عیید میلاد النبیﷺ) از پروفیسر احمد رفیق اختر سوال: عیید میلاد النبیﷺ جو منائی جاتی ہے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟ جواب : اگر عیید میلاد النبیﷺ منانے پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو بڑا احمق ہے، کیونکہ دور حاضر میں جیسے لوگ سالگرہ مناتے ہیں ایسے ہی اس Function کے بارے میں کوئی پابندی نہیں۔ آپﷺ کی پیدائش سے بڑی کیا خوشی ہوگی؟؟۔ میں نے آپ کو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا قول بتایا ہےکہ فرمایا کہ جب سے رسول اللہﷺ گزر گئے ہیں کوئی غم ،غم ہی نہیں لگتا ہے۔ اور جب ہم پھر رسولﷺ کے آنے کا سوچتے ہیں تو میرا خیال ہیکہ کوئی اور ایسی خوشی نہیں ہے کہ جیسے ہمارے پیغمبرﷺ کے آنے کی خوشی ہے۔ سب سے بڑی خوشی تو شکر گزاری کی ہے کہ اگر آج رسولﷺ نہ آتے تو ہم خُدا سے کتنے دور کتنے مایوس اور کتنے جاہلانہPattern میں ہوتے۔ لہٰذاجو شخص اس شکر گزاری کا حامل نہیں ہے۔ اور اللہ کے رسولﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار نہیں کرتا، میرا خیال ہے وہ نا شکر گزار ہے۔ اور مسلمان ہونے کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سو ہمیں جب پتا ہی لگ گیا کہ یہ یوم میلاد رسول ﷺ ہے تو، پھر میر ا خیال ہے کہ اس پراللہ کا شکر بجا لانا اور رسول ﷺ کی مدح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اب چونکہ ذمانہ ایسا ہو گیا ہیکہ آپ ہر روز میلاد منا نہیں سکتےہیں، میں تو کہتا ہوں آپ ساری عمر اس شکر میں بھی گذار دو تو بھی کم ہے کہ اللہ کے رسولﷺ آئے اور ہمیں نجات بخشی۔ مگر آپ دیکھو کہ لوگ کتنے چھوٹے چھوٹے Questions اس وقت بناتے تھے کہ مدینہ میں پہلے رسولﷺ تشریف لائے اور مدینہ کی لڑکیوں نے پہاڑی پر چڑھ کر استقبالیہ پھول برسائے، دف بجائے، گیت گائے۔ یہ پیدائش کا نہیں آمد رسولﷺ کا جشن ہے۔ یعنی مدینے میں داخل ہوئے تو مدینہ کی لڑکیوں نے گیت گائے استقبال کیا دفیں بجائیں۔ طلع البدر علينا .. من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا .. مادعي لله داع ہم پہ اللہ کے رسولﷺ کے آنے کا شکر واجب ہے، جب تک دعا مانگنے والے دعا مانگتے رہیں کہ پہاڑ کی گھاٹیوں سے آپﷺ کا چہرہ مبارک آفتاب کی طرح طلوع ہوا۔ چاند کی طرح طلوع ہوا پورے چاند کی طرح اور ہم پر لازم ہے کہ حضورﷺ کی آمد پر ہم جشن منائیں۔ گیت گائیں اور خُدا کا شکر ادا کریں کہ دف منسوخ نہ ہوئی۔ گیت کا برا نہیں منایا گیا اللہ کو پسند ہوا۔ رسولﷺ کو پسند ہوا۔ تو اگر مدینے کی بالیاں، بوڑھے اور بچے آمد رسولﷺ کا جشن منا سکتے ہیں تو آج بھی امت مسلمہ کیایہ حق ہے۔ دیکھئےChristians نے اپنے پیغمبر کی ایک ایک چیز محفوظ کر کے رکھی ہے، یو م پیدائش،Easter آپ ان کے اگر تہوار دیکھیں تو اللہ کا ان سے کوئی واسطہ نہیں، سارے کے سارے تہوار حضرت عیسٰی علیہ السلام سے وابسطہ ہیں۔ All the main events of Christianity are related to their prophet. اور ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں اس بات پر اعتراض نہیں کر نا چاہیئے۔ آپ خوشی منایئے مگر مسلمان کا انداز فرحت ذرا جدا ہے، تھوڑا سا جدا ہے۔ اگر مسلمان کو رسولﷺ سے محبت ہے تو کسی غریب کا پیٹ بھرے، کسی کا سر ڈھانپے کسی کی تعلیم پوری کرنے میں مدد دے، اور یہ وہ سلسلہ ہے کہ اگر آپ کو واقعی اللہ کی شکر گزاری مقصود ہے اور رسول اللہﷺ کی پیدائش کی خوشی ہے تو پھر وہ کام کرو جسکے لئے رسولﷺ آئے تھے۔ وہ کام کرو جسکی وجہ سے انکی Identification ہو۔ رستے صاف کرو، پانی پلاؤ، حسن اخلاق برتو، کیا عجیب بات ہے کہ ہر عید میلاد پر مسلمانوں کا اخلاق سب سے Lower Limit کو پہنچ جاتا ہے، ایک دوسرے کو گالیاں دی جارہی ہوتی ہیں ۔شب وستم ہو رہا ہے۔ کیا یہ شکر کا مقام ہے کہ ایک دوسرے کو طنزو تشنیع کا فسق و فجور ہو رہا ہے۔ یہ تو کوئی میلاد نہ ہوا۔ پھر یقین کیجئے تمام رسوم و رواج میں فسق و فجور شامل ہو جاتا ہے۔ فلمی گانے ہورہے ہیں، Dance ہو رہے ہیں، اچھل کود ہو رہی ہے۔ کیا یہ حرکتیں ہیں جو ہم میلاد کے دن کرتے ہیں-
سبحان اللہ وبحمدہ - بےشک ایمان والے اللہ پاګ کے پیارے حبیب و رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا و کائنات میں آمد پر ہر روز خوشی مناتے ہیں -آلحمد للہ رب العالمین ❤🌹❤🌹❤️🌹❤🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
@@zaingilani545 beta sawaal sirraf itna hay k har saal Rasool E Paak sallallah ho a lay he wa Aali he wa askha be he wassallamm ny apna jannam e dinn esaa na hein manaaya aur na he ham ko karny ka kahaa.
