Class # 50 Surah Al Balad..... Laa uqsimu bihazal balad. Wa Anta hillum bihazal balad .... ka Lafzi Tarjuma with Grammar,... & Mukhtasar tafseer.... aur is surah k kuch ilmi nuqtey aur sabaq.... masha ALLAH....❤️🇸🇦.....
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو چار ذاتی گھر عطا فرمائیں تین موجودہ بیویوں بچوں کے لیے اور اور چوتھا چوتھی شادی کے لئے. آمین اور جو بھی اس دعا پر آمین کہے اسے بھی 🤲👍
مولانا صاحب ہندوستاں کی ناجا ئز طاقتوں نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کر نے جا رہے ہیں مولانا صاحب آپ سے درخواست ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرے کی اللہ تعالیٰ ہندوستان کی ناجا ئز طاقتوں کو نیست ونابود کر دے۔ 🇮🇳love from India
Masha allah .. m quran ko tarjume se smajhna chahti thi ..isliye m hindi k tarjume ki quran lekar aai ..lekin sahi se samajh m nhi aaya ..but aap is channel pr itni achchhi tafseer smjhate hain ki sb sahi se samajh m aata h ..m apne bachcho ko bhi aapke byan sunati hu ..mashaallah bht achchhe byan krte hain aap ..mere haqq m dua kren aap ..mufti sahab ..mere shoher nek raste pr chale ..hmare ghar k haalat bhtr ho jaye ..allah aapko sehat de ..aapse razi ho ..
Assalamualaikum Aap sab se guzarish hai ke babri masjid keliye dowa kare shayad hosakta hai ke ham musalmanou ki galatiou se hai doniya ka ye haal hora hai allah un deen ke doshmanou ko naik fateeq de aur ham maslmanou ke taqwe ki
قانون کی کلاس میں استاد نے سیک طالبعلم کو کھڑا کرکے اسکانام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اسے کلاس سے نکل جانے کو کہہ دیا طالب علم نے وجہ. جاننے اور اپنے دفاع میں کئ دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر استاد نے ایک بھی نہ سنی اور اپنے فیصلے پر مصر رہا طالبعلم شکستہ دلی سے اور غمزدہ ہوکر باہر تو نکل گیا مگر وہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کو ظلم جیسا سمجھ رہا تھا حیرت باقی طلباء پر تھی جو سر جھکائےخاموش بیئھے تھے لیکچر دینے کا آغاز کرتے ہوئے استاد نے طلباء سے پوچھا قانون کیوں وضع کئے جاتے ہیں ؟ ایک طالبعلم نے کھڑے ہو کر کہا کہ لوگوں کے رویے پر قابو رکھنے کے لئے دوسرے طالبعلم نے کہا معاشرے پر لاگو کرنے کے لئے تیسرے نے کہا تاکہ کوئ طاقتور کسی مظلوم پر زیادتی نہ کر سکے استاد نے کئ ایک جوابات سنے اور کہا یہ جوابات ٹھیک تو ہے مگر کافی نہیں ہیں ایک طالبعلم نے کھڑے ہو کر کہا تاکہ عدل وانصاف قائم کیا جائے تو استاد نے کہا جی بلکل یہی جواب میں سننا چاہتاتھا تاکہ عدل کو غالب کیا جا سکے استاد نے پھر پوچھا لیکن عدل اور انصاف کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ ایک طالب علم نے جواب دیا تاکہ لوگوں کے حقوق کی حفاظت کی جاسکے اوت کوئ کسی پر ظلم نہ کرسکے اس بار استاد نے ایک توقف کے بعد کہا اچھا مجھ سے ڈرے بغیر اور بلا جھجھک میری ایک بات کا جواب دو کیا میں نے تمہارے ساتھی طالبعلم کو کلاس سے نکال کر کوئ طلم و زیادتی کی ہے؟ سارے طالباء نے ایک زبان کہا جی ہاں سر آپ نے زیادتی کی ہے اس بار استاد نے غصے سے اونچا بولتے ہوئے کہا ٹھیک ہیکہ ظلم ہوا ہے پھر تم سب خاموش کیوں بیٹھے رہے کیا فائدہ ایسے قوانین کا جن کے نفاذ کے لئے کسی کے اندر ہمت ور جراءت ہی نہ ہو ؟ جب تماہرے ساتھی طالبعلم کے ساتھ زیادتی ہو رہی تھی تو تم خاموش کیوں بیٹھے رہےاسکا بس ایک ہی مطلب تھا کہ تم سب انسانیت کھوئے بیٹھے تھے اور یاد رکھو جب انسانیت گرتی ہے تو اسکا کوئ نعم البدل نہیں ہوا کرتا اسکے ساتھ ہی استاد نے کمرے سے باہر کھڑے ہو ئے طالبعلم کو واپس اندر بلایا اور اس سے اپنی زیادتی کی معافئ مانگی اور باقی طلباء کی طرف اپنا رخ کرتے ہوئے کہا یہی تمہارا آج کا سبق ہے اور جاو جا کر معاشرے میں ایسی ناانصافیاں تلاس کرو اور انکی اصلاح کے لئے قانون نافذ کرانے کے طریقے سوچو
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا نام عارف اور میی انڈیا سے ہوں مجھے دینی تعلیم حاصل کرنے کی بہت زیادہ تلب ہے پر میرے والدین مجھے دنیا کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کہتے ہیں تو اب میی دینی علم اور دنیا کی تعلیم حاصل کیسے کروں کچ سمجھ میں نہیں آرہا ہے
Mufti Sahib, 1 se zayad shadion wali kitabain kyun remove kar dee hain background shelf se? un ko dekh kar dil ko anjaana sa suroor aata tha.....! Stay Blessed.
Asalamu Alai kuum maray sawal sub say onchaa maqam kiss Kay hai umaat may jiss Ka baadh koie maqaam nahee aur mujahidin say koie bada maqaam hai kisse Ka Jo be hoo alim hoo buzaarreeg hoo Jo be
متی صاحب یہ بات میں بار بار کہتا ہوں کہ. خدارہ یہ ایڈز بند کردیں. آپ کا چیننل کوں مینج کرتا ہے. ہمیں ویڈیو دیکھنے میں کافی دیکت آتی ہے ایڈ پے ایڈ آرہے ہیں
مفتی صاحب آپ کہتےہیں کہ میں ہر کمینٹ کو پڑھتا ہوں تو پھر اس پر تبصرہ کیوں نہیں کرتے اور ناہی اس شخص کا تذکرہ کرتے ہیں جس نے کمینٹ کیا ہوتا ہے۔ آپ نے ایک بیان میں ایک آیت پڑھی تھی ( فتعلی اللہ الملک الحق لا الہ الا ھو رب العرش العظیم)جبکہ الکریم ہے اس پر آپ نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا کیوں ؟ اور ایک جگہ آپ نے تفسیر پڑھانے کے دوران فعل یفعل میں "یفعل"کو بکسرہ ع پڑھا ہے جبکہ بفتح ع ھے امید کرتا ہوں جواب سے مطمئن فرمائیں {اللہ آپکو سلامت رکھے آمین} عابد عرفان انڈیا
السلام علیکم مفتی صاحب میرا بیٹا محمد سعد جو کہ نائنتھ کلاس میں پڑھتا ہے وہ آپ کی تقریریں بہت زیادہ سنتا ہے لیکن ابھی مسئلہ یہ پیدا ہوگیا ہے کہ میرا بیٹے کا اپنی پڑھائی میں دل نہیں لگتا وہ آپ کی تقریر نے اس کے اوپر کیا اثر کر دیا ہے کہ وہ بالکل بھی نہیں پڑتا۔ اس کے اوپر ہماری باتوں کا بھی ہماری نصیحت کا اثر نہیں ہوتا بلکہ وہ بدتمیزی بھی کرنے لگ گیا ہے پتہ نہیں آپ کی تقریروں نے اس کے اوپر کیا اثر کر دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ ایسا ہو گیا ہم لوگ بہت پریشان ہیں آپ ان کو سمجھا دیں۔ یہ میٹرک اور ایف ایس سی ان کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں وہ ٹاپ کلاس بچہ تھا لیکن آپ کی تقریروں کی وجہ سے ایسے ہو گیا ۔ عبید الرحمان
Class # 50
Surah Al Balad..... Laa uqsimu bihazal balad. Wa Anta hillum bihazal balad .... ka Lafzi Tarjuma with Grammar,... & Mukhtasar tafseer.... aur is surah k kuch ilmi nuqtey aur sabaq.... masha ALLAH....❤️🇸🇦.....
