میں لاہور سے ہوں اور پچھلے 5،6 سال سے حیدرآباد میں رہ رہا ہوں۔ میں جمعہ کی نماز اکثر قدم گاہ والی مسجد میں پڑھنے جاتا ہوں۔ بہت سکون محسوس ہوتا ہے مولا کے قدموں کے نشان کا بوسا لے کر۔ لیکن مجھے شہباز قلندر کے طوق والے پتھر کا نہیں پتا تھا۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر پتا چلا ہے۔ اگلی دفعہ زیارت کا موقعہ ملا تو اس پتھر کی زیارت بھی ضرور کروں گا۔ آپ کا شکریہ اتنی اچھی معلومات دینے کا۔ جزاک اللہ
ماشاالله زیارت قبول هو❤
Main aaj gya tha
MashaAllah,Iltam se dua
میں لاہور سے ہوں اور پچھلے 5،6 سال سے حیدرآباد میں رہ رہا ہوں۔ میں جمعہ کی نماز اکثر قدم گاہ والی مسجد میں پڑھنے جاتا ہوں۔ بہت سکون محسوس ہوتا ہے مولا کے قدموں کے نشان کا بوسا لے کر۔ لیکن مجھے شہباز قلندر کے طوق والے پتھر کا نہیں پتا تھا۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر پتا چلا ہے۔ اگلی دفعہ زیارت کا موقعہ ملا تو اس پتھر کی زیارت بھی ضرور کروں گا۔ آپ کا شکریہ اتنی اچھی معلومات دینے کا۔ جزاک اللہ
Thank you so much brother,keep appreciating nd do keep me in your prayers.
Medam g ap ye btao Hazrat Ali R.a Kesy Sindh aye kis NY bulya
Video pori dakhen,details mil jya gi.shukria