آپ کا پروگرام بہت ہی عمدہ نظم ہے میں آفتاب سر آپ کا بہت بڑا فالور ہو کسوٹی ابن بطوطہ فرہنگ آصفیہ بلاک بسٹر ہیں ایک تجویز دینی تھی وہ یہ کہ کسوٹی یا کہیں بھی کسی شخصیت کی سن پیدائش وفات اگر تصویر کے ساتھ مینشن کر دیں تو ہمارے لیے سونے پے سہاگہ ہو گی شکریہ ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
جب بجلی چلی جاتی ہے تو ہم سوچتے ہیں کہ کاش موبائل چارج کر لئے ہوتے۔🥺 اسی طرح ایک دن اس دنیا سے چلے جانے کے بعد سوچیں گے کہ کاش کچھ نیک اعمال کر لئے ہوتے 💯
الله رحیم و کریم ہم سب کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دئیے 💡 روشن فرمائیں جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ھو. خوشی کے ایسے پھول کھلا دیں جن کی خوشبو و تازگی کبھی ماند نہ پڑے. رزق میں ایسی کشادگی عطا* *فرمائیں کہ کبھی کسی نعمت کی کمی نہ رہے
Aftab sab kia btaon mai Fire Wall ny Pakistan ka kia hal kar dia hai Mai ny international company mai job kay liay apply kia or 1 month pora training ki or jis din test tha os din internet speed hi itni kam thi kay onho ny kah dia kay ap client ko kaisy manage karyn gyn or fail kar dia Freelancers b kafi mushkilat face kar rhy hn
کاش۔ ۔کوئی ترمیم بھوک سے مرتےلوگ بچانےکیلئے بھی ہوتی، بند کاروبار چلانے کیلئے بھی ہوتی، رشوت،بےایمانی کے خاتمے کیلئے بھی ہوتی. IMF کے قرضوں پر چلنے والی معیشت کو سود سے کیسے پاک کیا جاے گا.. ؟؟؟کوئی رہنمائی فرما دے.
" بڑوں کے کام بڑوں کے لیے" تحریر ۔۔غلام اویس رات ساڑھے 11 بجے شروع ہونے والا اسمبلی کا اجلاس صبح .5 بجے کے بعد ختم ہوا تو 6 بجے کی ہیڈ لائنز تھی "قومی اسمبلی سے آئینی ترمیم منظور کر لی گئی " بلاول بھٹو جشن منا رہے تھے اور کراچی کا مزدور آنکھیں ملتے اس پریشانی میں مبتلا تھا کہ آج کے دن مزدوری کر سکوں گا یا نہیں ۔۔ ٹھیک اسی وقت تحریک انصاف یوم سیاہ منا رہی تھی اور اعلان کر رہی تھی کہ منصور علی شاہ ہی چیف جسٹس ہونا چاہیے ۔۔ اسی لمحے پشاور کی گلیوں میں ایک پڑھا لکھا نوجوان اس تذبذب میں تھا کہ میری ڈگری تو ہے نوکری بھی نہیں مل رہی اب کیا کام کروں گے گھر کا نظام چل سکے ۔۔ چوٹی کے رہنما اٹھے اور اعلان کیا کہ پشاور کے نوجوان کے مسائل اس وقت حل ہونگے جب منصور علی شاہ چیف جسٹس ہونگے ۔۔ بلاول کہہ رہے تھے کراچی کا مزدور اس ترمیم سے خوشحال ہو جائے گا۔۔ ایک مولانا صاحب وہاں سے اٹھے اور کہا نماز فجر کا وقت نکل رہا ہے ،قوم کو مبارکباد دے رہا ہوں، بیس ہزار میں گزارہ کرنے والا قاری آپ کو دعا دے گا کہ فجر کے وقت ہونے والی یہ ترمیم اس کے لیے نیک شگون ثابت ہوگی ۔۔۔ عام آدمی کے لیے نہ پی پی پی اور نہ مسلم لیگ رات ساری جاگ کر قانونی سازی کرتی اور نہ ہی اپوزیشن نے اسمبلی میں بیٹھنا تھا ۔۔
Awesome segment badshah slamt wala😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کمال کا شو جناب آفتاب اقبال صاحب 🌹♥️❤️🌹♥️❤️🌹♥️❤️
Ooooooo yaaarrrr Naagi nay last ball pay bohat chakkay maare aaj....kamaal ka show stopper 🎉🎉😂😂😂😂😂😂😂the hilarious part
Lala as amitab is too gudddd
Sr I am big fan of you. May god bless u
Very good show
Love From Gujranwala City....❤❤❤❤❤ Stay Blessed. ❤❤❤❤
Love from Gujranwala wala❤❤❤
❤❤❤rungila Jee and papsi Jee Cha gey😂😂😅😅
Nagi Baba Cha Gay Ho 😊
Love you Aftab sir❤❤❤
Well done ❤AFTAB
Aftab sir I love you alot❤😊
I Like Kamrii Ever. How He Sing Songs In Karala Malayalam Language
Just Amazing And Entertaining 😅😂
Full of laughter show today 😂
Good show ❤
❤❤❤❤❤ Only IMRAN Khan❤❤❤❤❤
What a great performer Azhar rangeela shb is
Great aftab sir.... Well played🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
واہ لالا کی پرفارمنس ❤
آپ کا پروگرام بہت ہی عمدہ نظم ہے میں آفتاب سر آپ کا بہت بڑا فالور ہو کسوٹی ابن بطوطہ فرہنگ آصفیہ بلاک بسٹر ہیں ایک تجویز دینی تھی وہ یہ کہ کسوٹی یا کہیں بھی کسی شخصیت کی سن پیدائش وفات اگر تصویر کے ساتھ مینشن کر دیں تو ہمارے لیے سونے پے سہاگہ ہو گی شکریہ ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Awesome
Nice show
Nice 👍
ناگی صاحب چھا گئے ہو..
