سلام بھائی صاحب، اپ نے ہوا میں چلنے والے پنکھوں کے ذریعئے جنریٹر چلانے کا کہا، مگر ہوا کبھی کم کبھی زیادہ اور کبھی ایسی کہ شائدہ چلے ہی نا، میں یہ چاہتا ہوں کہ ایسے واٹر فاونٹین سے چلائیں کہ جو پانی اسے چلانے کے لئے نیچے گرے وہ واپس ٹینکی میں ایا کرے، چھوٹا سا ڈرم لگے گا، کیا یہ اس طرح کام کرے گا، میرے گھر کی ضرورت تین عدد چھت کے پنکھے اور روشنی کے لئے کچھ بلب اور ایک ایل ای ڈی ٹی وی اور ڈش ریسیور ہے، باقی فریج اور گیزر بیشک نا چلائے، تو ایسا ممکن ہے کہ واٹر فاونٹین سے ہم یہ جنریٹر چلائیں، پلیز ریپلائی، تھینکس،
بندہ بہت محنتی ہے کچھ دنوں میں یہ ویڈیو اپلوڈ کرے گا آسمانی بجلی سے 12وولٹ انرجی سیور کیسے چلایا جاتاہے😮😮😮😮😮😮😮😮
Good
halogen bulb Chala kr dekhaen is motor Domino se
Yeh motor Dc inverter AC 1.5 ton out ki hai
آپ 220 وولٹ بجلی کی بات کرتے ہیں جب کہ بلب 220 واٹ ہے۔
220 وولٹ اور
220 واٹ میں فرق ہوتا ہے کہ نہیں۔
Sir ch SB KO bejlee KEE ALEF BAY b NAHEEN PATA.
چوہدری صاحب بجلی تے چلی گئی ہے تسیں کوئی پکھا چلا کے وکھاؤ ناں پلیز ۔
اس موٹر کا نام کیا ہے
سلام بھائی صاحب، اپ نے ہوا میں چلنے والے پنکھوں کے ذریعئے جنریٹر چلانے کا کہا، مگر ہوا کبھی کم کبھی زیادہ اور کبھی ایسی کہ شائدہ چلے ہی نا، میں یہ چاہتا ہوں کہ ایسے واٹر فاونٹین سے چلائیں کہ جو پانی اسے چلانے کے لئے نیچے گرے وہ واپس ٹینکی میں ایا کرے، چھوٹا سا ڈرم لگے گا،
کیا یہ اس طرح کام کرے گا، میرے گھر کی ضرورت تین عدد چھت کے پنکھے اور روشنی کے لئے کچھ بلب اور ایک ایل ای ڈی ٹی وی اور ڈش ریسیور ہے، باقی فریج اور گیزر بیشک نا چلائے،
تو ایسا ممکن ہے کہ واٹر فاونٹین سے ہم یہ جنریٹر چلائیں،
پلیز ریپلائی،
تھینکس،
اس سے واٹر پمپ چلائیں پھر بات سمجھ میں آ ہے
220 وولٹ والی ڈینمو کی قیمت بتائیں اور جو آپنے 12 وولٹ کی ڈینمو لگا ئی ہوئی ہیں ان کی قیمت بھی بتائیں 12وولٹ کی ایک ڈینمو موٹر کیا کچھ چلا سکتی ہے ؟