مصیبت میں خیر یہ ہوتی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ یاد آ جاتا ہے اللّٰہ تعالیٰ کی یاد ؛ دراصل اللّٰہ تعالیٰ سے ملاقات ہے مصیبت میں تو ضرور سجدہ کرکے اللّٰہ تعالیٰ سے قریب ہو جائیں کہ جو اللّٰہ تعالٰی کے قریب ہو وہ وہ اطمینان حاصل کر لیا کرتا ہے
جب اللّٰہ تعالیٰ ہر حال میں ہمارا حامی وناصر اور مددگار ہے تو ہم بھی ہر حال میں اللّٰہ کا شکر ادا کریں ۔۔۔صبر کے ساتھ حالات پر جمے رہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں صبر و استقامت عطا فرمائیں آمین 🤲
16:31 سوال نمبر ۱۔ کیا آپ دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ 17:12 سوال نمبر 2. جب آپ مشکل میں ہوتے ہیں تو کیا یہ بات سوچتے ہیں کہ کوئی دوسرا آپ سے بڑی مشکل میں ہو سکتا ہے۔ 18:23 سوال نمبر 3. جب آپ کسی مشکل وقت میں ہوتے ہیں تو کبھی یہ خیال آتا ہے کہ اس میں میرے لئے کوئی بھلائی ہو سکتی ہے۔ 18:56 سوال نمبر 4. کیا آپ مشکل صورتحال میں سوچتے ہیں کہ اسمیں بھی کوئی خیر ہو گی۔ 20:44 سوال نمبر 5. آخری دفعہ آپ نے کب کسی سے کہا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی یا مجھے معاف کر دیں۔ 21:21 سوال نمبر 6. اگر دوسرا اپنی غلطی تسلیم نہ کرے تو کیا آپ دُکھی رہتے ہیں اور اسے معاف نہیں کرتے۔ 22:07 سوال نمبر 7. جس کے لئے کوئی قربانی کی تھی اسنے اگر احسان نہیں مانا تو کیا آپکو اسکا افسوس رہتا ہے؟ 22:39 سوال نمبر 8. کیا اپنی کسی قربانی کو یاد کر کے آپکو غصہ آتا ہے؟ 23:06 سوال نمبر 9. آپکے کتنے مسائل ایسے ہیں جن کا ذکر آپ نے خدا کے سوا کسی سے نہیں کیا؟ 24:26 سوال نمبر 10.. ایسے کتنے مسائل ہیں جنکا ذکر آپ نے بہت سوچنے کے بعد کسی صاحب علم اور قابل اعتماد بندے سے کیا؟ 26:09 سوال نمبر 11. اپنے مسائل اور اپنی ضروریات دوسروں کو بتانا آپکے لئے کتنا مشکل ہیں؟ 27:36 سوال نمبر 12. ہر مسئلے میں کوئی نہ کوئی خیر ہوتی ہے، آپ اسے دریافت کرنے کی کتنی کوشش کرتے ہیں؟ 28:09 سوال نمبر 13. پچھلے 24 گھنٹوں میں کس کس بات ہر شکر ادا کرنے کی توفیق ملی؟ 29:23 سوال نمبر 14. پچھلے 24 گھنٹوں میں کس کس بات پر شکر ادا کرنے کی توفیق نہیں ہوئی؟ 32:29 سوال نمبر 15. پچھلے تین دنوں میں کسی ایسی بات ہر شکر کرنے کی توفیق ہوئی جس پر شکر ادا نہیں کر سکا؟ 40:54 سوال نمبر 16. ایسے کتنے معاملات ہیں کہ جن پر شکر کی توفیق تو نصیب ہوئی ہے لیکن یہ احساس غالب رہتا ہے کہ شکر کا حق نہیں ادا ہوا؟ 41:32 سوال نمبر 17. اپنے گھر والوں سے دریافت کیجئے کہ آپ نے ان کے سامنے کتنی بار اور کن کن چیزوں کا شکر ادا کیا ہے؟ 46:15 سوال نمبر 18. کیا آپ اپنا احتساب اسطرح کرتے ہیں کہ خود سے نا امید ہو جائیں۔
7 سال پہلے بہت مشکل وقت آیا یہ تو خیال نہیں آیا کے اسمیں کوئی خیر ہوگی البتہ یہ سوچ آئی کے االہ کی طرف سے آزمائش ہے اللہ ہی گزارنے کی ہمت دے گا اور اللہ نے بخیر وہ وقت گزروا دیا الحمدللہ
But sir it. Comes due to lots n lots of comparings and judgements sir it’s not complaining but sir it’s the way they other ppl communicate as well sir it’s not easy
Can be a life changing advice for those who are suffering and willing to change things for better :)
May Allah swt reward ERDC team immensely ameen.
