Main Tan Hu Gya Kujh Hor Baba Bulleh Shah RA Punjabi Kalam With Lyrics | Haji Mahboob Ali Qawwal RA

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 сен 2024
  • Main tan hu gya kujh hor
    میں تاں ہو گیا کجھ ہور
    Kalam : Hazrat Baba Bulleh Shah RA
    کلام : حضرت بابا بلھے شاہ قادری ؒ
    Recitation || Haji Mehboob Ali RA
    , Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
    بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی
    درباری قوال درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف
    Urdu Translation | Hakeem Mati Urrehman Qurshi Naqshbandi
    اردو ترجمہ : حکیم مطیع الرحمٰن قریشی نقشبندی
    English Translation | Musab Bin Noor
    انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور
    Qawali Golra Sharif
    قوالی گولڑہ شریف
    Sag e Koy e Yar
    سگ کوئے یار
    __________________________________
    Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
    Whatsapp || wa.me/92305500...
    Facebook || / sagekoyeyar
    Twitter || / koy_sag
    Instagram || ...
    -----------------------------------------
    رومیؔ سخن کفر نہ گفت است ونہ گوید منکر مشویدش
    کافر شود آں کس بانکار برآمد مردودِ جہاں شد
    ہُن میں تے ہو گیا کجھ ہور، مینوں کون پچھانے گا
    یہ تیری مست نگاہوں کا کرم ہے ساقی
    مجھے دیکھتے تو ہیں سب کوئی
    مجھے پر سمجھتا ہے کب کوئی
    بلبلہ جوش ِطلاطم میں مٹا جاتا ہے
    ایسا مٹنا ہے کہ دریا ہی بنا جاتا ہے
    چوں قطرہ غرق دریا شد چہ باشد
    وجود قطرہ جز دریا نہ باشد
    قطرہ جب دریا بنتا ہے تو
    بحیثیت قطرہ اسکو اپنا وجود ختم کرنا پڑتا ہے
    جہتِ طور نہیں جلوۂ نورانی ہوں
    نہ میں آتش نہ ہوا ، خاک نہ پانی ہوں
    نہ کسی کو ہے بنایا نہ کسی سے ہوں بنا
    ترک و ہندو ، مسلماں نہ میں ایرانی ہوں
    مرشد مینوں سبق پڑھایا
    اوتھے غیر نہ آیا جایا
    مطلق ذات جمال دکھایا
    وحدت پایا شور
    ہُن میں تے ہو گیا کجھ ہور، مینوں کون پچھانے گا
    پنڈت کون ہے یہ بید کیا ہے
    یہ مولانا کے اندر بھید کیا ہے
    نہ اپنا ہے نہ بیگانہ ہے کوئی
    یہ سب ہیں نام بے نام و نشان کے
    کہاں کے مولوی یہ پنڈت کہاں کے
    جب نفی دو عالم ہوئی اک کلمہ لا سے
    خود حق ہی نمودار ہوا لاکھ ادا سے
    تن من آپ جمال موالی
    ہو قلندر مست سوالی
    ہنساں دی ہن دے کے چالی
    بھل گئی کاگا ٹور
    ہُن میں تے ہو گیا کجھ ہور، مینوں کون پچھانے گا
    ظاہر باطن دسدا جانی
    رہیا نہ میرا نام نشانی
    اول ہو کے لا مکانی
    مٹ گیا جھگڑا شور
    ہُن میں تے ہو گیا کجھ ہور، مینوں کون پچھانے گا
    وہی اول وہی آخر وہی ظاہر وہی باطن
    اول و آخر وہی ہے ظاہر و باطن وہی
    ہر جگہ وہ ہے تو پھر میرا ٹھکانہ کیا ہے
    ہر کو ڈھونڈن میں چلی جو جا پہنچی ہر دوار
    جب ہر دیکھا آنکھ سے ہر کا تھا ہر دوار
    جستجو کرتے ہی کرتے کھو گیا
    اُس کو جب پایا تو خود گم ہو گیا
    کیا خبر یارانِ رفتہ کی ملے
    پھر نہ آیا اُس گلی میں جو گیا
    سر گیا تو دردِ سر جاتا رہا
    اٹھ گئی امید ڈر جاتا رہا
    فقر ، فقر آیا تو کیا باقی رہا
    بادہ کش باقی نہ خود ساقی رہا
    لا کہا تو لا ہوا وہ لا بھی اِس میں لا ہوا
    جز لا ہوا کل لا ہوا پھر کیا ہوا اللہ ہوا
    قطرہ ونج پیا دریاوے پھر او کون کہاوے
    جس تے اپنڑاں آپ ونجاوے آپ اوہو بن جاوے
    گر در دل تو گل گذرد گل باشی
    ور بلبل بے قرار بلبل باشی
    تو جزوی و حق کُل است گر روزے چند
    اندیشۂ کُل پیش کنی کُل باشی
    اگر تیرے دل میں خیالِ گل کا ٹھکانہ ہے تو تو گُل بن جائے
    اور اگر بلبل کا خیال ہے تو دل تیرا بے قرار بلبل کی طرح ہو جائے
    تو جزو ہے اور حضرت حق تعالی کل ہے
    اگر چند دن تو اندیشہء کُل میں رہے تو تو خود کو بھی کُل ہی گمان کرے
    ظاہر باطن ماہی جاتا
    ہر ہر دے وچ آپ پچھاتا
    بلھیا شؤ نال کر کے ناطا
    دور کیتا دل چور
    ہر میں ہر کو دیکھا رے بابو
    آپ ہی مٹی آپ ہی مدوگر آپ ہی ہوت کلالہ رے
    آپے پیووے آپ پلاوے آپ پھرے متوالا رے بابو
    اپنی گوٹی آپ ہی کھیلے بن کر موہن لالہ رے
    آپے بووے آپے سیجے آپ پھرے رکھوالا رے
    Visit Our Channel For More Videos
    Bari 11wen Sharif
    • Playlist
    عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ اللہ علیہ
    • عرس مبارک حضور بابوجی ...
    Masnavi Sharif Hazrat Maulana Room RA
    • Masnavi Sharif
    Ghazliat Hazrat Baray lala jee sarkar R.A
    HTTPS://WWW.RUclips.CO...
    Farsi to Urdu, English Translation qawwali
    • Playlist
    Punjabi Kalam with Lyrics & Translation
    • Playlist
    Hindi Kalam With lyrics & Translation
    • Playlist
    فارسی کلام بمع اردو تضمین
    • فارسی کلام بمع اردو تضمین
    Arbi Kalam With Urdu Translation
    www.youtube.co...

