اسلام وعلیکم طاہر شاہ صاحب ۔ ہم نے بہت چوڑے چوڑے گارڈز دیکھے ہیں بیرون ملک اٹلی میں ایک ریلوے اسٹیشن پر ۔ اللہ پاک جھوٹ نہ بلوائے تو اڑھائی فٹ سے زیادہ چوڑائی رکھتے ہیں ۔ ریلوے اسٹیشن کا نام ۔ Porta Garibaldi ھے ۔ اتنا بھارا کام یہ اقوام کرتی تھیں ۔ اب ٹیکنالوجی تبدیل ہو چکی ھے ۔لیکن اسٹیشن بہت زیادہ بارونق ھے ۔ پورے کے ساتھ رابط بناتاہے ۔ ہمیں اپنے ورثے کی حفاظت کرنی چاہیے ۔جزاک اللہ خیرا ❤
جناب شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ حسب معمول اپکی کوشش کا مظہر ہے یہ وی لاگ بھی مفت کی سیر اور تاریخ و جغرافیہ میں بھی اضافہ شاہ صاحب اس زمانہ کی جتنی بھی کنسٹرکشنز ہیں بڈی مضبوط ہیں اج۔ پیسہ ٹھیکیداراور اور سر کاری افس ملکر کھاتے ہیں اور تعمیرات ناکارہ ہو جاتی ہیں ۔ افسوس ہمارا اللہ رسول پر ایمان کامل نہیں ہے ۔ورنہ ہماری اور پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی اور ہم عوام اور سارے سیاستدان ہی قصوروار ہیں ۔ @@tahirshahvlogs
اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے ہمیں بہت پسند اتی ہے پاکستان سے باہر ہمیں اپنا وطن دیکھنے کو مل جاتا ہے.اور پرانی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں ہم ایسے ہی اسٹیشنوں سے گزر کے کراچی جایا کرتے تھے اپنی نانی اماں کے گھر اسی طرح اپ ریلوے اسٹیشن وغیرہ کی ویڈیو بھی تھوڑی بہت بنا دیا کریں تھوڑا چینج کریں اپنے چینل کو جس طرح اپ صرف بتاتے ہیں گیسٹ ہاؤس یا ریسٹورز ویرانے کی اسی طرح ہمارے جو ریلوے اسٹیشن پرانے ہیں ان کی ویڈیو کو تھوڑا فوکس کریں اچھا لگے گا👍👍👍
Salam se bhalwal me ana Wala Road b khatar nak hai bhaie hakomat ko chaia odr shogar mil b hai lazm bara road hona chaia Lekin hakomat APNA Gana Wala trola Kara kr leta hn Jo Rasta hai vo b band ho jata hai
Sorry in mey sey KOHAT to PARACHINAR via HANGU ,DO- AABA , TALL awer SADDA K na sirf RAILWAY LINE ghayeb hay bal k RAILWAY STATIONS BI . YE HAYN BAD BKHT JANOOBI AZLAA . KIYA YE PAKISTAN HAY JO HAM SEY ANGREZ KI NIYAMAT BI LEY GIYA ??????
اسلام وعلیکم طاہر شاہ صاحب ۔
ہم نے بہت چوڑے چوڑے گارڈز دیکھے ہیں بیرون ملک اٹلی میں ایک ریلوے اسٹیشن پر ۔
اللہ پاک جھوٹ نہ بلوائے تو اڑھائی فٹ سے زیادہ چوڑائی رکھتے ہیں ۔
ریلوے اسٹیشن کا نام ۔
Porta Garibaldi
ھے ۔
اتنا بھارا کام یہ اقوام کرتی تھیں ۔
اب ٹیکنالوجی تبدیل ہو چکی ھے ۔لیکن اسٹیشن بہت زیادہ بارونق ھے ۔
پورے کے ساتھ رابط بناتاہے ۔
ہمیں اپنے ورثے کی حفاظت کرنی چاہیے ۔جزاک اللہ خیرا ❤
❤️❤️❤️ سلامت رہیں بھائی جان
جناب شاہ صاحب اسلام علیکم و رحمۃ اللہ حسب معمول اپکی کوشش کا مظہر ہے یہ وی لاگ بھی مفت کی سیر اور تاریخ و جغرافیہ میں بھی اضافہ شاہ صاحب اس زمانہ کی جتنی بھی کنسٹرکشنز ہیں بڈی مضبوط ہیں اج۔ پیسہ ٹھیکیداراور اور سر کاری افس ملکر کھاتے ہیں اور تعمیرات ناکارہ ہو جاتی ہیں ۔ افسوس ہمارا اللہ رسول پر ایمان کامل نہیں ہے ۔ورنہ ہماری اور پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی اور ہم عوام اور سارے سیاستدان ہی قصوروار ہیں ۔
@@tahirshahvlogs
اللہ پاک ہمارے ملک و قوم کے لئے بہتری فرمائے آمین ثمہ آمین
Kabhi wo bhe zamanay thay kabhi ye bhe zamanay hein
Good video
Thanks for the visit
ہمیشہ کی طرح زبردست ولاگ
Shokria bhaie
Welcome
Nice vlog
Thank you 😊
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen jzakallah kher mashallah good
Thanks You 🥰
بہترین بہترین ❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
Shah sahib well done ❤
Bundle Of Thanks Sir 😊
Allah pak aap ko khuh rakhe. 🌻🕊️🍀 0ct. 04. 24
Ameen Suma Ameen ❤️❤️❤️
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Aj ki b behtr kavish thi , shah saheb , khush rho Abad rho
Jazakallah Bro
Woo Great
❤️❤️❤️❤️❤️
Maza ah gya ha shah g aur bi haunted ais taraz ki videos laty rhy😊
Boht aala, jnab ap ka dilgurda hai k Aisi haunted jghon tk aap jatey hain. Ap ne Aisi jgha dikha k dil khush kr deya hai.👍
Jazakallah Bro ❤️
Stay blessed forever✨❤brother keep it up🆙🆙🆙❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Inshallah ❤️
Very nice 👍.shah ji keep it up.
