہ علی الجماعۃ راۓ یہ کہ آپ جمہور علماء کے ساتھ ہو جائیں یہی کمی یابھول ہو رہی ہے اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین
جامعہ الرشید اپنی حد تک بفضلہ تعالٰی ایک بھرپور چھاؤنی ہے۔ قوم کو اس پر فخر ہے۔
مولانا عبدالرحیم صاحب زندہ باد
مفتی صاحب میں نے تقریباً آپ کے اس کلپ کے کمنٹ پڑھے ہیں۔آپ کے ساتھ کسی نے اتفاق نہیں کیا۔%/95...اور میں بھی اتفاق نہیں کرتا
اب تو اسرائیل اور انڈیا بھی اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں چلاتے جو پاکستان کی فوج نے کر دیکھا ہے۔ اس سے پہلے ان ہی لوگوں نے نہتے ویسٹ پاکستان میں کیا کیا تھا یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے اسکو نہی بھولنا چاہیے
What z happening n KPK lantee C M z doing,since 12 years fitna Regime z n power he destroyed kpk
پاک پوج ناپاک اور لعنتی کرائے کے ٹٹو ھیں ۔۔
Kon sa fitna. 75 sal se Jo zulm curruption ka bazar garam kya howa he. Kalme k name pe mulk bana or angrezo k gulamo ne qabza kya@@Amirkhan-q4p3t
آخر کیا وجہ ہے کہ وضاحتیں شروع ہوگئی ایک دور تھا جب کمیرے کے سامنے آنا ھرام سمجھا جانا تھا اب یر وقت کیمرے کے سامنے بیٹھیں وضاہیں پیش کی جارہی ہیں
ایک دور تھا جب قوم کے بچوں کو افغان جھاد پہ بھیجا جاتا تھا اور جوب چندے کیے جاتے تھے پھر افگان جہاد پہ جانے والوں کی گرفتاریان کرائی گئیں اب وفاق کو توڑ کر نئے نئے پروپیگنڈے شروع کیے جارہے ہیں
آپکی بات بالکل ٹھیک ھے
قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خلاف سازش
اپنوں میں اختلاف اچہا نہیں ہوتا ایسے اختلافات سے غیر ہی فائدہ لے لیتے ہیں
اس لیے خدارا اختلافات سے دور رہیں۔
❤❤❤❤ صرف مولانا فضل الرحمن زندہ باد❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ اج ہمیں مکمل طور پر اطمینان ہو گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن حق پر ہے جامعۃ الرشید کے جیتنے علمائے کرام ہیں یہ صرف درباری مولا نہیں ہے کل کے فوج کے بنائے گئے مولوی ہے
محترم شیخ کی یہ بات کی پاکستان کی فوج اسلامی فوج ہے اس سے میں تو کم از کم راضی نہیں ہوں۔
فوج میں جس طرح سے اور جس طرح کی تربیت دی جاتی ہے اسمیں سب سے بڑھ کر ذہنی وائٹ واش ہوتا ہے اسمیں دین کا دور دور تک کا واسطہ نہیں ہوتا۔
Boot polish b to krni molvio n
کیا علمائے دیوبند کا یہی طریقہ رہا کہ وہ حکومت کے کہنے پر فتوے جارہی کرنا اور فوجیوں کے ہاتھ چومنا اور ظالموں کے ساتھ کھڑا ہونا
حضرت کی اس بات سے میں اِختلاف کروں گا کہ ان میں دینداری نظر آتی ہے۔
جو دینداری حضرت کو نظر آئ ہوگی وہ وہاں کے بندوں کی اپنی ذاتی حیثیت کی ہو گی ورنہ بحیثیت ادارہ اسمیں ایسی کوئی مذہبی زہنی تربیت نہی ہوتی ہے
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ خیر
جنرل باجوہ کے بارے میں اظہارِ خیال نہیں فرمایا۔
Movlana fazlu Rehman ❤
تمام علمائے کرام زندہ باد
اختلاف کو برداشت کرنا سیکھیں ۔ سب علماء سر کے تاج ھیں ۔ غلط کو علم کی پختگی کے ساتھ شایستگی کی زبان کے ساتھ رد کریں ۔
سب کچھ ہے لیکن جہاد کہاں ہے یہ بتائیں حضرت ..................۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
تم کب جارہے ہو جھاد کیلئے
MashaAllah Great speech. Be positive. Sabko saath karna sabko bulaana sabke paas jaana yahi Allah ke nabi Sallallahu alaihi wasallam ka Tareeqa hai.
