*ماشااللہ بہت خوبصورت اور سادہ لوگ ہیں انہیں چاہیے کہ حکمرانوں کے کانوں تک اپنی آواز کو پہنچائیں وہ نہیں سنتے تو پھر احتجاج کرے. ان کو ان کا حق ملنا چاہئے*
Allah pak pakistani hukomaran ko hidayat dai aameen or hum sab pakistani awaam ko qum parasti say nijat aata karay or aak nabi pak ki sunnat par aamal karnay ki tufiq aata karay aameen
People in these locations should send their children to schools in cities and then bring them back after they become doctors. Hakoomat kya kya karay. Log khud tu kuch krtay nahi na hi govt ki baat suntay hain. Logon ko bolo 2 bachy hi achay magar log nhi mantay.
یہ کیسے اور کیوں کر خود کو پاکستانی کہلوانے پر فخر کرے ؟؟؟ اللہ ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ظالموں ،خبیثوں ،چوروں ،اور بیغیرت اور بے ضمیر حکمرانوں سے نجات دلائے ۔آمین
یہ لوگ واقعی میں مدد کے قابل ہیں اور ہماری حکومت کو چاہئے کہ ان لوگوں کی جلدازجلد مدد کی جائے تاکہ یہ لوگ بھی اسان زندگی گزار سکے کیونکہ یہ لوگ بھی ہمارے اپنے ہیں ۔۔۔۔ ہماری دعا ہے کہ الله پاک انکی مدد فرمائیں امین امین
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں جلد از جلد بنیادی سہولیات مہیا کی جائیں۔ مغربی خیبرپختونخوا اور جنوب مغربی بلوچستانی اضلاع پر خاص توجہ دینی چاہیے۔
Why dont you go and live there for keeping heritage. They are holding their places is great thing but they deserve basic facilities education, gas electricity and hospitals.
Mohmands are very much hardworking Pashtuns. This area needs special attention from the government as well as NGOs. This videos shows their miseries. Drinking water is their need No ¹.
ایسی مشکلات کو ختم کرنے کےلیے ضروری حکومت نہیں بلکہ عوام کو بھی متحد ہو کر فلاح کرنا ہو گی تاکہ ہماری نئی نسلوں کو ترقیافتہ ایک ملک ملے اور پاکستان کا نسم دنیا میں روشن کر سکے
پنجاب کے علاوہ چولستان میں انسان اور جانور ایک ہی تالاب سے پانی پیتے ہیں اور ہسپتال تو سو دو سو کلومیٹر دور ہے یہی حال سندھ اور بلوچستان کا بھی ہے ماضی کی حکومتوں کی ترجیحات میں پاکستان نہیں مغرب تھا مغرب کی خوشحالی میں ان غریب لوگوں کا حق شامل ہے اس پر مغربی میڈیا خاموش رہتا ہے کیا یہ کھلا تضاد نہیں
پنجاب ہو یا خیبر پختون، بلوچستان ہو یا پھر سندھ سب میرے پیارے ملک پاکستان کے خوبصورت علاقے ہیں اس ویڈیو میں بھی ایک خیبر پختونخوا ن کا خوبصورت علاقہ دکھایا گیا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ علاقہ اور پاکستان کے کئی علاقے ایسے ہیں جہاں لوگ ایسی زندگی گزار رہے ہیں ۔۔ پاکستان کا کوئی بھی فرد ہوں کسی بھی قبیلے سے ہوں میں اس کی تہہ دل سے عزت کرتا ہوں .. ہمیں چاہیے کہ ہم ایسے علاقوں کے لوگوں کی آواز بنیں ۔۔اور حکمرانوں کو غفلت سے جگائیں ...
