Saraiki Funny Video Actor Akbar jalali Se Mulaqat | Multan International Airport

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • 🎥 Welcome to Vlogs with Mahar! 🎬
    ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میری اکبر جلالی کی ملاقات ہوئی۔ اکبر جلالی کے چہرے پر موجود خوشی اوران کی شاندار شخصیت سے پورا اندازہ ہوا کہ وہ نہایت اچھے انسان ہیں۔ ان کے بات کرنے کا طریقہ بہت دوستانہ تھا۔ ۔ بہت سارے مشہور ادا کار ملنے سے انکار کر دیتے ہیں لیکن ان کی عظیم شہرت کے باوجود، انھوں نے بات کرنے سے منع نہیں کیا۔ میں ان کے اس اخلاق کی وجہ سے بہت
    متاثر ہوا ہوں میری دعا ہے اللہ ان کو مزید عزت سے نوازے آمین
    Pakistan k Mashoor Saraiki Wasaib k Adakar Akbar Jalali.
    Funny Video Maker Akbar Jalali
    #funnyvideo #funnyvideomaker #akbarjalali #vlogswithmahar

Комментарии • 14