BEWARE of Floor Crossing | Govt's Number Game SPOILED | What is the next plan? | Mansoor Ali Khan
HTML-код
- Опубликовано: 17 сен 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر قربان الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
useless comment as usual
❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
@@omarkhan3256 bkwas band kr
ماشاءاللہ جو اج کل کوئی صحافی حق او سچ کا ساتھ ھے وہ پاکستانی عوام کی نظروں میں جہاد کرتے ہیں
جج بدمعاشوں سے مقابلہ نہیں کرسکتے یہ جج بھی دو نمبر بلکہ 10 نمبر ہیں
اگر نمبر پورے ہیں تو پھر بار بار مولانا صاحب کے تلوے کیوں چاٹنے پڑ رہے ہیں
ریٹائرمنٹ کی عمر 68 سال کرنے کے بجائے ان کی نماز جنازہ والے دن ریٹائرمنٹ رکھیں
شکریہ
😂😂😂
😂😂😂😂
😂😂😂
😂😂😂
Paida howa Wakeel to shaitan nay kaha
Lo aaj hum bhi sahab e olad ho gayeh.
اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم تو اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
منصور بھائی کا 40 سیکنڈ کا انٹرو سن کر ہی پورے ویلاگ کا مزہ آ جاتا ہے،، پورا ویلاگ سننا نہیں پڑا 😂😂😂
اپ کو شہید ارشد شریف کے حق میں اواز بلند کرنی چاہیے یہ بھی ایک ایماندار صحافت کا حصہ ہے یہ اپ پر فرض ہے کہ اپ اس کے لیے اواز بلند کرو
Bhai wo ye kabhi nai kery ga kiyon k wahan se is ko Kuch nai Milne wala 😂😂😂😂
سر سینٹ کا الیکشن اپکو یاد نہی۔جب 30نے 65 کو شکست دی تھی۔اور خان نے اس کو ضمیرکا اواز قرار دیا تھا۔
bhai woh nhi yd aana in poti waloun ko
رٹائر منٹ کی عمر 68 سال کرنی کے بجائے ان کی نمازِ جنازہ والے دن رٹائر منٹ رکھے جانے
اللہ پاک حق کو فتح دے اور مہنگائی کے ستائے ہوے غریبوں کی مدد فرماے
اج تو منصور علی صاحب سچی باتیں کر رہے ہیں اللہ خیر کرے 😂ویسے ان کے منہ سے سچی باتیں کم ہی سننے کو ملتی ہیں اج تو دل خوش کر دیا انہوں نے
بھائی میرے سچ تو ہمیشہ بولتے ہیں۔ میرے خیال میں آج آپ کی مطلب کی خبر ہوئی اس لیئے آپ کو سچ لگ رہی ہوگی۔ گلہ میرا بھی ہے کہ جماعت اسلامی کی خبر کو شہباز کل کی خبر جتنی بھی اہمیت نہیں دیتے۔
Bhai in later part, kaafi luch bhi tali hay. He can't stay away from munafiqat.
Bro luch talna bhi majboori ha, noon league k views bhi chahiay aor daaly ka khoof bhi ha, 😂
آپ عمران ریاض ، صابر شاکر ، چودھری غلام حسین، صدیق جان کو سنا کریں آپ کا دل خوشی سے بہار بہار ہو جائے گا 😜
❤❤❤😅😅
منصور علی خان صاحب اج تو اپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا بس ایک گلا ہے اپ سے اپ نے شہید ارشد شریف کے حق میں اواز بلند نہیں کی
میرے مالک میرے ملک پاکستان پر اپنا کرم اور رحم فرمائے آمین 🤲
آمین
جناب ایک پروگرام کریں جس میں یہ تجزیہ کریں کہ جو کچھ ہمارے ہاں ہوتا ہے کیا دنیا میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے ویسے اخلاقی اقدار کے گرنے میں ہماری شاید ہی کہیں کوئی مثال ہو 🎉🎉
اس پھدو سے اتنا بڑا سوال کرنا آپکی شان کے خلاف ھے بھائی
Noon league Jesi koi aor party dunya mein hy to btain
