Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.
Shopkeepers and Traders Near Faizabad React to TLP Dharna for Palestine |Faizabad Dharna |Saad Rizvi
HTML-код
- Опубликовано: 29 авг 2024
- Join host Khizar ul Islam Naqshbandi as he takes to the streets near Faizabad, interviewing various shopkeepers and traders about the ongoing TLP Dharna for Palestine. In this insightful video, Khizar ul Islam engages with the local business community to gather their thoughts and opinions on the protest, its impact on their daily operations, and their views on the Palestinian cause.
Hear firsthand accounts from those directly affected by the Dharna and get a deeper understanding of the public sentiment surrounding this significant event. Don't miss this exclusive coverage, offering a unique perspective on the intersection of commerce, activism, and community in a time of political and social upheaval.
Subscribe for more in-depth interviews and on-the-ground reporting.
#faizabaddharna #tlplongmarch #TLPDharna #Faizabad #Palestine #KhizarulIslamNaqshbandi #StreetInterviews #PakistanProtests #LocalBusiness #CommunityVoices #OnTheGround #ActivismAndCommerce
جناب محترم قبلہ مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا آپ نے کمال کر دیا ہے کہ لوگوں سے معلوم کر کے سچائی دکھائی ے اللہ تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤❤❤
❤❤❤ ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
آخری امید صرف تحریک لبیک پاکستان ❤❤
Lun
لے گا کیا چوتیا کہیں کا
@@bawashahabbasangrytigergam911
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ
TLP TLP TLP TLP TLP TLP
Tlp❤❤❤❤❤❤❤ Zindabad
ٹی ایل پی فسادی ٹولہ ہے
فسادی زندہ باد نہیں ہو سکتا 😢
labbaik ya Rasool Allah.......
Labaik labaik labaik ya rasool u Allah saw zidaaabad zidaaabad zidaaabad ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤ TLP zindabad
TLP Zinda Bad ❤ اللہ پاک آپکو سلامت آمین
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Labaik ya Rasool Allah
G bht khoob awami ray bhi honi chahye
Tlp zindabad
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
*تحریک لبیک پاکستان نے فلسطین کے حق میں فیض آباد پر دھرنہ دے دیا*
*حکومت سے مطالبات!! *مطالبات نہ ماننے تک دھرنا جاری رہے گا"*
TLP ❤
Labaik labaik yaa Rasool Allah SAW ❤❤❤❤
Labbaik labbaik
Very good update
Tlp inshaallah
خضر صاحب کمال است ❤❤❤
Only TLP zandaba 🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇰❤❤
MASHA allah nice
Labbaik Ya Rasool Allah
سلامت رہو جي❤❤❤❤
TLP ❤❤
MashaAllah
Labbaik
Tlp❤❤❤❤❤❤❤
Only Tlp ❤❤
TLP zindabaad
MashAllah kia hi khoobsurat video banai hazrat
زندہ باد ماشاءاللہ
مفتی صاحب زندہ باد مزہ آ گیا
ماشاءاللہﷻ
مفتی صاحب آپ نے حق ادا کر دیا
ایک اینکر کو کیسا ہونا چاہئے
یہ آپ نے کر کے دکھایا
اسی اخلاص کی برکت سے دھرنا بھی قامیابی سے ہمکنار ہوا
اور تمام مطالبات حکومت نے مان لۓ
الحَمْدُ ِللهﷻ