۲۵ کلو میٹرز کا مطلب ایسے علاقوں میں پچاس کلو میٹرز سے بھی زائد ہو سکتا ھے یہاں کسی بھی ایک دو بندوں کو کم از کمپاؤنڈر کی ٹریننگ ضرور لینی چاہیے تاکہ اس علاقے کے لوگ کم از کم بنیادی علاج تو کروا سکیں
Aik aur masala ye hai ke doctors aur baki staff itnay door daraz ilaqon main rehna nahi chahta, kyunke unki families bhi nahi rehna chahti jahan parks , bohat achay schools aur baki chezain na hon
اللہ، افسران بالا کو عقل سلیم عطاء فرمائے، کہنے کو تو ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں، لیکن خدمت خلق کو جو اسلام کا ایک رکن ھے ۔ بھول جاتے ہیں، محترم ناظرین، کوئی نیک دل ،فراخ انسان، ان بے کس مجبور لوگوں کی مدد کرئے ۔ اور اس ویڈیو و ان معصوم لوگوں کی فریاد جناب محترم عمران خان صاحب تک پہچانے ۔ بہت ثواب ملے گا۔ ہماری کچھ مجبوری ھے کہ ان تک نہیں پہنچ سکتے ۔ ورنہ ان بچوں کو پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک ہر سبجیکٹ، انگلش و اردو کے ساتھ پڑھا سکتے تھے ۔ اللہ کوئی نیک دل مخلص انسان فرشتہ بن کر پہنچ جائے ۔ امین ثمہ امین ۔ انڈیا سے ۔
This is my village and I feel sorry about the no facilities in this area . Government of KPK and federal government should do some developmental work here .
We're getting aware of our country's problems & reality through DW. Otherwise people living in Islamabad, Lahore, Karachi etc think whole Pakistan is urbanised.
بہت افسوس ہے دنیا کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی پاکستان سے بعد میں آزاد ہونے والے ملک ترقی کے معراج تک پہنچ گئے مگر کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان آزاد ہونے سے اب تک صرف تباھی اور بربادی کی طرف سفر کرتا رہا ہے
اسلام علیکم بھائی جان میں آپ کی ویڈیو بڑی شوق سے دیکھتا ہوں میں توبہ میں رہتا ہوں میں آپ سے ایک درخواست کرتا ہوں ڈیرہ اسماعیل خان کے قبائل ایف آر درازندہ میں چلے جاؤ آپ کو اس سے بھی برا حالات ملیں گے وہاں حکومت کی کوئی توجہ نہیں ہے وہاں بہت بے روزگاری ہیں وہاں پانی کی سہولت نہیں ہسپتال کی سہولت نہیں ہے وہاں بجلی نہیں ہے وہاں کے لوگوں کا بہت برا حال ہے ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں please please آپ ایک بار دنیا کو دکھائیں شیرانی حسن خیل کا علاقہ
جب راستے یا سڑکیں کسی علاقے میں بن جاتی ہیں ہر چیز میں خود بخود ترقی آنی شروع ھو جاتی ہیں۔سڑک۔بجلی اور امن کسی جگہ کو ترقی دیتے ہیں۔اب یہ علاقہ kpk کے صوبے میں آچکا ھے۔انشااللہ دن بدن پہلے کی نسبت بہتری آۓ گی۔
اللہ تعالی رحم کرے ہمارے لوگوں پر۔۔خاص طور پر دور دراز علاقوں کے رہنے والوں پر۔۔ خیبر پختونخواہ حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی۔۔آرمی کو چاھئے یہاں ایک صحت کا مرکز قائم کرے۔۔
@@studyjunkie2546 sahi kaha ha lakin ap plz hum baloch qoum ka jan chor deen hum nhi rehna chahty han is zalim mulk k sath or punjab ki halat poory pakistan se behtar ha kyu k sara paisa wahin ja raha ha