Bhai baat noon aur meem ki nahi Pakistan ki politics ghumti hai 👢is k agey peechay hai imran khan jab tah woh bhi is he 👢k agey peechay tah 🙏 sawaal yeh karo Dunia mein koi aisi country hai jo 👢is k agey peechay ghumti hai 🙏
اپ تو ایسے اخلاقیات کی بات کررہے ہیں جیسے سب بڑے ضمیروالے ہیں یہاں 😊 عمران کونسا کسی سے مخلص ہے جو دوسرے مخلص ہوں
تو تم لوگ ہو جاٶ ضمیر والے ایسی حرکتیں مت کریں۔۔۔
Imran khan sirf Pakistan c mukhlas h aur kisi c ni
🤔🫣🤫🤐🤨
@@ayofficial2698marna ha inho ne
😂joke@@saadkhan907
منصور بھائی آپ کا ویلاک غیر جانبدار ہوتے ہیں اسلیے آپ کوپسند کرتے ہیں اللّٰہ تعالٰی اسی طرح سچ بولنے کی توفیق دے آمین
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو ہر طرح کے فتنوں اور کالے بھونڈوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین
جیویں او یدھی دیا 😂😂😂😂
پین نوں لن وڑیا جے ہن😂😂😂😂
@@aloneaaesh4045
لن وی کھوتے دا
پروگرام تو وڑ گئی 😂
@@AbcXyz-qm7bz
او وی گلے تک😂😂😂😂
ضمیر کی آواز جیسے پچھلے سینٹ چئیرمین کےلیے آئی تھی
See Mansoor face expression today how he is surprised 😅😅😅😅😅
😂😂😂
ووٹ کو عزت دو جیlove you خان صاحب خان صاحب اپ نے ایسا کر دیا ان لوگوں کو پہلے ہم انڈیا کی فلمیں دیکھتے تھے ان میں ایسا ہوتا تھا لیکن پاکستان
کھوتا خان کے الفاظ یاد ہیں بل پاس کروانے کے لیے بندے اسٹبلشمنٹ پورے کر کے دیتی تھی ۔ آج چیخیں کیوں ۔
درحقیقت میی یہ کمبھے تھے جن کو عمران خان کیوجہ سے ووٹ ملے تھے حکومت ان پر اپنا پوسٹر لگانا چاہتی تھی😅
منصور صاحب بہت ہی اچھے پلیر ہیں چاروں طرف کھیلتے ہیں اور سکسر ہی لگاتے ہیں اس لیئے ہی یو ٹیوب سے جی بھر کر مال کما رہے ہیں
اور پوری پاکستانی عوام کو بیوقوف بنارہے ہیں اور ہم عوام بن رہے ہیں؟شکریہ سب بھائیوں کا۔۔
Mansoor Ali Khan Sb,
Really appreciate ur todays analysis and best definition of Ethics.
❤
جن ججوں نے فیصلہ دیا کیا وہ فیصلہ ٹھیک تھا پی ٹی آئی جو کیس کیا ہی نہیں اسکا فیصلہ ان کے حق میں کر دیا کیا بات ہے
بھائی 2018 یا 2024 میں الیکشن کب شفاف ھوئے ھیں، کیا بغیر شفافیت ،خریدی جمھوریت سے ملک چل سکے گا، اللہ تعالٰی ہی اس ملک پر مہربانی کرے، مولانا صاحب شفافیت کے علمبردار ھیں تاکہ ملک بچے اور چلے اور بڑھے، اور ترقی ھو جائے،ھر طرفہ دجل بازی سے کچھ حاصل نہیں ھے، عوام کو تو،MNA کوتو، سرے سے کچھ خبر نہیں،
منصور بھائی اگر غلطی سے گنڈا پور گرفتار ہوئے تو واپڈا والوں نے بھی پرچہ کروانا ہے 😁
I understand one thing, and that is Allah always with Imran Khan, so no one can harm Imran khan ,love from India
Aik dushman mulk ki Pakistan ke dushman Imran khan ke liye mohabbat😂
Go see a doctor, Allah kabhi shaitaan ke saath ho sakhta?
سپریم کورٹ ہی اس عوام کا سہارا ہے جہاں سے امید سے ایک کرن ہے
We stand with Imran Khan always inshallah
Zombie youthia
@@mahnoorqureshi3281 and what about youthnees?
@@mahnoorqureshi3281 What about Youthneez?
