Saffron Farming in Pakistan | How to Grow Saffron Red Gold

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 ноя 2024

Комментарии • 5

  • @Murmuz077
    @Murmuz077 9 месяцев назад +2

    Alhamdolilah

  • @akhtaransari3969
    @akhtaransari3969 5 дней назад

    very nice

  • @AbdulKhan-co5ho
    @AbdulKhan-co5ho Год назад +2

    جی ہاں یہ تجربہ ساٹھ کی دھائی کے شروعات میں پاراچنار کرم ایجنسی حال ضلع کرم میں محکمہ ایگریکلچر میں جناب حامد صاحب نے تجرباتی طور پر کامیاب کاشت کی تھی۔ میں خود اس کا عینی شاہد ہوں۔ میرے والد صاحب کے چچا مولوی عبدالغفور مرحوم اور ان کے بیٹے انجینئیر فضل الر حمان صاحب مرحوم پاراچنار آئے تھے اور حامد صاحب سے ملنے گئے تھے میں چھوٹا تھا مجھے بھی ساتھ لے گئے۔ تو حامد صاحب نے ہمیں زعفران کے پودے دکھائے جن میں پھول اور زعفران تھی اور تجربہ کامیاب تھا۔

  • @baleegandsaif
    @baleegandsaif Год назад

    Nic vidio good information 🤘

  • @AbdulKhan-co5ho
    @AbdulKhan-co5ho Год назад

    جی ہاں ساٹھ کی دھائی کے شروعات میں پاراچنار کرم ایجنسی حال ضلع کرم کے محکمہ ایگریکلچر کے انچارج جناب حامد صاحب نے تجرباتی طور پر کامیاب کاشت کی تھی۔ میں اس کا عینی شاہد ہوں میں بہت چھوٹا تھا۔ میرے والد صاب کے چچا مرحوم مولوی عبدالغفور اور اُن کے واحد برخوردار اینجنئیر فضل الر حمان پاراچنار آئے تھے اور حامد صاحب کو ملنے گئے تھے اور مجھے بھی ساتھ لے گئے تھے۔ وہاں پہ حامد صاحب ہمیں زعفران کے کامیاب پودے دکھانے لے گئے تھے جن میں پھول اور زعفران تھی۔