Sahibzada Hamid Raza Aggressive Speech In National Assembly- Jamat-e-Islami Protest

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • Sahibzada Hamid Raza Aggressive Speech In National Assembly- Jamat-e-Islami Protest
    24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.
    PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin
    Follow us on:-
    ►Website: www.24newshd.tv/
    ►Twitter: / 24newshd ​
    ►Facebook: / 24newshd.tv
    ►Instagram: / 24newshd.pk
    ►RUclips: www.youtube.co...
    ►Whatsapp Channel: whatsapp.com/c...
    ►Watch Latest Headlines , Breaking News ,Current Affairs , Entertainment Program Here
    ►Watch Latest News Headlines
    • News Headlines 2022
    ►Watch Latest News 2022
    • Latest News 2022
    ►Watch Najam Sethi Show
    • Najam Sethi Show 2022
    ►Watch Goonj With Sana Bucha
    • Goonj With Sana Bucha
    ►Watch Nasim Zehra Show
    • Nasim Zehra @8
    ►Watch Dastak With Rehan Tariq
    • Dastak With Rehan Tariq
    ►Watch Noor Sehar With Nazir Ghazi
    • Noor-e-Sahar
    ►Watch Kyun K Jamhuriat Hai
    • Q K Jamhuriat Hai
    #Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews

Комментарии • 1,5 тыс.

  • @younastanoli9004
    @younastanoli9004 Месяц назад +178

    صاحبزادہ حامد رضا صاحب اللہ تعالی اپ پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اپ نے حق ادا کر دیا

  • @warisali92853
    @warisali92853 Месяц назад +43

    شکریہ تحریک لبیک پاکستان جس نے ختم نبوت کے معاملے میں اسٹینڈ لیا جس کی وجہ سے یہ معاملہ قومی میں زیر بحث ایا،

    • @humairazainab3173
      @humairazainab3173 Месяц назад +1

      صلى الله عليه وآله واصحابه وسلم

    • @humairazainab3173
      @humairazainab3173 Месяц назад +1

      ❤❤❤❤❤❤صلى الله عليه وآله واصحابه وسلم❤❤❤❤❤❤

  • @Ibrahim-lv2lr
    @Ibrahim-lv2lr Месяц назад +21

    پاکستان تحریک لبیک اور وہ تمام جماعتیں جنہوں نے ختم نبوت پر پہرہ دیا سلام پیش کرتے ہیں

  • @hassanattari2576
    @hassanattari2576 Месяц назад +436

    عزت اسی کی ہوگی جو حضور کی بات کرے گا

    • @AhmedAbdullah-eg4hu
      @AhmedAbdullah-eg4hu Месяц назад +30

      تارڑ صاحب حرمت رسول پر کوئی کمپرومائز نہیں ٹی ایل پی نے جو اس کے سر کی قیمت مقرر کی ہے انہوں نے ٹھیک کیا ہے ہم اس کی تائید کرتے ہیں اور اس رقم میں ادائیگی کے لئے حصہ بھی دیں گے

    • @AmirZada-c9u
      @AmirZada-c9u Месяц назад +9

      صحیح لکھا ہے

    • @MahsKhurram
      @MahsKhurram Месяц назад +7

      Beshak

    • @islamicworldstatus153
      @islamicworldstatus153 Месяц назад +5

      بے شک ❤

    • @muhammadimranmani2744
      @muhammadimranmani2744 Месяц назад +5

      ❤❤ Beshak Subhan Allah ❤❤

  • @HussanKhan-tn7nb
    @HussanKhan-tn7nb Месяц назад +21

    میں سلام پیش کرتا ہوں اپ جیسے مرد مجاہد کو

  • @MuhammadKhan-he1su
    @MuhammadKhan-he1su Месяц назад +240

    شکریہ ٹی ایل پی آپ نے ہم مسلمانوں کو جگایا ہے ہم سوئے ہوئے تھے❤

  • @ranashakeel3366
    @ranashakeel3366 Месяц назад +549

    پیر ظہیر الحسن شاہ کی دھمکی نے قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ﷺ کی اہمیت کو زندہ کر دیا

  • @Abdulrehmanbaloch331
    @Abdulrehmanbaloch331 Месяц назад +11

    شکریہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب ❤❤❤❤

  • @Habiburrehmanharooni
    @Habiburrehmanharooni Месяц назад +192

    اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے صاحبزادہ حامد رضا صاحب سلامت رہو ہمیشہ