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو اور اس میں رہنے والوں کو ایک قوم بنائے ❤
آمین
ایک سوال یہ ہے کہ آپ لال مسجد میں انسانوں کو اور قرآن کو جلانے والے ٹھیک ہیں یا نہیں۔اور جو ان کو ٹھیک سمجھے ایسے افسران ٹھیک ہیں
ما شاء اللہ مفتی صاحب جو ہر طبقے سے تعلق کا ذکر کر رہے ہیں اس کا یہ اثر ہے کہ وفاق المدارس سے علحیدہ ہو کر الگ بورڈ بنایا۔ کوئی شک نھیں آپ کی تعلیمی، تدریسی اور انتظامی امور اچھے ہیں لیکن جو حکمت، بصیرت، دور اندیشی، افہام اور تفہیم مولانا فضل الرحمٰن کو اللہ نے عطا فرمائی ہے اس سے مفتی صاحب محروم ہیں
آپ ذہنی غلام ہو جمعیت کے
جمیعت علما دیوبند کی جماعت ہے فوج کی چاپلوسی کرنا مولوی کا شیوہ نہیں ہے فضل الرحمان ایک نظریہ ہے فضل الرحمان شخصیت نہیں ہے بلکہ ایک جماعت ہے جامعتہ الرشید کا علمی اندازہ ہم نے لگایا ہے ملک میں بھونگیاں مارنے والے مفتی طارق مسعود ہیں جسنے ایک ہنستے بستے پاکستان کو اجاڑا تھا شکر ہے علما دیوبند نے دلائل دے کر بات کو ختم کیا وگرنہ سارے دیوبند کو گالیاں دی جارہی تھی کثر جامعتہ الرشید نے کہیں بھی نہیں چھوڑی ہے ۔@@shauq_purnawi
اختلاف رائے ممدوح ہے ۔۔مخالفت منع ہے
سالانہ 41 کروڑ تنخواہ معلمین کو پلاٹ دیگر مراعات گورنمنٹ کیوں دے رہی ہے جامعۃ الرشید کو
اللہ تعالٰی ھمارے قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین اور صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
واه واه کيا نيټو کولی سپلاي ......يه بهير قابل تقدير هين ....اپ تو مجهی خالص امي لګ رها هي ...کرايه کي فوج اګر اندلس مين هوتا تو کشمير کې طرح معامله هو تا خدا سي ډېرو کيا کهرهين هو
مسجد ضرار والوں نے بھی بظاہر نمازوں کے لئے مسجد بنائی تھی
یہ بات درست ہے کہ مفتی صاحب فوج کے لئے کام کرتے ہیں
اسٹبلشمنٹ کیلیے استعمال ہونے میں
کوی دو راے نہیں ہے
جانے میں ہو یا انجانے میں
بظاہر تو جان بوجھ کر یہ اسعمال ہو رہا ہے
جیسا کہ حضرت کی باتوں سے واضح ہے
21:13 انتخابات میں دھاندلی کرنا کونسی ایمانداری ہے ۔؟
عمران خان کے حق کو تلف کرنا کونسی ایمانداری ہے ۔
سب کچھ یہاں بنتا ہیں اور یہاں کی عوام پر چلایا جاتا ہیں پھر۔
کل تک حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ اپ کے لیے انتہائی معتبر بہت علمی ادمی تھے اج انہی شیخ الاسلام دعوت برکاتہم العالیہ کو اپ نے کٹیرے میں لا کے کھڑا کیا ہے اور ان کے مقابلے میں کل تک وہ لوگ اپ کے نزدیک اور مفتی رشید صاحب رحمت اللہ علیہ کے نزدیک قابل تنقید تھی اج وہ اپ کے لیے اپ کی موافقت میں کھڑے ہیں
جب بھی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کسی معاملے میں حکومت اور اسٹبلشمنٹ سے پنجہ آزمائی کرتے ھے تو کرنیل صاحب شاہ سے ذیادہ شاہ کاوفاداربن کرمولانا کے مخالفت میں کھڑےھوجاتےھے اس لئے لوگوں کایہ ذھن پختہ ھوگیا کہ جامعتہ الرشید مدرسہ سےذیادہ ایک فوجی چھاونی اور اسٹبلشمنٹ کاادارہ ھے
Mashallah Allah talha mufti sahib ko apni hifzo eman me rakhey umar me barket de Ameen suma Ameen
نظام انگریز چلانے والے کیسے اسلامی ریاست کے نمائندے ھو سکتے ھیں
بھت عجیب سوال ہے
آپکا مطلب اسلام صرف اردو بولنے والے ہی نافظ کرسکتے ہیں ۔۔ دنیا کی اور تمام زبانیں جنت کے راستے نہیں بتاسکتی ،
تو پھر آپ گمراہی کے راستے سے توبہ کرلیں
❤❤❤❤❤❤ Mufti Tariq masud Saheb zindabad
Jb tk mufti abdul rasheed sb thyy us waqat to ya sb ni thaaa...bs my itna hi khinga.Allah hamry ulma k dilo sy dunya ki muhabbat nikal dy.ameen ....bht ghumrah horahi ha youthhh aj ki...
