توصیف صاحب معزرت کے ساتھ خان صاحب میں حیوانات کی ساری خوبیاں موجود ھیں خان صاحب کی اس صفت سے یوتھیا آگاہ نہیں ورنہ یوتھیوں نے کہنا تھا کے دیکھو مرشد کتنے فقیر طبع انسان ھیں واہ واہ واہ
تسلیمات، بہت خوب توصیف صاحب۔ ایسے ہی اس مرزا گرداسپوری کے اوتار کو بے نقاب کرتے رہیں۔ یہ سب انکشافات آگے آنے والوں کو اس سے اور اس کے پیرو کاروں کے شر سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کریں گے۔ والسلام۔
توصیف خان صاچب! بہت شکریہ عمران خان صاچب سے متعلق تیسرا پروگرام بھی زبردست رہا۔ مہربانی فرمائیں اور اس سلسلے کو جاری رکھیں۔ شیخ رشید صاحب کے وزڈم کے قائل ہونا حیرانگی کی بات ہی۔ اور سب سے بڑی حیرانگی اس بات پر ہوئی کہ وہ طلعت حسین کو اچھا صحافی سمجھتے تھے۔ بہترین سلسلہ
انتہائی اچھا پروگرام ہے انے والے وقت ميں اپکا يہ پروگرام شاید ریفرنس کے طور پر استعمال ہوگا۔ يہ تاریخ کے وہ خاکے ہيں جو کسی بھی نقاد کيلیے سننا لازم ہونگے ہر ریسرچر کے کام آہيں گے۔ قوميں اپنی شخصیات کا تنقیدی جائزہ لئے بغیر اپنی ڈگر کو درست نہيں کرسکتیں۔ توصیف بھائی بہت اچھا آپ يہ تاريخ کا قرض اتار رہے ہيں۔ سلامت رہيے
Khan sahib I am Lahore I am more than 86 years old I also worked in Africa financed by IFC In 1963 I also worked on a industry with Bangladesh Dr Yunus I like your program these are different then others Please carry on different programs MunawarMalik
NS and family are not honest IK also not honest These leaders has no vision Pakistan needs hard working honest and leaders with vision God help Pakistan MunawarMalik
توصیف خان صاحب عمران کی شخصیت کو تہہ بہ تہہ ادھیڑ نے کی آپ کی کاوش قابل ستائش ہے۔ میں کبھی بھی عمران کا مداح نہیں رہا۔ کیونکہ مجھے اس میں کہیں بھی انسانیت ، رواداری، بھلائی نظر نہیں آتی تھی یقین کیجئے آپ جو بتاتے ہیں اس نے میرے نظریات کو بہت پختہ کیا ہے اس گندگی سے بھلائی کی توقع رکھنا بھی مجھے گناہ ہی لگتا ہے۔اللہ مجھے اور سب محبان وطن کو اس شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
توصیف بھائی کمینٹس کو مینشن نہیں کریں کوئی ٹینشن نہیں سچ کی رینج کم ھوتی ھے مگر افادیعت بہت دیرپا ھوتی ھے۔ یہ چوک میں ننگا ھو کے کھڑا ھو جاے تو اس کے مرید اس میں بھی کوئی کرامت سمجھیں گے۔😜
Nwas Sharif ne Muharraf KI ATTOK QILLA ME JAIL KATII OR BAJWA DOAR ME B...YAD RAHY K WO IMRAN AL KAZZAB SE ZYADA TIME JAIL ME RHY OR HARDSHIP B US SE ZYADA KATI ...TO JAIL KATNA PARTI HY JIS KO B JANA PARY ...ISKA KOI KMAL NHI Q K KOI OR OPTION NA HY
بزرگوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی کی تربیت یا اس کی شخصیت کے متعلق جاننا ہو تو اسے ابنے دسترخوان پر بیٹھائیں اور اسکے ساتھ کھانا کھائیں وہ کیسا انسان ہے سب ہتہ چل جائے گا ۔جو باتیں آپ نے جو باتیں بتائیں ہیں اس سے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ انتہائی گھٹیا عادات کے مالک ہیں ایسے لوگوں سے کسی اچھائی کی توقع نہیں کی جا سکتی
عمران خان کے کھانوں کے بارے میں اور بھی بہت سے لوگ بتا چکے ہیں ۔😂😮 کس طرح جانوروں اور بدتمیزوں کی طرح کھاتا تھا ۔مبشر لقمان اور نجم سیٹھی بھی ایسی باتیں بتا چکے ہیں 😂😅
@11:10 This reflects his arrogance. As the saying goes, "Empty vessels make the most noise." One doesn’t need to be accomplished to act arrogantly-this attitude stems from an inflated sense of self-importance.
