ماشاءاللہ ، بہت بہترین بیان ھے اللہ پاک مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔۔آمین اللہ پاک ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق وہدایت عطا فرمائے ۔۔ آمین
Asalamu ilakum Allah taallah aap KY martaby buland farmy aameen Suma ameen sukhria today I am very happy on great est your bian About Islam very clear bian Pray for your healthy wealthyl long life ameen Alhamdu lillah
Bohat shukrea ,,,,muftee Sahab ,,,,Dil or dimagh ,open Karne , Ache Rahen btane ka ,,,mere family ahle ,sunnat he ,ham AAP k fan hen ,,Allah pak ham sab se raze ho Ameen ,,,🤲🤲,,,,,💲,Ansari ,,,💖
ماشاءاللہ بہت اصلاحی بیان اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ کچھ اشکال ہیں "نبی الامی" کی تشریح اور شیخ الہند اور احمد رضا کے تراجم کے مباحث فضیلت پر۔ اگر دونوں کے تراجم میں فرق ہے تو قرون اولیٰ کے تراجم و تشریحات کی طرف رجوع ضروری ہے۔ شیخ الہند کا سلطان سے طاقت استطاعت مراد لینا بھی درست ہے چاند یا ستاروں پر پہنچ نے والی خبروں سے ڈر کر قران کے تراجم بدلنے کی ضرورت نہیں قران "اقطار السموات و الارض" کی بات کرتا ہے اگرچاند پر پہنچ نے والی خبر درست بھی ہو تو بھی آسمان کی حدود سے تو نہیں نکلے۔ ویسی چاند پر پہنچ نے والی خبر پر بھی کچھ ترقی یافتہ ممالک مثلاً روس جرمنی وغیرہ کو ریزرویشنز ہیں۔
جناب مفتی منیب صاحب عالم دین وارث ممبر ختم نبوت زندہباد،، اللہ تعالی ان کی لمبی عمر میں برکت عطا فر مایے آمین ثمہ آمین. اور ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثمہ آمین.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بصد عزت و احترام عرض ہے کہ گفتگو میں اختصار آور جامعیت سے کام لیا کریں ۔۔۔۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا ۔
Wah wah! Harm e Immam's direction before prayers in Jumma and Eid' khutba and during the day of Yom e Arfa's dua in Masjid e Nimra, Mina Very nice explaination and argument. Very true, manners first; never follow Qawwal singers words bol lyrics.
Mufti Muneeb ur Rahman sb subhanallah Mashaallah AP k bian k kaia kahnay Allah pak Sahi Samaj ata Farmae ameen Suma ameen. Mufti sb AP k sath baithay maulana sb ubasian kasay lay Rahain Hain mun k aga hath nahi Rakh rahay?????
HIGHLY RESPECTABLE JANAB QIBLA MUFTI MUNIB-UR-REHMAN SAHIB, ASSLAM-O-ALAIKUM WAH RAHMITULLAH WAH BARAKATU HO! IT IS HUMBLY REQUESTED THAT YOU KINDLY THE ALL PAKISTAN SUNNI HAMD-O-NAAT A SPECIAL HIGH-POWER MONITORING BOARD CONSTITUTE OF ALAM-E-DEENS AND QARI-E-QURAN ALONG WITH THE QUALIFIED POETS UNDER THE YOUR CHAIRMANSHIP, THANKS, (MUSHTAQ ALI), GULISTAN-E-JOHAR, KARACHI.