@@Assasin89FT میں ایک وزارت کی نہیں حکومت کی بات کر رہا ہوں۔۔۔۔ ویسے ایک وزارت کا بھی رزلٹ یہ ھے کہ صوبے کے اربوں روپے میں ایک پیسے کی کرپشن نہیں ھے۔۔۔۔ تمام کام اور فیصلے تسلی بخش اور بروقت ہیں۔۔۔۔ رہ گئی بات بے جا مخالفت کی۔۔۔۔ تو بھائی۔۔۔۔ جب تک اپنے محسنوں کے کیڑے تلاش کرتے رہو گے، پستی مقدر رہے گی۔۔۔۔ مذید یہ کہ جماعت اسلامی میں کوئی فرشتے نہیں ہیں، غلطیوں پہ اقرار ہے۔۔۔۔ آئندہ نا کرنے کا عزم بھی ھے۔۔۔۔ لیکن حل صرف جماعت اسلامی ہی ھے۔۔۔۔ چاہے کسی کو کتنا برا لگے۔۔۔۔
Jamat islami is Not what claims to be, as a kid remember going to Maulana Mododi janaza, know his children's life story, Mian Tufail, Munawar Hussain, and Siraj, I know Maulana's literary work, his jumping into politics which many leaders were opposed to, his political failures in East Pakistan, JI's role in Butto's unlawful hanging, JI devastating insolvent in Afghan "fasaad" along with Gen Zia on behalf of America, which caused hundreds thousands Pashtuns, Pakistanis till today. JI never been a democratic political party, Mododi himself sided with dictator Ayub Khan opposing Fatima Jinnah, then sided with Gen Zia, Musharraf. Once I was a JI too, but it's a beautiful fraud brother, only some low income uneducated areas like Dir, and some Karachi areas are influenced by JI, and some students like yourself and myself (long time ago), wake up
اللہ تعالٰی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
بہت ہی خوش نصیب لوگ ہیں جو اتنی خوبصورت قدرتی علاقے میں رہتے ہیں
Yar y kitny pyary log hy pakhtoon ❤️❤️❤️❤️
*ماشااللہ بہت خوبصورت اور سادہ لوگ ہیں انہیں چاہیے کہ حکمرانوں کے کانوں تک اپنی آواز کو پہنچائیں وہ نہیں سنتے تو پھر احتجاج کرے. ان کو ان کا حق ملنا چاہئے*
حق هاهاهاهاهاهاهاها
Shame on Pakistani gournment 😢
Allah pak pakistani hukomaran ko hidayat dai aameen or hum sab pakistani awaam ko qum parasti say nijat aata karay or aak nabi pak ki sunnat par aamal karnay ki tufiq aata karay aameen
Thanks DW... Allah kry k ye video MNA sajid mohmand dyky or n logo pr raham kry ye insan hy or log janwaro pr b zulm ni krna chahty
یہ ظلم ہے. حکومت کو کچھ کرنا چاہیے.
Hokomat peshawer aur us sy nechy nowshehra aur punjab wali side main ha
Hokomat nay shehri zindagi choose kiya
People in these locations should send their children to schools in cities and then bring them back after they become doctors. Hakoomat kya kya karay. Log khud tu kuch krtay nahi na hi govt ki baat suntay hain. Logon ko bolo 2 bachy hi achay magar log nhi mantay.
En logon ki nominated member ka kam hai ke enki masayal hal kare.
کتنا خوبصورت علاقہ ہے امریکہ کا کیلیفورنیا لگ رہا ہے ۔ مگر افسوس یہاں کے لوگ مشکل میں ہیں۔ انشاءاللہ یہاں بھی دنیا کی بہترین مثالی سہولیات آئینگی
InshaAllah ....per Aysi Jo qudurti husan KO mand na kary .
😂 😂 😂
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
Imran khan ko b mot aa jy ameen
allah Pak inki maddad farmay
Allah is always from uppercase letter
پختانه ډیر ښکلی دی ،
Allah kya pyari bachi he kese ansu bhare the masoom allah rehm krey...
