کہ جب میں حد سے آگے بڑھ گیا تھا عاشقی میں یعنی زندگی کو لے رہا مذاق ہی میں پھر مذاق ہی میں مل گیا سب خاک ہی میں چھو کر آیا منزلیں تو تنہا تھا میں واپسی میں جیسے پھول توڑے ہوں گے تم نے جھولی بھر کے میں وہ پھول جوکہ رہ گیا تھا شاخ ہی میں جیسے خواب ہی میں خواب گاہیں آنکھ ہی میں پل سے پل میں کیا ہوا تم رہ گئے بس یاد ہی میں اک سوال مچلتا ہے میرے دل میں کبھی تجھے میں بھول جاؤں یا تجھے میں یاد کروں؟ تجھ ہی کو سوچ کے لکھتا ہوں جو بھی لکھتا ہوں اب لکھ رہا ہوں تو پھر کیوں نہ اک سوال کروں؟ میں اس سوال سے غم کو بدل دوں خوشیوں میں پر ان بے جان سی خوشیوں سے کیا کمال کروں؟ پر اب سوال بھی کمال، تُو سنبھال لے فالحال یہ زوال بچھا جال کیا میں چال چلوں؟ چال چل تُو اپنی، میں تجھے پہچان لوں گا میں اپنی محفلوں میں صرف تیرا ہی نام لوں گا تجھے پسند ہے دھیمہ لہجا اور بس خاموشیاں میں تیرے خاطر اپنی خود سی سانسیں تھام لوں گا کیا تیرے سارے آنسو میرے ہو سکتے ہیں؟ ایسا ہے تو تیرے خاطر ہم بھی رو سکتے پیں میرے خاطر میرے رونے پر بس تم ہنس دینا ایک بار تیرے مسکراہٹ کے پیچھے ہم سب کچھ کھو سکتے ہیں کیا میری محبتوں کا کوئی حساب نہیں ہے؟ کیوں تیرے آنکھوں میں میرے لئے کوئی خواب نہیں ہے؟ تجھے کیا ہی کروں غم زدہ، اب جانے دے کہ تیرے پاس میرے پیار کا جواب نہیں ہے کتنی مدتیں ہوئیں ہیں تم نے خط کیوں نہیں بھیجا؟ گا لیتا ہوں تیرے لئے موسیقی نہیں ہے پیشہ آنے کی خبر ہی نہیں تیری اب اب کیا موسموں سے پوچھوں تیرے آنے کا اندیشہ؟ آنکھوں میں آنسو نہیں ہے کہاں ہے تُو، کہاں تُو نہیں ہے؟ دل کو یہ اب جاننا ہی نہیں، بس تم چلے آؤ تُو ہے کہاں؟ خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا، ڈھونڈتا عرصہ ہوا، تجھ کو دیکھا نہیں تُو نہ جانے کہاں چھپ گیا، چھپ گیا۔۔۔ آؤ پھر سے ہم چلیں تھام لو یہ ہاتھ، کر دو کم یہ فاصلے نہ پتہ ہو منزلوں کا، نہ ہو راستے تُو ہو، میں ہوں، بھیٹے دونوں پھر ہم تاروں کے تلے نہ صبح ہو پھر، نہ ہی دن ڈھلے کچھ نہ کہہ سکیں، کچھ نہ سن سکیں باتیں ساری وہ دل میں ہی رہیں تم کو کیا پتہ ہہ کیا ہو تم میرے لئے کہکشاں ہو تم کہانیوں کی پریوں کی طرحاں ہو تم مجھ میں آ سکے نہ کوئی اس طرحاں ہو تم ہو یقین تم میرا یا پھر گمان ہو تم آشیاں ہو تم میں بھٹکا سا مسافر اور مکاں ہو تم میری منزلوں کا ایک ہی راستہ ہو تم ڈھونڈتا ہے دل تجھے، بتا کہاں ہو تم؟ ہو جہاں کہیں بھی آؤ پاس تاکہ آنسو میرے تھم سکیں یاد آ رہے ہو تم مجھے اب ہر لمحے ایسی زندگی کا کیا جو تم زندگی میں ہو کے میری زندگی نہ بن سکے سوچتا رہوں یا بھول جاؤں اب تمہیں؟ تم مل ہی نہ سکو گے تو پھر کیسے چاہوں اب تمہیں؟ تیرے سارے خواب پل میں جوڑ دیں گے جس میں تُو ہی نہ بسے گا پھر وہ دل ہو توڑ دیں گے چھوڑ دیں گے وہ شہر کہ جس میں تم نہ ہو گے ٹوٹ جائیں گے مکاں وہ سارے حسرتوں کے گزرے پل جو ساتھ تیرے وہ پل ہیں بس سکوں گے مل لوں اب تم اس طرحاں سے کہ پھر نہیں ملو گے تُو ہی تھا ساتھ میں میرے کیسے میں جیوں گا اکیلے؟ تارے گن گن کے ہو گئی ہے صبح تُو ہے کہاں؟ خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا، ڈھونڈتا عرصہ ہوا، تجھ کو دیکھا نہیں تُو نہ جانے کہاں چھپ گیا، چھپ گیا۔۔۔
