اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ آپ کا گھر پہت ہی خوصورت ھے اللہ پاک کو اپنی فیملی کے ساتھ خشیوں بھری زنداگی گوزارنہ نسیب کریں آمین
ماشاءالله تبارك الله.....بہت بہت اچھا لگا آپ کا گھر۔۔۔اللہ تعالی آپ کو جنت میں بھی اپنے گھر کے پاس گھر عطا کرے آمین یا رب۔۔۔ایک گزارش ہے کہ وڈیوز میوزک کے بعیر بنائیں۔۔۔اسلام میں میوزک کی اجازت نہیں۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔
ماشاء اللہ اتنا بڑا گھر ہمارا گھر تو بہت چھوٹا اور 6 فلور پر ہیں کاش ہمارا بھی گاؤں ہوتا ہمارا تو کوئی گاؤں نہیں ہمارے دادا پاٹشن کے ٹائم اپنا گھر بار ما باپ بھاٹی 8 انڈیا کی سر زمین میں شہید لاشے چھوڑ کے اپنی جان اپنی 4 بہنوں کی آبرؤں بچا کے آگے بعد میں نا جانے کفن دفن بھی ہوا نہیں ہوا کچھ پتہ نہیں پتہ نہیں جانور کی خوراک بنے کیا ہوا کچھ پتا نہیں ہم آج بھی فلیٹوں میں رہتے ہے آج تک کبھی گاؤں نہیں دیکھے کوئی رشتے دار ہی نہیں کہ جاۓ شکر ادا کرتے ہیں کہ رہنے کو گھر ہے مرنے کے بعد اپنے وطن کی زمین دفن ہونے کو جگہ ملے گی پہچان پاکستان کی ہے ورنہ انڈیا میں جو حالت مسلمانوں کی ہیں ہماری بھی ہوتی اگر وقت رہتے پاکستان نا آتے تو شکر ادا کرتے ہیں
بہن اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت دے، آپ کے والدین، بچوں، شوہر اور دیگر گھر والوں کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں عطا فرمائے۔ یقیناً آپ کے والدین نے آپ کی بہت اچھی تربیت کی ہے۔
ماشااللہ باجی بہت ھی ہیارا گھر ھے۔۔۔بہت پرسکون۔۔۔ھم لوگ تو صرف سوچ ھی سکتے ھیں۔۔۔ھم لوگوں کی زندگی فلیٹس بلڈنگ میٹرو بسسز اور اورنج لائین کے شہر سے پھنسی ھے۔۔اللہ آپ لوں کو ھمیشہ خوش وخرم رکھے۔۔۔آمین
MashaAllah Good and Beautiful house. I like these kind of house . These kind of houses are very nice for children and women. And also neighbour little children.
MashaAllah apka ghr mjhe bohat acha laga. I always fancy such homes. Main khd bhi hamesha aesy hi khuly gharon ko pasand krti hoon. Peechy kamry, agy baraamda, us s agy khula sehan, aur sehan s uper charhti seerhyan. Aur sehan mn ek nalka laga go. Aur kitchen bahir sehan mn khulta ho. ❤️❤️❤️❤️ Aur sehan k sath ek bagh ho with a tree in the middle 💕
زبردست love you my sister. بہت لطف اتا ھے اپکی سادگی دیکھ کر سادہ زبرست بیکنگ دیکھ کر۔ کمال ھیں آپ۔ اپ آٸیڈیل ھیں بیٹیوں بہنوں کے لیے. لوگ شہروں میں رھن کے لیے مرے جارھےھیں اور بیماریوں میں اسی وجہ سےگھرے رھتے ھیں غیر فطری کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا بلکہ پوری نسل ھی برباد کرلی ھے اس شہری لاٸف سٹاٸیل نے۔ پانی بھی خالص نہیں ملتا شہروں میں پوری قوم پاگلوں کی طرح پلاسٹک کی بوتلیں لیے پھر رھی پلانٹوں سے demineral پانی لینے کے لیے جو صحت کےلیے نقصاندہ ھے. نلکوں کا پانی صاف ھے ذیادہ سے زیادہ ابال کر پی لیں بس. میں 30 سال سے ابال کر اور نلکے کا پانی پیتا ھوں اپی فیملی کو بھی یہی پیلاتا ھوں. اس پر بھی میرا بیٹا ایک ویڈیو بناو لوگ اپکو سنتے پسند کرتے ھیں. گھی تیل آٹا جو استعمال کرے ھیں اس پر بھی آگہی دیں. لوگ بالکل جاہل ھیں کہ کیا کھانا چاہیے کیا نہیں بس میڈیا کے ھاتھ چڑھے ھوے ھیں وہ جو دکھاتے ھیں اس پر اندھوں کی طرح اپنی صحت کے ساتھ کھیل رھے ھیں. لوگوں کی صحت کے لیے کیا بہتر وہ بھی کبھی کبھی ٹچ کیا کریں. اللہ خوش رکھے میری بیٹی بہن کو. کدھر سے ھیں? چلیں جدھر سے ھیں زبردست ھیں
