السلام علیکم حبیب بھائی کیا حال ہے اپ کا اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش اور اباد رکھے اپ کی ویڈیو کا بہت انتظار رہتا ہے اپ کو اور اپ کی ویڈیو کو دیکھ کر بہت اطمینان ہوتا ہے اپ کی تمام ویڈیو ہی لاجواب اور انفارمیٹو ہوتی ہیں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین یا رب العالمین
AoA bhai ye bta dae k meet wale bakre konsi hote hain. Yani konsi nasal hoti sindh k hisab se.matlb karachi me agr meet ka kaam kia jae to konsi nasal k bakre palne cahiye bht mehrbani hogi...jazaklaah
لوسن 8 کلو ، برسیم 4کلو ، رائی گراس 1کلو جوی 2کلو مکس کرکے فی ایکڑ کاشت کریں ان شاءاللہ پورا سال چارہ کی ٹینشن ختم ہو جائے گی ،، سردیوں کے اختتام پر جوی،برسیم،اور رائی گراس ختم ہو جائیں گے جبکہ لوسن باقی رہ جائے گا اوراسکا جھاڑ بن جائے گا جو کہ چار،پانچ،سال چلتا رہے گا،،
السلام وعلیکم عام بکریوں کے بچے دیسی ۔ دوغلی نسل کے تین تین چار چار ماہ کے ۔ بیشک خوبصورت نہ ہوں ۔ اندازہ سات آٹھ کلو۔ گوشت نکالیں ۔۔ انکو چار ماہ پالیں۔ وہ ان شاءاللہ 14/15کلو تک پہنچ جائیں گے ۔ اور بآسانی 20ہزارکے فروخت ہوجائیں گے۔ چار ہزار خرچہ اور چار ہزار بچت
Sir ji agr ham 10 ghaban bakriaa khareed lai joo 2yaa 3 maheenai pass Rakh krr deliver krr dai aur in Kai 5 mahainai Kai deliver kiaa Hoya bachai beech dai Tu 7. 8 maheenai Kai baad incom start ni hoo jai gii? Reply zaroor krnaa
Habib bhai as Salam O Alikum. Bhai mera sawal yeah hai kay chotay 8 mahinay kay bakray kahan kesy aur kis hisab se sale karny hai? Rehnumaye kar dain Jazakallah Khar
السلام و علیکم سر کیا حال ہے آپکا سر میرے پاس چھ مہینے کا بکرا ہے اسکی اگلی ٹانگوں کے گوڈے میں پانی آ گیا اسکا کوئی حل ہے تو بتا دیں۔ جزاک اللہ ﷲ رب العزت آپکو جزاء خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ پہلے تسلی کروا لیں کہ واقعی پانی ہے۔۔ اسکا حل پینسلین کا انجکشن لگوائیں سات دن ۔جوخشک ہوتاہے۔تیارکرناپڑتاہے۔۔5 سی سی روزانہ گوشت میں
اسلام علیکم بھائی آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے اور کیا آپ کے پاس کوئی جانور بیچنے کے لیے ہے اور اگر ہیں تو بتائیں اور آپ یہ بتائیں کہ آپ کس شہر سے ہے بہت شکرگزار ہوں گا آپ کا موبائل نمبر کیا ہے وہ بھی بتا دیں
السلام علیکم حبیب بھائی کیا حال ہے اپ کا اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش اور اباد رکھے اپ کی ویڈیو کا بہت انتظار رہتا ہے اپ کو اور اپ کی ویڈیو کو دیکھ کر بہت اطمینان ہوتا ہے اپ کی تمام ویڈیو ہی لاجواب اور انفارمیٹو ہوتی ہیں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین یا رب العالمین
آپکی محبتوں کا مشکور ہوں ۔ پیارے بھائی جان ۔۔۔ سدا مسکراتے رہیں ۔۔ اللہ کریم آپ پہ اپنا خاص فضل فرمائے
ماشاءاللہ، آپ کا مشاہدہ بہت گہرا ہے۔ نۓ آنے والوں کے لئے آپ کی حوصلہ افزائی اور مشورے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
سلامت رہیں
Sir app ko Allah pak salamat rakhy Ameen. Very motivational speaker stay blessed
شکریہ 🌹❤️ سلامت رہیں بھائی جان
بہت خوب۔۔۔۔آپ نے
بہت قیمتی اور انمول مشورے دیے ہیں۔
جزاک اللّہ خیرا۔
شکریہ سلامت رہیں
میں نے آپ کی بہت ساری ویڈیوز دیکھی ہیں تمام لاجواب ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
آمین ۔۔ شکریہ بھائی جان
Very nice bhai ,bahut zabardast aaj kal k dour mai aisi tasali our kam ki baten koi nahi batata.Allahpak ap k bavhon ko khos raken.