@@borak777team borak bhai mera pc low he lekin me achi gameplay karta ap ny last time regidit di thi to os se meri gameplay kafi iprove hogi he thanks brother
Borak bhai mujhe ek problem aa rha hai mai e4vx emulator pr khelta hun 4.240.15.6305 version pr mai drag krta hun to aim shake hota hai or bullet body pr bhi connect nhi hota mai jab ingame settings mai fps ko normal pr krta hun to mera aim smooth ho jata hai or head bhi lgte hai lekin fps 30 pr chala jaata hai
Goat Regedits link 🔗
sub4unlock.io/5QLTo
-------------------------
7xBoRak Sesni Group
chat.whatsapp.com/DNZPqeohLO66eH7kRq93Lp
-------------------------
DM For Paid Sesni ✅ 💁 💕
03103122410 🎉
BRO WHICH VERSION OF FREE FIRE ARE YOU USING AMAZON OR PLAY STORE
Borak Bhai G.O.A.T Regedit me V4 or V5 Bhi ate hai na vo bhi provide krva do na yrr...
Big fan from India ❤️🩹
❤
❤
Ye bhi india se hi hai
@@playgalaxy2.061pakistan se ha
NEW VIDEO LE AOO
8k soon INSHA ALLAH
love u borak
rtx 3060😮
Bruh full map video wana want 🙋🙋
thanks bro..headshot zada nehi lag raha per fps problem solve ho gaya. Thanks . New video le ao
jokes a part ,spectators ki shocked voice sey or excitement barhjati hey borak bhai ki team k sat cs play ki
haye meri jaan isi ka intezaar tha
love uuuuuuuu🤩😘
Thnks Jan
Yaar ma black m love 💞😘
Bro International khelo yr plzz i love your gameplay! make a squad permanent and plzz 4v4 limited you can play with us also plzz!
I mean our team! one is having your paid sensi
pakka Aimbot 10000%
Not joking
Serious
No bro sensi raw accel are best for recoil reduction and accuracy trust me
Aimbot se bhi itna accha nhi mat sakte @@Gar-enaofficial
Seriously u_______😅
Love u bro..full support
Headshot legend
One Of the Best, Finest and Accurate Player in Pakistan !❤🔥
Borak tu apnj mafia x goat wali I'd se aya jr ya alone wali I'd ki uid de
can you tell your mouse pad
NICE BHAW 🥵🇵🇰
Emulator dpi ??? Plz
Bro pls make a video on high sensi,pls,pls,pls,pls🥹🥹🥹🥹🥹🥹
Yar quantum seni bi achi ma mana try ki ha log free ma da rha os sa quantum ko ke masla ni ha
What is the name of your keyboard?
bro give me the emu link
mouse name...????
SLAYER WALI I'D SE MEI KHELTA HOON 💀
bhai joystick ka kuch kro bohat ziyada stuck ho rhi plzzzzzzz
BRO PC SPECS KIYA HAIN PLZ BATA DO❤❤❤
ʜᴀʏᴇᴇ ɢᴀᴍᴇᴘʟᴀʏ 💓💓🔥🔥!