    • @Nimikhan-i6y
      @Nimikhan-i6y Месяц назад +1

      Ham sub ko be pore Musleme Ummah ki be AMEEEN AMEEEN AMEEEN

  • @alishagil8757
    @alishagil8757 Месяц назад +11

    حامد رضا صاحب بلکل سہی فرما رہے ہیں رضا صاحب ہم سب آپ کے ساتھ ہیں

  • @NasirKhan-hq2xu
    @NasirKhan-hq2xu Месяц назад +74

    فرمایا خود اللہ نے نبی سے جوتمہارانھیں وہ ھمارا نھیں ،سلام ھوحامدرضا صاحب پر❤❤❤

  • @maliktahir8023
    @maliktahir8023 Месяц назад +23

    خاتم النبیین رحمت اللعالمین والمرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

  • @BilalAli-kv5ov
    @BilalAli-kv5ov Месяц назад +86

    صاحب زادہ حامد رضا صاحب زندہ باد آپ پر ہماری جان قربان آپ نے اربوں مسلمانوں کے دل جیت لیے ❤

  • @shoaibmughal9800
    @shoaibmughal9800 Месяц назад +7

    سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
    اس ایوان کی سب سے اچھی حق سچ پر مبنی تقریر۔ اور صاحبزادہ حامد رضا ژندہ باد

  • @QadeerAhmed-gs4ez
    @QadeerAhmed-gs4ez Месяц назад +164

    ٹی ایل پی شکریہ اپ نے اج ایوان بالا میں بھی آقاے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے نارے لگوا دے شکریہ

  • @HaseebUllah-lb9vv
    @HaseebUllah-lb9vv Месяц назад +6

    اللّٰہ احمد رضا کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور آخر ت میں کامیابی عطا فرمائے

  • @Rizvi-or1wg
    @Rizvi-or1wg Месяц назад +110

    رہے گا یونہی ان کا چرچا رہے گا
    پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے
    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ذندہ باد زندہ باد ذندہ باد زندہ باد ذندہ باد زندہ باد ذندہ باد

  • @MuhammadArif-nr9ms
    @MuhammadArif-nr9ms Месяц назад +17

    بیشک عزت اسی کی ہو گی جو ناموسِ نبوت پہرہ دے گا لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤

  • @husnainsheikh9767
    @husnainsheikh9767 Месяц назад +214

    ٹی ایل پی نے امت کو جگا دیا شکریہ ٹی ایل پی ۔🥳😳

  • @umerqadri4543
    @umerqadri4543 Месяц назад +6

    آج دل خوش کر دیا محدث اعظم پاکستان کے پوتے نے
    حامد رضا صاحب زندہ باد

  • @zaheernisar5164
    @zaheernisar5164 Месяц назад +65

    نبی کریم کے نام پر لاکھوں جانے قربان

  • @talhakhan9789
    @talhakhan9789 Месяц назад +6

    Thanks to TLP, who raised this concern first. Salute to Peer Zahirul Islam Sahab.

  • @MohammadShahid-s1u
    @MohammadShahid-s1u Месяц назад +313

    ہم شہذادہ حأمد رضا کو دونو ہاتھو سے سلام عقیدت پیش کرتے ہیں

    • @user-dj6uh2fe2u
      @user-dj6uh2fe2u Месяц назад +4

      Hzoor ki shan PR hamri Jan bhi Kuban

    • @ZahidJutt-u1m
      @ZahidJutt-u1m Месяц назад +4

      Tlp ki tarf sy❤❤❤❤

    • @rizwanalali8920
      @rizwanalali8920 Месяц назад +3

      Sapikar sahab NoN walo ko bhi bata dany pat kaly chup han Lakin Namusy Risalat kaly koe musalman ghar nahe bathy ga

    • @meerhamza7660
      @meerhamza7660 Месяц назад

      شہزادہ حامد رضا جیو ہزاروں سال
      آمین ثم آمین

  • @matif8999
    @matif8999 Месяц назад +6

    حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ کے آخری نبی اور رسول ہے

  • @KhizarHayyatofficial
    @KhizarHayyatofficial Месяц назад +106

    ماشاءاللہ جو بھی ختم نبوت کی بات کرے گا۔ ہم اس کی عزت کرتے ہیں ❤ اللّٰہ پاک سب کو بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور شکریہ ٹی ایل پی کا بھی جو ختم نبوت پر پہرہ دیتی ہے ❤