Ameen
Ameen mere Allah ❤
مصیبت میں خیر یہ ہوتی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ یاد آ جاتا ہے اللّٰہ تعالیٰ کی یاد ؛ دراصل اللّٰہ تعالیٰ سے ملاقات ہے مصیبت میں تو ضرور سجدہ کرکے اللّٰہ تعالیٰ سے قریب ہو جائیں کہ جو اللّٰہ تعالٰی کے قریب ہو وہ وہ اطمینان حاصل کر لیا کرتا ہے
Zaberdust ilm -e- fehim... Mashallah Allah hamay amal karny wala banay....
جب اللّٰہ تعالیٰ ہر حال میں ہمارا حامی وناصر اور مددگار ہے تو ہم بھی ہر حال میں اللّٰہ کا شکر ادا کریں ۔۔۔صبر کے ساتھ حالات پر جمے رہیں
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں صبر و استقامت عطا فرمائیں آمین 🤲
صبر کا ایک اور مطلب یہ ہے جنت کا انتظار اطمینان کے ساتھ❤
سبحان اللہ ۔۔۔۔
سر کی ہر ہر بات میں امید کی کرن روشن ہے🌄
Alhamdulillah
MashaAllah Allah ne apko kitna ilm dia ha, Allah mazeed taraqqi de, or ham sabko in baton par amal krne wala banaiy.... ❤
Ameen
Very nice lecture, I shared this with everyone. I hope we can learn something from this video. jazakAllah
Allah bless you sir
Shukaria ustaad ji JAZak ALLAH BHT KHOOBSURAT bht Shukaria
اللّٰہ تعالیٰ سے بندگی کا تقاضا ہے کہ میری خودی ناصرف بلند رہے بلکہ میں اس کو برقرار بھی رکھوں ۔۔۔۔❤
Beautiful topic 💯👌
16:31 سوال نمبر ۱۔ کیا آپ دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔
17:12 سوال نمبر 2. جب آپ مشکل میں ہوتے ہیں تو کیا یہ بات سوچتے ہیں کہ کوئی دوسرا آپ سے بڑی مشکل میں ہو سکتا ہے۔
18:23 سوال نمبر 3. جب آپ کسی مشکل وقت میں ہوتے ہیں تو کبھی یہ خیال آتا ہے کہ اس میں میرے لئے کوئی بھلائی ہو سکتی ہے۔
18:56 سوال نمبر 4. کیا آپ مشکل صورتحال میں سوچتے ہیں کہ اسمیں بھی کوئی خیر ہو گی۔
20:44 سوال نمبر 5. آخری دفعہ آپ نے کب کسی سے کہا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی یا مجھے معاف کر دیں۔
21:21 سوال نمبر 6. اگر دوسرا اپنی غلطی تسلیم نہ کرے تو کیا آپ دُکھی رہتے ہیں اور اسے معاف نہیں کرتے۔
22:07 سوال نمبر 7. جس کے لئے کوئی قربانی کی تھی اسنے اگر احسان نہیں مانا تو کیا آپکو اسکا افسوس رہتا ہے؟
22:39 سوال نمبر 8. کیا اپنی کسی قربانی کو یاد کر کے آپکو غصہ آتا ہے؟
23:06 سوال نمبر 9. آپکے کتنے مسائل ایسے ہیں جن کا ذکر آپ نے خدا کے سوا کسی سے نہیں کیا؟
24:26 سوال نمبر 10.. ایسے کتنے مسائل ہیں جنکا ذکر آپ نے بہت سوچنے کے بعد کسی صاحب علم اور قابل اعتماد بندے سے کیا؟
26:09 سوال نمبر 11. اپنے مسائل اور اپنی ضروریات دوسروں کو بتانا آپکے لئے کتنا مشکل ہیں؟
27:36 سوال نمبر 12. ہر مسئلے میں کوئی نہ کوئی خیر ہوتی ہے، آپ اسے دریافت کرنے کی کتنی کوشش کرتے ہیں؟