خوش رہیں
شکریہ برادر
Good bhai ,bahut achi baten ki hay apne,our achi tarah samjaya b,thanks
سلامت رہیں
بہت خوب بہت اچھا حبیب بھائی انتہائی نفیس انسان ہیں ۔
سلامت رہیں بھائی جان
شکریہ
Ma sha Allah
Allah pak ap ko jazz e Khair atta kary ❤
آمین شکریہ
❤❤❤❤❤❤ Ma sha ALLAH zbr10,
ALLAH aap ko khush rakhe aameen
آمین یارب العالمین جزاک اللہ
جزاک اللّہ خیرا بھائی
سلامت رہیں
Masha Allah sir bahut khob sain ❤❤❤😊
شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ❤❤❤❤
سلامت رہیں
Ma sha Allah Allah apko jazai khair dai khosh rahe abad rahe ❤
آمین یارب العالمین
شکریہ پیارے بھائی
Jazak Allah bohat khoob.
سلامت رہیں
A.A. Your advise is very good. I really like .advising good
Thanks bro
ماشاءاللہ حبیب بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
کہاں کھو گئے بھیا
Allah apko slamt rakhay habib bhi
آمین ۔ شکریہ
Good advice 👍
شکریہ
Habib bhai Great love and respect from Karachi
You are talking about poor people JazakAllah
Thank you very much, may Allah fill your life with happiness
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
شکریہ سلامت رہیں
Very good bahi ap ka aidia
سلامت رہیں
❤ بہت خوب
بہت خوب
خوش رہیں
Great Video
Thanks
Mashallah sir you are right 👍
شکریہ
Zabrdast
شکریہ 🌹❤️
Sir ap ko Salam ha❤❤❤
❤ اسلام علیکم پیارے دوست میں چیرمین m ریاض احمد بگٹی ڈیرہ بگٹی بلوچستان سے 🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سلامت رہیں
Excellent. Excellent. Excellent ❤
شکریہ سلامت رہیں
Mashallah Habib Bhai Allah Pak apko hamesha Khush aabad rakhe..