    • @user-lw6pv3pd2f
      @user-lw6pv3pd2f Месяц назад +4

      تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ❤❤❤ مرزائیوں پر لعنت بیشمار بیشمار بیشمار بیشمار بیشمار بیشمار

    • @user-lw6pv3pd2f
      @user-lw6pv3pd2f Месяц назад +1

      اللّٰہ پاک آ پکو سدا خوش وخرم رکھے آ مین یارب العالمین ❤❤❤

    • @RamzanShaheen-hl2pm
      @RamzanShaheen-hl2pm Месяц назад +1

      ❤❤❤❤❤

    • @mohdnazim4265
      @mohdnazim4265 Месяц назад +1

      allah Hu Akbar ji 😢😢😢😢😢😢

    • @mohdnazim4265
      @mohdnazim4265 Месяц назад +1

      🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @AdilAli-yv6wp
    @AdilAli-yv6wp Месяц назад +7

    لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @KhizarHayyatofficial
    @KhizarHayyatofficial Месяц назад +72

    ہم ٹی ایل پی والے ہیں قسم سے دل خوش ہو جاتا ہے جب کوئی ناموس رسالت کی خاطر بات کرت خواہ وہ کیسی بھی پارٹی سے ہو ہم کو فرق نئی پڑتا۔ لیکن بات ناموس رسالت کی ہونی چاہئے ❤

  • @JunaidahmadQadririzvi
    @JunaidahmadQadririzvi Месяц назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو

  • @husnainsheikh9767
    @husnainsheikh9767 Месяц назад +246

    یا اللّه تیرا شکر تو نے ٹی ایل پی کو ایک بار پھر سرخرو کیا ❤❤❤

  • @muhammadshafi7959
    @muhammadshafi7959 Месяц назад +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاکہ اللّہ اللّہ پاک رحمت کی نظر فر مائیے آمین ثم آمین

  • @Cyprusviewsclip786
    @Cyprusviewsclip786 Месяц назад +108

    میں تحریک لبیک کا سپوٹر ہون لیکن اپ کی تقریر سن کر دل خوش ہو گیا اللہ کی قسم یہی حق ہے اسمبلی مین جا کر آقا کی عزت پر پہرہ دینا

  • @MianSulemanMianSuleman-ox4zk
    @MianSulemanMianSuleman-ox4zk Месяц назад +8

    سلامت رہیں۔اللہ تعالٰی آپ کو آپنے حفظ وایمان میں رکھیں ۔❤دل خوش کر دیا آپ کی باتوں نے جناب۔❤ختم نبوت ذندۂ باد ❤

  • @MuhammadWaseem-bo5of
    @MuhammadWaseem-bo5of Месяц назад +44

    ماشااللہ حامد رضا صاحب ژندہ باد اللہ آپکو جزاےخیر دے آمین ثم آمین

  • @rehantlp9208
    @rehantlp9208 Месяц назад +2

    Masahallah ♥️ bohat acha bahyan kiya ha hazart ap ni tlp hr waqt hazir Insah Allah

  • @GhulamQadir-ob3tv
    @GhulamQadir-ob3tv Месяц назад +59

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ۔۔زبردست گفتگو 👍🤲💚🌹🌹🌹💚

  • @drmirahmed
    @drmirahmed Месяц назад +6

    Sahibzadah Hamid Raza zindabad . Allah taala aap ko lambee zindagi ataa farmaye

  • @Labbaikians_Editz
    @Labbaikians_Editz Месяц назад +65

    اِس قوم میں جو ختم نبوت صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے لیے عشق جاگا ہے اس کا پُورا پُورا کریڈٹ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو جاتا ہے ❤❤❤

  • @user-sb8bm4wu3r
    @user-sb8bm4wu3r Месяц назад +3

    ❤❤ Allah pak har insan ko is jesi tofeek dy ameeen Dil Khush kr diya

  • @TariqMahmood-gv3ue
    @TariqMahmood-gv3ue Месяц назад +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس بات کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین شیر کا بیٹا شیر علامہ فضل کریم ذندہ باد محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری ذندہ باد صاحب ذادہ حامد رضا ذندہ باد

  • @awanjee1444
    @awanjee1444 Месяц назад +31

    اللہ اکبر کبیرا محمد صلى الله عليه وآله وسلم ۔ حامد رضا صاحب ذندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadmunawar9489
    @muhammadmunawar9489 Месяц назад +2