Dw Urdu Is One Of Best Channel Kyun kE yeh bahut Acha content paysh krta hai jb hamara tati media hr waqt political khbroon mien laga hua hai
یہ کیسے اور کیوں کر خود کو پاکستانی کہلوانے پر فخر کرے ؟؟؟ اللہ ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ظالموں ،خبیثوں ،چوروں ،اور بیغیرت اور بے ضمیر حکمرانوں سے نجات دلائے ۔آمین
یہ لوگ واقعی میں مدد کے قابل ہیں اور ہماری حکومت کو چاہئے کہ ان لوگوں کی جلدازجلد مدد کی جائے تاکہ یہ لوگ بھی اسان زندگی گزار سکے کیونکہ یہ لوگ بھی ہمارے اپنے ہیں ۔۔۔۔ ہماری دعا ہے کہ الله پاک انکی مدد فرمائیں امین امین
Allah kram kry hum sb py.our hkumat ko bhi hedayat dy.
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں جلد از جلد بنیادی سہولیات مہیا کی جائیں۔ مغربی خیبرپختونخوا اور جنوب مغربی بلوچستانی اضلاع پر خاص توجہ دینی چاہیے۔
Allah tala in logo ki mushkel asan farmai Ameen or is area mea hospital or doctors or medicines ka masla bhe hal ho gai Ameen
Ya Allah en ki madad farma
If the same was in Europe it would be like people still keeping there heritage
Why dont you go and live there for keeping heritage. They are holding their places is great thing but they deserve basic facilities education, gas electricity and hospitals.
@@amjad635pw because they choose to live there not me
@@amjad635pw Arab badyoun tribe lives without running water in desert they choose it
But they deserve basic facilities like school and hospitals
@@uerraher9199 even Saudi Arabia don't do that ...use common scence
اے اللہ سارے ملک کو اسی طرح بنا دے تاکہ سکون اور رواداری کا دور ہو
آج کے بیہودہ زمانے سے پورانا وقت ہی اچھا تھا
Kamal ki bat hai itni muskal zindagi main bi bhai sb and 7 bachy hain.
Allah pak raham kary.
بہت اچھا کام کیا ھے DWوالوں نے
اللّٰہ رحم کرے آمین
Inshallah ye areas b zroor development ho gi
Well done DW good news
Allah Hamara Daudzai Qabilay ke Bhai Qabila Mohmand par Rakham karay Or tmam Pukhtuno par apna Rakham or Karam karay.
Inshalallah ab jaldi essa ilaqao ma traqi ho gi
Govt should take step for this area
I agree with you
Allah in per rahm kry 🙏❤️
Mohmands are very much hardworking Pashtuns. This area needs special attention from the government as well as NGOs. This videos shows their miseries. Drinking water is their need No ¹.
کچھ چیزے ان لوگو کی خوش قسمتی ہے ۔۔۔جدید شہر مے بھی اس طرح واقعیات ہوتے رہتے ہے ۔۔۔
Nope. You're Wrong.
There are Facilities in Cities
I'm belongs to Punjab! But first of all we all are muslims and Pakistani.
I can pray for you Allah bless you my brother's.
Wow very nice job done
ایسی مشکلات کو ختم کرنے کےلیے ضروری حکومت نہیں بلکہ عوام کو بھی متحد ہو کر فلاح کرنا ہو گی تاکہ ہماری نئی نسلوں کو ترقیافتہ ایک ملک ملے اور پاکستان کا نسم دنیا میں روشن کر سکے
Beshak kash sab aysa sochy aur amal b kary
@@germanyfamilytv ہمیں ہی ایسا کچھ سوچنا ہو گا اور اپنی قوم کی سوچ کو بدلنا ہو گا
میری جہدوجہد اپنی پاکستانی قوم کےلیے ہی ہے
@@alighummanofficial7333 meri b alhamdullillah👍
Important Video by DW 👌
ALLAH KARAM KARAY .
