Hazrat Adam (A.S) ki kahani | حضرت آدم(علیہ السلام) کی کہانی | Part 1 | for kids
HTML-код
- Опубликовано: 2 фев 2025
- پیارے بچوں!
آج سیری آپ کو سنائے گی سب سے پہلی اور خوبصورت کہانی - حضرت آدم علیہ السلام کی کہانی!
یہ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پہلے انسان حضرت آدم کو کیسے بنایا اور ان سے کتنا پیار کیا۔
یہ نہ صرف ایک دلچسپ کہانی ہے بلکہ آپ کو بہت کچھ سکھائے گی!
تو جلدی سے ویڈیو دیکھو، کہانی سنو، اور ہمیں بتاؤ کہ آپ کو کیسا لگا۔
ایسی مزید کہانیاں دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ ہماری کوئی کہانی مس نہ کریں!
#hazratadam #truestory #kidslearningvideos #kids #story #islamic #سچی_کہانی #اسلاميات #سبق_آموزواقعہ #بچوں #storiesforkids