    AllahoAkbar Allah apko ezzat dy kamyaby dy sir g

  • @umarkhitab7619
    @umarkhitab7619 Месяц назад +48

    ہمارا جان بھی قربان ہے اپنے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جو بھی بے حرمتی کرتا ہے اسے ضرور سزا دی جائے

  • @muhammadmasood4651
    @muhammadmasood4651 Месяц назад +3

    اللہ پاک آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے امین ثمر امین ثمر امین

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Месяц назад +42

    ❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد ❤❤ اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان اور لبیک والوں کی خیر فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین ❤

  • @user-rg9ng5tg4n
    @user-rg9ng5tg4n Месяц назад +1

    عزت اسی کی ہو گی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کرے گا

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 Месяц назад +25

    ہمارے آخری نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں الحمدللہ ماشاء اللہ ❤

  • @Irfanakram1124
    @Irfanakram1124 Месяц назад +6

    سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن صاحبزادہ حامد رضا نے دل جیت لیا

  • @AmjadAli-wq9be
    @AmjadAli-wq9be Месяц назад +57

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @aqwenaqwen7607
    @aqwenaqwen7607 Месяц назад +5

    شکریہ ٹی ایل پی ❤

  • @Jawadiqbal794
    @Jawadiqbal794 Месяц назад +69

    واہ میرے بابا جی دی اج بھی کیا بات بابا جی کا مشن پورا ہو گیا بابا جی نے کہا تھا ایک دن وہ ضرور ائے گا میں سمجھ میں ختم نبوت نعرے لگوا کر لوں گا یہ نعرہ لگانے پر مجبور ہو جائیں گے

    • @tehreek-e-fehmulquran359
      @tehreek-e-fehmulquran359 Месяц назад

      بابا جی خادم حسین رضوی
      یہ بات بھی اس ایوان سے پاس کروا لیتے کہ صد فیصد قرآن و سنت کا نفاذ کیا جائے
      آج جو محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت کے لیے اپنی جان و مال سب کچھ کرنے کے دعوے کر رہے ہیں
      وہ ہی قرآن و سنت کو صد فیصد نافذ کرانے کے لیے سچے دل سے ایک قرآن و سنت کو مانتے ہوئے قرآن و سنت کا نفاذ کرائیں
      ورنہ قیامت کے دن اللہ کے سامنے اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے مجرم بن کر پیش ہوں گے
      اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ ہے اپنی اپنی جماعتوں کو اوپر اٹھانے کے لیے اس موضوع کو استعمال نہ کریں

  • @uroojtaj7267
    @uroojtaj7267 Месяц назад +3

    سبحان اللہ ۔۔۔۔اگر جنتی کو دیکھنا ہے تو صاحبزادہ صاحب کو دیکھ لو۔ لمبی داڑھی پیشانی پر داغ ٹخنوں کے اوپر شلوار سے کچھ نہ بنے گا منافقین بھی ایسے نظر آئے۔ اصل ایمان آقا و مولا کی محبت ہے۔

  • @ragudada8799
    @ragudada8799 Месяц назад +82

    شکریہ سعد رضوی شکریہ ظہیر الحسن شاہ
    آپ نے اسمبلی میں بھنگ پی کر سوئے ہر شخص کو جگا دیا

    • @muhammadiqbal-rf6id
      @muhammadiqbal-rf6id Месяц назад +2

      @@ragudada8799 لیکن بھنگ والے بھی ب رنگ نہیں

    • @user-yj5fe8mq8b
      @user-yj5fe8mq8b Месяц назад +1

      تم لوگ صرف خود کو ہی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سمجھتے ہو

    • @muhammadiqbal-rf6id
      @muhammadiqbal-rf6id Месяц назад +1

      @@user-yj5fe8mq8b آپ کس کو عاشق رسول سمجھتے ہو ....؟؟؟؟

    • @user-yj5fe8mq8b
      @user-yj5fe8mq8b Месяц назад +2

      @@muhammadiqbal-rf6id
      ہر کلمہ پڑھنے والا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننے والا سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے

    • @muhammadiqbal-rf6id
      @muhammadiqbal-rf6id Месяц назад +1

      @@user-yj5fe8mq8b تو پہر ہم ، تم والا آپ نے کہاں سے نکال لیا ھے...؟؟؟
      نقطۂِ اتحاد تو ختم نبوت ھے بغیر ظلی ، بروزی ، امتی نبی ، کی من گھڑت اصطلاحات کے