Mashahallah Allah Pak or barkat dalay bhai is March ma
GHULAM MUSTAFA Lahore
Mufti Sahb bohat acha Kam kre Rahe ha Allah ap ko Lambi Zindagi de ap ko Ameen
Labbaik labbaik labbaik ya Rasool ALLAH s a w w
ماشاءاللہ گڈ ورک
Mashallah g mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Labiak ya aksaa
Labaik ya rasoolallah... Allah hifazat fermaye..ameen
اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤
TLP humseha zindabad ❤❤❤
I love Tlp
Mashallah
TLP
Tlp........❤❤...🇪🇭
Tlp❤
Yes
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو جزائے خیردیں اس وقت عوامی رائے لینا بہت زبردست کام۔ کیا آپ نے تاکہ حکومت کوئی جھوٹا بہانا نا بنائے عوام کو لیکر
اس وقت پوری قوم فلسطین اور اس لبیک دھرنے کے حق میں ہیں اب حکومت کو غیرت ایمانی کا ثبوت دینا چاہیے ۔ ناکے الٹا انہی پرظلم و ستم کریں
لبیک یا اقصی
T❤L❤P
Very nice T L P Zindabad❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
بلے بلے بلے کیا بات ہے جناب
❤❤❤❤❤
❤🎉❤🎉 Qurban Jawaan 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
#TLP❤️❤️🇯🇴🇵🇰🇯🇴❤️❤️
Boht khoob MashaAllah ❤❤❤
آخری اُمید ٹی ایل پی❤
#all eyes on rafah
حضرت صاحب پشتو بھی اچھی بولتے ہیں ماشاءاللہ تعالی
Jab deen takht par aay ga
Har Muslim izzat pay ga
Haq k liye aey hn sb koi zati maqsad k liye nahi
زبردست
love u tlp
❤❤❤
Nice video
📌حسینیت کیا ہے؟
حسینیت دراصل امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے اصولوں اور ان کی قربانی کی پیروی کا نام ہے۔ یہ ایک فلسفہ اور طرز زندگی ہے جو حق، انصاف، صبر، استقامت کا درس دیتے ہوئے ظلم کے خلاف جہاد پر مبنی ہے۔ حسینیت ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمیں دنیاوی مفادات کے بجائے حق اور انصاف کے لیے کھڑا ہونا چاہیے۔
TLP 🇵🇰
Good wark
علامہ صاحب ! آپ بڑی قد آور شخصیت ہیں ۔ آپ عوام سے سوال جواب کررہے ہیں یہ آپ کے علمی وقار کے خلاف ہے ۔یہ عامیانہ کام آپ کے شایان نہیں 🙏گزارش
ہم لبیک کے موکف کی تاید کرتے ہے
good
Mutalbat pory hony chye hukomat ko chye apna kirdar ada kry
اگر کاروبار نہیں ہے تو ان دکانداروں کو بھی دھرنے میں شامل ہو جانا چاہیے
پشتو کمال ہے
allah Hu Akbar free free free 🇯🇴 palestine qari nazim attari moradabad Uttar Pradesh Indian Muslimse Mufti Salman azhari zindabad zindabad 😢
Qurban in logon sy
😍🤩🤲📿✌
Hum ye gawahi daity hein k ye srif Palestine k liye niklein hein
لـبیک لـبیک لـبیک یا رسـول اللہﷺ کا مطلب کیا
یارسول اللہ میری جان مال وعزت آپ پر قربان
یارسول اللہ مـیری سـب اولاد بھی آپ پر قربـان
یارسول اللہ مـیـرے مـاں باپ بھی آپ پر قربـان
عوام تو ساتھ ہے لیکن اوپر جو ہیجڑے ہیں
O bhai darna hona chya ya nhi ap KO ya bi pata hai darna kis maksad sy hai
9 مہینے سے آپ لوگ حکومت سے مذاکرات کر رئے تھے ۔یہ حیران کن بات ہے ۔
یہ بتائے مذاکرات کہاں ہو رئے تھے ؟
Bhai jan monafiq media inko dekata nahi
Pahla relly 13 October 2023
2.. 15 November 2023
3.. 21 June 2023
4.. 2 June 2024
Final darna 13 July 2025
آپ کو جب پتا تھا کہ انہوں نے نہیں ماننا ہے تو اسی وقت نکلتے ۔جیسے آج نکلے