Thank U jan
Msi 5 ky version ka link de do ❤❤❤
kasam sa yar white 444 ha to pakistani love you broo
emulator link please
Borak bhai please make video on raw accel 2024 settings for headshots please
King bro ❤
aoa baorak bhai aik req thi ap aapna emulator ka link de sakta ho kya plz btw love from pakistan
Bro how to fix crash and sensitivity increase problem in msi e4vx?
Borak Bhai G.O.A.T Regedit me V4 or V5 Bhi ate hai na vo bhi provide krva do na yrr...
Apply processing bhqi
کہ جب میں حد سے آگے بڑھ گیا تھا عاشقی میں
یعنی زندگی کو لے رہا مذاق ہی میں
پھر مذاق ہی میں مل گیا سب خاک ہی میں
چھو کر آیا منزلیں تو تنہا تھا میں واپسی میں
جیسے پھول توڑے ہوں گے تم نے جھولی بھر کے
میں وہ پھول جوکہ رہ گیا تھا شاخ ہی میں
جیسے خواب ہی میں خواب گاہیں آنکھ ہی میں
پل سے پل میں کیا ہوا تم رہ گئے بس یاد ہی میں
اک سوال مچلتا ہے میرے دل میں کبھی
تجھے میں بھول جاؤں یا تجھے میں یاد کروں؟
تجھ ہی کو سوچ کے لکھتا ہوں جو بھی لکھتا ہوں
اب لکھ رہا ہوں تو پھر کیوں نہ اک سوال کروں؟
میں اس سوال سے غم کو بدل دوں خوشیوں میں
پر ان بے جان سی خوشیوں سے کیا کمال کروں؟
پر اب سوال بھی کمال، تُو سنبھال لے فالحال
یہ زوال بچھا جال کیا میں چال چلوں؟
چال چل تُو اپنی، میں تجھے پہچان لوں گا
میں اپنی محفلوں میں صرف تیرا ہی نام لوں گا
تجھے پسند ہے دھیمہ لہجا اور بس خاموشیاں
میں تیرے خاطر اپنی خود سی سانسیں تھام لوں گا
کیا تیرے سارے آنسو میرے ہو سکتے ہیں؟
ایسا ہے تو تیرے خاطر ہم بھی رو سکتے پیں
میرے خاطر میرے رونے پر بس تم ہنس دینا
ایک بار تیرے مسکراہٹ کے پیچھے ہم سب کچھ کھو سکتے ہیں
کیا میری محبتوں کا کوئی حساب نہیں ہے؟
کیوں تیرے آنکھوں میں میرے لئے کوئی خواب نہیں ہے؟
تجھے کیا ہی کروں غم زدہ، اب جانے دے
کہ تیرے پاس میرے پیار کا جواب نہیں ہے
کتنی مدتیں ہوئیں ہیں تم نے خط کیوں نہیں بھیجا؟
گا لیتا ہوں تیرے لئے موسیقی نہیں ہے پیشہ
آنے کی خبر ہی نہیں تیری اب
اب کیا موسموں سے پوچھوں تیرے آنے کا اندیشہ؟
آنکھوں میں آنسو نہیں ہے
کہاں ہے تُو، کہاں تُو نہیں ہے؟
دل کو یہ اب جاننا ہی نہیں، بس تم چلے آؤ
تُو ہے کہاں؟
خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا، ڈھونڈتا
عرصہ ہوا، تجھ کو دیکھا نہیں
تُو نہ جانے کہاں چھپ گیا، چھپ گیا۔۔۔
آؤ پھر سے ہم چلیں
تھام لو یہ ہاتھ، کر دو کم یہ فاصلے
نہ پتہ ہو منزلوں کا، نہ ہو راستے
تُو ہو، میں ہوں، بھیٹے دونوں پھر ہم تاروں کے تلے
نہ صبح ہو پھر، نہ ہی دن ڈھلے
کچھ نہ کہہ سکیں، کچھ نہ سن سکیں
باتیں ساری وہ دل میں ہی رہیں
تم کو کیا پتہ ہہ کیا ہو تم میرے لئے
کہکشاں ہو تم
کہانیوں کی پریوں کی طرحاں ہو تم
مجھ میں آ سکے نہ کوئی اس طرحاں ہو تم
ہو یقین تم میرا یا پھر گمان ہو تم
آشیاں ہو تم
میں بھٹکا سا مسافر اور مکاں ہو تم
میری منزلوں کا ایک ہی راستہ ہو تم