Ameen
پنجاب کے علاوہ چولستان میں انسان اور جانور ایک ہی تالاب سے پانی پیتے ہیں اور ہسپتال تو سو دو سو کلومیٹر دور ہے یہی حال سندھ اور بلوچستان کا بھی ہے
ماضی کی حکومتوں کی ترجیحات میں پاکستان نہیں مغرب تھا مغرب کی خوشحالی میں ان غریب لوگوں کا حق شامل ہے اس پر مغربی میڈیا خاموش رہتا ہے کیا یہ کھلا تضاد نہیں
Well done sir 👍 ap ka chenal boht acha hi
Natural ⚘ We love it
ماشاءاللہ بہت پیاری بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور مزید کامیابیوں اور ترقیوں سے نوازے
پنجاب ہو یا خیبر پختون، بلوچستان ہو یا پھر سندھ سب میرے پیارے ملک پاکستان کے خوبصورت علاقے ہیں اس ویڈیو میں بھی ایک خیبر پختونخوا ن کا خوبصورت علاقہ دکھایا گیا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ علاقہ اور پاکستان کے کئی علاقے ایسے ہیں جہاں لوگ ایسی زندگی گزار رہے ہیں ۔۔ پاکستان کا کوئی بھی فرد ہوں کسی بھی قبیلے سے ہوں میں اس کی تہہ دل سے عزت کرتا ہوں ..
ہمیں چاہیے کہ ہم ایسے علاقوں کے لوگوں کی آواز بنیں ۔۔اور حکمرانوں کو غفلت سے جگائیں ...
ALLAH Raham kare.
Waoww motor cycle pathar k dour me b thi good...itny remote area me taraki hoty b bot time lgy ga
esay alaqo may sakoon or muhabbat boht hota hay.
Agree khalis log kubsurat rishty 💖
Chale jao family ko lekar
۲۵ کلو میٹرز کا مطلب ایسے علاقوں میں پچاس کلو میٹرز سے بھی زائد ہو سکتا ھے یہاں کسی بھی ایک دو بندوں کو کم از کمپاؤنڈر کی ٹریننگ ضرور لینی چاہیے تاکہ اس علاقے کے لوگ کم از کم بنیادی علاج تو کروا سکیں
Aik aur masala ye hai ke doctors aur baki staff itnay door daraz ilaqon main rehna nahi chahta, kyunke unki families bhi nahi rehna chahti jahan parks , bohat achay schools aur baki chezain na hon
That is why telemedicine license for doctors can help these people. Most of the doctors are ready to serve free of cost.
Unparh log
اگر تم پنجابی مسلمان ھو تو جان لو کہ دوسروں کا حق کھانے والا کبھی جنت نہیں جاتا ۔
Asalam o Alakum Bhae Jan
Ap thora mistake ker rahay hain?
Ap ka MNA aur MPA kia ker raha hay?
اگر تم بلوچ ہو تو سن لو ۔۔
بے گناہ مزدوروں اور مسافروں کو مارنے والے بھی جہنم کا ایندھن بنیں گے
So sad our brothers lives in mountain so hard life.pti Govt please help this people's.
FATA , Lakki Marwat aur ird gird k ilakon mein hospital aur schools aur roads ki sakht zarurat hai
Allah pak reham karee in par
اللہ، افسران بالا کو عقل سلیم عطاء فرمائے، کہنے کو تو ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں، لیکن خدمت خلق کو جو اسلام کا ایک رکن ھے ۔ بھول جاتے ہیں، محترم ناظرین، کوئی نیک دل ،فراخ انسان، ان بے کس مجبور لوگوں کی مدد کرئے ۔ اور اس ویڈیو و ان معصوم لوگوں کی فریاد
جناب محترم عمران خان صاحب تک پہچانے ۔ بہت ثواب ملے گا۔ ہماری کچھ مجبوری ھے کہ ان تک نہیں پہنچ سکتے ۔ ورنہ ان بچوں کو پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک ہر سبجیکٹ، انگلش و اردو کے ساتھ پڑھا سکتے تھے ۔ اللہ کوئی نیک دل مخلص انسان فرشتہ بن کر پہنچ جائے ۔ امین ثمہ امین ۔ انڈیا سے ۔
جی فضل الرحمن صاحب...