28:09 سوال نمبر 13. پچھلے 24 گھنٹوں میں کس کس بات ہر شکر ادا کرنے کی توفیق ملی؟
29:23 سوال نمبر 14. پچھلے 24 گھنٹوں میں کس کس بات پر شکر ادا کرنے کی توفیق نہیں ہوئی؟
32:29 سوال نمبر 15. پچھلے تین دنوں میں کسی ایسی بات ہر شکر کرنے کی توفیق ہوئی جس پر شکر ادا نہیں کر سکا؟
40:54 سوال نمبر 16. ایسے کتنے معاملات ہیں کہ جن پر شکر کی توفیق تو نصیب ہوئی ہے لیکن یہ احساس غالب رہتا ہے کہ شکر کا حق نہیں ادا ہوا؟
41:32 سوال نمبر 17. اپنے گھر والوں سے دریافت کیجئے کہ آپ نے ان کے سامنے کتنی
بار اور کن کن چیزوں کا شکر ادا کیا ہے؟
46:15 سوال نمبر 18. کیا آپ اپنا احتساب اسطرح کرتے ہیں کہ خود سے نا امید ہو جائیں۔
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤
❤
Jazak'Allah
Allah app ki tofiqaat main izafa farmiay ameen
7 points solution is great advice. Please extract that part of video and also post that part as a separate video with title solution
صحیح فرما رہے ہیں ۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین 🤲
جزاک اللہ خیرا آمین 🤲
Jazak Allah Khair
Very Good Speech... I have delivered this speech in my local language...
اپنی نفسیاتی صحت پر کام کرنے کی صلاحیت اللّٰہ نے ہمیں بالکل دی ہے لیکن ماحول اس پر کام کرنے نہیں دیتا۔
Isnt that victim mindset
@@SinoSuper mene b yehi socha, helplessness h kafi is jumly men
Yes it it a victim mindset
Blessed to have you respected sir....jazakAllah khair...
JazakAllah khairun Sir . May Allah accept this and all the other efforts from you !
Allah taala ap jasi hikmat hamay b atta karay ameen
mai ny inhy bht dair sy sunna shuro kia.
Allah tala app kleye asani farmaye ameen
very nice, jazakallah khair
Zabardast🎉
Jazakallah.
7 سال پہلے بہت مشکل وقت آیا یہ تو خیال نہیں آیا کے اسمیں کوئی خیر ہوگی البتہ یہ سوچ آئی کے االہ کی طرف سے آزمائش ہے اللہ ہی گزارنے کی ہمت دے گا اور اللہ نے بخیر وہ وقت گزروا دیا الحمدللہ
Salam sir, thanks
Shukar to her naimat kay liyey ada kiya.
Last 24 hours may to apni health ki recovery per ada kiya
میں اپ سے کسطرح رابطہ اور رہنمائی لے سکتا ہوں
Yes sir why this happens
👍
Can we have 10 mint fajar nmaz break ???
But sir it. Comes due to lots n lots of comparings and judgements sir it’s not complaining but sir it’s the way they other ppl communicate as well sir it’s not easy
19:52
I wish I can tk admission in yr ptcc course with huge discount
53:49
01:04:00
اپنے اعمال پر پردہ ڈالنے پر اپنے رب کا شکر ادا نہیں کیا
Ridhush
Yrugdydlda
Jazak Allah Khair
01:10:00
19:52
Jazak Allah Khair
01:16:00