حافظ قرآن ہوں قرآن مجید کی تلاوت اور احادیث مبارکہ کو اپلوڈ کرتا ہوں سب بہن بھائیوں کو سننے کی دعوت دیتا ہوں اللہ تعالیٰ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت اچھا چینل ہے اور سب سے بڑھ کر میں آپ کے پردے سے بہت متاثر ہوں ،اتنے گئے گزرے دور میں جہاں ہر طرف فیشن ہے ،ایسے میں آپ کا پردے میں ویڈیو بنوانا بہت ہی کمال کا کام ہے اللہ تعالیٰ آپ کو برکت عطا فرمائے آمین
Masha'ALLAH Masha'ALLAH Tabarak'ALLA Boht hi PYARA GHAR he ALLAH KAREEM Sb k GHARON ko Apni REMATON, BARKATO, NEMATON, Se Or AMAN, SKOON, AAFIYAT, SALAAMTI Or HAQIQI KHUSHIYON S bhar de, Or Hum ko Apni NEMATON ki Na'shukri Or Be'Qadri ,Or Unke Chinn Jaane Se Mehfuz Rakhe, Aameen Summah Aameen.
بہت زبردست ویڈیو شئیر کی بہت مزہ آیا آ پ کی ولیج لائف بہت سادہ اور بہت آ رام دہ ھے سب چیزیں گھر سے ہی دستیاب ہیں چاول آٹا سبزیاں انڈے یعنی گھر سے باہر کچھ ہی چیزیں لانی پڑتی ہیں اللہ پاک ہمارے کھیت کھلیان گاؤں گوٹھ اس ہی طرح لہلہاتے رہیں آباد رہیں آمین یارب العالمین خوش رہو شاد رہو آباد رہو
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ما شا ءاللہ آپکا گھر پہت خوبصورت ھے۔ اور آپکا با پردہ حیا دار انداز گھریلو خواتین کیلئے ایک مثال ہے۔ اللہ کریم کو خوشیوں بھری زنداگی عمر طویل عطا کرے۔ اور آپ کے رزق حلال میں بہت زیادہ برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
I am writing these comments from u.k ....m already v impressed by ur recipes especially the way in which u carry urself....ALLAH BLESS U ALWAYS ...nd Allah keep u happy in this beautiful home just like heaven .....always stay blessed nd happy
Ap bhot decent lag rhee heien ic dressing Meien Aour ghar ko deikh kr bhot sakoon mila khula pan jo ab khatam hota ja rha heh guzra time yad ageaa Nice vidio
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ پوری زندگی آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین آور ہمارے والدین کے سارے گناہ معاف فرما دے آمین ثم آمین انشاللہ اور آپ کے بچوں کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین ثم آمین انشاللہ آمین
سبحان الله بہت ہی خوبصورت مکمل گاو"ں کا پیارا سا 🏡 گھر بہت ہی مزہ آیا اور پرانی چیزیں دیکھ کر تو اور بھی بہت اچھا لگا یہ ہی زندگی ہے اصلی ہماری دعا ہے جدید دور کی تمام سہولیات کے ساتھ یہ گاؤں کا اصل رنگ اور یہ خوبصورتی کبھی ختم نہ ہو ہمیشہ شاد آباد رہیے۔۔۔ الہی آمین۔
جس گھر میں آپ جیسی حیاءدار،خوددار، اور غیرت مند بہنیں ھوں وہ گھر ویسے بھی جنت ھے۔۔۔۔۔خوش اور آباد رہیں غم اور فکروں سے آزاد رہیں۔
Mashallah khush Abad rhen
AGREE
Masha Allah
MashAllah MashAllah 😂
Ameen
ماشاءاللہ امی جی مجھے آپ کو اس اسلامی ماحول میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی یہ ان کے منہ پر تماچہ ہے جو کہتی ہیں پردہ تو دل کا کافی ہوتا ہے ۔ماشاءاللہ
thanks a lot dear.