Sar jee ap or Akbar s Babar dono same practice mn rahey hn wo bhi aksar Jo qisay is lanti k sunatay hn to yehi kehtay hn k mn or Imran niazi " gari mn yean say wahan ja rahay thay ya is gawon say us gawon ya city ja rahay thay " sawal zehn mn yeh aata hay k jab ap hotay thay to wo Kahan hotay thay ya wo gari mn hotay thay to ap Kahan hotay thay Thanx toseef sar
یوتھیوں کی باتوں کا برا نہیں منایا کریں۔ یوتھیوں کی باتوں پر فقط 😅😅😅😅😅 بنتا ھے۔ اور خاموش ۔ کیونکہ ہر یوتھیے کی ذھینی صلاحیت فقط اور فقط sub standard ہی ثابت ھوتی ھے۔
NS and family are not honest IK also not honest These leaders has no vision Pakistan needs hard working honest and leaders with vision God help Pakistan MunawarMalik
توصیف صاحب معزرت کے ساتھ خان صاحب میں حیوانات کی ساری خوبیاں موجود ھیں خان صاحب کی اس صفت سے یوتھیا آگاہ نہیں ورنہ یوتھیوں نے کہنا تھا کے دیکھو مرشد کتنے فقیر طبع انسان ھیں واہ واہ واہ
Absolutely right 👍🎉
بہت شکریہ توصیف صاحب ۔ ہمارا ان حضرت کے بارے میں جو تصور تھا آپ اس کو درست ثابت کر رہے ہیں
Jo 10 saal pehly suna thaa sub such thhaa, Thanks to Razi Dada
آفرین ہے رانا صاحب ان بدنما چہروں سے نقاب اتارتے رہیں شاباش
اتنے نفیس طریقے اور صاف لہجے میں وی لاگ کرتے ہیں اور معلومات کے ساتھ زبردست تجزیے کے ساتھ 👍🏻👍🏻👍🏻
خوب است
Lovely effort ,pl keep it up ,very mature style ,learning a lot of, thanks dear,
تسلیمات، بہت خوب توصیف صاحب۔ ایسے ہی اس مرزا گرداسپوری کے اوتار کو بے نقاب کرتے رہیں۔ یہ سب انکشافات آگے آنے والوں کو اس سے اور اس کے پیرو کاروں کے شر سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کریں گے۔ والسلام۔
Buhut khoob g Tauseef shb, good job 👍👍
زبردست رانا صاحب
Tauseef Sb please write a book of your memoirs. It would be very interesting indeed!
سنا ھے 1999 کی ایک رات پنجاب یونیورسٹی کے گرلز ھاسٹل سے "آھوں آھوں او آھوں آھوں" والے گلوکار کی بھی اچھی خاصی چھترول ھوئی تھی۔۔۔
السلام علیکم
ان یادداشتوں کے سلسلے کو جاری رکھیں
Rana. Shb. Slam
❤❤❤❤❤❤❤
Tauseef sb your program is very informative for the students of politics and political science.