آپ کے بے شمار یوٹیوبر مختلف چینل چلاتے ہیں لبیک کے نام پر انہوں نے بھی یہ خبر کبھی نہیں دی ۔ہم کب سے انتظار کر رئے تھے
عمران خان کے کینٹر پر مذاکرات نہیں ہورہے یہ پر امن طریقے سے اپنے مطالبات چاہتے ہیں جلاؤ گھیراؤ کر کے گاڑیوں کو آگ لگا کر پاکستان کی معیشت ابلاغ کو نقصان پہنچا کر اپنے مطالبات نہیں منواتے دھرنے میں لڑکیوں کو شامل نہیں کرتے سڑکوں کو بند کر کے کرکٹ نہیں کھیلتے ایمبولنس کا راستہ نہیں روکتے پر امن طریقے سے دھرنے دیتے ہیں
Deer aye drust aye jhot hey tlp shuru se ikhtjaj Kar rahe hey
Aapka sawal kisika nuqsan hauwahay 1 daharna chaiy ya nahai 2 1kajawab nuqsan agar sari dunya khatam haujaiy tu koi baat nahai 2ka jawab daharna tu wazeri azam sadar gawarnar sary aala shakhsiyat mufti azam pak riyasti sataha par daharna dy kiya sirif mulk ummat ka mal khana aatahay afsoos sada afsoos khudkarygy nahai dosron ko karny nahai dygy is batsy andaza lagao kisky gulam hay koi batnahai 1din hay qiyamat ka 1adalat hay rabby kaiynat ki 1shafi hay yani maaf karwany wala sabpata chaljaiyga islam zindabaf
حکومت پاکستان کے ظالم حکمرانوں سے پہلے کوئی بات منوائی جا سکی ہے جو آج آپ منوا لیں گے۔۔ انہوں نے اس دھرنے کے لئے غلط وقت کا انتخاب کیا۔۔۔ اس سے تحریک انصاف کی مثبت عوامی کوشش کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔
Bahot jaldi Palestine ki yaad ayi😢😢😢. Lakho logo ki maut ke baad, ye Rizvi koi or maqsad se aya hey.
Ye phli bar nahe he. Tm log ek ankh se dekhne k aadi ho. Phle ye btao tmhri jamat ne apne leader k ilawa kia kya hr? Dosri bt ye k 4 br he. Tmhe pta hee nh ktni br nkle hen. Search kro phle phr ilzam lgao
تم لوگوں کو یاد نہیں منافق لوگ
منافق کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوتا
Imran yahodi k log khud tu Kuch kar nahen saktay bhonkna ata ha in ko .
سعد رضوی، شوریٰ اور کارکن بیشک گرفتار کرلو
مگر حضور کی ناموسﷺ پہ ہرگز دو نمبری نہ کرنا
ورنہ پھر شیر جنگلے توڑ کرکے باہر نکل آئیں گے
پھر نہ وزارتیں بچیں گی نہ عیاشیاں نہ ہی الّلے تلّلے
لبیک جیتے یا ہارے مگر آپکا ووٹ ہر گز ضائع نہ گیا
آنکھ بند ہوتے ہی قبرمیں رسول اللہﷺ نے پوچھ لینا ہے
یہ بتا دین کو ووٹ دے کر میرے دین کی حمایت کی یا
مخالفین دین کو ووٹ دیکرمیرے دین کا رستہ روکتا رہا
Mic change kry ye mic thik ni
بابا خادم صاحب کے بعد "ٹی ایل پی" ایجنسیوں کے کہنے پہ چل رہی ہے۔۔۔ اس لئے اس دھرنے کا کوئی فایدہ نہیں ہوگا۔۔۔ نہ دینی فایدہ نہ دنیاوی فائدے نہ اخروی فائدہ۔۔۔
😂😂😂😂dur dur
Ye sahb ghalat biani Ker rhe hen k pehle Kisi ne koshish nai ki
مولانا صاحب ہم اس کو مارچ کو بھی مکمل سپورٹ اور حمایت کرتے ہیں لیکن یہ آپ کی بات کے صرف یہ پارٹی کررہی ہے باقی کوئی نہیں نکلا اس بات میں آپ کا تعصب صاف نظر آرہا ہے، آپ شائد نیپال سے آئیں ہیں یا پھر آپ کی یاداشت کمزور ہے آپ کو یاد کروا دیتے ہیں پاکستان کے سب سے بڑے مارچ جماعت اسلامی نے پورے پاکستان میں کئے ہیں فلسطین کے حق میں۔ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد، کوئٹہ اور ساتھ میں اربوں روپے کی امداد بھی پہچائی ہے اللّٰہ کی مدد سے۔