In k javab my hi Sawal hy Bithaath insan ko Allah sy dhoor lyjatji hy Khod inho ny kaha k Pakistani melad k jalos my wahiath or hadh sy thajawoz karjathy hy 2nd manana hy Tho hozor (s ) k irshad hy Musalman Na joot bol saktha hy No dhoka dy saktha hy Na nimaz chor saktha hy Na dunya jama kar saltha hy
وہ (ص) جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا ! وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ ! جان ہیں وہ (ص) جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے !! ♥️ Logical and Balanced View of Ustad e Mohatarm As Always !! ♥️
خود رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اپنی ولادت باسعادت ساری زندگی مناتے رھے. آپ بھی اسی طریقے سے منائیں..... سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھتے رھے.... سوموار آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا دن ھے. آپ بھی سوموار کا روزہ رکھا کریں
Bhai Rasool Allah sal lal la o alahay wasalam ne her somwar or jumayraat ka rozah rakha is terha mahinay me 11 rozay rakhay or her mahinay rakhay, koi saal me aik dafa nahi rakha, kiun logo ko gumrah ker rahay ho, tum bhi her mahinay 11 rozay rakho or sunnat pori kro. Na unkay sahaba ne cake kata na china ki lights lagai, yay sub kharafaat tou abhi 100 200 saal pehlay ki hain.
Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH and His Family and Friends and Relatives for Ever and Ever 💜💙💚💛🧡❤💕Allah sends Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH..and His Angels and Momineen...What else is Milaad??
ایک محبت ہوتا ہے ایک غلو ہوتا ہے غلو میں انسان دائرے سے باہر نکل جاتا ہے جسکا واپسی مشکل ہوجاتی ہے، مسلمان ایک دائرے میں رہ کر بہتر ایمان پر گامزن رہتا ہے،
ایک مسلمان کا سیدنا حضرت محمد مصطفٰے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لاۓ ہوئے دین کو قبول کرنا اور ان بتاۓ ہوۓ طریقوں کے مطابق عمل کرنا اور رحمت اللعالمین کے طریقوں کے مطابق خودکو ڈھانا، عید کی ایک روزہ خوشی سے کہیں بہتر اور بڑھ کر محبوب عمل ہے۔ بدعات اور خرافات سے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ہے
@@saeedurrahman6859 جی بالکل ،مگر بدعتی منگل کے دن جمعہ کی نماز پڑھ رھا ھواور وضو میں ناف کا مسح کر رھا ھو جب اسے روکو کہ نہیں یہ بدعت مت کر تو ڈھٹائی سے کہتا ھے کہ اسکی منع دکھاؤ
ما شاءاللہ سر بہت پیاری گفتگو کج آپ نے کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں محمد متائے عالم ایجاد سے پیارا پدر مادر برادر جان و مال سے پیارا
Subhanallah professor sahab Salamat rahen. Buhat acha jwab Sahaba Rooz milaad milaty thy Dosra. Ap ko pata ho k ap hazoor pak ki pedaish ka din hy. To who you feel subhanallah
suhaba tabeen tabatabeen,olyaullah, salf saliheen,aemae deen se ziada hamen aj kal k logon ziada muhabbt hai jinki shaklen un se milten unhen huzoor se muhabbt hai suhaba se b ziada wah kya bat hai
Professor Sahib is for intellectual mind. May Allah SWT give him more strength to deal with these confused and conflicting statements of set mind of people. Jazak Allah khair
Magar Sofiyat k liye Aql ki hajat nahi. Eshq par bhalla kabhi aql hawi hui hai Eshq aag main kudi Ye Rafiq sahb kahan k intellectual hai, ye to bolta hai Main darvesh hun sofiya k gun gaan gatta hai. Aap log kaise usko intellect samjhte ho Aap shayad intellectual ho Ya jala aql se chirag Ya Niraql ka kar intikhab Darveshi ki dunya kuch aur hai Jahan na harm na mimbar na mehrab Aankh bhi nahi aur jahan bhi nazar main Eshq ik bondh hai jab sagar main Eshq apni Hayat main woh hota hai jo Us namk k putle ko hua jab woh samandar main chilanga Sofya kabhi khush nahi hote Khushi manane se thodi milti hai Khushi meeras nahi tumhari jab chaho aajaye Tum ne us dewane ko dekha hai jo bina karan jhomta hai log kehte hain pagal hai Woh pagal , us ka to mn wasl main mile johar se khush hota hai Rafeeq abhi padaw main bhi nahi Abhi se becchne laga Abhi kya hasil kiya Khuda to dooor abhi apne Nabi ko bhi na pasaka, abh kya samjayain nadan ko Nabi aaj hote to kya fitna hota Aur Rafeeq sb Nabi tak aye hote to kya fitna utha Usko bolo Jo cheez agar malal ka sabab bane to kya karte Nabi Pak Waise darvesh k jahan main khud hi bohat kuch aashkara hota hai, jahan deed main dekho to eid hoti hai
Subhan Allah 🤲 All praise to Almighty Allah SWT who’s been forever and who remains forever. Very well explained Sir. I love you Sir for the sake of Almighty Allah SWT and his prophet Syed Muhammad Mustafa SWAS🤲
بہت ہی احترام کے ساتھ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف روزہ رکھا ہے اور کچھہ بھی نہیں ملتا۔کسی صحابی رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں ہے۔ پروفیسر صاحب دین جذبات کا نہیں ہے۔ دین دلائل اور صحیح احادیث اور قرآن ہے۔
Main bhi yahi baat sonchta tha. Kyunke ashabe Rasulullah puray Asia aur Africa may jihad k zarye Islam ki tableegh may lagay huwe thay. Agar fursat may hotay to ya saray ashabe Rasulullah saws Eide Milad manatay.
❤❤❤ SUBHAN ALLAH HI WABI HAMDI HI .. SUBHAN ALLAH HILAZEEM ❤❤❤ ❤❤❤YA PAK YA REHMAN YA RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB E KAREEM ❤❤❤ ❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (SAL ALLAH HO TALLAH ALAHAE WALIHI WASLAM) ❤❤❤
Aap sallal laho elaihi wasalm ne deen ki her cheeze sikhai de, apni wilaadat k lia wo her Monday(peer) ko roza rakhtay the. Afsoos hum loog khushi ko jalse jaloos se me talash karte hai na ke tazkia nafs me...