مفتی صااحب آپ ایک لمبے عرصہ تک مفت کی روٹیاں چیرتے رہے ، اور ،،، ،،،،، مگر بغض اہل بیت علیہ اسلام سے سرشار کہ جو نفوس قدسی کے لئے رضی اللہ کی دعا کر رہا ہے ، مولائے کائینات جناب امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیہ اسلام تیری اس دعا کے محتاج ہرگز نہیں ،،،،،، ان کے لئے اللہ سبحانہ و تعالی نے درود و سلام فرض کیا ہے ، جو تم نہیں جانتے ،،،،،، رضی اللہ بہت ہیں ، کہتے مرو کہتے مرو ، مگر یہ بھی یاد رکھنا کہ اگر بنت رسول اعظم ص ع ان پر راضی نہیں تو ،،،،، اللہ و رسول ص ع کیسے راضی ہوں گے ، تسلی کر لینا ،
جو ایمان کے ساتھ چلا گیا وہ ہماری دعا کا محتاج کیوں۔ کیا اک نمازی جو ہر نماز میں اللہ کریم سے اپنے والدیں کے لئے دعا کرتا ہے ان دعاؤں کو قبول کرنے پر قادر نہیں ۔ لا حولہ۔۔۔ آپ تو واقعہ کربلا اور شہادت حسین کے منکر ہیں۔ لہزا آپ کو زیب نہیں دیتا کہ خو کے لئے اہل سنت ہونے کا دعویٰ کریں۔۔۔۔۔۔ آپ حضرت امام حسین کے مقابلہ یزید کی حمائت کیوں کرتے ہیں۔ خدا راہ عاشقاں مصطفے پر رحم فرمائیں۔ ۔ آپ کو معلوم ہو گا اللہ تعالیٰ ہر وقت حضور پر درود بھیجتا ہے۔ اور اپنے بندوں کو بھی تاکید کرتا ہے۔
ویڈیو اچھی اسلامی معلوماتی تھی لیکن لمبی ہونے کی وجہ سے دلچسپی کھو جاتی ہے۔ مفتی صاحب نے زندہ پیدا ہو کر جلد فوت ہو جانے والے بچے کے بارے میں بتایا لیکن جو بچہ سات آٹھ ماہ کا ماں کے پیٹ میں فوت ہوگیا اس کے بارے میں بھی اسی طرح بتائیں مہربانی ہو گی
مفتی صاحب فوت شدگان کے لیے مغفرت کی دعاء پر کوئی اختلاف نہیں بلکہ جنازہ میں فوت شدگان کے لیے سب سے زیادہ دعاء غیر مقلد مانگتے ہیں اور باقاعدہ سنت کے مطابق فوت شدہ کیلئے میت کا ذکر کرکے اس کیلئے خصوصی دعاء مانگتے ہیں جو حنفیوں کے نصیب میں نہیں
مفتی صاحب آپ اپنی باتوں میں پھنس گئے ہیں آپ نے خود قرآن کریم کی آیات تلاوت فرمائیں ہیں السابقون والاولون کے لیے بعد والے مغفرت کی دعاء مانگ رھے ھیں تو اپ اپنی ہی بات میں پھنس چکے ہیں سبقت لے جانے والوں کے لیے بعد والے مغفرت کی دعاء طلب کر رھے ھیں ثابت ہوا تمام فوت شدگان اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعامات کے محتاج ہیں اللہ تعالیٰ کے انعامات کی کوئی حد نہیں لحاظہ اپنے سے افضل ؤ اعلیٰ کیلئے دعاء مانگنا قرآن کریم سے ثابت ہے اور آپ تسلیم کر چکے ہیں لحاظہ امام اہل سنت احمد رضا خان بریلوی نہیں ھے آپ لوگوں نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو کب سے امامت سے خارج کردیا ہے تعجب ہے تعجب مسائل بیان کرنے ہیں تو کم از کم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو تو کوٹ کیا کریں لیکن سنا ہے آپ لوگ عقائد میں ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید نہیں کرتے شاید اس لیے کہ انکے عقائد آپکے مسلک سے ٹکراتے ہیں وگرنہ عقائد کے بغیر تو کوئی عمل قابلِ قبول نہیں ھوتا آپ لوگوں کا بھی یہی عقیدہ ہے
Mashallahap KA byanitna zeberdust h mujhy kafi malooomat hasal hui h
ماشاءاللہ درود شریف پڑھنے والے پر خاص کرم فرمائیں آمین
عمدہ و اعلی طرزِ بیان ،، ماشاءاللہ ، سبحان اللہ ،، جزاک اللہ
بہت خوب بیان
Subhanallah Mashallah Alkhamdolilah Allahpak jaza e khair de Ameen Allahpak salamati EMAN ata farmay Ameen sumaameen (km)
MashaAllah, SubhanAllah, JazakAllah❤✨🌹
Fast comment.... alhamdulillah 🥰
This is the best bayan . JazakAllah Khair. 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Mufti Sahib is absolutely right. His verdict is as per conjunctions of Islam.
