Bahoot zaberdast khulker baat wazey ho gayee❤❤❤ Pehle bahoot confusion thaa. Shaikhsab kuch keh rahe thee Atta Bukhari sab kuch mager Aapne wahi baat kahi jo Aallama Gulaam Mohammad Pervez sab ne kahi. 🤲🤲🤲
اگلی وڈیو زکات پر ہی ہو گی، دو دن میں لگا دوں گا ان شا اللہ۔ موبائل نہیں ہے ابھی کوئی میرے پاس جس وجہ سے آپکو تحریر نہیں کمنٹ کر سکا۔ لیکن مختصر بتا دیتا ہوں کہ جو ضرورت سے زائد ہو وہ رکھنا نہیں چاہیے دے دینا چاہئے۔ آتو الزکات کے اندر مال دینا بھی آتا ہے۔ ویسے یہ جامع اصطلاح ہے۔ اس میں اور بہت کچھ بھی آتا ہے۔
@@quranistislam Zururiyaath me kya aata hai, Roti, Kapda aur Makaan ke alawa....aur kya zururiyath ho sakti hai? Kya Quran me Allah ne zururiyaath ko define kiya hai? Kon standard/ meeyaar/ measure banaye kya ke Kitna rakhen aur Kitna bachayen? Zakaath aur Sadaqah or Infaaq me kya farq hai?
@@syedabdullahmujtehdi1534 ہر انسان کو کتنی بھوک ہوتی ہے ، کیا یہ بات وہ خود طے کرتا ہے یا کوئی اسکو آ کر بتاتا ہے؟ ایک نومولود بچے کو بھی پتہ ہوتا ہے کہ اسکو کتنا دودھ پینے کی ضرورت ہے۔ اسکی بھوک کتنی ہے۔ اسی طرح ہر انسان کی ضرورت مختلف ہوتی ہے اور اسکو پتہ ہوتا ہے۔ رسول نے یہ ڈیفائن نہیں کرنا ہوتا۔ اگر ایک انسان کی جسامت سات فت ہے تو اسکی خوراک پانچ فٹ والے جتنی نہیں ہوگی۔ اور ضروریات کو صرف روٹی کپڑا مکان تک نہیں رکھ سکتے۔ اور اگر رکھ بھی دیں تو پھر آپ پوچھو گے کہ کیسے ڈیفائن کریں کتنا بڑا مکان، کتنا مہنگا کپڑا ؟ یہ بہت بچوں جیسی باتیں ہیں کہ کوئی ڈیفائن کرے کسی دوسرے کی ضرورت۔ اللہ نے ایک اصول دے دیا ہے قرآن میں ضروریات کا تعین کرنے کے لئے۔ نا اپنے ہاتھ سے اپنا گلہ گھونٹو اور نہ ہی اسکو بے لگام کھلا چھوڑ کر خرچ کرنے لگو۔ زکات ایک جامع ٹرم ہے۔ اللہ کی راہ میں کتنا خرچ کرنا اسکی تفصیل انفاق اور صدقات والی آیات میں ہے۔ تھوڑا حواصلہ رکھیں۔ دو دن میں تفصیلی وڈیو لگا دوں گا ان شا اللہ۔ آپ جو سوال پوچھ رہے ہو، اور جو آپ کے ذہن میں نہیں بھی ہوں گے، وہ سب ممکنہ سوالوں کے جواب آیات سے بتاوں گا ان شا اللہ۔ اگر زکات کی شرح فکس کرنی ہوتی تو ایک جملے میں ہو سکتی تھی۔ لیکن نہیں کی گئی۔ جن کو دینی ہے ان کی تفصیل لمبی چوڑی دی گئی قرآن میں۔ لیکن کتنا دینا اسکی شرح نہین فکس کی گئی۔ جو بات روایات میں لکھی ہے کہ سات تولے سونا ایک سال پڑا رہے تو اسکا چالیسواں حصہ زکات ہے۔ کیا یہ جملہ قرآن میں نہیں آ سکتا تھا اگر یہ دین ہوتا؟ اور زکات کو کچھ لوگ حکومتی ٹیکس کہتے ہیں جو کہ سرراسر غلط ہے۔ اسکا بھی رد کروں گا وڈیو میں۔