❤hazrat
Awam. Ko. AP. Nea motmain
Kardia
Jazakallah
اگر اسٹیبلشمنٹ حضرت کے موقف کی تائید کرتی ہے تو فتح حضرت کی ہے اور یہ فخر کی بات ہے
شرم کی بات ہے
السلام علیکم حضرت اچھی بات ہے اپ لوگ جو کام کر رہے ہیں کرتے رہیں اللہ اپ لوگوں کو توفیق لے گا لیکن ہماری اپ سے درخواست یہ ہے کہ اپ لوگ دوسرے مدارس کے مقابلے میں نہ ائیں
JUI zindabad
غریبوں کےلیے گیس کے بل بڑھا دو، بجلی کے ریٹ بڑھا دو، پٹرول کی قیمت بڑھا دو
اور اپنے لیے دس دس لاکھ روپے تنخواہ بڑھا دو🖐️
اللہ پاک سب اداروں کی خدمات کو قبول فرمائے جو ملک اور قوم کے لیے کر رہا ہے اور اللہ پاک سب اداروں کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
Ameen
Ma sha Allah
Bohat he aala
ماشاءاللہ آرمی کے بارہ میں نہایت ہی مناسب رائے دی ہے واقعی تمام علماء کو ان کی رائے پر غور کی ضرورت ہے
ماشا اللہ اللہ جزائے خیر دے مفی عبد الرحیم صاحب کو کہ انہوں نے انتہائی اہم باتیں پوری دنیا کے سامنے رکھ دی ہیں جو حقیقت پر منبی ہیں اور ہم سب کو ان باتوں پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنا چاہیئے۔
جزاک اللہ خیرا
سقوط ڈھاکہ کا ذکر کرنا بھول گئے..... اتنی صفائ جو دینی پڑ رہی ہے کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے.....
اللہ پاک شکر ھے آپ تو مولانا فضل الرحمن کے خلاف تھے مدراس کے بل پر لیکن اللہ نے اس کو کامیاب کیا ۔
انہوں نے جامعہ الرشید والوں نے قائد محترم کے خلاف جتنا بھی سازش کی ہے اللہ تعالی نے مٹی میں ملا دی قائد محترم کا موقف مانا گیا ہے بلکہ قانون بن گیا ہے
بے شک سیاسی استحکام ، معاشی استحکام اور فوجی استحکام ملک کی دفاع کے لیئے انتہائی ضروری ہے۔
یہاں پر مذہبی اور سیاسی شعور کو الگ الگ دیکھا جاتا ہے جو کی ایک غلط بات ہے۔
These are all laid down practices,
اگر اپ غور کریں تو کچھ عرصے پاکستانی فوج کشمیر پر بات نہیں کرتی اسکی کیا وجہ ہے ان کا سب سے مک مکا ہو گیا ہے۔
اب ان کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ لیکن انہوں نے عوام کو ڈرا کر رکھا ہوا ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے آپ کو اپنے اندر سیاسی ادراک پیدا کرنا پڑے گا۔
حضرت کے ذرائع آمدن کیا ھے
جس سے حکمران طبقے کو قیمتی تحائف وقتا فوقتا دیتے رہتے ہیں؟
11:47 مفتی طارق مسعود کا سوال
آپ کو فوج سے کتنے پیسے ملتے ہیں
مفتی رحیم کا جواب
میں اپنے ٹکٹ پہ جاتا ہوں ، اپنی رہائش میں رہتا ہوں میں فوج کے ٹکٹ استعمال نہیں کرتا 😅
مارو بھائی مجھے
یہ بات اچھی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آتی ہے۔ان کو بھی دینی اداروں کا قد کاٹھ پتہ چلے۔
لیکن ہم تب تحفظات کا اظہار کرتے ہیں جب آپ اس کو عزت دیتے ہیں جو صحابہ کرام کی توہین اور تکفیر کرتے ہیں نعوذباللہ۔
کیا آپ اس چیز پر کنٹرول کر سکتے ہیں تاکہ آپ اہل حق سمجھے جاسکیں یا اہل حق آپ پر اعتماد کر سکیں۔
اس کے علاوہ آپ اسٹیبلشمنٹ سے یہ بات منوا سکتے ہیں کہ وہ علماء کی اسمبلی کی راہوں میں رکاوٹ نہ بنیں۔
بہت خوب ❤
Mufti Tariq Masood Sab ❤❤❤
مثبت سوچ رکھنی چاہیے ❤