Boot khub
Duaae maghfirat karna aor eesaale sawab pahonchana dono alag baaten hen itne badey Mufti sahab kitni safai ke saath gumraah kar rahe hen
l@@hafizamin-nx1je
MasaAllha apki takrir badi lajaeab he
ماشاءاللہ ، بہت بہترین بیان ھے
اللہ پاک مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔۔آمین
اللہ پاک ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق وہدایت عطا فرمائے ۔۔
آمین
Mashallah Allaha salamat rakhe Mufti Saab ko
سبحان اللہ عزوجل
❤Tajdar e Anbia ( saw) pe Lakhon Salam
Jazak Allah Mufti Sahib Allah aap kay ilam o amul mein barkat aata farmaey.Aameen.
SubhanAllah❤❤❤
Well done , well said. Thank you so much ❤❤❤
Asalamu ilakum Allah taallah aap KY martaby buland farmy aameen Suma ameen sukhria today I am very happy on great est your bian About Islam very clear bian Pray for your healthy wealthyl long life ameen Alhamdu lillah
سر ایک درخواست ہےمیرے بچے کی ہدایت کےلئے دعا فرمائیں کہ اللہ اسے سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے
آمین
Aameen. Aameen Ameen for 71st comments
جزاك الله
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ علم میں اضافہ ہوا اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
MASHALLAH❤❤❤❤
ماشااللہ جزاک اللہ خیر ❤
سر میرے بچے کےلئے دعا فرمائیں کہ اللہ است سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے اور ہدایت دے
مفتی منیب صاحب صدر پاکستان اہلسنت جماعت ژندہ باد
Masha Allah umda bayan aur naarkhawan k lea
SubhanAllah mufti sahb ka bian good
Jazakallah khairan kaseera
Assalam o alaikum
Ya Allah hmary hall p reham ferma .Ameen sum Ameen.
ماشاءﷲ
Mufti SahibBoht. Malomati. Video Pesh. Ki. Hain Jazakala Khair Khaseerun
ماشااللّہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے مفتی صاحب کا
Bohat shukrea ,,,,muftee Sahab ,,,,Dil or dimagh ,open Karne , Ache Rahen btane ka ,,,mere family ahle ,sunnat he ,ham AAP k fan hen ,,Allah pak ham sab se raze ho Ameen ,,,🤲🤲,,,,,💲,Ansari ,,,💖
Mufti Sab, Very Insightful Religious Excellent speech
from, (Talagang)
bayshak allaj jazKla
حیاک اللہ جزاک اللّہ مفتی اعظم صاحب
❤😮❤😮❤😮❤
Bilkul sahi fermaya
Mashallalh ❤️❤️❤️❤️❤️
سبحان اللہ عزوجل
بہت خوب
Subhan Allah
❤💚❤💚❤💚❤
Àmeen Sum Ameen
اللہ آپکو سلامت رکھے
بھت بھترین بیان
❤panjtan Pak ur Ahlaybait . say Muhabat Momen ki neshani hay
ماشاءاللہ بہت اصلاحی بیان اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ کچھ اشکال ہیں "نبی الامی" کی تشریح اور شیخ الہند اور احمد رضا کے تراجم کے مباحث فضیلت پر۔ اگر دونوں کے تراجم میں فرق ہے تو قرون اولیٰ کے تراجم و تشریحات کی طرف رجوع ضروری ہے۔ شیخ الہند کا سلطان سے طاقت استطاعت مراد لینا بھی درست ہے چاند یا ستاروں پر پہنچ نے والی خبروں سے ڈر کر قران کے تراجم بدلنے کی ضرورت نہیں قران "اقطار السموات و الارض" کی بات کرتا ہے اگرچاند پر پہنچ نے والی خبر درست بھی ہو تو بھی آسمان کی حدود سے تو نہیں نکلے۔ ویسی چاند پر پہنچ نے والی خبر پر بھی کچھ ترقی یافتہ ممالک مثلاً روس جرمنی وغیرہ کو ریزرویشنز ہیں۔
حق ،حق ،حق
جناب مفتی منیب صاحب عالم دین
وارث ممبر ختم نبوت زندہباد،، اللہ
تعالی ان کی لمبی عمر میں برکت عطا
فر مایے آمین ثمہ آمین.