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو چار ذاتی گھر عطا فرمائیں تین موجودہ بیویوں بچوں کے لیے اور اور چوتھا چوتھی شادی کے لئے. آمین
اور جو بھی اس دعا پر آمین کہے اسے بھی 🤲👍
Aameen
Allha ap ko lambi umer de aaamen
Jazakallahu khairan...
Jazakallah mufti sahab
Masha Allah you elaborated well, i learn alot from you, best islamic scholar may Allah give you long, healthy peaceful life Ameen
Jazk Allah Mufti sab ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Masha Allah jazakallah jannah bhot khubsurat mufti sahab bhot Allah aap ko apni khas rahmat ata kare aur dunya aur akhirat ki har khushiyan ata kare
ماشاء اللہ....
اتنی زبردست تفسیر.....
Jazakallah khair
مولانا صاحب ہندوستاں کی ناجا ئز طاقتوں نے
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کر نے جا رہے ہیں مولانا صاحب آپ سے درخواست ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرے کی اللہ تعالیٰ ہندوستان کی ناجا ئز طاقتوں کو نیست ونابود
کر دے۔ 🇮🇳love from India
Ameen INSHA ALLAH jald he waps Muslimano ke hokamrani ho ge
@@zeeshankhan-dd7ub insaallah
مفتی صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Jazakallah khair sir ji
جزاک اللہ خیرا
MASHA ALLAH..JAZAKALLAH..ALLAH AP KI UMER MEI BRKAT ATA FARMAY ..AMEEN
تفسیر سورۃ البلد 8:16 تا 32:05
Mashallah
Jazakalla
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب💖
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے 💞آمین💯
👍👍
Ameen
@@aliarshad99 jazakalAllah bhai💞 aap ka bahut bahut Shukriya🎊🎊🎊🎉🎉🎉
🎈🎈🎈✨✨✨
@@aliarshad99 میں کافی عرصے سے بلاک تھی....... 😥😢😢
@@AyeshaFatima_A.F I don't know kisny kiya kab kiyaa khair sorry jisny b kia ho
Islam ♥️♥️
Instructs us To live in peace
And Good Relationship with
God, Self And Others
Rgtt..💯...
🌻
JazakilAllah both of you 🍏🍎
Assalamualaikum to all of u, download app taffimul Quran for understanding well. Zajakallah
@@knowledgechannel443 walaikum assalam....JazakALLAH. ....
Shriah mufti sahb
Ma Sha Allah jazak Allahu Khair Mufti Sahab from tamil nadu
Love you my blossom Tariq masood Sbb Allah salamt raka ap ko
Bhot hi khubsurat Andaz h tafsee aur tarjama Ka mufti sahab Allah aap se razi ho
جزاک اللہ مفتی صاحب💞بہت خوبصورت
اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان والی سلامتی والی صحتیابی والی تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
Ameen
Aameen..
Ameen
Masha Allah
JazakAllah mufti sab ❤️ informative Allah Apko jazai kher dy ameen
Class K main Points ( summary) 25:42
آمین ثم آمین🤲
Aameen..
Sum ameen
Jazak'Allah mufti sahib
الحمداللہ 50 لیکچر آ ج مکمل ھوجاے گے آ پ سے دعا ھے کہ ھمارے لئے دعا کرنا
Allah aap ko dunya ke har makhaluk ke Shar Yani burai se hifazat kare
Har haal main Allah taala ka shukr hai...🌷⚘🍇🍊
Ameen 🍏
Alhamdulillah 🌹🌹
Beshak ek zaat h Jo musalsal dekh rai h💖
Molana Tariq Jameel Sabh boht bada Wali hain
Ma sha Allah
jaza kallahu khair mufti sahb
Respect from India
Love from your Indian nephew
Allah sa imaan ka hifazat ki dua hamesha karein
Masha Allah bohot shandar misal h
Subhan Allah
Aslamu Aliekum.... Bohot khoob mufti sb, Allah apki umar aur Elim mai aur ezafa kry... JazakAllah..