U are right dear
6
Right
Blkl💯
ماشااللہ
یہ پہلا چینل ھے جو مکمل طور پر سب دیکھا رھا ھے
ماشااللہ 😍۔۔۔ ہماری تمام پرانی روایات سے سجا ہوا گھر ، بہت خوبصورت 💕۔۔۔ ہنستی مسکراتی رہیں ، شاد آباد رہیں ❤️
آپ۔ کے۔ مرغ کی دیکھ بھال کون کرتا ہے
ماشاءالله بهت اچھاگھرھے اللہ بھت برکت دین آمین آپکی سادگی نے بھت متاثرکیا ھے ماشاءاللہ ان گھرون مین برکت بھی تھی اور پیار بھی بھت
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ آپ کا گھر پہت ہی خوصورت ھے اللہ پاک کو اپنی فیملی کے ساتھ خشیوں بھری زنداگی گوزارنہ نسیب کریں آمین
ماشاءاللہ آ پ کی ویڈیو دیکھ کر مجھے اپنا گاؤں یاد آ رہا ھے وہاں بھی یہی سب کچھ ہوتا تھا پہلے
ماشاءالله تبارك الله.....بہت بہت اچھا لگا آپ کا گھر۔۔۔اللہ تعالی آپ کو جنت میں بھی اپنے گھر کے پاس گھر عطا کرے آمین یا رب۔۔۔ایک گزارش ہے کہ وڈیوز میوزک کے بعیر بنائیں۔۔۔اسلام میں میوزک کی اجازت نہیں۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔
ماشاءاللہ میں آپ کے پردہ سے بہت متاثر ہوئی ہوں آپکا چینل بہت زیادہ اچھا ھے یہ ویڈیو بہت کمال ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت میں رکھے آمین
Support krain please
Eshaal and Anmol
Ameen
@@lalmehndi support krain please
السلام علیکم
ماشااللہ مجھے گاوں دیکھنے کا بہت ہی شوق ہے آج ایسے لگا کہ میں گاوں میں ہوں
Million of book but Quran pak is the greatest holly book duniya wa akhrat
So beautiful bachpan yaad agya APNA
ماشاءاللہ بہت اچھا ہے آپی جی آپ ہمیشہ ہنستی مسکراتی آباد رہے،👍👍👌💕
بہت خوبصورت ہم نے گاوں نہیں دیکھا دل کرتا ہیے گاوں جاییں جان کر خاشی ہوئی
Thanks a lot.
ماشاء اللہ پرانی یادیں سنبھال کر رکھی ہوئی ہیں ۔۔۔۔۔۔ اللہ خوش رکھے
ماشاءاللہ میری بہن بہت پیارا گھر ھے آپکا۔۔۔اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے
ماشاء اللہ اتنا بڑا گھر ہمارا گھر تو بہت چھوٹا اور 6 فلور پر ہیں کاش ہمارا بھی گاؤں ہوتا ہمارا تو کوئی گاؤں نہیں ہمارے دادا پاٹشن کے ٹائم اپنا گھر بار ما باپ بھاٹی 8 انڈیا کی سر زمین میں شہید لاشے چھوڑ کے اپنی جان اپنی 4 بہنوں کی آبرؤں بچا کے آگے بعد میں نا جانے کفن دفن بھی ہوا نہیں ہوا کچھ پتہ نہیں پتہ نہیں جانور کی خوراک بنے کیا ہوا کچھ پتا نہیں ہم آج بھی فلیٹوں میں رہتے ہے آج تک کبھی گاؤں نہیں دیکھے کوئی رشتے دار ہی نہیں کہ جاۓ شکر ادا کرتے ہیں کہ رہنے کو گھر ہے مرنے کے بعد اپنے وطن کی زمین دفن ہونے کو جگہ ملے گی پہچان پاکستان کی ہے ورنہ انڈیا میں جو حالت مسلمانوں کی ہیں ہماری بھی ہوتی اگر وقت رہتے پاکستان نا آتے تو شکر ادا کرتے ہیں
I love this video,this video brought me back in 1970 when I was very young and was living in a village, what a wonderful life was that.