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
آمین یارب العالمین
Jazak Allah Jnab
سلامت رہیں بھائی جان
JazakAllah
❤️❤️❤️
Very nice
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Zaberdest very good 👍 from Canada
Thanks
بہت خوب جناب
Mashallah sir
سلامت رہیں
Nice
شکریہ
Appreciate Sir
Thanks
اپ کی او استاد غلامرسول کی ویڈیو بکری کی فارم کی شوق پیدا کرتے ہیں بعض نےتو بکریو سے بلا بنا دیا
استاد غلام رسول صاحب اچھے انسان ہیں
Very good dear
شکریہ
سلامت رہیں
ماشاء اللہ
جزاک اللہ
Mashallah haji sab
سدا شاد و آباد رہیں
شکریہ
I am Goat farmer as well in Australia, I liked your video, You have good knowledge
Thanks bro
Good haji sab
جزاک اللہ خیرا
سلامت رہیں
Zabardast ❤
سلامت رہیں
Mazhar from kala shah kakoo
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
SIR, Great
Thanks
❤❤❤❤❤❤
Ghar ki chat par bakery palny ka tarika bataye Bhai jan
Ok
جلد ویڈیو بنائیں گے
Mashallah 🌺
جزاک اللہ
Stay blessed 🙌
شکریہ
❤
❤❤❤❤❤
Thanks brother
سلامت رہیں
❤❤❤ Masha Allah sir g
جزاک اللہ
سلامت رہیں
Salam sir please sarya farm ke wideo banay
ان شاءاللہ تعالیٰ بہت جلد
اسلام علیکم سر قربانی کے بکرے کس مھینے خریدنے چاہیے
اکتوبر میں
🌹🌹🌹🌹🌹👍👌👌👌
السلام علیکم حبیب بھائی میری بکری پیچھے پندرہ بیس دن سے جو ہے نہ پانی نہیں پی رہی اس کا کیا حل ہو سکتا ہے کیا علاج ہو سکتا ہے اس کا
نیم گرم پانی میں چٹکی بھر آٹا ۔ کھل یا پھر گڑ شامل کرکے پلائیں
Bhai zabardast apki hr video Meri video ki trha Hoti ha Jo mery channel p mojood ha
Thanks Bhai Jan salamat rahin
اپنے چینل کا لنک شیئر کر دیں۔
AoA bhai ye bta dae k meet wale bakre konsi hote hain. Yani konsi nasal hoti sindh k hisab se.matlb karachi me agr meet ka kaam kia jae to konsi nasal k bakre palne cahiye bht mehrbani hogi...jazaklaah
دوغلی ٹیڈی نسل ۔۔ جسکے کان نیچے ہوتے ہیں
Bhai doghli se kia murad he aap ki. thori tafseel se btade to meharbani hogi jazaklaah
Charai k Lea Kia kasht kare
لوسن 8 کلو ، برسیم 4کلو ، رائی گراس 1کلو جوی 2کلو مکس کرکے فی ایکڑ کاشت کریں ان شاءاللہ پورا سال چارہ کی ٹینشن ختم ہو جائے گی ،، سردیوں کے اختتام پر جوی،برسیم،اور رائی گراس ختم ہو جائیں گے جبکہ لوسن باقی رہ جائے گا اوراسکا جھاڑ بن جائے گا جو کہ چار،پانچ،سال چلتا رہے گا،،
شکریہ
Sir meat k lya kis type k bakra buy krna chahy kindya lazme bata da
السلام وعلیکم
عام بکریوں کے بچے دیسی ۔ دوغلی نسل کے تین تین چار چار ماہ کے ۔ بیشک خوبصورت نہ ہوں ۔ اندازہ سات آٹھ کلو۔ گوشت نکالیں ۔۔ انکو چار ماہ پالیں۔ وہ ان شاءاللہ 14/15کلو تک پہنچ جائیں گے ۔ اور بآسانی 20ہزارکے فروخت ہوجائیں گے۔ چار ہزار خرچہ اور چار ہزار بچت
@@hbbusinesstv bohat bohat shukria sir ❤️
Sir ji agr ham 10 ghaban bakriaa khareed lai joo 2yaa 3 maheenai pass Rakh krr deliver krr dai aur in Kai 5 mahainai Kai deliver kiaa Hoya bachai beech dai Tu 7. 8 maheenai Kai baad incom start ni hoo jai gii? Reply zaroor krnaa
ہو جائے گی
کرسکتے ہیں
سر اگر گندم میسر نہ ہو خشک روٹی بگھو کر ونڈے میں بکریؤں کہ کھلا سکتے ہیں یا نہی اور اسکا گندم جتنا فائدہ ہوگا یا. نہی
کھلا سکتے ہیں ۔ گندم جتنا ہی فائدہ ہوگا ان شاءاللہ ۔۔ لیکن شرط صرف اتنی کہ روٹی بالکل اچھے طریقے سے خشک ہو۔۔اور گندم کے ہم وزن ہو
Habib bhai as Salam O Alikum. Bhai mera sawal yeah hai kay chotay 8 mahinay kay bakray kahan kesy aur kis hisab se sale karny hai? Rehnumaye kar dain
Jazakallah Khar
سیل کرنے کے لیئے آپ مقامی بکرا منڈی پہ چلیں جائیں ان شاءاللہ آپکے سیل ہو جائیں گے ۔۔ فروخت کرنا تو کوئی مشکل نہیں
Wtsapp vedio & demand og 8 goats
Bhai main Naya goat farming business start krna chahta hon?...