Doctor sahab aapki baat Se Hi Hai Allah ne Duniya Banai Hamare Mohammed Sallallahu Alaihi vasllam ke liye aur Aaye Mohammed to Bahar I Charon Taraf Jannat Ki Hawa chumane I बार-बार
سر،جب ثابت ہی نہیں تو اپنے پاس سے خودساختہ دلائل پیش نہیں کرنے چاہیے ،ہم صحابہ سے زیادہ محبت کرنے والے نہیں ،وہ سراپا ہدایت تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو پابندی سے فالو کرتے تھے اسلئے بس رک جائے جہاں ثابت ہی نہیں
Adam bahi aap bahi ye batao ke Sahaba me ya aaqa hozoor s.w. a .w alehe wasallam ne kab kaha ke milad nahi manana hi koye hadees ya koye ayaat pais karay
@@goldenfox9229 Eid ki namaz see pehle Azan Kun nhi dete...mana to Kahi. Nhi... Janaza see pehle elan krty ho, Namaze janaza ki Azan b banao... Kun k mana nhi hai... Bewaqoofo...Jo rasool Kia USI Mai. Swab hai.. Jo NHI kia...woh sawab wala kese hai
Atta Ullah آج کا دن دنیا کے لیے ایک بڑی برکت کا دن ہے ، کیوں کہ یہی تاریخ تھی جس میں ساری دنیا کے رہنما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے ۔ اگرچہ شریعت میں حضورﷺ کے یوم پیدائش کو عید قرار نہیں دیا گیا ہے اور نہ اس کے لیے کسی قسم کے مراسم مقرر کیے گئے ہیں لیکن اگر مسلمان یہ سمجھ کر ، کہ یہ خدا کے سب سے بڑے نبی اور دنیا کے سب سے بڑے ہادی کی پیدائش کا دن ہے اور یہ وہ دن ہے جس میں انسان کے لیے خدا کی سب سے بڑی نعمت ظہور میں آئی، اس کو عید کی طرح سجھیں تو کچھ بے جا نہیں ہے ۔ البتہ اس عید کے منانے کی یہ صورت نہیں کہ خوب کھاؤ پیو ، چراغاں کرو، جلوس اور جھنڈے نکالو اور محض اپنی دل لگی کے لیے فضول نمائشی کام کرنے لگو۔ ایسا کرو گے تو تم میں اور جاہل قوموں میں کوئی فرق نہ رہے گا ۔ جاہل قومیں بھی اپنی تاریخ کے بڑے بڑے واقعات کی یاد میلوں ٹھیلوں اور جلوسوں سے مناتی ہیں ۔ اگر تم نے بھی ان کے میلوں اور تہواروں کی نقل اتاری تو جیسے وہ ہیں ویسے ہی تم بھی بن کر رہ جاؤ گے ۔ اسلام نے تو یادگار منانے کے لیے نیا ہی ڈھنگ نکالا ہے ۔ سب سے بڑی یادگار حضرت ابراہیمؑ کی قربانی ہے، جسے منانے کے لیے الله تعالٰی نے عید الاضحٰی کی نماز اور قربانی اور حج و طواف کا طریقہ مقرر کیا ہے ۔ اس پر تم غور کرو تو اندازہ کر سکتے ہو کہ مسلمان کو اپنی تاریخ کے بڑے بڑے واقعات کی یاد کس طرح منانی چاہیے ۔ تم کو سوچنا چاہیے کہ 12 ربیع الاول کی تاریخ کس لحاظ سے تمہارے لیے اہمیت رکھتی ہے ۔ اس لحاظ سے نہیں کہ عرب کے ایک شخص کے گھر میں آج ایک بچہ پیدا ہوا تھا ، بلکہ اس لحاظ سے کہ آج اس پیغمبر اعظم ﷺ کو خدا نے زمین پر بھیجا جس کے ذریعے سے انسان کو خدا کی معرفت حاصل ہوئی ، جس کی بدولت انسان نے حقیقت میں انسان بننا سیکھا ، جس کی ذات تمام جہان کے لیے خدا کی رحمت تھی اور جس نے روئے زمین پر ایمان اور عمل صالح کا نور پھیلایا ۔ پس جب اس تاریخ کی اہمیت اس لحاظ سے ہے تو اس کی یادگار بھی اس طرح منانی چاہیے کہ آج کے روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم اور دنوں سے زیادہ پھیلاؤ۔ آپﷺ کے اخلاق اور آپﷺ کی ہدایات سے سبق حاصل کرو اور کم از کم آپ کی تعلیم کا اتنا چرچا تو کرو کہ سال بھر تک اس کا اثر باقی رہے ۔ اس طرح یادگار مناؤ گے تو حقیقت میں یہ ثابت ہوگا کہ تم یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سچے دل سے عید سمجھتے ہو اور اگر صرف کھا پی کر اور دل لگیاں ہی کر کے رہ گئے تو یہ مسلمانوں کی سی عید نہ ہوگی ، بلکہ جاہلوں کی سی عید ہوگی ، جس کی کوئی وقعت نہیں۔ امام مودودیؒ میلاد النبیﷺ صفحہ ١٠،١١
حیرت ہے مجھے ان لوگوں پر جو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش ( جو دن آ پ مانتے ہیں) پر خوش وخوشی کا اظہار تک نہیں کر تے۔ اور دعویٰ کرتے ہیں بڑے علم فاضل ہونے کا مجھے ڈر اس دن سے لگتا ہے کہ اگر آ قاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہچانے سے انکار کر دیا تو کیا ہو گا کیو ں کہ نبین علیہم و السلام اپنی ا پنی ا مت کی گواہی دیں گے۔
Nabi s.a.w. aashiq har roz hi unki amad ka jashn manatay the un ki zingai un ka naqsh qadam chal kar guzar gaye or ab hum baywaqoof ak roz ma khus hsin.