منصور۔بھایءجب۔اپ۔حق۔سچ۔کی۔بات۔کرتے۔ھین۔تو۔بہت۔اچھے۔لگتے۔ھین۔چھاےء۔وھ۔کسی۔جماعت۔کی۔ھو
Imran Khan best leader
سر ہم کافی دیر سے آپکی دھماکہ خیز نیوز کے لیے ترس رہے تھے ❤
وہ جو جج صاحبان نے اس فیصلے کو غیر قانونی غیر آئینی قرار دیا ہوا ہے اور کہا تھا کہ اِس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا کوئی بھی ادارہ پابند نہیں ہے حد ھو گئی ہے یہ جج الیکشن کمیشن کو دھمکی دے رہے ہیں واہ واہ بات ہے سہولت کاری کی
پاکستان اور مسلم دنیا کا عظیم اور دبنگ لیڈر عمران خان
Appreciate your independent analysis
ہم پاکستانیوں کو اپنی بہادر پاک فوج پر فخر ہے۔اور ہم اس سے بہت محبت کرتے ہیں۔مگر پتا نہیں کس مجبوری کے تحت یا وسیع تر قومی مفاد میں ہماری فوجی اسٹیبلشمنٹ نواز شریف شہباز شریف زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کے پیچھے کھڑی ہے جن کو پاکستانی نہ صرف ناپسند کرتے ہیں بلکہ ان سے نفرت کرتے ہیں۔اس وجہ سے شاید ہماری نوجوان نسل ہماری بہادر فوج سے بھی کچھ بدزن ہوتی جا رہی ہے جو نہایت پریشان کن بات ہے ہمیں اس طرف ضرور توجہ دینی چاہیے ۔😮
جی السلام علیکم منصور علی خان صاحب اپ کے اس وی لوگ کے لیے میں اپ کو سلام پیش کرتا ہوں❤
Thanks a lot Mansoor SB for speaking truth I salute you❤
i Love Imran Khan PTI ❤❤
Zaniiii plyboy ke zehniii ghulam 😂😂😂
منصور بھائی آپ واقعی ہی ایک نیوٹرل صحافی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
وہ اپنے سبسکرائبرز بڑھاتا ہے۔
منصور بھائی اپکے خیال میں ترمیم ہونا چاہئے کہ نہیں اکبر مردان سے😊
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
کون سے اہم ہو اگر نہین آتے سوشل میڈیا پر لونڈے لپاٹے تو کچھ نہین ہوتا
زیادہ دکھ تو تمہین ہوا ہے
تیری باڈی لیگوینج سے لگ رہا
افسوس صد افسوس
ایمان والی بات کرو
Zbrdast Imran khan
کوئی دھچکہ نہیں لکا ابھی گیم باقی ہے جج بہمان ہیں
😂😂right sur
بابا پروگرام وڑ گیا قانون سمجھو پھر بات کرو
Aaj 🐀🐀🐀bil se nikal aye. In ki choti choti khushian😂
Hayee hayee mansor saab aap k dil pe kya guzri hogi 😂😂😂😂😂😂😂😂 imran khan ka surprise Dekh lia
Inshallah Aik din khudkhushi kar ke surprise de ga IK 😂.
جب عمران خان کا نام آتا ھے تو منصور صاحب کو کوئی اور نیوز یاد ھی نھیں رھتی کیا بات ھے
یار منصور بھرا گل نوں ربر نہ بنایا کر تیری مہربانی
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ ❤
منصور صاحب،۔ افسوس صد افسوس۔ جس ملک میں ججز انصاف کے بجائے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی مرضی کے فیصلے دے۔۔ اس ملک کا اللہ ہی حافظ۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
منصور صاحب وہ جو صادق سنجرانی نے 64 ووٹ لیے تھے وہ ضمیر کی آواز تھی کیا ؟
دل کے ارماں آنسووں میں بہہ گے۔
War gai
اللہ تعالٰی آپ کو حقیقت بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
پہلہ پاکستان بعد میں عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤🎉❤🎉❤
لب لباب یہ ہے کہ ضروری ہے کہ ایم این اے بننے کے بعد پارٹی کے غلام بن کے رہو ، کوئی اچھی چیز بھی ہوں تو بھی پارٹی کے غلام بن کر اس کے خلاف ووٹ ڈالیں ؟؟؟
*اور اتنا شدّت پسند ہونا تو بنتا ہے۔۔۔۔۔!!*
*کہ جو آپکا ہو، وہ کسی اور کا نہ ہو۔۔۔۔۔!!*
❤️🪷💯
منصور بھائی !!