palawi...mazydar as always...punnu u r love really...
Mashaallha nice sho
Sir Aftab iqbal Allah pak ap ko saht wali lambi zindgi atta kry
Bohat zabrdast ,lala is back but gabool is missing 👍👍👍💖💖💖💖💖
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
We love this show and Aftab Iqbal
جب بجلی چلی جاتی ہے تو ہم سوچتے ہیں کہ کاش موبائل چارج کر لئے ہوتے۔🥺
اسی طرح ایک دن اس دنیا سے چلے جانے کے بعد سوچیں گے کہ کاش کچھ نیک اعمال کر لئے ہوتے 💯
Mera shahar khanewal ❤️❤️❤️
❤❤Good work Mr Aftab iqbal ❤
❤❤❤❤❤❤❤khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آج قاضی ڈونٹ بھی جا رہا ہے وہ بھی گٹر کا فلاسفر ہے 😂
🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
amazing lala...amazing come back..
الله رحیم و کریم ہم سب کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دئیے 💡 روشن فرمائیں
جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ھو. خوشی کے ایسے پھول کھلا دیں جن کی خوشبو و تازگی کبھی ماند نہ پڑے. رزق میں ایسی کشادگی عطا* *فرمائیں کہ کبھی کسی نعمت کی کمی نہ رہے
بہت ہی اچھا پروگرام تھا خاص طور پر لالہ اور پلوی کی ایکٹنگ بہت اچھی تھی
Yes very good job Great thanks ❤❤❤
فارم سنتالی کی سلطنت اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے 😊
Best show keep it up
Very good point you discussed in this show ,noise pollution 🎉🎉🎈.we have to address this kind of issues ❤🎉
Excellent 👌 show
East Punjab India 👍🇮🇳👍💯
❤❤
beautiful mahaam
Love from khanewal Ghazanfar malik ❤😊❤😊❤😊❤😊😊❤😊❤
❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہُ
بہت ودھیا اکبر بدلی
804❤
Very good Akbar badli 💞💞💞💞💞
Pennu and Babbu are amazing entertainers 😂❤ Lala is a great comedian 😊
Naagi the best
When are we going to the chineese president segment again with Sonia Multani as translator. We are missing to see her active participation.
Very good 👍 Aftab bahi with teem Allah pak kamyabi da amen sum amen ❤
پراک سے بحرین اس روٹ سے تھا
جس روٹ سے علی امین گنڈاپور
سلام آباد سے پشاور گیا تھا
بارہ ضلع گھوم کے
السلام علیکم آفتاب صاحب
لالا آ گیا ہے اور ہم قائم علی شاہ کو مِس کر رہے ہیں
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
Khan sahib ko rehabilitation hony me 24 hour's baaqi rah gaye hain
I always like the videos and watch it till the end❤️
Where is Saima Mumtaz
لالہ 😂
❤
لا لا کی پرفارمنس لاجواب
Nice
King of the pakistan only Imran khan pti Zinda bad 💚💚💚❤️❤️❤️
❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉🎉🎉❤
Aslam alikm ❤❤❤❤
مرد قلندر عمران خان کو سلام
Pepsi 👍
Assalam o Alaikum
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aftab sab kia btaon mai Fire Wall ny Pakistan ka kia hal kar dia hai
Mai ny international company mai job kay liay apply kia or 1 month pora training ki or jis din test tha os din internet speed hi itni kam thi kay onho ny kah dia kay ap client ko kaisy manage karyn gyn or fail kar dia
Freelancers b kafi mushkilat face kar rhy hn
Kia hoowa abu bakar sab khush raha karey love prey from karachi
Nagi chha gys.