بہن اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت دے، آپ کے والدین، بچوں، شوہر اور دیگر گھر والوں کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں عطا فرمائے۔ یقیناً آپ کے والدین نے آپ کی بہت اچھی تربیت کی ہے۔
FaloodY ki recepi Tu bohat zaberdast Mashallah
ماشااللّٰہ !!! اس جگہ رہنے والے کتنے خوش قسمت ہیں۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت گھر ہیں آپکے
ماشااللہ باجی بہت ھی ہیارا گھر ھے۔۔۔بہت پرسکون۔۔۔ھم لوگ تو صرف سوچ ھی سکتے ھیں۔۔۔ھم لوگوں کی زندگی فلیٹس بلڈنگ میٹرو بسسز اور اورنج لائین کے شہر سے پھنسی ھے۔۔اللہ آپ لوں کو ھمیشہ خوش وخرم رکھے۔۔۔آمین
ماشاءاللہ، حیا دار باپردہ بہن ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں 💖
masha Allah bht acha lga ghar dekh k special chickens
آپ بہت اچھی ہیں اور ہمیں اتنے اچھے اچھے کھانے بنانے سکھاتی ہیں. اللہ تعالیٰ آپ کے چینل کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے. آمین
Masha Allah beautiful .bht si cheezain 1st time dekhi hain
MashaAllah...village life beauty... Love this 💕💕
Masha Allah...bht khoobsurat hai aap ka ghr
MashaAllah Good and Beautiful house. I like these kind of house . These kind of houses are very nice for children and women. And also neighbour little children.
ماشااللہ بہت خوب بہت ہی اچھا لگا
Zbrdast bht achaa bht pyara ghr he..
ماشاء الله بہت اچھا اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپ کو یہ گھر نصیب کرے سکو ن دے خو شیاں دے امین یا رب العالمین
Ma sha Allah buhat khoobsoorat environment hai village ka 👍
🎉❤MashaAllah Allah pak ap kokhushian dy or rehna naseeb kry ameen
صحیح گاوں کا ماحول ہے مجھے ایسے گھر بہت پسند ہے دل چاہتا ہے کہ ہم بھی ایسے ہی گھروں میں رہیں
Thanks a lot.
Masha Allah very interesting video and very beautiful home
ماشاءاللہ جی اللہ پاک ہماری بہن کو مذید ہمت اور استقامت عطا فرماٸے آمین
thanks a lot for liking.
زبردست ... دیسی ماحول ...کمال کا ....
MashaAllah Good and Beautiful house🌷🌷
ماشاء اللہ آپا بہت مزہ آیا ویڈیو دیکھ کر ،، پرانی یادیں گائوں کا کلچر❤
Zabardast mashallah very nice sharing
MashaALLAH bht aala. Natural life.
MashaaAllah MashaaAllah Allah paak apko dair sari khushiyaan dy ....ameeeen so pure heated Lady
Love from kashmir.... Salute ur pardah and simplicity❤❤❤
MashaAllah apka ghr mjhe bohat acha laga. I always fancy such homes. Main khd bhi hamesha aesy hi khuly gharon ko pasand krti hoon. Peechy kamry, agy baraamda, us s agy khula sehan, aur sehan s uper charhti seerhyan. Aur sehan mn ek nalka laga go. Aur kitchen bahir sehan mn khulta ho. ❤️❤️❤️❤️
Aur sehan k sath ek bagh ho with a tree in the middle 💕
Thanks a lot for liking.
Mashallh aap ki hr reciepe bht zabrdast hoti ha
Boht khoob insanu aur janwaro ka haseen package 😍😇
JAZAAKLLH SHUKRIYAA ZINDAA BAADEE MASHALLH BAUTE KHUOOB SHUKRIYAA
The most important thing.....you are following Islam.