Zabrdast ❤
Your vlogs are worth listening. Fantastic work. Keep it up sir
📣استغفار استغفار استغفار
توصیف صاحب اسلام علیکم! ابھی بھی جو جیل وہ کاٹ رہے ہیں وہ جیل نہیں گسٹ ہوس ہے۔
Wonderful memories.
توصیف خان صاچب!
بہت شکریہ عمران خان صاچب سے متعلق تیسرا پروگرام بھی زبردست رہا۔
مہربانی فرمائیں اور اس سلسلے کو جاری رکھیں۔
شیخ رشید صاحب کے وزڈم کے قائل ہونا حیرانگی کی بات ہی۔
اور سب سے بڑی حیرانگی اس بات پر ہوئی کہ وہ طلعت حسین کو اچھا صحافی سمجھتے تھے۔
بہترین سلسلہ
شیخ رشید سے متاثر ہونے والے بندے کا سیاسی سمجھ بوجھ کا لیول صاف ظاہر ہے
Behtareen
Good 👍 Vlog Bhai 🌻🌻
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
انتہائی اچھا پروگرام ہے انے والے وقت ميں اپکا يہ پروگرام شاید ریفرنس کے طور پر استعمال ہوگا۔ يہ تاریخ کے وہ خاکے ہيں جو کسی بھی نقاد کيلیے سننا لازم ہونگے ہر ریسرچر کے کام آہيں گے۔ قوميں اپنی شخصیات کا تنقیدی جائزہ لئے بغیر اپنی ڈگر کو درست نہيں کرسکتیں۔ توصیف بھائی بہت اچھا آپ يہ تاريخ کا قرض اتار رہے ہيں۔ سلامت رہيے
Thank you
خاندانی بندے اپنے پرانے دوستوں کی گزرے وقتوں کی کمی کوتاہیاں یوں سربازار ایاں نہیں کرتے ۔ اور وہ بھی اس مشکل وقت میں ۔ شاباش
بہت خوب
From Lahore correction
Thanks for sharing your firsthand information.
Excellent and quite accurate depiction of the events and Imran Khan's personality
Like
Correct.
Agar Imran sh Rashid jaisay banday say inspire tha. To Phir uski wisdom Ka andaza samajhdar pakistaion KO ho Jana chahiay.
Khan sahib
I am Lahore
I am more than 86 years old
I also worked in Africa financed by IFC
In 1963 I also worked on a industry with Bangladesh Dr Yunus
I like your program these are different then others
Please carry on different programs
MunawarMalik
Thank you sir
❤❤
Sir aisi jail kon nhn Kaaty ga? Desi chicken, bakray, nuts or pata nhn kya Kuch.. agar yeh jail hai to ALLAH sb ko aisi jail naseeb farmaye
NS and family are not honest
IK also not honest
These leaders has no vision
Pakistan needs hard working honest and leaders with vision
God help Pakistan
MunawarMalik
مطلب کھان صاب کھان دا سوقین ایہے
This is not good attitude for old friend
That criminal was Zulfi Bukhari !😅
Un 2no min ek Fyazul hasan Chohan ho ga 😮😮
Thanks bro
All are Army puppets: Imran, Nawaz, Shahbaz. Yeh mulk isi tarah neechay ki taraf gaamzan rahay ga, thank you Afwaj e Pakistan
توصیف صاحب آپ اسم با مسمیٰ ہیں
Tosif sb kia hafiz farht name hay student leader ka
Zulfi 😂😂😂😂
توصیف خان صاحب عمران کی شخصیت کو تہہ بہ تہہ ادھیڑ نے کی آپ کی کاوش قابل ستائش ہے۔ میں کبھی بھی عمران کا مداح نہیں رہا۔ کیونکہ مجھے اس میں کہیں بھی انسانیت ، رواداری، بھلائی نظر نہیں آتی تھی یقین کیجئے آپ جو بتاتے ہیں اس نے میرے نظریات کو بہت پختہ کیا ہے اس گندگی سے بھلائی کی توقع رکھنا بھی مجھے گناہ ہی لگتا ہے۔اللہ مجھے اور سب محبان وطن کو اس شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