آپ بھی کمال کی بات کرتے ہیں۔ لوٹوں کی تو تاریخ ہے۔ جو ہر دور میں ہر حکومت میں رہے ہیں۔
PTI.PAKISTAN Imran khan zindabad ❤❤❤
Zaniiii plyboy ke zehniiii ghulam 😂😂😂
@@yahyakhan4825 Tuhadii Niki naal playing kiti hai 😂
عمر کی حد اگر سیاستدانوں کے لئے نہیں ہے تو کسی کی کے لئے بھی نہیں ہونی چاہیے
اج تو تسی پی ٹی آئی نی طرف داری کرنے او
جو بھی صحافی پی ٹی آئی کے حق سچ باتیں کرےگا اس کا دوکانداری چلے گا وارنہ علام میڈیا کے دوکان پے اجکل کسی بندہ نہیں جاتے
Umate Muslima ka Azeem Leader Imran Khan Zindabad 🌹♥️🌹♥️
Pakistan Zindabad 🌹♥️🌹♥️
Zaani e Azam Zindabad
ملک دشمنوں، فتنے، فسادیوں سے جب جنگ ہو تو پھر اخلاقی بھاشنوں سے خود کو کمزور نہیں کرنا چاہیے اس سے پھر مزید انتشار پھیلتا ہے ۔ پاکستان کے تحفظ، مفادات اور بہتری کے لیے سب پارٹیوں کو قربان کیا جا سکتا ہے
منصور علی خان صاحب آپ کے وی لاگ نے آج دل خوش کردیا اسی طرح اپنے ضمیر کی آواز سن کر و لاگ کیا کریں۔ جس شخص کی مقبولیت 80% ہو اسے کب تک گرانے کی کوشش جاری رکھی جا سکتی ہے۔ انشاء اللہ اللہ تعلی بھی ضرور اسکے خلاف ہر گھٹیا چال ناکام کردیگا۔یہی اللہ تعلی سے دعا ہے ورنہ پھر اس ملک کا انجام جانے کیا ہوگا۔
حقیقت بھولنے پر اپ کو سلام
قاضی صاحب نے کیا مدد کی ہے حکومت کی اور جب انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ایکسٹینشن نہیں چاہیے تو پھر بار بار کیوں انکا نام لیا جا رہا ہے
Mansoor AAP bolgaye jab jhangiri tareen qurabni ke bakre pakar kar lathe the too us waqat awam ne Imran Niazi ke name too ni deya tha
Bht ❤❤❤achi bat ki mansoor khan ny dil jeet liyaaa
انشاء اللہ جیت حق اور سچ کا ہوگا،804❤❤,
پاکستان آرمی زندہ باد۔ آرمی چیف زندہ باد
منصور صاحب
آپ نیوٹرل نہیں رہے بلکہ خود ہی لونڈا لپاڑا بن رہے ہیں ورنہ آپ کسی ممبر کو ایموشنلی بلیک میل نہی کرتے کہ لوٹا بننے سے پہلے یہ سوچنا وہ سوچنا ضمنی میں جائیں وغیرہ.
How seats Muslim league won in last election 17 and put won 190 and who is ruling the country shame on Pakistani establishment
Really shame on you
Really shame on pdm really shame on establishment
اللہ الحق ہے
اللہ پاک سلامت رکھے آ پ کو منصور بھائی
لاجواب سر آج حق سچ بولا ہے❤❤
العلماء ورثۃ الانبیاء ❤️💯
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
.
.
منصور سر اگر یہ پی ٹی آئ کی حکومت ہوتی تو یہ نمبر اب تک جنرل فیض پورے کر چکا ہوتا
❤❤ Imran Khan zindabad inshallah Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mnsoor Ali Khan Riaz and Mia Imran and Imran khan zindabad❤❤❤❤❤
ملک جن حالات سے گزر رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے اس ملک کے لئے تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے، جو کام دھرنوں سے شروع ہوا تھا اسے اب مکمل ختم ہونا چاہئے جن کرداروں نے ملک کو ڈیسٹیبلائز کیا جنہوں نے ملک کو دہشتگردی کی آگ میں جھونکا ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئے
زبردست یہھی عوام چاھتی ھے
منصور علی اللہ آپکو حق اور سچ بولنے کی تو فیق دے
انتقام کی سیاست ہے ۔۔۔ اور ملک کا بیڑہ غرق کیا ہوا ۔۔۔ جو بھی آتا ہے وہ اپنے بدلے اتارتا ہے ۔۔۔۔ شامت عوام کی آہی ہوہی ہے ۔۔۔۔
Agre
اور اس سارے کھیل میں ملک اور عوام کا کسی کو بھی کوئی احساس نہیں، پاکستان کا ھر جوان موقع ملتے ھی باھر نکلنے کے چکر میں ھے.. مہنگائی اور عدم استحکام نے عوام کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ھے..