@@syedabdullahmujtehdi1534 موبائل تو ایک مل گیا ہے مجھے پرانا سا۔ اس میں ڈیٹا بھی کر لیا ہے گوگل ڈرائو سے۔ زکات والی تحریر میرے پاس ہے لیکن میرے خیال سے اس میں نظر ثانی کی ضرورت ہے میرے خیال میں وہ تحریر پڑھنے سے بہتر ہے ایک دو دن انتظار کر لیں وڈیو کا۔ میں اس ٹاپک پر مزید تحقیق کر رہا ہوں۔ سورہ انفال کی آیات جس میں پانچواں حصہ دینے کا حکم ہے اس کو بھی دیکھ رہا ہوں غور سے۔
@@quranistislam Surah Anfaal me Govt. (ALLAH AUR RASOOL) yani Islamic state ki hoti hai 20% exclusively Sadaqaath wali list ke logon ke liye hogi aur bakhi ka govt Deegar plans me invest kar sakti hai jisme soldiers ki salary aur training bhi shamil hai...
Salaam 7:157 wali ayath me Rasool Nabi Ummi ek saath three words ek ke baad ek ayen hain. How would you translate that...and that Rasool Nabi Ummi is making Halal and Haram too. Kya yeh kaam Allah ka nahi ?
Bhai lekin masla yahi hai ke quran me hum , metaphor or synonyms me bahot confusion ho rha hai . Or shaikh sahab ka pattern aisa hai ke wo tamam ayat ko jama kar k result nikalte hai . But phir b usme kafi chizain wo apne marzi ki b karwa dete hai
@@quranistislam inshaAllah , justaju to lagatar chalu hai , bus yahi chizain or confusion create karti hai jo murawajja chalti aa rhi hai , or dusra ye ke ahle zaban b isko waisa he samajhte aa rhe hai .
@@SuhailKhan-hl2zk waqai...Mai khud heraan hu k ahl e zuban bhi aisa hi Quran samjhte hn.. iski waja yehe samjh ati hai k classical Arabic koi bolta nai ab proper .or dusri waja ye k Rasul Pak SAW k bad Jan k sarey records khatam kiy gye Jo original thy
@@sadafali377 alhe zaban me mujhe ilmi shaksiyaat se baat karna hai pichle ek saal se mai common logon se baat kar rha hi wo khud confusion ka shikar hai or unko fark tak nhi pata , Or wo b ispar gaur o fikr karne ki bajae ye kehte hai ke hum local arabic bolte hai or quran ki arabic different hai .or quran ki arabi koi nhi bolta Mai shocked hogaya ye sun kar
@@SuhailKhan-hl2zk han g aisa hi hai . Mai bhi apki trah hi talash kr rhe hu ye sab or mjhe bhi yehe jawab Mila tha k Quran ki zuban ab koi nai bolta. Sab se ziada herat mjhe tab hui jb mjhe pata chala k Quran Mai Nissa ka matlb orat nai hai..Nissa to intehai kamzor or maazor chez ko kehtey thy Arab Mai ..orat ko jb dabana hota ya jhirkana hota tha to usko Gali k tor pe Nissa kehte thy .. arbi Mai orat k liy Amira ya Unsa ka word common tha. But ap andaza lga le k Quran ki surah Nissa Jo kamzor logo k tahafuz k liy nazil hui thi..usko orat k nam pe bna dia..