Комментарии • 27

  • @peermumtazhussainnaqshband294
    @peermumtazhussainnaqshband294 2 года назад +3

    ہائے۔۔۔ہائے۔۔۔ہائے
    واہ واہ واہ
    کیا کہنے ۔۔۔ زخم تازہ کردئیے ۔۔۔

  • @malikhidayatullahuttrarodi8432
    @malikhidayatullahuttrarodi8432 2 года назад +2

    سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب واہ جی واہ کیا خوبصورت کلام

  • @mdsiddiquepeerzaada3292
    @mdsiddiquepeerzaada3292 2 года назад +4

    sub haan allaah
    az kalaam ba manaazil e tauheed
    sub haan allaah

  • @amnach8622
    @amnach8622 2 года назад +3

    🌺🌸سبحان الله کیا کہنے

  • @nasirahemad8047
    @nasirahemad8047 2 года назад +3

    سبحان اللّٰہ ما شاءاللہ، جزاک اللّٰہ۔ بہت زبردست عارفانہ کلام بہت خوبصورت ویڈیو اور خوبصورت انداز میں محبوب قوال نے پیش کیا ہے۔

  • @chqayyumanwarajnala3381
    @chqayyumanwarajnala3381 2 года назад +2

    بہت خوب جی سبحان اللہ

  • @MuhammadHassan-nt4vm
    @MuhammadHassan-nt4vm 2 года назад +4

    Kia baat hai, SUBHAN ALLAH

  • @abidhussian2632
    @abidhussian2632 2 года назад +2

    👁 ❤ ❤ 🌹 🌹 💋 سلیوٹ جی 💋 🌹 🌹 ❤ ❤ 👁

  • @muhammadmadni1495
    @muhammadmadni1495 2 года назад +1

    واہ جی واہ۔بہت خوب۔۔۔بھاولپور۔۔

  • @sodagarkhan4440
    @sodagarkhan4440 2 года назад +1

    nice

  • @muhammadrafiq3235
    @muhammadrafiq3235 Год назад +1

  • @afzalsiddiqi5414
    @afzalsiddiqi5414 2 года назад +3

    This is very rare. I wanted to hear it badly. Thanks for posting. It must be from the 50s. Thanks again

  • @muhammadniaz9606
    @muhammadniaz9606 2 года назад +2

    Subhan Allah

  • @HistoryTwisters
    @HistoryTwisters 2 года назад +2

    boht shukriya ..... urdu lycries description mn dene ky liye
    jazaallah

  • @ahmadnawaz8808
    @ahmadnawaz8808 2 года назад +2

    kamal

    • @sheikhumarfarooq3425
      @sheikhumarfarooq3425 2 года назад +1

      Subhanallah.... Jazakallah for sharing such deep kalam. The best one in all though other kalam which you usually share are speeches but this one is limitless and unreachable in spiritual world....
      Bless you

  • @syedumararfeen8146
    @syedumararfeen8146 2 года назад +3

    JazakAllah! ❤️❤️❤️

  • @mindzoneurdu6959
    @mindzoneurdu6959 2 года назад +1

    Bohat hob

  • @user-to9ge4to6x
    @user-to9ge4to6x 2 года назад +1

    جزاک اللہ

  • @masoodmuhammad2244
    @masoodmuhammad2244 2 года назад +1

    Thanks for sharing such a beautiful kalam.by Haji sb

  • @FarhanKhan-il1ss
    @FarhanKhan-il1ss 2 года назад +1

    Ma sha allah ❤

  • @auditoryverbalpak8220
    @auditoryverbalpak8220 2 года назад +1

    سبحان الله

  • @zacstonegamerzzyt1620
    @zacstonegamerzzyt1620 2 года назад +1

    SUBHAN ALLAH

  • @sabeerakhan1105
    @sabeerakhan1105 2 года назад +2

    💙

  • @MehnazsMoments
    @MehnazsMoments 2 года назад +2

    Asalamualikum 🥀💌🌹🥀💌💌🌹

  • @kashifsaeed4064
    @kashifsaeed4064 2 года назад +1

    Subbanallah we want more

  • @auditoryverbalpak8220
    @auditoryverbalpak8220 2 года назад +1

    سبحان الله