Alhumdulillah Pakistanis is Muslim country, mostly there are Muslim leaders, Muslim Generals and Muslim establishment. Why should we make them our opponent with out any solid reason. We should unite and reduce the distance between Mister and Mullan. We all are one. We should all united to run and develop our country.
May Allah guide us all.
Pakistan k taqdeer mei ye chlta araha hai k is awam ko estblshmnt awr molvi ne ollo banaya hai
اس میں کوئی شک نہیں کہ جب سے مفتی رشید احمد صاحب وفات پا چکے ہیں یہ ادارہ ان لوگوں کے میں آ چکا ہے جنہوں نے مجاہدین کی مخبریاں کی ہیں اور مفتی عبد الرحیم ان سب میں ملوث ہیں ان سب کے ثبوت مجاہدین کے پاس محفوظ ہیں
سیاسی بنیادوں پر پاکستان آ رمی پر تنقید کرنے والوں پر رحم کرنا پاکستان کے ساتھ غداری ہے۔
مولانا محترم کی باتوں سے ایسالگتا ھے جیسے وہ عالم سے زیادہ ماھر معاشیات ھیں۔۔۔لیکن "من شذ شذ فی النار۔۔۔اور پیوستہ رہ شجر سےامید بہار رکھ "کےبرخلاف وفاق المدارس سے الگ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناکر جسرح خود کو بھی اور وفاق المدارس کو کمزور کرنیکے ناپاک ارادوں میں أپ کو آلہ کار بنایا گیا شائد أپکواسکا اسکاادراک واحساس نھیں ھے۔۔۔باقی پاک فوج
کی بھادری مسلم ھے البتہ فوج کی مداخلتی پالیسیوں سے پچھتر فیصد عوام کو اختلاف بھی ھے اس کابھی آپ کو احساس ھونا چاھئے اب اس بات میں کوئی شبہ نہیں رھا کہ مکار فرقہ مخلص افراد کو کس طرح استعمال کرتاھے۔۔۔یہاں یہ بتانا ضروری ھے کہ آپ کے اس اقدام سے دکھ علما کو پہنچانے اور خوشی بد خواہوں کو ھوئ ھے۔۔۔اللہ تعالیٰ ھم سب کی رہنمائی فرمائے۔۔۔۔مجھے تو یہ دیوبند اور علیگڑھ والا معاملہ لگتاھے واللہ اعلم
Mufti sahib zindabad
اہل حق سے آپ کا اختلاف بھی آپ کے مخطی ہونے کی دلیل ہے
یہ فیصلہ تم جیسے ذہنی غلام کریں گے کہ حضرت مخطی ہیں یا مصیب؟
@shauq_purnawi جی ذہنی غلامی کا مرض ہوتا تو اہل حق کی محبت نصیب نہ ہوتی ۔ کیا شیخ الاسلام اور قائد ملت اسلامیہ سے محبت ذہنی غلامی ہے ؟؟؟
Ye Moqaf clear kia hy ya mazeed ab,haam paida kia hy
جنکو امور کشمیر کاذمہ دار فوج نے بنایا تب فوج اچھی جب ضیاء الحق نے چیف جسٹس بنایا تب بھی فوج اچھی تھی اب کیوں فوج بری ہوگئی حیرانگی والی بات ہے
11:10 جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے کا بھی کہیں حکم ہے کیا۔ جس ظلم اور فسطائیت برپا ہے اور قوانین جو مشرف دور عورتوں کے بارے کہ کسی عورت کا ہوٹل میں پایا جانا اور لڑکی کا گھر کسی کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنا قابل دست اندازی پولیس نہی جس سے فحاشی کا دروازہ کھلا اور اور یہ حالیہ نظام انصاف کی پامالیوں کے اقدامات پہ علماء کی طرف سے کوئی ردعمل نہ آنے سے یہ تاثر عام ہے کہ عوام کے دکھ درد سے علماء کا کچھ لینا دینا نہیں ہاں مدراس پر اگر کوئی زد آے تو ردعمل دکھاتے ہیں ۔شائد جامعہ الرشید افغان جہاد میں معاونت کی وجہ سے شکنجے میں ہوں کشمیریوں اور افغانستان کی حکومت کے ساتھ ان کے طرز عمل سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے
مولانا عبدالرحیم صاحب زندہ باد .فوج کے حق میں آپ کے بیانات آپ کا رویہ بہت ہی اچھا ہے .