This is my village and I feel sorry about the no facilities in this area .
Government of KPK and federal government should do some developmental work here .
Ap to educated ho apko chayyie ke en alaqo ke masayal social media pe upload karo
Very good journalism. Keep up the good work
Please forward this video to prime minister imran Khan,s complaint department.
یہ علاقہ دور جدید سے ہزاروں گنا بہتر ہے
That is why telemedicine license for doctors can help these people. Most of the doctors are ready to serve free of cost.
Its not about that. They can't afford anything.
Sahulat srif panjabi log ka haqq he bai sare
We're getting aware of our country's problems & reality through DW. Otherwise people living in Islamabad, Lahore, Karachi etc think whole Pakistan is urbanised.
Ass pages ko zyada sa zyada promote krna chya jo asa logun k bry ma maloomat daty hain ta k un ki trf b log dehan da sken
Allah raham karai aameen suma aameen 🤲🤲
Public ko crowd funding karne chahiye aur aise area mein hospital🏥 banwane chahiye.
Goodluck
Very Nice happening. THEY deserve it
Interior rural Sindh , Balochistan or south Punjab k ziada tr areas pathar k daur me reh rhe hyn.
I am happy to see this
@@umraisalwaziristani482 why?
انذیا میں ہزاروں نہی لاکھوں گاوں ھیں انکی بھی تفصیلی وڈیو دیا کریں
Good reporting
I wish I could help my brother in islam
ﷲ غارت کرے لوگوں کا حق کھانے والوں کو
Ameen
😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪
So PAINFUL Story....
Love from Quetta
❤🤲🌸
KAL BI BHUTTO ZINDA THA AAJ BI BHUTTO ZINDA HE
Allah pak apki madad farmayen 💔🥺
then how come they have bikes and what about petrol? from where they get it?
👌🙄🇮🇳
Allah reham kary
بہت افسوس ہے دنیا کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی پاکستان سے بعد میں آزاد ہونے والے ملک ترقی کے معراج تک پہنچ گئے مگر کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان آزاد ہونے سے اب تک صرف تباھی اور بربادی کی طرف سفر کرتا رہا ہے
Allah Pak Madad Farmain
Shame on Kpk government for not doing a single project for this region
اسلام علیکم بھائی جان میں آپ کی ویڈیو بڑی شوق سے دیکھتا ہوں میں توبہ میں رہتا ہوں میں آپ سے ایک درخواست کرتا ہوں ڈیرہ اسماعیل خان کے قبائل ایف آر درازندہ میں چلے جاؤ آپ کو اس سے بھی برا حالات ملیں گے وہاں حکومت کی کوئی توجہ نہیں ہے وہاں بہت بے روزگاری ہیں وہاں پانی کی سہولت نہیں ہسپتال کی سہولت نہیں ہے وہاں بجلی نہیں ہے وہاں کے لوگوں کا بہت برا حال ہے ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں please please آپ ایک بار دنیا کو دکھائیں شیرانی حسن خیل کا علاقہ
*Hamari Government ko chahiye k koi step lain*
please help Imran khan sahib they are our Pakistani brother
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقے کی بھی یہی صورتحال ہے
rescue 1122 ki mobile service ko as a hospital use kia ja skta ha
inshaAllah SB thek ho Jay ga.apny ilaqy k mna,mpa,or chairman elect kro
We are also going with same situation but we have also no road facility please some one help us for the construction of road 🛣️🛣️🛣️🛣️
جب راستے یا سڑکیں کسی علاقے میں بن جاتی ہیں ہر چیز میں خود بخود ترقی آنی شروع ھو جاتی ہیں۔سڑک۔بجلی اور امن کسی جگہ کو ترقی دیتے ہیں۔اب یہ علاقہ kpk کے صوبے میں آچکا ھے۔انشااللہ دن بدن پہلے کی نسبت بہتری آۓ گی۔
I love Pakistan
باعث حیرت ہے
Pani or bigli har Pakistani ka haq ha
اللہ تعالی رحم کرے ہمارے لوگوں پر۔۔خاص طور پر دور دراز علاقوں کے رہنے والوں پر۔۔
خیبر پختونخواہ حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی۔۔آرمی کو چاھئے یہاں ایک صحت کا مرکز قائم کرے۔۔
Local people should bring peace in the region so that any investor goes there.