ڈھونڈتا ہے دل تجھے، بتا کہاں ہو تم؟
ہو جہاں کہیں بھی
آؤ پاس تاکہ آنسو میرے تھم سکیں
یاد آ رہے ہو تم مجھے اب ہر لمحے
ایسی زندگی کا کیا جو تم
زندگی میں ہو کے میری زندگی نہ بن سکے
سوچتا رہوں یا بھول جاؤں اب تمہیں؟
تم مل ہی نہ سکو گے تو پھر کیسے چاہوں اب تمہیں؟
تیرے سارے خواب پل میں جوڑ دیں گے
جس میں تُو ہی نہ بسے گا پھر وہ دل ہو توڑ دیں گے
چھوڑ دیں گے وہ شہر کہ جس میں تم نہ ہو گے
ٹوٹ جائیں گے مکاں وہ سارے حسرتوں کے
گزرے پل جو ساتھ تیرے وہ پل ہیں بس سکوں گے
مل لوں اب تم اس طرحاں سے کہ پھر نہیں ملو گے
تُو ہی تھا ساتھ میں میرے
کیسے میں جیوں گا اکیلے؟
تارے گن گن کے ہو گئی ہے صبح
تُو ہے کہاں؟
خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا، ڈھونڈتا
عرصہ ہوا، تجھ کو دیکھا نہیں
تُو نہ جانے کہاں چھپ گیا، چھپ گیا۔۔۔
Bro ye jo ap ne regidit link di hai comment mai vo mobile k liye hai kya🤔
Nhi pc K leyea hn
Bhai mobile k liye dedo na ek😢
Bhai hud file dedo🫠🫶🏻
EMULATOR DPI?
Video ke bich bich me kouee ki aavah kaha se aa rhi hai 😂
😂
brok bhai jaldi video upload kiya kro
G hn jan new m ap logo K leyea paid emulator Bhai buy keyea hn
@@borak777team borak bhai mera pc low he lekin me achi gameplay karta ap ny last time regidit di thi to os se meri gameplay kafi iprove hogi he thanks brother
Bro 1vs1with mr.abu
❤❤
e4vx link plzzz
Hey Borak!! Im A Fan
U Just Changed Ur GPU 1660 To 3060?
Edit-Your Not Hacker But Your Gameplay Is Like Hacker
❤🩹❤
nice.
vai DPI kitna he ?
Dpi 580 use kro one tap harmi lagtea hn
brother dpi kya raka tha appne
emu ka
640 & 599
590
Borak bhai mujhe ek problem aa rha hai mai e4vx emulator pr khelta hun 4.240.15.6305 version pr mai drag krta hun to aim shake hota hai or bullet body pr bhi connect nhi hota mai jab ingame settings mai fps ko normal pr krta hun to mera aim smooth ho jata hai or head bhi lgte hai lekin fps 30 pr chala jaata hai
Bhai tou sensi kam Karo high fps means more sensi
Emulator dpi
Full panel hain itna low sensi ma kisi ka bhi head ni lagta 😂😂 😆
Nhi hai bhai me isi ki full sensi me khelta hu practice 😂
@@Gamer_thinks_9 5 Saal sa hum bhi kel raha hain Pc or. Mobile dono pa hamara to aisa head ni lagta 😆
@@Losser-444 its because ur noob
Yes bro I agree with you
@@Losser-444sahi kha rho Bhai ma 5 Saal sa khel rho humra to isa head ni lagta paid sensi ka name sa loot rha
UID BURAK BAHI PLSSSSS
2:49 ????
panel ;)
Power off low sesni
You can my hands
@@borak777team ik
3rd 😂😂😂😂
Ek he setting dek dek kar ma to ab isa detha be ni ho
New video intzar kr
First comment
4th to comment
❤❤