Very right sir : but pakistanis are still ignorant about heapenings going on in pakistan : if imran dies or fails in his mission ( GOT FORBID ) then pakistanis will become SLAVES OF SHARIEFS: ZARDARIES : & HAFIZ PIR LIKE GENERALS :
مجھے 16 دسمبر 1971 کا دن یاد ہے جب جنرل یحیٰی خان نے ریڈیو پاکستان سے سقوط مشرقی پاکستان کا اعلان کیا تھا یعنی ہار کا اعتراف میرے گھر کے تمام لوگ بے انتہا دکھ سے رو رہے تھے کیوں کہ ان اور ان جیسے کئی خاندانوں نے جان مال محبتوں اور جذبوں کی بے شمار قر بانیاں دی تھیں اور پھر یہ سقوط چند دنوں میں نہیں ہوا تھا اس کے پیچھے ایک طویل ظلم وجبر ، ناانصافیوں اور تعصب کی طویل داستان تھی اللہ کرے ان سب لعنتوں کو دھرایا نہ جاۓ لیکن لگتا ہے تاریخ اپنے آپ کو دھراتی ہے درست ہے کیونکہ بہت سے لوگ بڑے فخر سے کہا کرتے ہیں اچھا ہوا مشرقی پاکستان ہم پر بوجھ تھا عجب منطق ہے شکست خوردگی کی اذیت سے بچنے کا
U r sharing my sentiments , l was 17 year old at that time n how dare DGISPR asking for appologies from Imran , as his department never ever did so for this crime , the country which was created with huge sacrifices by those who fought by all the means
جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
گل صاحب پھر سوال تو بنتا ہے کہ نہتے پرامن عوام پر گولی کیوں چلائی وجہ انہاں دا کوئی سائیں وارث کوئی نہی سی اے سارے لا وارث سن مظلوم عوام تے ظلم دی انتہا جواب طلبی تے ہووے گی
ہونڈا سبا السلام علیکم بہت بہت شکریہ اپ نے ہسٹری پر پوری نظر ڈالی اور ہمیں اپنی غلطیوں کو درست کرنے کے لئے ہدایت کی اللہ تعالی اپ کی زبان مبارک کرے اور ہم سب پاکستانیوں کو ہدایت دے اور اپنے ملک کو چھوڑ کے رکھیں امین
السلام علیکم بہت فاسٹ ا فاروڈ پاکستان کی تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی جزاکم اللہ خیرا پاکستانی قوم ستر سال پہلے جہاں کھڑی تھی وہیں کھڑی ہے اور اب پوچھ رہی ہے کہ گولی کیوں چلائی❤🎉
ماشاءاللہ مبارک باد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام ماشااللہ مبارکباد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام زلف بخاری صاحب کو سلام جتنے بھی پاکستانی ہائیں خاص طور پر اوورسیز پاکستانی ماشااللہ مبارکباد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام ماشااللہ مبارکباد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام سوچ بخاری صاحب کو سلام جتنی بھی پاکستانی ہیں خاص طور❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ جل شانہ شہباز گل صاحب کو سلامت رکھے ۔ ان کے وجہ سے ہم حقیقت سے روشناس ہوتے ہیں ۔ اللّٰہ پاکستان کو ہمیشہ قائم ودائم رکھے مگر پاکستانیوں کے کرتوت دیکھ کر ایسا لگتا نہیں
ALLAH AAP KO APNY HEFZ O AMMAN MAIN RAKHY OR JEETY RAHIN SALAMAT RAHIN ALLAH AAP SUB KA HAMI O MADAD GAR O NEGHEBAN HO HAMESHA AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب بہت خوبصورتی سے سچ بولتے ھیں۔ 😊 بھیگا بھیگا کر چپیڑے مارتے ھیں 😮 زبردست انداز بیان۔ اردو اور پنجابی زبان میں ۔ نئی نسل کے معلومات میں اضافے کے باعث ھیں۔ جیو ڈاکٹر صاحب 😊😊
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ نے دریا کو کوزہ میں بھر دیا بڑے سلیقہ سے آپ نے مختصر انداز میں اصحاب وردی کو برہنہ کیا ہے ہمیں شدت سے اس وقت کا انتظار ہے جب محبوب ملت فدائے امت پاسدار ختم نبوت فخر زمان غمخوار ملت اسلامیہ عمران خان کے ساتھ آپ پاکستان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کریں گے اور پوری دنیا اور پاکستانی غداروں کو پتہ چلے گا کہ عمران خان اور اسکی ٹیم کتنی خیر خواہ اور قیمتی اثاثہ ہیں ملک و ملت کے لئے اور پوری امت مسلمہ کے لئے محمد اعظم قاسمی بنگلور انڈیا
Bangladesh ny bohat acha kia tab alag ho gay bohat zulm Hua un per Lakin aj wo aik azad mulk hy ham aj azad hony k bavajud bhi qaid hain or is ki wajah hamari army hy jo bs apni hakumat k liye pakistani awam py zulm kar rahi hy
The people of West Pakistan, in general, understand and acknowledge the role played by the Bangali Muslims for the creation of Pakistan (East and West Pakistan).