Keep it up.
زبردست love you my sister. بہت لطف اتا ھے اپکی سادگی دیکھ کر سادہ زبرست بیکنگ دیکھ کر۔ کمال ھیں آپ۔ اپ آٸیڈیل ھیں بیٹیوں بہنوں کے لیے. لوگ شہروں میں رھن کے لیے مرے جارھےھیں اور بیماریوں میں اسی وجہ سےگھرے رھتے ھیں غیر فطری کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا بلکہ پوری نسل ھی برباد کرلی ھے اس شہری لاٸف سٹاٸیل نے۔ پانی بھی خالص نہیں ملتا شہروں میں پوری قوم پاگلوں کی طرح پلاسٹک کی بوتلیں لیے پھر رھی پلانٹوں سے demineral پانی لینے کے لیے جو صحت کےلیے نقصاندہ ھے. نلکوں کا پانی صاف ھے ذیادہ سے زیادہ ابال کر پی لیں بس. میں 30 سال سے ابال کر اور نلکے کا پانی پیتا ھوں اپی فیملی کو بھی یہی پیلاتا ھوں. اس پر بھی میرا بیٹا ایک ویڈیو بناو لوگ اپکو سنتے پسند کرتے ھیں. گھی تیل آٹا جو استعمال کرے ھیں اس پر بھی آگہی دیں. لوگ بالکل جاہل ھیں کہ کیا کھانا چاہیے کیا نہیں بس میڈیا کے ھاتھ چڑھے ھوے ھیں وہ جو دکھاتے ھیں اس پر اندھوں کی طرح اپنی صحت کے ساتھ کھیل رھے ھیں. لوگوں کی صحت کے لیے کیا بہتر وہ بھی کبھی کبھی ٹچ کیا کریں. اللہ خوش رکھے میری بیٹی بہن کو. کدھر سے ھیں? چلیں جدھر سے ھیں زبردست ھیں
very nice
B9hat he achche Ghar llaga Masha allha🎉🎉❤
MAA Shaa Allah BHT khobsort he ❣️
Mashallah mujy apna village yad aa gya.ap ki ye video dakh k yadian taza ho gi.i love village life.
Ma sha Allah.....pardy ma bohot achi lagti hn.......is ko kabi na chorna
Thanks a lot
Bohat mza aya gaon ka mahool dekhny ka
Mashallah zabrdast home 👍
آپ کا گھر دیکھ کر اپنا گاؤں کا گھر یاد آ گیا ماشاءاللہ بہت خوب -
Aap ke gaon ne hame bhi hamarey bachpan ki yaad dila di
چک نمبر 24 کلاں
Mashallah mashallah zaberdadt jazakallah khier
Allah paak apko salamt rakhe porani yaade taza hogai masha allah
Ma ny ap ki her recipe try ki Mashallah achi bani hnn
حافظ قرآن ہوں قرآن مجید کی تلاوت اور احادیث مبارکہ کو اپلوڈ کرتا ہوں سب بہن بھائیوں کو سننے کی دعوت دیتا ہوں اللہ تعالیٰ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت اچھا چینل ہے اور سب سے بڑھ کر میں آپ کے پردے سے بہت متاثر ہوں ،اتنے گئے گزرے دور میں جہاں ہر طرف فیشن ہے ،ایسے میں آپ کا پردے میں ویڈیو بنوانا بہت ہی کمال کا کام ہے اللہ تعالیٰ آپ کو برکت عطا فرمائے آمین
Masha'ALLAH
Masha'ALLAH
Tabarak'ALLA
Boht hi PYARA GHAR he
ALLAH KAREEM Sb k GHARON ko Apni REMATON, BARKATO, NEMATON, Se Or AMAN, SKOON, AAFIYAT, SALAAMTI Or HAQIQI KHUSHIYON S bhar de, Or Hum ko Apni NEMATON ki Na'shukri Or Be'Qadri ,Or Unke Chinn Jaane Se Mehfuz Rakhe, Aameen Summah Aameen.