@@quranistislam پیارے بھائی میں نے وہ وڈیو مکمل دیکھی ہوئی ہے اور میں تو زرا بھر بھی امپریس نہیں ہوا۔ اصل مسلۂ یہ ہے کہ یہاں ہر کوئی اپنے فرقے اپنے مسلک اور اپنے لیبل اپنی سوچ اپنے نظریے اپنی لُغت اپنی عربی زبان پہ گرفت خود کو اچھا سچا ثابت کرنا اور دوسروں کو غلط سمجھنا۔ بشمول میرے ہم سب من حیث القوم اسی کام میں مشغول ہیں۔ ھاتھ کو منہ کے سامنے سے گھما کر کان پکڑ لیں یا ھاتھ کو سر کے پیچھے سے گھما کر پکڑ لیں۔ کان تو پکڑا ہی جارہا ہے دونوں صورتوں میں۔ سمجھے یا نہیں ؟ نبض پہ تو ھاتھ رکھا ہوا لیکن اصل میں ہم ناں ٹھیک طرح سے Diagnose نہیں کر پا رہے ہیں۔ اور یہیں پہ اصل خرابی ہے۔ ہماری قوم ایسی ایسی دو نمبری کرتی ہے کہ اگر گورے کافر بھی سُن لیں تو شرما جائیں کہ یہ مسلمان یہ کام بھی کرتے ہیں۔ جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ بھی ایسی دو نمبریاں نہیں کرتے۔ اور یہ کس نے کہہ دیا کہ اللہ کو نہ ماننے والے ہی کافر ہوتے ہیں ؟ اور جو اللہ *کی* نہیں مانتے کیا وہ کافر نہیں ہیں ؟ کافر کا مطلب تو ہوتا ہے انکار کرنے والا۔ ایک مسلمان بھی تو انکاری ہو سکتا ہے۔ پیارے بھائی۔ بات ہورہی تھی مرض کی تشخیص کی اور پھر علاج کی۔ دونمبری والا مرض تو ڈائگنوز ہو گیا ہے۔ لیکن معالج نہیں ہے۔ اس لیئے کہ یہاں ہر کوئی یہ ثابت کرنے میں مشغول ہے کہ میں ٹھیک ہوں اور باقی سارے غلط۔ بدترین اخلاقیات میں ڈوبی ہوئی پاکستانی مسلمان قوم کی اصلاح اور تربیت کوئی بھی نہیں کر رہا ہے۔ اور یہی اصل مسلۂ بھی ہے۔ پیار بھائی۔ یقین مانئیے کہ روز قیامت مجھ سے یہ سوال نہیں ہو گا کہ لفظ امی کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ سورہ الشمس اور سورہ اعلی میں واضع لکھا ہے کہ جس نے اپنے آپ کو پاک کیا وہ کامیاب ہوا۔ اب اس قوم کو پاک کون کرے گا؟ اقیم الدین کون کرے گا یہاں تو سب کے سب کسی اور مشغلے میں مشغول ہیں۔ مع سلامہ
@@TheRider.. خود کو پاک کرنے والا کامیاب ہوا۔ معاشرہ ہو نہ ہو۔ لہذا اپنخ فکر کریں محترم۔۔دودروں کا ٹھیکہ تو رسول بھی نہیں لیتے تھے۔ نہ عذاب ٹال پاتے تھے۔ اکثریت جہنم میں ڈالے جانے کے لیے پیدا ہوئی ہے۔ 7/179 یہ ذہن میں رکھیں۔ اقیم الدین خود پر کرنا ہے۔ اسی کا پوچھا جاے گا۔ دوسروں کا نہیں۔
Wahi say pehlay Ap (saw) likhna perhna nahi jantay thay. Farishtay ka seenay say dabany key baad Allah Kareem nay likhnay perhnay ki estataat ata ferma de. Ayat say wazay hai. Ye samajnay main kya mushkil hai Bhai ?