جے شری رام کے نام پر بننے والا ہندوستان ہم سے ترقی بھی کر گیا اور جو کلمے کے نام پہ بنا تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ جتنے ظلم اس کلمے والے نے کی ہے وہ جے شری رام والے نے ان لوگوں کے اپنے لوگوں کے ساتھ انہیں ظلم نہیں کیا اور وہ ترقی بھی کر گیا اور یہ دلدل میں پھنس گیا ہے
پاکستان کا پہلا وزیراعظم جس نے اسٹیبلشمنٹ کے چہرے سے بدبودار ماسک اتار کر ان کے اصل چہرے عوام کے سامنے رکھ دیے ،،
Imran khan may Allah bless you Ameen suma Ameen 🤲❤️
درست بات ھے
Very right sir : but pakistanis are still ignorant about heapenings going on in pakistan : if imran dies or fails in his mission ( GOT FORBID ) then pakistanis will become SLAVES OF SHARIEFS: ZARDARIES : & HAFIZ PIR LIKE GENERALS :
Absolutely right
گل صاحب تسی واقعی گریٹ او سلام پیش کرتا ہوں کی نوازش محبت اور حب الوطنی کواور سلام ھے اس ماں کو جس نے آ پ جیسے بیٹے کو پیدا کیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
خان کی رہائ سے متعلق جو خبریں أرہی ہیں اللہ پاک یہ سچ ہو اور خان جلد باہر أجائیں أمین🤲🏻
😂
مجھے بہت افسوس ہے اس بات کا کہ میں اپنی پاکستان کی فوج کو بہت عظیم فوت سمجھتی تھی اور اج میرا بھرم ٹوٹ گیا ہے ہر انسان دکھی ہے اس بات پر
بھرم اسی دن ٹوٹ گیا تھا جس دن ان فوجی جرنیلوں نے پاکستان توڑا تھا اور ہمارے 90ہزار فوجی جوانوں کو بھارت کی قید میں دیا تھا
اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔شہیدوں کو سلام۔ریلیز عمران خان۔عوام زندہ باد۔
۔۔۔گولی کیوں چلائ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲
شہباز گل خان کا تگڑا ٹائیگر ہے اور ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتا ہے اللہ رب العزت ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین
😂
مجھے 16 دسمبر 1971 کا دن یاد ہے جب جنرل یحیٰی خان نے ریڈیو پاکستان سے سقوط مشرقی پاکستان کا اعلان کیا تھا یعنی ہار کا اعتراف میرے گھر کے تمام لوگ بے انتہا دکھ سے رو رہے تھے کیوں کہ ان اور ان جیسے کئی خاندانوں نے جان مال محبتوں اور جذبوں کی بے شمار قر بانیاں دی تھیں اور پھر یہ سقوط چند دنوں میں نہیں ہوا تھا اس کے پیچھے ایک طویل ظلم وجبر ، ناانصافیوں اور تعصب کی طویل داستان تھی اللہ کرے ان سب لعنتوں کو دھرایا نہ جاۓ لیکن لگتا ہے تاریخ اپنے آپ کو دھراتی ہے درست ہے کیونکہ بہت سے لوگ بڑے فخر سے کہا کرتے ہیں اچھا ہوا مشرقی پاکستان ہم پر بوجھ تھا عجب منطق ہے شکست خوردگی کی اذیت سے بچنے کا
U r sharing my sentiments , l was 17 year old at that time n how dare DGISPR asking for appologies from Imran , as his department never ever did so for this crime , the country which was created with huge sacrifices by those who fought by all the means
those sacrifices r un forgetable who have seen or listened n seen from those from them who were migrated.
جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Aameen Summa Aameen
گل صاحب پھر سوال تو بنتا ہے کہ نہتے پرامن عوام پر گولی کیوں چلائی وجہ انہاں دا کوئی سائیں وارث کوئی نہی سی اے سارے لا وارث سن مظلوم عوام تے ظلم دی انتہا جواب طلبی تے ہووے گی
Wow I'm really speechless about the way u narrate things and convey us stay blessed 🤲🥰
ہونڈا سبا السلام علیکم بہت بہت شکریہ اپ نے ہسٹری پر پوری نظر ڈالی اور ہمیں اپنی غلطیوں کو درست کرنے کے لئے ہدایت کی اللہ تعالی اپ کی زبان مبارک کرے اور ہم سب پاکستانیوں کو ہدایت دے اور اپنے ملک کو چھوڑ کے رکھیں امین
😂
قوم کو ،،، ان ،،، کا کھرا سچ ،،،، بتانے کا بھت شکریہ ،،، سب دل توڑ دینے والی داستان ہے 😢😢😢😢😢
😂
جیو شہباز صاحب پاکستان میں نہ آنا مشکل ہو جائے گا
گل بھائی آپ کی تمام باتیں بہت اچھی اور با معنی ھوتی ھے
السلام علیکم بہت فاسٹ ا فاروڈ پاکستان کی تاریخی حقائق پر روشنی ڈالی جزاکم اللہ خیرا پاکستانی قوم ستر سال پہلے جہاں کھڑی تھی وہیں کھڑی ہے اور اب پوچھ رہی ہے کہ گولی کیوں چلائی❤🎉
Halla Bitiya Ek Tamam musalmanon per Raham Kare inse Jaan chhudayen Salmon se❤❤❤❤
ماشاءاللہ مبارک باد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام ماشااللہ مبارکباد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام زلف بخاری صاحب کو سلام جتنے بھی پاکستانی ہائیں خاص طور پر اوورسیز پاکستانی ماشااللہ مبارکباد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام ماشااللہ مبارکباد مرشد عمران خان کے سچے سپاہی میرا اپ کو سلام سوچ بخاری صاحب کو سلام جتنی بھی پاکستانی ہیں خاص طور❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
پاک سرزمین شاد باد
پاکستان پائندہ
پروردگار عالم میرے وطن کی حفاظت فرمائے اور حکمرانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
گل صاحب کمال کی انفارمیشن دی ہے tacey wali
اللہ جل شانہ شہباز گل صاحب کو سلامت رکھے ۔ ان کے وجہ سے ہم حقیقت سے روشناس ہوتے ہیں ۔ اللّٰہ پاکستان کو ہمیشہ قائم ودائم رکھے مگر پاکستانیوں کے کرتوت دیکھ کر ایسا لگتا نہیں
😊
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے آمین ❤
Ameen
Aameen Aameen Aameen
Ameen
Ya Allah Shehbaz Gill in Family aur poori team ko apne Hifzo Amaan main rakhein Ameen Suma Ameen ❤❤❤❤❤❤
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ڈاکٹر شہباز گل زندہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Gill sab ALLAH pak ap ko apny hefzo eman ma rakhy Ameen
سر آپ جیتو یا ہارو ہم آپ کے ساتھ ہیں ہم خان کے سپاہیوں کے ساتھ ہیں شہباز گل❤ اور عمران ریاض خان❤ کے ساتھ ہیں
Laanat hi kamaaow gay .Chursi jail mein hi Mersi. 😂😂🎉😂😂😂
گل صاحب آپ کا ویلاگ سننے کا الگ ھی مزہ آتاھے اللہ پاک سب محب وطن سپوتوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ سبحان وتعالی عمران خان اور شہباز گل کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰
Boht achi guftagu thi , Khuda humare watan Pakistan pr apna Karam farmaen ameen, jhuton ko kefare kirdar tk pohnchaye ameen
وعلیکم سلام گل صاحب جی سلامت رہیں ✌🏻 بلجیم
ALLAH AAP KO APNY HEFZ O AMMAN MAIN RAKHY OR JEETY RAHIN SALAMAT RAHIN ALLAH AAP SUB KA HAMI O MADAD GAR O NEGHEBAN HO HAMESHA AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤❤❤
واہ جی واہ شھباز گل صاحب ❤ زبردست فیصل آباد کا ہیرو ❤
اپکے عظمت کو سلام ۔
ھمالیائی مگر حقائق پر تبصرہ آرائی
ویل ڈن ڈاکٹر صاحب ❤❤
ومکروا ومکراللہ، واللہ خیر الماکرین 🤲
کس کس کو میری طرح شہباز گل بھائ کے ویلاگ کا انتظار رہتا ہے 😮😮
We love you imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Allah bless you mere Jan imran ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دنیا میں سچ بولنے والے لوگ بہت کم ہیں
True
ڈاکٹر صاحب بہت خوبصورتی سے سچ بولتے ھیں۔ 😊 بھیگا بھیگا کر چپیڑے مارتے ھیں 😮 زبردست انداز بیان۔ اردو اور پنجابی زبان میں ۔ نئی نسل کے معلومات میں اضافے کے باعث ھیں۔ جیو ڈاکٹر صاحب 😊😊
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤲
Great leader Imran Khan ✌️💪🏏
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ نے دریا کو کوزہ میں بھر دیا بڑے سلیقہ سے آپ نے مختصر انداز میں اصحاب وردی کو برہنہ کیا ہے ہمیں شدت سے اس وقت کا انتظار ہے جب محبوب ملت فدائے امت پاسدار ختم نبوت فخر زمان غمخوار ملت اسلامیہ عمران خان کے ساتھ آپ پاکستان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کریں گے اور پوری دنیا اور پاکستانی غداروں کو پتہ چلے گا کہ عمران خان اور اسکی ٹیم کتنی خیر خواہ اور قیمتی اثاثہ ہیں ملک و ملت کے لئے اور پوری امت مسلمہ کے لئے
محمد اعظم قاسمی بنگلور انڈیا
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت مین ثابت قدم رہو۔
Gill Sahab aap ka samjhane ka andaaz sab se zabardast hai
Big Fan of you ..
Geo Sher Bhai, aisay hi boltay raheay aur qaum ko jagaeay, agaah kartay raheay inn zaalim hukumraano ke baray main. Imran Khan Zindabaaad!
Bangladesh ny bohat acha kia tab alag ho gay bohat zulm Hua un per Lakin aj wo aik azad mulk hy ham aj azad hony k bavajud bhi qaid hain or is ki wajah hamari army hy jo bs apni hakumat k liye pakistani awam py zulm kar rahi hy
Keya bat ha very good
AAP ko salaam bilkul theek Imran Khan zinda Baad Khan Saab The Great
Mr.gill very few Pakistanis have that courage to appreciate Bangladeshi peoples role in creating Pakistan so, thanks a lot ❤❤❤❤
The people of West Pakistan, in general, understand and acknowledge the role played by the Bangali Muslims for the creation of Pakistan (East and West Pakistan).