kitny piyary log han bichare hamary baluchistan ka bhe yahi hal ha jab sara paisa punjab mein jayega to yahan kiya khaak taraqi hogi
Punjab Sindh ka bhi Yhi Haal Hy.
@@studyjunkie2546 sahi kaha ha lakin ap plz hum baloch qoum ka jan chor deen hum nhi rehna chahty han is zalim mulk k sath or punjab ki halat poory pakistan se behtar ha kyu k sara paisa wahin ja raha ha
حل صرف جماعت اسلامی۔۔۔
ایک بار حکومت میں لے کر آؤ۔۔۔۔ قسمتیں نا بدل جائیں تو کہنا۔۔۔۔
jamat Islami Amir been Wazir Khazana for 5 years with PTI Pervez Khattak، Results!!!
جماعت اسلامی والے پھلے نمبر پر پختون قوم کی تباھی کرنے والے ھے تار يخ ديكھے
@@Assasin89FT میں ایک وزارت کی نہیں حکومت کی بات کر رہا ہوں۔۔۔۔ ویسے ایک وزارت کا بھی رزلٹ یہ ھے کہ صوبے کے اربوں روپے میں ایک پیسے کی کرپشن نہیں ھے۔۔۔۔ تمام کام اور فیصلے تسلی بخش اور بروقت ہیں۔۔۔۔ رہ گئی بات بے جا مخالفت کی۔۔۔۔ تو بھائی۔۔۔۔ جب تک اپنے محسنوں کے کیڑے تلاش کرتے رہو گے، پستی مقدر رہے گی۔۔۔۔ مذید یہ کہ جماعت اسلامی میں کوئی فرشتے نہیں ہیں، غلطیوں پہ اقرار ہے۔۔۔۔ آئندہ نا کرنے کا عزم بھی ھے۔۔۔۔ لیکن حل صرف جماعت اسلامی ہی ھے۔۔۔۔ چاہے کسی کو کتنا برا لگے۔۔۔۔
Jamat islami is Not what claims to be, as a kid remember going to Maulana Mododi janaza, know his children's life story, Mian Tufail, Munawar Hussain, and Siraj, I know Maulana's literary work, his jumping into politics which many leaders were opposed to, his political failures in East Pakistan, JI's role in Butto's unlawful hanging, JI devastating insolvent in Afghan "fasaad" along with Gen Zia on behalf of America, which caused hundreds thousands Pashtuns, Pakistanis till today. JI never been a democratic political party, Mododi himself sided with dictator Ayub Khan opposing Fatima Jinnah, then sided with Gen Zia, Musharraf. Once I was a JI too, but it's a beautiful fraud brother, only some low income uneducated areas like Dir, and some Karachi areas are influenced by JI, and some students like yourself and myself (long time ago), wake up
Do you know why JI sacked (dismissed) its Amir Munawar Hassan? Only that will answer your excitement, try find out
Allah pak inki madad kry
apni madad ap ke tehat in logo ki help kerni chahiye like koi dispensary aur water Tube Well ka intizam kerna chahiye
Shahid Afridi foundation ko Yahan kaam kerna chahiye
Acha Jo phly Illaqaa gair sunty thy hum. ALLAH PAK MADAD farmain Elahi Aameen.
Help them Pm Imran khan