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚﷽ ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️ ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ❤ ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤ ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤ 💕سُبْحَانَ الله 💕الْحَمْدُ لله 💕لَا إِلهَ إِلَّا الله 💕اللهُ أَكْبَر 💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ 💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم 💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ 💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه 💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ العَلِي العَظِيمِ 💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ 💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ 💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 ALLAH TALLAH IS ONE and HOLY PROPHET HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚🕋💚 Is the TRUE and last PROPHET of ALLAH PAK .... Discussion completed and closed.💚🕋☝️😇💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋💚 💚🕋💚 Subhan ALLAH 💚🕋💚 💚🕋💚 ALHAMDULILAH RAB ul ALAMEEN 💚🕋💚 💚🕋💚 ALLAH o AKBAR 💚🕋💚 💚🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋💚 💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚 💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر اپنــے کمــال کے ســاتھ 💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚 💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے 💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚 💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی بہتـــ اچھــی ہیں 💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚 💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚 💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💖جس کی ماں فاطمہ ؓ اور نانا نبی ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 جس کابھائی حسن ؓ اور بابا علی ؓ 💖 💚🕋💚 حسین ؓ ابن حیدر پہ کروڑوں سلام 💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋 💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚 💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں : پہلا:🌹 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم 🌹سے محبت ‘ دوسرا :آپ کی🌹 اہل بیت (A.S)🌹 اطہار سے محبت اور تیسرا : 🌹قرآن مجید🌹 کی تلاوت۔💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋 💚فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ "جس کے پاس صدقہ کے لںٔے کچھ نا ہو وہ مجھ پر درود پاک پڑھ لے یہ اس کے لیںٔے صدقہ ہے"۔۔💚🕋💚🕋🌄☝️💕🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
عیید میلاد النبیﷺ) از پروفیسر احمد رفیق اختر
سوال: عیید میلاد النبیﷺ جو منائی جاتی ہے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
جواب : اگر عیید میلاد النبیﷺ منانے پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو بڑا احمق ہے، کیونکہ دور حاضر میں جیسے لوگ سالگرہ مناتے ہیں ایسے ہی اس Function کے بارے میں کوئی پابندی نہیں۔ آپﷺ کی پیدائش سے بڑی کیا خوشی ہوگی؟؟۔ میں نے آپ کو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا قول بتایا ہےکہ فرمایا کہ جب سے رسول اللہﷺ گزر گئے ہیں کوئی غم ،غم ہی نہیں لگتا ہے۔ اور جب ہم پھر رسولﷺ کے آنے کا سوچتے ہیں تو میرا خیال ہیکہ کوئی اور ایسی خوشی نہیں ہے کہ جیسے ہمارے پیغمبرﷺ کے آنے کی خوشی ہے۔ سب سے بڑی خوشی تو شکر گزاری کی ہے کہ اگر آج رسولﷺ نہ آتے تو ہم خُدا سے کتنے دور کتنے مایوس اور کتنے جاہلانہPattern میں ہوتے۔ لہٰذاجو شخص اس شکر گزاری کا حامل نہیں ہے۔ اور اللہ کے رسولﷺ کی پیدائش پر خوشی کا اظہار نہیں کرتا، میرا خیال ہے وہ نا شکر گزار ہے۔ اور مسلمان ہونے کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سو ہمیں جب پتا ہی لگ گیا کہ یہ یوم میلاد رسول ﷺ ہے تو، پھر میر ا خیال ہے کہ اس پراللہ کا شکر بجا لانا اور رسول ﷺ کی مدح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اب چونکہ ذمانہ ایسا ہو گیا ہیکہ آپ ہر روز میلاد منا نہیں سکتےہیں، میں تو کہتا ہوں آپ ساری عمر اس شکر میں بھی گذار دو تو بھی کم ہے کہ اللہ کے رسولﷺ آئے اور ہمیں نجات بخشی۔ مگر آپ دیکھو کہ لوگ کتنے چھوٹے چھوٹے Questions اس وقت بناتے تھے کہ مدینہ میں پہلے رسولﷺ تشریف لائے اور مدینہ کی لڑکیوں نے پہاڑی پر چڑھ کر استقبالیہ پھول برسائے، دف بجائے، گیت گائے۔ یہ پیدائش کا نہیں آمد رسولﷺ کا جشن ہے۔ یعنی مدینے میں داخل ہوئے تو مدینہ کی لڑکیوں نے گیت گائے استقبال کیا دفیں بجائیں۔
طلع البدر علينا .. من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا .. مادعي لله داع
ہم پہ اللہ کے رسولﷺ کے آنے کا شکر واجب ہے، جب تک دعا مانگنے والے دعا مانگتے رہیں کہ پہاڑ کی گھاٹیوں سے آپﷺ کا چہرہ مبارک آفتاب کی طرح طلوع ہوا۔ چاند کی طرح طلوع ہوا پورے چاند کی طرح اور ہم پر لازم ہے کہ حضورﷺ کی آمد پر ہم جشن منائیں۔ گیت گائیں اور خُدا کا شکر ادا کریں کہ دف منسوخ نہ ہوئی۔ گیت کا برا نہیں منایا گیا اللہ کو پسند ہوا۔ رسولﷺ کو پسند ہوا۔ تو اگر مدینے کی بالیاں، بوڑھے اور بچے آمد رسولﷺ کا جشن منا سکتے ہیں تو آج بھی امت مسلمہ کیایہ حق ہے۔ دیکھئےChristians نے اپنے پیغمبر کی ایک ایک چیز محفوظ کر کے رکھی ہے، یو م پیدائش،Easter آپ ان کے اگر تہوار دیکھیں تو اللہ کا ان سے کوئی واسطہ نہیں، سارے کے سارے تہوار حضرت عیسٰی علیہ السلام سے وابسطہ ہیں۔
All the main events of Christianity are related to their prophet.
اور ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں اس بات پر اعتراض نہیں کر نا چاہیئے۔ آپ خوشی منایئے مگر مسلمان کا انداز فرحت ذرا جدا ہے، تھوڑا سا جدا ہے۔ اگر مسلمان کو رسولﷺ سے محبت ہے تو کسی غریب کا پیٹ بھرے، کسی کا سر ڈھانپے کسی کی تعلیم پوری کرنے میں مدد دے، اور یہ وہ سلسلہ ہے کہ اگر آپ کو واقعی اللہ کی شکر گزاری مقصود ہے اور رسول اللہﷺ کی پیدائش کی خوشی ہے تو پھر وہ کام کرو جسکے لئے رسولﷺ آئے تھے۔ وہ کام کرو جسکی وجہ سے انکی Identification ہو۔ رستے صاف کرو، پانی پلاؤ، حسن اخلاق برتو، کیا عجیب بات ہے کہ ہر عید میلاد پر مسلمانوں کا اخلاق سب سے Lower Limit کو پہنچ جاتا ہے، ایک دوسرے کو گالیاں دی جارہی ہوتی ہیں ۔شب وستم ہو رہا ہے۔ کیا یہ شکر کا مقام ہے کہ ایک دوسرے کو طنزو تشنیع کا فسق و فجور ہو رہا ہے۔ یہ تو کوئی میلاد نہ ہوا۔ پھر یقین کیجئے تمام رسوم و رواج میں فسق و فجور شامل ہو جاتا ہے۔ فلمی گانے ہورہے ہیں، Dance ہو رہے ہیں، اچھل کود ہو رہی ہے۔ کیا یہ حرکتیں ہیں جو ہم میلاد کے دن کرتے ہیں-
Ma sha Allah
Allah aapko salamt rakhy
Meri aani wali naslyn aap par qurbaan ho
MashaAllah
پروفیسر صاحب، جب دین کے نام پر ہونے والے کام میں شر پیدا ہو جائے تو کیا کیا جآے؟
Mashalaha Allaha Rasool salamat rakhe
Beta ja pehly biddat ka concept dekh kr aao
Piyaraye aaqa ki tamam ehlae eman ko mubarak ap ki aamad ki khushi ka aandaz haye baye hisab duroud aur salam
بے شک منانے کا طریقہ درست ہونا چاہیے
لاکھوں سلام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر
اللہ کے آخری نبی پر بے شمار درود و سلام ہو۔۔۔۔۔
آقا کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والوں کی نظر میں پوری کائنات ہر لمحہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد منا رہی ہے۔
بے شک
Hundred percent right
سبحان اللہ وبحمدہ - بےشک ایمان والے اللہ پاګ کے پیارے حبیب و رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا و کائنات میں آمد پر ہر روز خوشی مناتے ہیں -آلحمد للہ رب العالمین
❤🌹❤🌹❤️🌹❤🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
❤ بےشک
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
📿درود پاک پڑھتے جائیں .
💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚
Bohat he khoob jnab jazak Allah khair
SubhanAllah.. Allah mere Murshid ko salamat rkhay... Aameen
اطیعواللہ و اطیوالرسول یہی ہماری محبت کا ثبوت ہے ۔دین مکمل ہو چکا۔
Mohabbat la mahdood hai
@Sherazi Syed Kya Sunna chanta hain apka Zakir Jo sunata ha us se hat k bhi Sach hosakta ha Jo professor sb ne bola ha
@@zaingilani545 beta sawaal sirraf itna hay k har saal Rasool E Paak sallallah ho a lay he wa Aali he wa askha be he wassallamm ny apna jannam e dinn esaa na hein manaaya aur na he ham ko karny ka kahaa.
بعد از خدا تُو ہی بزرگ قصہ مختصر
مُحَمَّد رسول اللّٰه ﷺ 🌹🌹🌹🌹
ھمنے اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد جھوم کر منانا ھے جلنے والے جلتے رہیں۔
this is the best explanation of Eid Milad ul Nabi PBUH, and how one should celebrate this
لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ۔
الھم صلی علی سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ کے چاہنے والوں کی خیر۔
سلسلے رِسَالت کے جنﷺ پر اختتام پاتے ہیں .. ..
ہو مبارک کہ خَاتَمُ المُرسَلین ﷺ آتے ہیں .. !!
نبئ رحمت ﷺ کی پوری اُمت کو ربیع الاوّل کی آمد مبارک !!❤
Baqul Ap Nabi pak S A W her jaga majood hen tu Phir RabiuAwal mean b shoor machaty han Nabi pak S A W AA ghay ye Kia tmasha bnaya hua hey
Sadayein Duroodo Ki Aati Rahengi Jinhe Sunke Dil Shaad Hota Rahega
Khuda Sunniyon Ko Aabad Rakhe MUHAMMAD Ka Meelad Hota Rahega ﷺ 🇸🇦
Ma Sha ALLAH professor sahb ap is qom ka qeemti srmaya hn... Allah Pak apko seht o tndrusti dyn Lmbi zndgi dyn....
Beshak
Jazak Allah
حضور نے پیر کے دن روزہ رکہا
جب وجہ پوچہیں گئ تو فرمایا کے اس دن میں پیدا ہوا
حضور نے خود میلاد منایا
to tum roza kra kro na tum dance or bhngra daty ho
To Roza rkhyn
Ravi kon hy
Ya hadees number?
In k javab my hi
Sawal hy
Bithaath insan ko Allah sy dhoor lyjatji hy
Khod inho ny kaha k Pakistani melad k jalos my wahiath or hadh sy thajawoz karjathy hy
2nd manana hy
Tho hozor (s ) k irshad hy
Musalman
Na joot bol saktha hy
No dhoka dy saktha hy
Na nimaz chor saktha hy
Na dunya jama kar saltha hy
﷽
❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ❤
❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤
❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤
💕سُبْحَانَ الله
💕الْحَمْدُ لله
💕لَا إِلهَ إِلَّا الله
💕اللهُ أَكْبَر
💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم
💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل
💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ
💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ
💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ
💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه
💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ
العَلِي العَظِيمِ
💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ
💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ
💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚
وہ (ص) جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا ! وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ !
جان ہیں وہ (ص) جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے !! ♥️
Logical and Balanced View of Ustad e Mohatarm As Always !! ♥️
قران و سنت کے خلاف ہے۔
اسناد دین سے ہے۔
قران کی آیتون سے یا صحیح اسناد احادیث سے استاد محترم کے نظریے ثابت کرو۔
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
Highly pleased to listen this beatuful explanation of "MILAAD SHARIF". "JAZAK ALLAH KHAIR"
This world and each and every thing just because of milad UN nabi it's GOD gift to mankind
No where in islam first follow faraz and last prophet muhammad pbuh never told to celebrate my or others after death
Lier
خود رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اپنی ولادت باسعادت ساری زندگی مناتے رھے. آپ بھی اسی طریقے سے منائیں..... سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھتے رھے.... سوموار آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا دن ھے.
آپ بھی سوموار کا روزہ رکھا کریں
Ye kam kafi mushkil hai ye kam ye log nai karien gy Ap jitna marzi keh lo
Wo kam ino ne nai krna js ki taleem nbi day gay hn
Koi sboot
Bhai Rasool Allah sal lal la o alahay wasalam ne her somwar or jumayraat ka rozah rakha is terha mahinay me 11 rozay rakhay or her mahinay rakhay, koi saal me aik dafa nahi rakha, kiun logo ko gumrah ker rahay ho, tum bhi her mahinay 11 rozay rakho or sunnat pori kro. Na unkay sahaba ne cake kata na china ki lights lagai, yay sub kharafaat tou abhi 100 200 saal pehlay ki hain.