❤ GOOD GILL sahib
❤ good Gill sahib
❤good Gill sahib 👍 👍 👍 👍
ڈاکٹر صاحب آپ کی خبر پورے سبوت والی ہوتی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
Save the Pakistan only option Imran Khan.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہترین vlog شہبازگل صاحب❤❤❤
ؤ علیکم السلام و رحمتہ اللہ
Best explanation for ordinary people of Pakistan just like me .. Imran khan is very lucky to having supporter like u
زبردست ❤❤❤
Muhammad Abdul Hafeez khan ❤
وی لاگ بہت اچھا رہا
سچ جاننا ہر پاکستانی کا حق ھے
PM Imran khan Zindaabad ❤❤❤❤❤❤
ZINDAGI KI HAQEEQAT...inhi satthii baton mein hai
ALLAH PAK KHAN SAHIB KI KHAS HIFAZAT KERAY AUR SEHAT WALI LAMBI ZINDAGI DEY AMEEN PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD IMRAN KHAN PAINDABAD 🇵🇰 ❤
Good ❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت دے❤ آ مین
گل صاحب آپ نے بہت پہلے بتایا تھا اس کے بارے میں یہ جو مرضی کہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
And th legend of Lumber 1 continues in West Pakistan
PM IMRAN KHAN ZINDAABAD 🥰🥰
اعلیٰ وی لاگ
Great job 👏 , stay blessed may Allah bless you and all imran khan supporters ❤❤❤❤❤❤
Good wishes for lawful prospect of Pakistan along with a wonderful thing related to political and economic impact of Pakistan
Great leader imran Khan zindabad ❤ 🏏
Very excellent analysis
پاکستان میں فوجی کاروبار بند ہونا چاہئے
Walaiykum uss Salam Warahmatullahey Wa Barakatahu
Excellent analysis ❤❤❤❤❤❤❤
Release Imran khan
ALLAH pak khan saab ke hafazat farmaye Ameen
Bohat zabardast oversease pakistani bilkul translete kar k geo ki news Richard freenel ko deni chahiye salute ❤
Totally agree we all house wives like your conversation
بہت اعلی
Wah, for your simple explanation of the situation.
Well done Shahbaz Gill Sb
Pakistan Zindabad, Imran Khan Zindabad
جیو شہباز بھائی مولا سلامت رکھے صحت کے ساتھ
Salam Brother thanks for sharing this news with me please 🙏 keep it up 👍 Mr IMRAN Khan ZINDABAD FREE FREE IMRAN KHAN
Walikum assalam shahbaz bhai great❤👍
آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
We support you
Yes, I understand ur explanations are to convey to lesser literate people,
گلل جی ت+سی گریٹ اُو
You were so right about Geo and Jang ! Unbelievably right 😮
Excellent vlog thanks Gill for letting us know the truth 👍
❤❤ DR AND PROF. SHAHBAZ GILL ❤❤❤
Kitchin saf krte Hoye gil Sahab AP ki zahanat Masha Allah AP ki walda ko Mera Salam ❤❤❤❤❤❤
اے اللہ جس نے بھی اسلام آباد میں جو نہتے لوگوں پر ظلم کیے ہیں ان کو عبرت کا نشان بنا دے اے اللہ ان ظالموں کا حساب فرعون اور یزید کے ساتھ کر. امین
Allah khush rakhy aap ko gill saib
Release Imran Khan.
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shahbaaz Gill Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جیتے رہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔آپ کا ہر جملہ عام فہم اور بامعنی ھوتا ھے۔سلامت رہیں
, وعلیکم اسلام
وعلیکم السلام
جے شری رام کے نام پر بننے والا ہندوستان ہم سے ترقی بھی کر گیا اور جو کلمے کے نام پہ بنا تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ جتنے ظلم اس کلمے والے نے کی ہے وہ جے شری رام والے نے ان لوگوں کے اپنے لوگوں کے ساتھ انہیں ظلم نہیں کیا اور وہ ترقی بھی کر گیا اور یہ دلدل میں پھنس گیا ہے
Jai shiri ram .mean Allah God
❤❤❤❤❤❤❤❤imran khan zandabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan Zindabad 🌺❤️❤️👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍❤️❤️🌺🌺🌺🌺❤️❤️👍👍🇵🇰🇵🇰
Thanks brother. You are complete right