Haseeb khan Ka koi atta patta NHI where is he ??
Aur husnain researcher kidar hai unn k vlogs Bhi NHI ah rahe
کریک ڈؤن گوجرانوالہ میں بھی ہونا چاہئے بہت شور ہے محلوں میں،۔ موٹر سائیکلیں کا شور علیحدہ
Where is Rashid Kamal? Missing him
Gaggi kidar hai
Nawaz sharif sahir zinda bad❤
منصور علی شاہ کی جگہ قائم علی شاہ کو آئینی عدالت کا سربراہ بنانے پے غور
❤❤❤ first comment
Very funy agha majid ko bhi bulain
جب بن سکی نہ بات ھیر پھیر سے
کتے لڑا دیے گے جنگل کے شیر سے
Nagi shb chhaa gy o aj😂
Aslamoalikum sir
Great fun and Knowledge
1st viewer today 😊
لاؤڈ اسپیکر بے شک سہی بند کرنا چاہیے نماز کے وقت بھی مسجد میں بہت آواز آتی ہے ۔
❤😂😂😂😂❤
Sb waps a rhy hain agha majid q nai aa rhy rhmtullah from kamalia
Aftab bai where is Rashid kamal
کاش۔
۔کوئی ترمیم بھوک سے مرتےلوگ بچانےکیلئے بھی ہوتی، بند کاروبار چلانے کیلئے بھی ہوتی، رشوت،بےایمانی کے خاتمے کیلئے بھی ہوتی. IMF کے قرضوں پر چلنے والی معیشت کو سود سے کیسے پاک کیا جاے گا.. ؟؟؟کوئی رہنمائی فرما دے.
کیا کوئ بتا سکتا ہمارے شکیل چوہدری کہاں غائب ہیں ❤
وہ صاحبِ علم پٹواری آئینی ترمیم پاس ہونے کی خوشی میں ڈانس کر رہا ہو گا 🙂
Dubai me han . Koi kaam tha ap ko un se
Nhi😅
@@aliimmad5494 نہیں کام تو کوئ نہیں بس ایک وہ اکیلے ہیں جو مسلم لیگی ہیں پھر بھی پیارے لگتے
اچھا جی 😂@@Saeedkhan-cd4kz
2m karien sare kafi arse se 1.9 par phase huwe hain
Appoint this RARIBAAN as CHEEFJUSTIC pakistan 😂
" بڑوں کے کام بڑوں کے لیے"
تحریر ۔۔غلام اویس
رات ساڑھے 11 بجے شروع ہونے والا اسمبلی کا اجلاس صبح .5 بجے کے بعد ختم ہوا تو 6 بجے کی ہیڈ لائنز تھی "قومی اسمبلی سے آئینی ترمیم منظور کر لی گئی "
بلاول بھٹو جشن منا رہے تھے اور کراچی کا مزدور آنکھیں ملتے اس پریشانی میں مبتلا تھا کہ آج کے دن مزدوری کر سکوں گا یا نہیں ۔۔
ٹھیک اسی وقت تحریک انصاف یوم سیاہ منا رہی تھی اور اعلان کر رہی تھی کہ منصور علی شاہ ہی چیف جسٹس ہونا چاہیے ۔۔
اسی لمحے پشاور کی گلیوں میں ایک پڑھا لکھا نوجوان اس تذبذب میں تھا کہ میری ڈگری تو ہے نوکری بھی نہیں مل رہی اب کیا کام کروں گے گھر کا نظام چل سکے ۔۔
چوٹی کے رہنما اٹھے اور اعلان کیا کہ پشاور کے نوجوان کے مسائل اس وقت حل ہونگے جب منصور علی شاہ چیف جسٹس ہونگے ۔۔
بلاول کہہ رہے تھے کراچی کا مزدور اس ترمیم سے خوشحال ہو جائے گا۔۔
ایک مولانا صاحب وہاں سے اٹھے اور کہا نماز فجر کا وقت نکل رہا ہے ،قوم کو مبارکباد دے رہا ہوں، بیس ہزار میں گزارہ کرنے والا قاری آپ کو دعا دے گا کہ فجر کے وقت ہونے والی یہ ترمیم اس کے لیے نیک شگون ثابت ہوگی ۔۔۔
عام آدمی کے لیے نہ پی پی پی اور نہ مسلم لیگ رات ساری جاگ کر قانونی سازی کرتی اور نہ ہی اپوزیشن نے اسمبلی میں بیٹھنا تھا ۔۔
Kon Kon Muhammad SWA ka umati hona par Fakhar karta ha ha ❤❤❤
i
@@Mahibrand-1 i m Barbara