توصیف بھائی
کمینٹس کو مینشن نہیں کریں کوئی ٹینشن نہیں سچ کی رینج کم ھوتی ھے مگر افادیعت بہت دیرپا ھوتی ھے۔ یہ چوک میں ننگا ھو کے کھڑا ھو جاے تو اس کے مرید اس میں بھی کوئی کرامت سمجھیں گے۔😜
Nwas Sharif ne Muharraf KI ATTOK QILLA ME JAIL KATII OR BAJWA DOAR ME B...YAD RAHY K WO IMRAN AL KAZZAB SE ZYADA TIME JAIL ME RHY OR HARDSHIP B US SE ZYADA KATI ...TO JAIL KATNA PARTI HY JIS KO B JANA PARY ...ISKA KOI KMAL NHI Q K KOI OR OPTION NA HY
اپ نے کہا کہ تلت حسین کو عمران خان بہت اچھا صحافی سمجھتا تھا۔
سوال میرا یہ ہے کہ جس عمران خان کو ہم جانتے تھے، وہ کہاں جا چکا ہے؟
بزرگوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی کی تربیت یا اس کی شخصیت کے متعلق جاننا ہو تو اسے ابنے دسترخوان پر بیٹھائیں اور اسکے ساتھ کھانا کھائیں وہ کیسا انسان ہے سب ہتہ چل جائے گا ۔جو باتیں آپ نے جو باتیں بتائیں ہیں اس سے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ انتہائی گھٹیا عادات کے مالک ہیں ایسے لوگوں سے کسی اچھائی کی توقع نہیں کی جا سکتی
عمران خان کے کھانوں کے بارے میں اور بھی بہت سے لوگ بتا چکے ہیں ۔😂😮
کس طرح جانوروں اور بدتمیزوں کی طرح کھاتا تھا ۔مبشر لقمان اور نجم سیٹھی بھی ایسی باتیں بتا چکے ہیں 😂😅
@11:10
This reflects his arrogance. As the saying goes, "Empty vessels make the most noise." One doesn’t need to be accomplished to act arrogantly-this attitude stems from an inflated sense of self-importance.
Sar jee ap or Akbar s Babar dono same practice mn rahey hn wo bhi aksar Jo qisay is lanti k sunatay hn to yehi kehtay hn k mn or Imran niazi " gari mn yean say wahan ja rahay thay ya is gawon say us gawon ya city ja rahay thay " sawal zehn mn yeh aata hay k jab ap hotay thay to wo Kahan hotay thay ya wo gari mn hotay thay to ap Kahan hotay thay Thanx toseef sar
اتنی فضول باتوں کا کیا فایدہ ھے۔
Totally wrong on Kaptan chappal story. Imran Khan is already 6 feet plus. This Tauseef Khan guy appears to have some grudge against Imran.
He's 5ft 10 inches
Koi or kamm kar le yar
Ye ap k bus ka kaam nahi
Chabbu Daaku Marandu Daaku, 2 Daaku Kya puchay gay
یوتھیوں کی باتوں کا برا نہیں منایا کریں۔ یوتھیوں کی باتوں پر فقط 😅😅😅😅😅 بنتا ھے۔ اور خاموش ۔ کیونکہ ہر یوتھیے کی ذھینی صلاحیت فقط اور فقط sub standard ہی ثابت ھوتی ھے۔
گوجر خان سے پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب تھے جن کے بارے آپ نے بات کی کہ وہ روحانی تربیت والے تھے اور خان صاحب سیٹوں کی بات کرتے تھے ۔۔۔۔
❤❤❤❤❤
From Lahore correction
NS and family are not honest
IK also not honest
These leaders has no vision
Pakistan needs hard working honest and leaders with vision
God help Pakistan
MunawarMalik