بہت دلچسپ اور معلوماتی گفتگو ہے ۔ مجھے مفتی صاحب کی صاف گوی اور نظریہ سے اتفاق ہے کہ ہمیں ملک کی سالمیت اور آزادی کے لیے اپنے فوج کا دفاع اور تعاون کرنا چاہئے ۔ لیکن فوج سے جو گلطیاں ہو چکی ہے اور اب بھی ہو رہی ہے اس کے لیے کیا ہم خاموش رہیں ؟ کیا ہم 1971 کی سانحہ کو بھول جائےں ؟ کیا فوج کی موجودہ سیاسی پالیسی صہیح ہے ؟ کیا ان کے غلط پالیسی کی وجہ سے ملک کی سالمیت کو کوی خطرہ نہیں ؟ مجھے امید ہے مفتی صاحب اپنے نظریہ پر نظر ثانی کرینگے یا فوج کے اعلئ احدیداروں کو حالات کی نظاکت سے اگاہ کرینگے ۔ کیونکہ اس وقت عوام میں فوج سے وہ محبت اور احترام نہیں ہے جو آج سے 5 سال پہلے تک موجود تھی ، اور یہ حلات کسی بھی لحاز سے ملک اور قوم کے لیے فائدہمند نہیں ہے ۔
اس فتنوں کے دور میں ، مشہور اور حق پرست ہوکر محفوظ رہنا ناممکن ہے۔۔۔۔
ضرور منافقت اور ریاکاری کا سہارا لیا گیا ہوگا۔
ماشاءاللہ استاد جی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو سفیان کو تحفے صلح حدیبیہ کے بعد فتح مکہ کے درمیان بھجوائے نہ کہ جنگ بدر کے وقت۔ دوئم اگر ادارہ اسٹیبکشنٹ کے اثر سے آزاد ہے تو پھر انکو تحفے بھیجنا کونسا منطق۔۔لال مسجد تو بھی اسی مسلک کا مدرسہ ہے مہربانی وہاں نہیں صرف یہاں کیوں۔
تمام ادارے سکول ہوں یا یونیورسٹی ، مدارس ہوں یا مساجد ، صنعتیں ہوں یا گھریلو صنعتیں ، سب کو سرکاری سرپرستی میں ہی رہنا چاہئے ۔
الله حضرتان کو استقامت نصیب فرماۓ امین
Kia Humare mazhab me Insaniyat ke koi Ahmiyat nhe,
مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں ھمیشہ اسٹیبلیشمنٹ کے صف میں کھڑے رھنے والے کو کیا کہیں گے۔
اسٹیبلشمنٹ کو اللہ ہدایت دے امین ۔۔۔۔۔۔امین اسمیں کوئی شک نہیں کہ ہمارے اعمالوں کیوجہ سے ہی ہم پر ظالم لوگ مسلط ہیں، اگر آج ہم "اللہ" کو راضی کر لیں، ، ، تو یقینًا اللہ ظالموں کا صفایا کردے گا، یا پھر انکو ہدایت مل جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
ماشاء اللہ بہت خوب حمدوثناء ثناء کی ہے۔ کس کی ؟