Or kisi hadees ki kitaab se sabit nahi k waladat 12 Rabi ul awal ko hui
الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علٰی آل محمد و بارک وسلم
Bahtreen daleel Eid Miladunnabi ki subhan allah
Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH and His Family and Friends and Relatives for Ever and Ever 💜💙💚💛🧡❤💕Allah sends Darood and Salaam on Holy Prophet PBUH..and His Angels and Momineen...What else is Milaad??
بے شک
ماشاء اللہ سبحان اللہ عزوجل
یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
تیرے چاہنے والوں کی خیر
آمین یا رب العالمین
ایک محبت ہوتا ہے ایک غلو ہوتا ہے غلو میں انسان دائرے سے باہر نکل جاتا ہے جسکا واپسی مشکل ہوجاتی ہے، مسلمان ایک دائرے میں رہ کر بہتر ایمان پر گامزن رہتا ہے،
MASHAA ALLAH SUBHAANALAH professor saab may ALLAH give u happiness withe every breath you take AMEEN
❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚
میں ایک عام آدمی ھوں مجھے صرف اتنا پتہ ھے کہ رحمت اللعالمین کی آمد ھو اور رحمت کے نزول کی خوشی مسلمان کو نہ ھو تو وہ کیسا مسلمان ھے۔
ایک مسلمان کا سیدنا حضرت محمد مصطفٰے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لاۓ ہوئے دین کو قبول کرنا اور ان بتاۓ ہوۓ طریقوں کے مطابق عمل کرنا اور رحمت اللعالمین کے طریقوں کے مطابق خودکو ڈھانا، عید کی ایک روزہ خوشی سے کہیں بہتر اور بڑھ کر محبوب عمل ہے۔ بدعات اور خرافات سے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ہے
@@saeedurrahman6859 جی بالکل ،مگر بدعتی منگل کے دن جمعہ کی نماز پڑھ رھا ھواور وضو میں ناف کا مسح کر رھا ھو جب اسے روکو کہ نہیں یہ بدعت مت کر تو ڈھٹائی سے کہتا ھے کہ اسکی منع دکھاؤ
Hamari khushi ka iss sy bara mouqa kia ho ga hum shukrana ky tor py yeh din manain hum ny deen kis sy seekha Allah ki pehchan kis ny karwai
Aap bilkol theek keh rahe hain 👍🌹♥️
Don't be emotional be rational and study about islam this is biddat
ماشاءالله تبادك الله
Very satisfied reply .
May Almighty Allah bless you sahatt and long life
جزاك الله خير
Allah ap Ka rizq asan Kare or sehat o tandurusti ata Kare kya khub jawab he
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب وضاحت۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
V beautifully defined🌹👍🤲💖😊
💚🌸Ya Nabi SalamAlyka 🌸💚
Excellent answer ❤️
Bas prof sahib boltee rahein aur ham suntee rahein
Allah aapko ajar dae aameen abbas khan tashkent
ما شاءاللہ سر بہت پیاری گفتگو کج آپ نے
کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں
یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں
محمد متائے عالم ایجاد سے پیارا
پدر مادر برادر جان و مال سے پیارا
﷽
❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ❤
*PrOfessOr Sahib ALLAH PAK Apka Saya Hamaray SarOn Par Aise He Qaeim-O-Daeim Rakhhay...* 🙏🙏🙏🙏🙏
Ma Sha ALLAH sir Kia khubsorat jwb hai
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرے
نہ مٹا ھے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا
Subhanallah professor sahab
Salamat rahen. Buhat acha jwab
Sahaba Rooz milaad milaty thy
Dosra.
Ap ko pata ho k ap hazoor pak ki pedaish ka din hy. To who you feel subhanallah
Boht acha jawab ma sha ALLAH agreed Sir
💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
اپنــے کمــال کے ســاتھ
💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
بہتـــ اچھــی ہیں
💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
suhaba tabeen tabatabeen,olyaullah, salf saliheen,aemae deen se ziada hamen aj kal k logon ziada muhabbt hai jinki shaklen un se milten unhen huzoor se muhabbt hai suhaba se b ziada wah kya bat hai
ALLAH PAAK HAM SAB KO SAHAT AUR HADAYAT FARMAYE SUMMAMEEN
" اللهم إني أسألك حسن الخاتمة "
(Allahumma inni as aluka husnal khatimah)
O Allah, I ask You for a good end to my life.
Professor Sahib is for intellectual mind.
May Allah SWT give him more strength to deal with these confused and conflicting statements of set mind of people.
Jazak Allah khair
Magar Sofiyat k liye
Aql ki hajat nahi.
Eshq par bhalla kabhi aql hawi hui hai
Eshq aag main kudi
Ye Rafiq sahb kahan k intellectual hai, ye to bolta hai
Main darvesh hun sofiya k gun gaan gatta hai.
Aap log kaise usko intellect samjhte ho
Aap shayad intellectual ho
Ya jala aql se chirag
Ya Niraql ka kar intikhab
Darveshi ki dunya kuch aur hai
Jahan na harm na mimbar na mehrab
Aankh bhi nahi aur jahan bhi nazar main
Eshq ik bondh hai jab sagar main
Eshq apni Hayat main woh hota hai jo
Us namk k putle ko hua jab woh samandar main chilanga
Sofya kabhi khush nahi hote
Khushi manane se thodi milti hai
Khushi meeras nahi tumhari jab chaho aajaye
Tum ne us dewane ko dekha hai jo bina karan jhomta hai log kehte hain pagal hai
Woh pagal , us ka to mn wasl main mile johar se khush hota hai
Rafeeq abhi padaw main bhi nahi
Abhi se becchne laga
Abhi kya hasil kiya
Khuda to dooor abhi apne Nabi ko bhi na pasaka, abh kya samjayain nadan ko
Nabi aaj hote to kya fitna hota
Aur Rafeeq sb Nabi tak aye hote to kya fitna utha
Usko bolo Jo cheez agar malal ka sabab bane to kya karte Nabi Pak
Waise darvesh k jahan main khud hi bohat kuch aashkara hota hai, jahan deed main dekho to eid hoti hai
Subhan Allah 🤲 All praise to Almighty Allah SWT who’s been forever and who remains forever. Very well explained Sir. I love you Sir for the sake of Almighty Allah SWT and his prophet Syed Muhammad Mustafa SWAS🤲
کی مُحَمَّد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں🌹
یہ جہاں چیز ہے کیا ، لُوح و قلم تیرے ہیں🌹
جزاک اللہ پروفیسر صاحب
💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚
Jazakallah Dr sab
اور کوئی مسئلہ نہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پروفیسر صاحب کی یہ تقریر سننے کے بعد کہ لوگ میلاد منانے کو سنت عمل نہ سمجھ بیٹھیں۔
نہیں ایسی کوئی بات نہیں لوگ "فرض" ادا نہیں کرتے سنت تو بعد کی بات ھے
سنت ہی ہے جیسے نبی علیہ السلام پر پیر کو روزہ رکھ کر اپنا میلاد
مناتے تھے
@@welogfaqeerlog7005 آپ جیسوں کو سمجھانا بھینس کے آگے بِین بجانے والی بات ہے۔
Subhan Allah Masha Allah very nice lecturer Masha Allah Masha Allah Masha Allah
Bahut khoob Allah sehat ke sath umar Daraz kare Aamin
بہت ہی احترام کے ساتھ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف روزہ رکھا ہے اور کچھہ بھی نہیں ملتا۔کسی صحابی رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں ہے۔
پروفیسر صاحب دین جذبات کا نہیں ہے۔ دین دلائل اور صحیح احادیث اور قرآن ہے۔
Professor sb ne bilkul Haq bola aur daleel logical ala bat ki
Roza Khush huker rakha tu ham Khush nhi hosakta us acha din per ? Allah saza da ga humain ?