Ekhlaaq innka bayanaat sunka aaya aur Allah sa dua ki
Jazakallahu khairan kasiran kasira
Allah aap ko ilme nafe ata kare
Allah aap se razi ho
Maashaa'Allah 👌👌👌
Respect from Wana, South Waziristan agency. Allah ap ko kosh rkhe; ameen.
Awliya kiraam Nabi(S.A.W)ka waris hain aur Ulama log
Masha allah .. m quran ko tarjume se smajhna chahti thi ..isliye m hindi k tarjume ki quran lekar aai ..lekin sahi se samajh m nhi aaya ..but aap is channel pr itni achchhi tafseer smjhate hain ki sb sahi se samajh m aata h ..m apne bachcho ko bhi aapke byan sunati hu ..mashaallah bht achchhe byan krte hain aap ..mere haqq m dua kren aap ..mufti sahab ..mere shoher nek raste pr chale ..hmare ghar k haalat bhtr ho jaye ..allah aapko sehat de ..aapse razi ho ..
Asan tarjuma e quran in hindi by Mufti Taqi Usmani sab
Thank you so much, Sir!
Jo hamara ziarat mein awliya hain mein osske zinda dekha hain apni anchoon sa
Mashaalla.suppr
Masha Allah
Mein kissi munafiq ko member par chadna nahin doongee chalagee sirf Ulamaye Deoband waloon ki
❤❤
❤❤❤❤
Assalamualaikum
Aap sab se guzarish hai ke babri masjid keliye dowa kare shayad hosakta hai ke ham musalmanou ki galatiou se hai doniya ka ye haal hora hai allah un deen ke doshmanou ko naik fateeq de aur ham maslmanou ke taqwe ki
Surah Muzzammil ki tafsir bhi bayan kare molana sahab
Yakeen sab kuch hain
قانون کی کلاس میں استاد نے سیک طالبعلم کو کھڑا کرکے اسکانام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اسے کلاس سے نکل جانے کو کہہ دیا
طالب علم نے وجہ. جاننے اور اپنے دفاع میں کئ دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر استاد نے ایک بھی نہ سنی اور اپنے فیصلے پر مصر رہا طالبعلم شکستہ دلی سے اور غمزدہ ہوکر باہر تو نکل گیا مگر وہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کو ظلم جیسا سمجھ رہا تھا
حیرت باقی طلباء پر تھی جو سر جھکائےخاموش بیئھے تھے
لیکچر دینے کا آغاز کرتے ہوئے استاد نے طلباء سے پوچھا قانون کیوں وضع کئے جاتے ہیں ؟ ایک طالبعلم نے کھڑے ہو کر کہا کہ لوگوں کے رویے پر قابو رکھنے کے لئے
دوسرے طالبعلم نے کہا معاشرے پر لاگو کرنے کے لئے
تیسرے نے کہا تاکہ کوئ طاقتور کسی مظلوم پر زیادتی نہ کر سکے
استاد نے کئ ایک جوابات سنے اور کہا یہ جوابات ٹھیک تو ہے مگر کافی نہیں ہیں ایک طالبعلم نے کھڑے ہو کر کہا تاکہ عدل وانصاف قائم کیا جائے
تو استاد نے کہا جی بلکل یہی جواب میں سننا چاہتاتھا تاکہ عدل کو غالب کیا جا سکے
استاد نے پھر پوچھا لیکن عدل اور انصاف کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