  • @user-vd8ub6jw7h
    @user-vd8ub6jw7h Месяц назад +3

    Labiak ya rasool Allah

  • @user-nc7kj6yr1e
    @user-nc7kj6yr1e Месяц назад +85

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد

  • @nasirnaeem9609
    @nasirnaeem9609 Месяц назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست صاحب زادہ حامد رضا تیری عظمت کو سلام دل وجان سے

  • @vickybaba8275
    @vickybaba8275 Месяц назад +41

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤

  • @MUHAMMADMOEEZ-f3h
    @MUHAMMADMOEEZ-f3h Месяц назад +2

    Hamid Raza sb love ❤ you Salamat Rahain Aameen

  • @gulafshan2192
    @gulafshan2192 Месяц назад +27

    محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم آ خری نبی ہیں ❤

  • @muhammadsadiquehussain17
    @muhammadsadiquehussain17 Месяц назад +2

    Buhat. Soft aur achchi taqreer karte hain ,Allah apko sihat ,tandrusti aur bulandi aata farmaye.

  • @ArBalouchYouTube
    @ArBalouchYouTube Месяц назад +53

    شکریہ تحریک لبیک / شکریہ پیر ظھیر الحسن شاھ بخاری

  • @mahroofbhatti1763
    @mahroofbhatti1763 Месяц назад +28

    یہ قانونی مسئلہ نہیں یہ ایمان کا مسئلہ ہے

  • @ShahbazRiaz-zz2mg
    @ShahbazRiaz-zz2mg Месяц назад +1

    واہ شاہ جی واہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں سب کو سیدھی لاٸن میں لگا دیا ہے

  • @ArshadQadri-di5fz
    @ArshadQadri-di5fz Месяц назад +21

    ❤ما شاءاللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @abdulshakoor718
    @abdulshakoor718 Месяц назад +2

    صاحبِ زادہ حامد رضا صاحب آپ کے جررت کو سلام ھو

  • @محمدیوسفگجر
    @محمدیوسفگجر Месяц назад +24

    ❤❤❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤❤❤

  • @abdullahazeem8644
    @abdullahazeem8644 Месяц назад +2

    SubhanALLAH…. Nabi Pak Hazrat Muhammad Mustafa(SAWW) Pbuh💚💚❤️…pe or Aap(SAWW)Pbuh ki hurmat pe hamari jan hmara maal or hamari tmam naslen qurban…

  • @asifiqbal47429
    @asifiqbal47429 Месяц назад +29

    ہم رسولﷺ الله کے ہیں جنت رسول ﷺ اللہ کی ہے

  • @user-pc4nw5lz4p
    @user-pc4nw5lz4p Месяц назад +3

    شکریہ تحریک لبیک پاکستان اللّٰہ پاک قائدین کو سلامت رکھے

  • @adeelamar3692
    @adeelamar3692 Месяц назад +83

    ققضی فایز عسی کے خلاف پارلیمینٹ مین پہلی اواز حامد رضا کی ہے۔

  • @aljazeeraofficialchannel9234
    @aljazeeraofficialchannel9234 Месяц назад +2

    Tlp Teerka Labiak Ya Rasool Allah SAWM

  • @Abdul-mateen11
    @Abdul-mateen11 Месяц назад +37

    حامد رضا صاحب ذندہ باد

  • @MuhammadRiaz-sc5im
    @MuhammadRiaz-sc5im Месяц назад +1

    حامد رضاء صاحب آ پ کو 25 کروڑ عوام کا سلام عرض ہو

  • @Rizvi-or1wg
    @Rizvi-or1wg Месяц назад +39

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ذندہ باد زندہ باد ذندہ باد زندہ باد ذندہ باد

  • @MuhammadImran-yg2sz
    @MuhammadImran-yg2sz Месяц назад +6

    شکر اس رب کا جس نے آج پھر ٹی ایل پی کو سرخرو کیا

  • @seratulhidayat2852
    @seratulhidayat2852 Месяц назад +1

    جناب صاحبزادہ فضل کریم کے فرزند ہونے کا حق ادا کر دیا۔جیو ہزاروں سال

  • @user-cg7fe3kn3t
    @user-cg7fe3kn3t Месяц назад +121

    ختم نبوت کانفرنس زندہ باد

  • @MalikSb-ou3mi
    @MalikSb-ou3mi Месяц назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب زبردست تشریح فرمائی