MashaAllah bohat khoob🌹🌹🌹🌹💐
Bohat khoob
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ۔
ورفعنالک ذکرک۔ حضورﷺکا محبت کے ساتھ ذکر کرنا ہی میلاد کا مقصد ہے
زکر بس سال میں ایک مرتبہ؟
@@mohdsajjad7602 جو دم غافل سو دم کافر۔ 365/24 کسی ایک دن کوئی پابندی نہیں
@@nasirmahmood826 ye hadees ka reference de den
MashaAllah subhanAllah JazakAllah Prof sahab qibla
Main bhi yahi baat sonchta tha. Kyunke ashabe Rasulullah puray Asia aur Africa may jihad k zarye Islam ki tableegh may lagay huwe thay. Agar fursat may hotay to ya saray ashabe Rasulullah saws Eide Milad manatay.
جڈاک اللہ خیر سائین۔
Very well explained!!
Subhan Allah
انکی زندگی کے واقعات بیان کئے جاتے ہیں جن کو سن کر محبت بڑھتی ہے
Allah pak ap ko kush raky ap n melad per bahot he kubsurt beyyan keyy Allah pak humain RASOOLLHA swt sa wapsta her din manayyain
فرمان رسول ﷺ ہے کہ جو جس قوم کی مشابہت اختیار کرے وہ انہی میں سے ہے
Jazak Allah
Masha Allah Allah slamat rkhe apko jnab
❤❤❤ SUBHAN ALLAH HI WABI HAMDI HI .. SUBHAN ALLAH HILAZEEM ❤❤❤
❤❤❤YA PAK YA REHMAN YA RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB E KAREEM ❤❤❤
❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (SAL ALLAH HO TALLAH ALAHAE WALIHI WASLAM) ❤❤❤
Aap sallal laho elaihi wasalm ne deen ki her cheeze sikhai de, apni wilaadat k lia wo her Monday(peer) ko roza rakhtay the.
Afsoos hum loog khushi ko jalse jaloos se me talash karte hai na ke tazkia nafs me...
Doctor sahab aapki baat Se Hi Hai Allah ne Duniya Banai Hamare Mohammed Sallallahu Alaihi vasllam ke liye aur Aaye Mohammed to Bahar I Charon Taraf Jannat Ki Hawa chumane I बार-बार
SubhanAllah. ALLAH AAP KO SEHAT O TANDURASTI ATA KARAY, LAMBI UMAR KAY SAATH.
Mashaallah Allhumdolliallh Jazaqallah. wellden sar.
ALLAH NE MANAYA FARISHTE MANATE HAIN💐 AAQA K GULAAM MANATE HAIN💐 YE HI SAB SE BADI DALIL HAI💐
Thanks sr ,u tell diffrenc between Allah n Rasool s w in good way.Allah bless u
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
حج اور دوسری عبادات کے لئیے کسی دن کی تعیین اور تقرر اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ہوا ہے
ہم کون ہوتے ہیں کسی دن کو مقرر کرنے والے
Allah ko chodo Bhai.. Allah ke mehboob, wajhe takhliqe kainat ki baat karo...hamesha.. Allah bhi khush ho ga
Subhan Allah🙏🏻🤲
ماشاء اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللہ
❤❤ Mashallah Subhanallah
سر،جب ثابت ہی نہیں تو اپنے پاس سے خودساختہ دلائل پیش نہیں کرنے چاہیے ،ہم صحابہ سے زیادہ محبت کرنے والے نہیں ،وہ سراپا ہدایت تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو پابندی سے فالو کرتے تھے اسلئے بس رک جائے جہاں ثابت ہی نہیں
آپ جیسوں کو یہ سمجھ نہیں آئے گا
Adam bahi aap bahi ye batao ke Sahaba me ya aaqa hozoor s.w. a .w alehe wasallam ne kab kaha ke milad nahi manana hi koye hadees ya koye ayaat pais karay
Shams bhai ka jwb do jnb
Huzoor ki aamad ki khushi kis ko na ho ALLAH hidayat de sb ko aameen
@@goldenfox9229 Eid ki namaz see pehle Azan Kun nhi dete...mana to Kahi. Nhi...
Janaza see pehle elan krty ho,
Namaze janaza ki Azan b banao...
Kun k mana nhi hai...
Bewaqoofo...Jo rasool Kia USI Mai. Swab hai..