Inshallah
@@tahirshahvlogs اللّٰہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ۔
@@qazisajjadraza-d3f Ameen Suma Ameen
Zabrdast vlog shah sab
Thanks Bro 🥰
اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے ہمیں بہت پسند اتی ہے پاکستان سے باہر ہمیں اپنا وطن دیکھنے کو مل جاتا ہے.اور پرانی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں ہم ایسے ہی اسٹیشنوں سے گزر کے کراچی جایا کرتے تھے اپنی نانی اماں کے گھر اسی طرح اپ ریلوے اسٹیشن وغیرہ کی ویڈیو بھی تھوڑی بہت بنا دیا کریں تھوڑا چینج کریں اپنے چینل کو جس طرح اپ صرف بتاتے ہیں گیسٹ ہاؤس یا ریسٹورز ویرانے کی اسی طرح ہمارے جو ریلوے اسٹیشن پرانے ہیں ان کی ویڈیو کو تھوڑا فوکس کریں اچھا لگے گا👍👍👍
جی انشاءاللہ میری پوری کوشش ہوگی آپ سب کو اچھے سے اچھا دیکھاوں۔
جزاک اللہ خیرا 🥰
Wishing u all the best
Thank You ❤️
Good work 👏💯
Thanks 🥰
❤ good working
Thank You 😊
Nyc Shairing Sir ❤
Thanks Sir 🥰
غیر آباد ہونے کی وجہ سے آسیب زدہ معلوم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی بات درست ہے مگر مقامی لوگوں کے مطابق اس ریلوے اسٹیشن کی بہت ساری خوفناک کہانیاں مشہور ہیں۔
Best velog
Thanks Sir 🥰
Shaji ap achay insan ho jab bi koi mutnaza bat ya siyasi pahlo nikalta ho os se sarfay nazar krliya krain.
G bhtr bhai jaan
Nice Vlog ❤
Thank You 😊
یہ میرے گاؤں کے پاس ہی ہے
❤️❤️❤️
Bahi kya story ha yaha pursirar honey ki😮😮😮
@@sabaiftikhar6761 مقامی لوگوں کے مطابق یہ آسیب زدہ ہے اس کی بہت ساری کہانیاں مشہور ہیں
Wajid Ali phularwan
Welcome Sir
❤
آپ نے لوہے کی گاڈر کی اتنی تعریف کی اب کوئی پاکستانی آکر چوری کریگا 😅
نہیں کر سکتا کیونکہ بھاری بہت ہے 😆🤣
Clean this all tidy ain't and all the area so it useable and for train and all over the people will see tourists and for Pakistan
Sir,
No-one is interested to restore it
شاہ جی۔ ایسی جگہوں پرلانگ بوٹ پہن کرجایاکریں۔
جی بہتر بھائی جان
Idr koi bara hadsa HOA hoga is wajah se asa yhe humara APNA shir or gaon hai zilah sargoda thesel bhalwal idr ka shir ka boht bara relwe istashin hai
❤️❤️❤️❤️❤️
Ya patta nahi garder kasa buch gaya ...
😅🤣😂
Kindly do tell about location, how to get at this place?
Sir, Please watch the complete video for address. I had told address with complete details in video.
Thank You
Is isteshan ka nam Kia hai Kon se elaka me hai
Sari tafseel video ma bata di hy bro
Shah sahib video 11 to12)ky time banao ?
Ma horror vlogs ni bunata bro
@@tahirshahvlogs 🥶jennat sy dar nahe laghta ?
🤔
Salam se bhalwal me ana Wala Road b khatar nak hai bhaie hakomat ko chaia odr shogar mil b hai lazm bara road hona chaia Lekin hakomat APNA Gana Wala trola Kara kr leta hn Jo Rasta hai vo b band ho jata hai
Right
جناب جنات کا وجود ہے لیکن ان کا انسانی زندگی میں کوئی عملدرآمد دخل نہیں ہے ان کی الگ دنیا ہے
بجا فرمایا بھائی جان آپ نے
Magar jab werana ho jatta he insan whan nih hotta our bijli nih jalty to ye sari chezen whan. Basera karty hen our isko tikana banaty hen
@@seemanaz8335 Agree 👍
G bilkul essa hy he 💯 💐 🕊️ 🌻 @@seemanaz8335
Aoa nice vlog but Tek career full bor 👍
W Salaam ❤️ Thank You 😊
Andhi hakumat itni ache bulding ko utilize kun nahe karti😢
👍
Sorry in mey sey KOHAT to PARACHINAR via HANGU ,DO- AABA , TALL awer SADDA K na sirf RAILWAY LINE ghayeb hay bal k RAILWAY STATIONS BI . YE HAYN BAD BKHT JANOOBI AZLAA . KIYA YE PAKISTAN HAY JO HAM SEY ANGREZ KI NIYAMAT BI LEY GIYA ??????
😢😥😰😨
Hakomat ko chaia is ko tamer krwaen
Right Sir
ALL EQUIPMENTS MIGHT BE THEFT BY LOCAL PEOPLES -- VERY SAD - IRRESPONSIBLE RAILWAY ADMINISTRATION - MUST BE PUNISHET CONCERNED STAFF -- MM.ALI