ایک طالب علم نے جواب دیا تاکہ لوگوں کے حقوق کی حفاظت کی جاسکے اوت کوئ کسی پر ظلم نہ کرسکے
اس بار استاد نے ایک توقف کے بعد کہا اچھا مجھ سے ڈرے بغیر اور بلا جھجھک میری ایک بات کا جواب دو
کیا میں نے تمہارے ساتھی طالبعلم کو کلاس سے نکال کر کوئ طلم و زیادتی کی ہے؟
سارے طالباء نے ایک زبان کہا جی ہاں سر آپ نے زیادتی کی ہے
اس بار استاد نے غصے سے اونچا بولتے ہوئے کہا ٹھیک ہیکہ ظلم ہوا ہے پھر تم سب خاموش کیوں بیٹھے رہے
کیا فائدہ ایسے قوانین کا جن کے نفاذ کے لئے کسی کے اندر ہمت ور جراءت ہی نہ ہو ؟
جب تماہرے ساتھی طالبعلم کے ساتھ زیادتی ہو رہی تھی تو تم خاموش کیوں بیٹھے رہےاسکا بس ایک ہی مطلب تھا کہ تم سب انسانیت کھوئے بیٹھے تھے اور یاد رکھو جب انسانیت گرتی ہے تو اسکا کوئ نعم البدل نہیں ہوا کرتا
اسکے ساتھ ہی استاد نے کمرے سے باہر کھڑے ہو ئے طالبعلم کو واپس اندر بلایا اور اس سے اپنی زیادتی کی معافئ مانگی اور باقی طلباء کی طرف اپنا رخ کرتے ہوئے کہا یہی تمہارا آج کا سبق ہے اور جاو جا کر معاشرے میں ایسی ناانصافیاں تلاس کرو اور انکی اصلاح کے لئے قانون نافذ کرانے کے طریقے سوچو
Namaaz ki taqat sab sa zyada hain
Kindly quran ki ayaat bhi dakhay
Humaree anchoon ka samna boht karamatein huvi hum kyun kahe apna raaz nahil logu ko
Mufti Saab Please pray FOR ME MD Salman Khan
Molana Sabh na mere phele guidance ki
Khuda kare Allah tughe kisse Awliya sa milaya jo inteqaal hogaya hain phir tughe samaj mein aaya wali ki azmat kya hote hain
Awliyaa kiraam Allah aur Nabi(S.A.W)ka ishq mein fanna ho chuka hote hain
اسلام علیکم مفتی صاحب
میرا نام عارف اور میی انڈیا سے ہوں
مجھے دینی تعلیم حاصل کرنے کی بہت زیادہ تلب ہے
پر میرے والدین مجھے دنیا کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کہتے ہیں
تو اب میی دینی علم اور دنیا کی تعلیم حاصل کیسے کروں
کچ سمجھ میں نہیں آرہا ہے
Mufti Sahib, 1 se zayad shadion wali kitabain kyun remove kar dee hain background shelf se? un ko dekh kar dil ko anjaana sa suroor aata tha.....! Stay Blessed.
SubhanAllah ki taqat pata hain kya hain
plz answer
agar kisi ko koi bhi mushkil pesh nhi aa rhi badi sukoon ki zindagi h to y aakhirat k liy tension ki bat h ?
شکر ہے میں unblock ہو گئ👏👏👏
Waow 💓💖i am very happy🎊🎊🎊 🎉🎉🎉
🎈🎈🎈✨✨✨🎐🎐🎐
🎈🎉🎈🎉🎈🎉🎈🎉🎈🎉🎈🎉🎇🎇🎆🎇🎆🎇🎆🎇🎊🎊🎊🎊🎊🎊
@@silentqueen2964 جزاک اللہ خیرا بہت.... میری پیاری خوبصورت بہنا....
🎉🎉🎉🎈🎈🎈
🎊🎊🎊❤️💖💞
@@mrkhan4363 پتا نہیں.........😢
لیکن اب میں بہت خوش ہوں..💖
✨✨✨🎈🎈🎈
🎉🎉🎉🎉🎊🎊🎊
💞💞💓💓💖💖💗💗❤️❤️
@@mrkhan4363 جزاک اللہ خیرا بہت شکریہ بھائی... 🤗
Congratulations 😄💐🎉💐💐🎉💐🎉
Mashallah jazakallah aik sawal: mufti tariq masood sahib tassawaf k kis silsily sy bait hn?