Jo NHI kia...woh sawab wala kese hai
ماشاءاللہ
محد سيىدالكونين والثقلين
والفريقين من عرب ومن عجم
مولا ى صل وسلم دائما ابدا
على حبيبك خير الخلق كلهم
جزاک اللہ خیرا پروفیسر صاحب
Atta Ullah
آج کا دن دنیا کے لیے ایک بڑی برکت کا دن ہے ، کیوں کہ یہی تاریخ تھی جس میں ساری دنیا کے رہنما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے ۔ اگرچہ شریعت میں حضورﷺ کے یوم پیدائش کو عید قرار نہیں دیا گیا ہے اور نہ اس کے لیے کسی قسم کے مراسم مقرر کیے گئے ہیں لیکن اگر مسلمان یہ سمجھ کر ، کہ یہ خدا کے سب سے بڑے نبی اور دنیا کے سب سے بڑے ہادی کی پیدائش کا دن ہے اور یہ وہ دن ہے جس میں انسان کے لیے خدا کی سب سے بڑی نعمت ظہور میں آئی، اس کو عید کی طرح سجھیں تو کچھ بے جا نہیں ہے ۔ البتہ اس عید کے منانے کی یہ صورت نہیں کہ خوب کھاؤ پیو ، چراغاں کرو، جلوس اور جھنڈے نکالو اور محض اپنی دل لگی کے لیے فضول نمائشی کام کرنے لگو۔ ایسا کرو گے تو تم میں اور جاہل قوموں میں کوئی فرق نہ رہے گا ۔ جاہل قومیں بھی اپنی تاریخ کے بڑے بڑے واقعات کی یاد میلوں ٹھیلوں اور جلوسوں سے مناتی ہیں ۔ اگر تم نے بھی ان کے میلوں اور تہواروں کی نقل اتاری تو جیسے وہ ہیں ویسے ہی تم بھی بن کر رہ جاؤ گے ۔ اسلام نے تو یادگار منانے کے لیے نیا ہی ڈھنگ نکالا ہے ۔ سب سے بڑی یادگار حضرت ابراہیمؑ کی قربانی ہے، جسے منانے کے لیے الله تعالٰی نے عید الاضحٰی کی نماز اور قربانی اور حج و طواف کا طریقہ مقرر کیا ہے ۔ اس پر تم غور کرو تو اندازہ کر سکتے ہو کہ مسلمان کو اپنی تاریخ کے بڑے بڑے واقعات کی یاد کس طرح منانی چاہیے ۔ تم کو سوچنا چاہیے کہ 12 ربیع الاول کی تاریخ کس لحاظ سے تمہارے لیے اہمیت رکھتی ہے ۔ اس لحاظ سے نہیں کہ عرب کے ایک شخص کے گھر میں آج ایک بچہ پیدا ہوا تھا ، بلکہ اس لحاظ سے کہ آج اس پیغمبر اعظم ﷺ کو خدا نے زمین پر بھیجا جس کے ذریعے سے انسان کو خدا کی معرفت حاصل ہوئی ، جس کی بدولت انسان نے حقیقت میں انسان بننا سیکھا ، جس کی ذات تمام جہان کے لیے خدا کی رحمت تھی اور جس نے روئے زمین پر ایمان اور عمل صالح کا نور پھیلایا ۔ پس جب اس تاریخ کی اہمیت اس لحاظ سے ہے تو اس کی یادگار بھی اس طرح منانی چاہیے کہ آج کے روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم اور دنوں سے زیادہ پھیلاؤ۔ آپﷺ کے اخلاق اور آپﷺ کی ہدایات سے سبق حاصل کرو اور کم از کم آپ کی تعلیم کا اتنا چرچا تو کرو کہ سال بھر تک اس کا اثر باقی رہے ۔ اس طرح یادگار مناؤ گے تو حقیقت میں یہ ثابت ہوگا کہ تم یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سچے دل سے عید سمجھتے ہو اور اگر صرف کھا پی کر اور دل لگیاں ہی کر کے رہ گئے تو یہ مسلمانوں کی سی عید نہ ہوگی ، بلکہ جاہلوں کی سی عید ہوگی ، جس کی کوئی وقعت نہیں۔
امام مودودیؒ
میلاد النبیﷺ صفحہ ١٠،١١
badi zabardast baat kahi ...
If u come to know, Today is the birthday of Prophet صلی اللہ علیہ وسلم , Hiw would you feel. 🥰🥰🥰🥰
حیرت ہے مجھے ان لوگوں پر جو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش ( جو دن آ پ مانتے ہیں) پر خوش وخوشی کا اظہار تک نہیں کر تے۔ اور دعویٰ کرتے ہیں بڑے علم فاضل ہونے کا مجھے ڈر اس دن سے لگتا ہے کہ اگر آ قاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہچانے سے انکار کر دیا تو کیا ہو گا کیو ں کہ نبین علیہم و السلام اپنی ا پنی ا مت کی گواہی دیں گے۔
MashAllah! Sir
Mashalla no doubt
Melad manany k tariqa kar main ikhtilaf zrur ho sakta ha mgr mana zrur chahiye inshallah qyamat ke subho tak manayen gay.
Nabi s.a.w. aashiq har roz hi unki amad ka jashn manatay the un ki zingai un ka naqsh qadam chal kar guzar gaye or ab hum baywaqoof ak roz ma khus hsin.
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚﷽
❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ❤
❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤
❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤
💕سُبْحَانَ الله
💕الْحَمْدُ لله
💕لَا إِلهَ إِلَّا الله
💕اللهُ أَكْبَر
💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم
💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل
💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ
💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ
💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ
💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه
💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ
العَلِي العَظِيمِ
💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ
💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ
💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 ALLAH TALLAH IS ONE and HOLY PROPHET HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚🕋💚 Is the TRUE and last PROPHET of ALLAH PAK ....
Discussion completed and closed.💚🕋☝️😇💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋💚
💚🕋💚 Subhan ALLAH 💚🕋💚
💚🕋💚 ALHAMDULILAH RAB ul ALAMEEN 💚🕋💚
💚🕋💚 ALLAH o AKBAR 💚🕋💚
💚🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋💚
💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
اپنــے کمــال کے ســاتھ
💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
بہتـــ اچھــی ہیں
💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚
💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚
💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💖جس کی ماں فاطمہ ؓ اور نانا نبی ﷺ 💚🕋💚
💚🕋💚 جس کابھائی حسن ؓ اور بابا علی ؓ 💖
💚🕋💚 حسین ؓ ابن حیدر پہ کروڑوں سلام 💚
💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋
💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚
جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚
💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚
💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں :
پہلا:🌹 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم 🌹سے محبت ‘
دوسرا :آپ کی🌹 اہل بیت (A.S)🌹 اطہار سے محبت اور
تیسرا : 🌹قرآن مجید🌹 کی تلاوت۔💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋
💚فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ
"جس کے پاس صدقہ کے لںٔے کچھ نا ہو وہ مجھ پر
درود پاک پڑھ لے یہ اس کے لیںٔے صدقہ ہے"۔۔💚🕋💚🕋🌄☝️💕🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Mashallah zabardast logic zindabad
I am agree sir with u
وما محمد الى رسول قد خلت من قبل ارسل
We some celebrating our children birthday cos happy even not all but,we happy very very happy our prophet birthday Eid but nice religious way.