ویلکم بھائی جان بہت اچھا سوچا
Shaad 15 sey 20 hazar tak be ban Sakta hy seraf
بن سکتا ہے10/15 جانوروں کے لیئے
Bhai please introduction
I want visit your farm please send your location
Bhai manjan nhi asl kaam ki baat phely kiya kro yr bht son liya manja kaam ki baat bs
آپ ویڈیو آگے کر لیا کریں۔۔۔ آپکو اجازت ہے۔پھر بھی آپ خواہ مخواہ نالاں ہیں ۔ تو میں آپ کے لیئے دعاگوہوں۔۔۔
اپنا فارم دیکھا ءیں
ویڈیو اپ لوڈ ہے کچھ دن پہلے کی دیکھ لیں
@@hbbusinesstv شکریہ
السلام و علیکم سر کیا حال ہے آپکا
سر میرے پاس چھ مہینے کا بکرا ہے اسکی اگلی ٹانگوں کے گوڈے میں پانی آ گیا اسکا کوئی حل ہے تو بتا دیں۔ جزاک اللہ
ﷲ رب العزت آپکو جزاء خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
پہلے تسلی کروا لیں کہ واقعی پانی ہے۔۔ اسکا حل پینسلین کا انجکشن لگوائیں سات دن ۔جوخشک ہوتاہے۔تیارکرناپڑتاہے۔۔5 سی سی روزانہ گوشت میں
Plz sir ans me
Mashallah good work thanks for information show your cell no in video
Thanks bro
السلام عليكم بھائی آپکا نمبر چاہیے
03456814489...
صرف وائس میسج پلیز واٹس ایپ
Boht bolty ho yr
پھر کیا کریں ۔۔۔ کوئی مشورہ دیں۔۔ بغیر بولنے کے ویڈیو بنالوں ۔😁😃🥺😀😍
@@hbbusinesstv ھا ھا ھا ھا ھا پڑھا لکھا جواب
اسلام علیکم بھائی آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے اور کیا آپ کے پاس کوئی جانور بیچنے کے لیے ہے اور اگر ہیں تو بتائیں اور آپ یہ بتائیں کہ آپ کس شہر سے ہے بہت شکرگزار ہوں گا آپ کا موبائل نمبر کیا ہے وہ بھی بتا دیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آپکو کتنے جانور چاہیں۔۔ بکریاں یا بکرے
آپ کس شہر سے
03456814489
صرف وائس ایپ وائس میسج کریں
شکریہ
بھائی صاحب میں جہلم سے ہو اور آپ جی تومیں 5بکریاں اور 1بکرا خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
أنا موموسان ، أحد مستخدمي RUclips الذي كان قادرًا على تقديم مومو تشان 🍑🍑 شكرًا جزيلاً لك
جزاک اللہ خیرا
Very nice
Habib Bhai contact number kya hai
Apka number mel sakta hai janab?
Please Only Voice message wtsapp
03456814489
Bhai Apka Number or Location?
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
Mai india se hu sir apka number chahiye aapke knowledge lena hai bhaijan
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
03456814489,,,, صرف وائس میسج پلیز ۔۔۔ واٹس ایپ
Koi contact number?
Only voice message wtsapp please.. Not for Cal
03456814489
Apka contact number? Mujhe apki guide line chayey
03456814489
Only voice message wtsapp please
Call not attended
Apna number to send karain
Apka number do bhai
Only voice message wtsapp please
03456814489
Bhai apna number dede plz kuch puchna ha plz lazmi
03456814489
Only voice message wtsapp please
Bhai apna number send kr dein
Only voice message wtsapp
03456814489
❤❤❤❤
❤❤