بہت زبردست ویڈیو شئیر کی بہت مزہ آیا آ پ کی ولیج لائف بہت سادہ اور بہت آ رام دہ ھے سب چیزیں گھر سے ہی دستیاب ہیں چاول آٹا سبزیاں انڈے یعنی گھر سے باہر کچھ ہی چیزیں لانی پڑتی ہیں اللہ پاک ہمارے کھیت کھلیان گاؤں گوٹھ اس ہی طرح لہلہاتے رہیں آباد رہیں آمین یارب العالمین خوش رہو شاد رہو آباد رہو
MashALLAH ALLAHPAK ap ko hamesha apni rehmaton k saye main rakhain Ameen
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
ما شا ءاللہ آپکا گھر پہت خوبصورت ھے۔ اور آپکا با پردہ حیا دار انداز گھریلو خواتین کیلئے ایک مثال ہے۔
اللہ کریم کو خوشیوں بھری زنداگی عمر طویل عطا کرے۔ اور آپ کے رزق حلال میں بہت زیادہ برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
Mashallah mashallah zabardast ♥️❤️🥰
Waoooooo ap ki waja sa buht kuch daikh lia....thnku
Masha allah beautiful sharing
Ma-sha'Allah, so much respect for you for staying in parda. May Allah keep you successful and safe
MashaAllah mujhy sb kuch buhat acha lga
I am writing these comments from u.k ....m already v impressed by ur recipes especially the way in which u carry urself....ALLAH BLESS U ALWAYS ...nd Allah keep u happy in this beautiful home just like heaven .....always stay blessed nd happy
Mashaallah both piyara ghr h or ap ka garden b both piyara h
Simple but beautiful full of joy!
بہت اچھا لگا۔ آپ کو اللہ تعالٰی آباد رکھے۔ آمین۔
Old is gold always
Beautiful your village home
Mashalla very very very nice home
Thank you sister. loved it. It reminds me of my childhood.
ماشاء اللہ باجی آپکا گھر جننٹ سے کمِ نی اللہ ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤
Ma Sha Allah beautiful 😍😍
Bhut mza aya acha tha ghr Allah abad rakhy ameen
Ya Allah Pak give us good health, happiness, Halal wealth and success in our life's Ameen...
thanks a lot for liking.
Apki recipes bht zabardast hoti hn
اسلام علیکم
ہمیں آپ پر فخر ہے. اللہ آپ کو بہت ساری کامیابیوں سے نوازے. آپ کی محنت کو سلام.
ہمیں آپ کیطرف سے نئی سے نئی ریسپی کا انتظار رہے گا.
Ap bhot decent lag rhee heien ic dressing Meien
Aour ghar ko deikh kr bhot sakoon mila khula pan jo ab khatam hota ja rha heh guzra time yad ageaa
Nice vidio
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ پوری زندگی آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین آور ہمارے والدین کے سارے گناہ معاف فرما دے آمین ثم آمین انشاللہ اور آپ کے بچوں کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین ثم آمین انشاللہ آمین
Ameen.sumameen
امین
Buhat acha ghar ha mashallah mashallah
👏👏👏 beautiful video nice to see u dear sister in parda me first time aap ka chenal dekha bohot acha lga best of luck.
Masallah boht pyari jaga hy khas tor py murgi or os k bachy
Nice video
زبردست ویڈیو اپنا بچپن یاد آگیا میرا میکہ گھر بھی پہلے ایسے ہی بنا ہوا تھا ❤
Ma Sha Allah
Butifful ap ki cooking boht achi hoti ha
Great lady
Love and respect from india
thanks a lot for liking.
MashAllah Boht pyara he ap ka ghur
آپ کا گھر بہت اچھا ہے ماشااللہ
thanks for liking.
سبحان الله بہت ہی خوبصورت مکمل گاو"ں کا پیارا سا 🏡 گھر بہت ہی مزہ آیا اور پرانی چیزیں دیکھ کر تو اور بھی بہت اچھا لگا یہ ہی زندگی ہے اصلی ہماری دعا ہے جدید دور کی تمام سہولیات کے ساتھ یہ گاؤں کا اصل رنگ اور یہ خوبصورتی کبھی ختم نہ ہو ہمیشہ شاد آباد رہیے۔۔۔ الہی آمین۔
Mashallah beautiful memories I also remember my Village days
Mashallah
Mash Allah very beautiful house pices full life Allah will help you each and every step our pray.