  • @RehanRaza-pg9vf
    @RehanRaza-pg9vf Месяц назад +13

    او بس انھیںﷺ جانا انھیںﷺ مانا ﷺ ۔۔۔۔واہ شیر لگے ہو جناب

  • @user-ih8iz8xh4z
    @user-ih8iz8xh4z Месяц назад +1

    ختم نبوت اوناموس پر ھماری جان ومال لاکھوں بار قربان ،ھم حامد رضا صاحب کے تمام باتوں پر متفق ھیں ،۔ وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وخاتم النبیین لا نبیا بعدہ و بعد ولا معصوم بعد ولا رسول بعد ، ختم نبوت اوناموس ژندہ باد ،

  • @user-dl1dj5sk7l
    @user-dl1dj5sk7l Месяц назад +36

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤❤❤❤❤

  • @tahirmughaltahirmughal2091
    @tahirmughaltahirmughal2091 Месяц назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤ لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلّم ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @arshadjat4825
    @arshadjat4825 Месяц назад +34

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم

  • @Awesomegirl00786
    @Awesomegirl00786 Месяц назад +1

    *ہمارے لیے کائنات میں ایک ہی ریڈ زون ہے وہ حضورﷺ کی ذات ہے۔۔۔۔۔*

  • @abdulrasool1099
    @abdulrasool1099 Месяц назад +21

    SubuhanAllah sahibzada Hamid raza sb❤❤❤❤
    Sab muhabatyn aap k lye🎉🎉🎉🎉

  • @andalsoomro6519
    @andalsoomro6519 Месяц назад +1

    لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم

  • @user-pc4nw5lz4p
    @user-pc4nw5lz4p Месяц назад +1

    تحریک لبیک پاکستان
    زندہ باد زندہ باد زندہ باد
    عزت اسی کی ہو گی جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کی بات کرے گا

  • @Yasirkhan-ch2uo
    @Yasirkhan-ch2uo Месяц назад +20

    زبردست 👌۔۔۔۔

  • @user-pc4nw5lz4p
    @user-pc4nw5lz4p Месяц назад +1

    لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @farmanali6451
    @farmanali6451 Месяц назад +23

    شکریہ tlp

  • @saeemnomani7752
    @saeemnomani7752 Месяц назад +1

    لبیک یا رسولﷺ
    💪💪💪💪💪💪💪💪

  • @user-to9xd2mp8e
    @user-to9xd2mp8e Месяц назад +25

    لبیک یا رسول اللہ Tlp zindabad ❤❤❤❤

  • @naseemawan7522
    @naseemawan7522 Месяц назад

    ما شاءاللہ، صاحبزادہ صاحب آپ نے حق ادا کر دیا... اللہ تعالیٰ آپ کو ثابت قدمی عطا فرمائے، آمین ثم آمین

  • @ranashakeel3366
    @ranashakeel3366 Месяц назад +59

    چیف جسٹس اور عدلہ کو انصاف نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی محبت اور عشقان رسول ﷺ کے جذبات کو مدنظر رکھنا چاہئے

  • @hafizyasir1608
    @hafizyasir1608 Месяц назад +20

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ

  • @user-wn8ym5gy6i
    @user-wn8ym5gy6i Месяц назад +1

    Allah pak ap ko dunya akhirat me kamyab o Kamran farmaye ameen Suma ameen ❤❤❤

  • @amankhan1610
    @amankhan1610 Месяц назад +30

    جزاک اللہ حامد رضا صاحب

  • @MuhammadUsman-de3we
    @MuhammadUsman-de3we 27 дней назад +2

    ❤تاجدارِ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد زندہ باد ❤

  • @user-ge6vj2ew6e
    @user-ge6vj2ew6e Месяц назад +34

    Hamid Raza sahab aap ki jurrat ko salam.

  • @umairkhalidkhalid2218
    @umairkhalidkhalid2218 Месяц назад +1

    Subhan Allah Alhamdulilah Allah ka shuker hai ❤❤❤🎉🎉

  • @oppoA54-pr7tv
    @oppoA54-pr7tv Месяц назад +19

    ماشاءاللہ ایسے لوگوں کی ضرورت ھے اسمبلی میئ❤❤❤❤❤❤❤