اور ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا
فرما آمین ثمہ آمین.
SubhanAllah
Mufti Muneeb explained Certain points very nicely.
Mashallah
MashaAllah. Aapka bayan hamesha ilm main izaafe ka mojib hota hai jazakAllah Khairan kaseera.
Tajdar Anbiya saw oor ashakan hozoor saw pay karoodong salam.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
بصد عزت و احترام عرض ہے کہ گفتگو میں اختصار آور جامعیت سے کام لیا کریں ۔۔۔۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا ۔
Hazrat Ibrahim ki dua main waldain aur kull momnin ka zikr hay.
Beshak
Subhan ALLAH. Muhammad was BAY PARHAY not Unpar.
Wah wah! Harm e Immam's direction before prayers in Jumma and Eid' khutba and during the day of Yom e Arfa's dua in Masjid e Nimra, Mina Very nice explaination and argument.
Very true, manners first; never follow Qawwal singers words bol lyrics.
Isqadar tafseel k saath biyaan k liyye subhaan Allah
Allah pak apka saya ham per taa der qaem farmay... Apko sehat o salamti ata frmae ... ameen❤❤❤❤❤
Mufti Muneeb ur Rahman sb subhanallah Mashaallah AP k bian k kaia kahnay Allah pak Sahi Samaj ata Farmae ameen Suma ameen.
Mufti sb AP k sath baithay maulana sb ubasian kasay lay Rahain Hain mun k aga hath nahi Rakh rahay?????
🎉
I how to save this bian
صحیح فرمایا گانے والے سے مت پوچھو اداب امام اہل سنت سے پوچھو مزار کا قبر کا ادا
Ulma Ahlay SUNAT.
Mufti sahb,walid fut ho Jaye to uska guardian kon ho ga jo beti unmarried h
BohotKhoob
انجنیئر محمد علی مرزا زندہ باد
اکثر مولوی تھوڑا تھوڑا ٹھیک ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔
Ema m, Ahmad Raza to 2016=maen faot ho gayae Mirza paeda bhe naheen hoaa tha
Mufti Sahib Ulma Hazret Peer ye sub akhty ho ker Nazame Mustfa KY ly Koshish kero to sub Eman Waly be spka sath kul Allaha na pouchina hae
Khaali naat padhne se kya hota hai,,,,islam naat padhne se nahi phaila,,,,
HIGHLY RESPECTABLE JANAB QIBLA MUFTI MUNIB-UR-REHMAN SAHIB, ASSLAM-O-ALAIKUM WAH RAHMITULLAH WAH BARAKATU HO! IT IS HUMBLY REQUESTED THAT YOU KINDLY THE ALL PAKISTAN SUNNI HAMD-O-NAAT A SPECIAL HIGH-POWER
MONITORING BOARD CONSTITUTE OF ALAM-E-DEENS AND QARI-E-QURAN ALONG WITH THE QUALIFIED POETS UNDER THE YOUR CHAIRMANSHIP, THANKS, (MUSHTAQ ALI), GULISTAN-E-JOHAR, KARACHI.
