جی محترم، مذکر و مونث ہونے کا کوئی قاعدہ کلیہ نہیں ہے لیکن متعدد علامات سے ہم پہچان سکتے ہیں کہ کونسا اسم مذکر ہے کونسا مونث، مونث ہونے کے علامات درج ذیل ہیں، (١) جس اسم کے اخیر میں ت یا ٹ ہو وہ مونث ہوگا لیکن اس قاعدہ سے متعلق چند الفاظ ایسے ہیں جو اس سے مستثنیٰ ہیں، جیسے شربت، سجاوٹ وغیرہ (۲) جس لفظ کے اخیر میں س ما قبل مکسور ہو، جیسے آزمائش، آسائش، وغیرہ (٣) جو اسم تفعیل کے وزن پر ہو، جیسے تقریر، تکسیر، تذلیل وغیرہ (٤) جس اسم کے اخیر میں یاۓ معروف آۓ(وہ ی جو کھینچ کر پڑھا جاے) جیسے کرسی، گاڑی وغیرہ، یہ مونث ہونے کے علامات ہیں، جناب
آج پہلی بار ایسی بات سنی ۔ بہت خوب
بہت شاندار جناب
Thank you sir.
❣️
Shukriya
زبردست
اسلام علیکم ۔ استاد محترم خداأپکو سلامت رکھے اوراللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپکےتوفیقات میں اضافہ فرما
بہت بہت شکریہ
Good
بے حد مفید. سر مہربانی کرکے بتائیے کہ مذکر اور مونث میں کیسے با آسانی فرق کرئیں
جی محترم، مذکر و مونث ہونے کا کوئی قاعدہ کلیہ نہیں ہے لیکن متعدد علامات سے ہم پہچان سکتے ہیں کہ کونسا اسم مذکر ہے کونسا مونث،
مونث ہونے کے علامات درج ذیل ہیں،
(١) جس اسم کے اخیر میں ت یا ٹ ہو وہ مونث ہوگا لیکن اس قاعدہ سے متعلق چند الفاظ ایسے ہیں جو اس سے مستثنیٰ ہیں، جیسے شربت، سجاوٹ وغیرہ
(۲) جس لفظ کے اخیر میں س ما قبل مکسور ہو، جیسے آزمائش، آسائش، وغیرہ
(٣) جو اسم تفعیل کے وزن پر ہو، جیسے تقریر، تکسیر، تذلیل وغیرہ
(٤) جس اسم کے اخیر میں یاۓ معروف آۓ(وہ ی جو کھینچ کر پڑھا جاے) جیسے کرسی، گاڑی وغیرہ، یہ مونث ہونے کے علامات ہیں، جناب
جناب نگاہ مظفر پور قلقل اور پریٹ کی سمجھ نہیں آئی آگر مناسب ہو تو سمجھا دیجیئے شکریہ
Delhi se kon murad hain jo qabil etemad ho, or lakhnow se kon hain
T
جناب آپ جس لفظ پڑھتے ہیں یا کہتے ہیں اس لفظ یا حرف پر کوئی نشانی یا اس پر قلم یا کوئی اور چیز اس پر رکھ لیا کریں کیونکہ ہم پڑھے لکھے نہیں ہے
جی ان شاء اللہ ایسا ہی کروں گا
بہت بہتر بات کہی گئی سر جی ۰۰۰ آپ تو ہر کسی کا خیال کرتے ہیں نا ۰۰۰ سر جی ایسا کرنا سب کے لئیے اچھا ہو گا