भाई साहब आप को मालुम होना चाहिए कि जब सियासत को समझना चाहिए कि फोज सरपर खड़ी हो ओर आपकी बात बिल्कुल नहीं सुनेगा तो फिर क्या करेगा आज जो जेल में बंद है तो किस लिए है ये ही लड़ाई के लिए जेल में बंद है ❤🎉
منصور بھائی کبھی کبھی اللہ قسم بہت پیارے لگتے ھو جب سچ اور حق کے ساتھ باقاعدہ طور پر اجتماعی بات کرتے ہیں
موسی مری سعودی عرب سے سوال
منصور بھائی اگر آگے چل کر عمران خان کی حکومت آئی تو نون لیگ والوں کے ساتھ بھی یہ سب ہوگا جو اج پی ٹی آئی والوں کے ساتھ ہو رہی ہے؟
The most important thing is to examine deeply where our country stands globally. How international countries are treating the middle and lower class people of Pakistan due to our national and international policies. Our thousands of PhD and Postdocs are unemployed since 2012 and struggling hardly to survive, while the Bachelor and Master (not sure if degrees are legal) are enjoying the resources of our country, which is very painful and heartbreaking for the Top educated people. To be honest, the top educated (PhD& Postdoc) people still hardly struggle to find jobs and live in other countries instead of motherland as the hope is almost non. I want to write a lot but finally I will end with these words "if we do not respect our country and people, the other countries and people will never respect us".
❤منصور بھائی بہت اچھی بات کرتے ہیں آپ گریٹ ہیں
فرض کریں بیرسٹر گوہر ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کا کہ دیں😂
بعد میں آذاد ہونے والے ممالک بھی کہاں سے کہاں پہنچ گئے مگر ایک ہمارا ملک ہے کہ ستتر سالوں سے اسے اپنے آہین اور قانون کا معلوم نہیں ۔ معلوم نہیں کہ اس ملک کا بنے گا کیا اس طرح تو آچار بھی نہیں بنتا
Dear Mansoor, after a long time you have done justice with your profession, and your analysis is well-balanced.
Aaj 🐀🐀🐀bil se nikal aye. In ki choti choti khushian😂
For the security and betterment of Pakistan, Govt and establishment must do the things which requires no matter right or wrong.
منصور بھائی آپ کی یہ بات اچھی ہوتی ہے کہ آپ حکومت کی غلطیوں کو بھی بتاتے ہیں اور اپوزیشن کی غلطیوں کو بھی بتاتے ہیں - ورنہ ہمارے یہاں تو صحافت دو حصوں میں تقسیم ہے کوئی حکومت کے اور کوئی اپوزیشن کی طرف اللہ تعالیٰ آپ کو حق اور سچ بات کرنے کی استقامت دے آمین
جب فیض کے کہنے پر بندے پورے کیے جاتے تھے اس وقت کیا تھا؟ یاد ہے نا چیرمین سینیٹ کے الیکشن میں کیا ہوا تھا؟
Mansoor bhai
You are great.
بلکل صحیح ضمیر کی آواز لوٹے لوٹے لوٹے
اگر لوٹے ہوگئے تو قسم خدا کی ان کے اپنے پنڈ محلا گائون مین جوتے پڑینگے
جیسے راجا ریاض لوٹا جو بھی لوٹا ہوا ہے اس کی عزت ختم ہوگئی آخر مین بیمار ہوکر گھر مین مرجاتا ہے
InshaAllah PM Imran khan
آپ کا وی لاگ بہت لمبا ہوتا ہے۔
*🚨🇧🇫سپریم کورٹ نے سپر اوور میں صرف اور صرف ایک ہی بال کھیلا ہے ابھی پانچ بال باقی ہے✌❤️*