ماشاءاللّٰه.علماء حق کی بات شوق سے سنو بھی اورعمل بھی کرو۔یہی حق ھے
Sub yaqd aya. Joiskee marzeee fatwa dyta hy
Mufti Sahib Jamet Sunnett Waly akthy nae houty her ek toopin Lebass Eledaa hae Allaha Aek Nabi Eak Quran Eak to Muslam ko kiss akhty nae houty dea
sab he darame hu , sab ne hasb e toufeeq bera garak kia wa
مفتی صااحب آپ ایک لمبے عرصہ تک مفت کی روٹیاں چیرتے رہے ، اور ،،، ،،،،،
مگر بغض اہل بیت علیہ اسلام سے سرشار کہ جو نفوس قدسی کے لئے رضی اللہ کی دعا کر رہا ہے ،
مولائے کائینات جناب امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیہ اسلام تیری اس دعا کے محتاج ہرگز نہیں ،،،،،،
ان کے لئے اللہ سبحانہ و تعالی نے درود و سلام فرض کیا ہے ، جو تم نہیں جانتے ،،،،،،
رضی اللہ بہت ہیں ، کہتے مرو کہتے مرو ، مگر یہ بھی یاد رکھنا کہ اگر بنت رسول اعظم ص ع ان پر راضی نہیں تو ،،،،،
اللہ و رسول ص ع کیسے راضی ہوں گے ، تسلی کر لینا ،
Sahe farma rahy hn RA ka lamb ALLAH NY diya hy
Duaae maghfirat aor eesaale sawab men farq he mufti sahab apne firqe ki ghalat baat ko sahih karne ki koshish kar rahe hen
Itni lambi taqreer, aur itni ahaista, Neend ajai.
خود کو بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہو
He does not know conjucton of Islam.
جو ایمان کے ساتھ چلا گیا وہ ہماری دعا کا محتاج کیوں۔ کیا اک نمازی جو ہر نماز میں اللہ کریم سے اپنے والدیں کے لئے دعا کرتا ہے ان دعاؤں کو قبول کرنے پر قادر نہیں ۔ لا حولہ۔۔۔ آپ تو واقعہ کربلا اور شہادت حسین کے منکر ہیں۔ لہزا آپ کو زیب نہیں دیتا کہ خو کے لئے اہل سنت ہونے کا دعویٰ کریں۔۔۔۔۔۔ آپ حضرت امام حسین کے مقابلہ یزید کی حمائت کیوں کرتے ہیں۔ خدا راہ عاشقاں مصطفے پر رحم فرمائیں۔ ۔ آپ کو معلوم ہو گا اللہ تعالیٰ ہر وقت حضور پر درود بھیجتا ہے۔ اور اپنے بندوں کو بھی تاکید کرتا ہے۔
😂😊
بدعت بانجھ نہیں ہوتی یہ بچے دیتے رہتے ہیں اس پر گور کریں
😅
ویڈیو اچھی اسلامی معلوماتی تھی لیکن لمبی ہونے کی وجہ سے دلچسپی کھو جاتی ہے۔ مفتی صاحب نے زندہ پیدا ہو کر جلد فوت ہو جانے والے بچے کے بارے میں بتایا لیکن جو بچہ سات آٹھ ماہ کا ماں کے پیٹ میں فوت ہوگیا اس کے بارے میں بھی اسی طرح بتائیں مہربانی ہو گی
Why. Yo u. Tal
مولانا صاحب یا مولوی یا مفتی صاحب..... نبی کریم حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تعلیمات کو بتاؤ بھائی.... چھوڑیں اپنے لچھے دار باتیں....
یہ نعت خواہ اگر قرآن پڑھیں اور قرت مقابلے کروائیں اور اصل دین عوام سے متعارف کروائیں اور کرسچن کی طرح کو ائیر ھی نہ کرتے رھیں
اور جو داتا بنے گا وہ جہنم میں جائے گا سن کیا مشرکو !