Mere tarbiyat mein zyada role raha hain Molana Tariq Jameel Sabh ka
*Summary **25:42*
Aggressive insaan kabhi hidayat nahin pa sakhta woh shaitaan ko sab sa zyada pasand hain
4 khalifao ke zamane me Batul maal ka khajanchi kaun tha please reply me mufti sahab
Darood ki taqat pata hain kya hain
Mufti sahab se mulakat ke timeing ka ha....?
Mufti sahb is engineer ka ilaaz bhi karo
Saloon k kaam per byan kerdea
Asalamu Alai kuum maray sawal sub say onchaa maqam kiss Kay hai umaat may jiss Ka baadh koie maqaam nahee aur mujahidin say koie bada maqaam hai kisse Ka Jo be hoo alim hoo buzaarreeg hoo Jo be
Muftisab aayat display dikhay badi karke
Kaam niklaga na kutub khanu sa ea dost
How many episodes in total are there for this tafseer class?
Koyee Molana Sabh mein khilaaf nahin bolaga
Awaz kafi kam aa rahi hai iss lecture me, sunne me mushkil ho rahi hai.
Mufti sahab aap ne apni 4 shadion ki kitab frame se kyun hata de hy
متی صاحب یہ بات میں بار بار کہتا ہوں کہ. خدارہ یہ ایڈز بند کردیں. آپ کا چیننل کوں مینج کرتا ہے. ہمیں ویڈیو دیکھنے میں کافی دیکت آتی ہے ایڈ پے ایڈ آرہے ہیں
Video download kr k daikha karain ,is tara ad nae show hongy ap ko
Assalam o alaikum
Mufti sahab Aik masla poochna hai..
How can I contact u?
From Los Angeles
مفتی صاحب آپ کہتےہیں کہ میں ہر کمینٹ کو پڑھتا ہوں تو پھر اس پر تبصرہ کیوں نہیں کرتے اور ناہی اس شخص کا تذکرہ کرتے ہیں جس نے کمینٹ کیا ہوتا ہے۔ آپ نے ایک بیان میں ایک آیت پڑھی تھی ( فتعلی اللہ الملک الحق لا الہ الا ھو رب العرش العظیم)جبکہ الکریم ہے اس پر آپ نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا کیوں ؟ اور ایک جگہ آپ نے تفسیر پڑھانے کے دوران فعل یفعل میں "یفعل"کو بکسرہ ع پڑھا ہے جبکہ بفتح ع ھے امید کرتا ہوں جواب سے مطمئن فرمائیں {اللہ آپکو سلامت رکھے آمین} عابد عرفان انڈیا
Abhi bayees saal lageinga aaapko wali bante bante
Allah na hukam diya Namaaz ko kaiyam karo na ki padho
السلام علیکم مفتی صاحب میرا بیٹا محمد سعد جو کہ نائنتھ کلاس میں پڑھتا ہے وہ آپ کی تقریریں بہت زیادہ سنتا ہے لیکن ابھی مسئلہ یہ پیدا ہوگیا ہے کہ میرا بیٹے کا اپنی پڑھائی میں دل نہیں لگتا وہ آپ کی تقریر نے اس کے اوپر کیا اثر کر دیا ہے کہ وہ بالکل بھی نہیں پڑتا۔ اس کے اوپر ہماری باتوں کا بھی ہماری نصیحت کا اثر نہیں ہوتا بلکہ وہ بدتمیزی بھی کرنے لگ گیا ہے پتہ نہیں آپ کی تقریروں نے اس کے اوپر کیا اثر کر دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ ایسا ہو گیا ہم لوگ بہت پریشان ہیں آپ ان کو سمجھا دیں۔ یہ میٹرک اور ایف ایس سی ان کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں وہ ٹاپ کلاس بچہ تھا لیکن آپ کی تقریروں کی وجہ سے ایسے ہو گیا ۔
عبید الرحمان
Shadi karo uski
Mirza bayee hain aapko pata hain shaitaane waswassa kya hote hain
Mirza ki tarah kahee galat baat keh bethoge focus karna Mirza bayee apna aap par
Ma Sha ALLAH
تفسیر سورۃ البلد 8:16 تا 32:05