کیا سبھی مکہ والوں کو لکھنا پڑھنا نہیں آتا تھا؟ امی صرف محمد ص ہی نہیں تھے۔ بلکہ امیوں میں محمد ص کو مبعوث کیا۔ یہ ہے مسئلہ جس وجہ سے امی سے مراد ان پڑھ نہیں لیا جا سکتا۔
محمد ص کے دور میں وہ مکہ ہی ام القری تھا۔ بستیوں کی مرکزی بستی۔ ایک تجارتی مرکز کی طرح۔ جیسے آج دبئی ہے۔ لیکن امی کس لحاظ سے بولا گیا وہ تعریف اللہ نے خود کر دی۔
Bhai mushrik aur kafir ek hi hai to Allah do lafz kyon istemaal karte hain... Mushrikeen matlab Allah ke hukm ke saath saath dusron ke bhi ahkamaath ki pairvi karne wale... Kafireen wo log hai jo khaas taor pe sirf Allah ke hukm ka inkaar karte aur nahi maante... Thoda sa farq hai isliye dono ko aksar ayaath me alag alag mention karte hain Allah ta'ala
Wahi say pehlay Ap (saw) likhna perhna nahi jantay thay. Farishtay ka seenay say dabany key baad Allah Kareem nay likhnay perhnay ki estataat ata ferma de. Ayat say wazay hai. Ye samajnay main kya mushkil hai Bhai ?
ماشاءاللہ
Very impressive....❤❤❤❤
Bahoot zaberdast khulker baat wazey ho gayee❤❤❤
Pehle bahoot confusion thaa. Shaikhsab kuch keh rahe thee Atta Bukhari sab kuch mager Aapne wahi baat kahi jo Aallama Gulaam Mohammad Pervez sab ne kahi. 🤲🤲🤲
Allah ap ko ajar e azeem ata kry
Waiting for your new VDO
Excellent
آپ کے مطابق ترجمہ یوں ہوگا
"وہ لوگ اتباع کرتے ہیں ایسے رسول کی جو " کتاب کا علم نہیں رکھتا "
سابقہ کتابوں کا علم نہیں رکھتا۔ جی یہی ترجمہ۔ جو علم ملا اللہ سے ڈائریکٹ ملا اور نئی کتاب قران کا ملا
اس قرآن سے قبل نہ محمد ص کوئی کتاب تلاوت کرتے تھے نہ اپنے دائیں ہاتھ سے لکھتے تھے)
29/48
Salaam
Bhai zakath per bhi video banado ya comment me apni research ko daalen Facebook se
اگلی وڈیو زکات پر ہی ہو گی، دو دن میں لگا دوں گا ان شا اللہ۔ موبائل نہیں ہے ابھی کوئی میرے پاس جس وجہ سے آپکو تحریر نہیں کمنٹ کر سکا۔ لیکن مختصر بتا دیتا ہوں کہ جو ضرورت سے زائد ہو وہ رکھنا نہیں چاہیے دے دینا چاہئے۔ آتو الزکات کے اندر مال دینا بھی آتا ہے۔ ویسے یہ جامع اصطلاح ہے۔ اس میں اور بہت کچھ بھی آتا ہے۔
@@quranistislam
Zururiyaath me kya aata hai, Roti, Kapda aur Makaan ke alawa....aur kya zururiyath ho sakti hai?
Kya Quran me Allah ne zururiyaath ko define kiya hai?
Kon standard/ meeyaar/ measure banaye kya ke Kitna rakhen aur Kitna bachayen?
Zakaath aur Sadaqah or Infaaq me kya farq hai?
@@syedabdullahmujtehdi1534
ہر انسان کو کتنی بھوک ہوتی ہے ، کیا یہ بات وہ خود طے کرتا ہے یا کوئی اسکو آ کر بتاتا ہے؟
ایک نومولود بچے کو بھی پتہ ہوتا ہے کہ اسکو کتنا دودھ پینے کی ضرورت ہے۔ اسکی بھوک کتنی ہے۔
اسی طرح ہر انسان کی ضرورت مختلف ہوتی ہے اور اسکو پتہ ہوتا ہے۔ رسول نے یہ ڈیفائن نہیں کرنا ہوتا۔ اگر ایک انسان کی جسامت سات فت ہے تو اسکی خوراک پانچ فٹ والے جتنی نہیں ہوگی۔
اور ضروریات کو صرف روٹی کپڑا مکان تک نہیں رکھ سکتے۔ اور اگر رکھ بھی دیں تو پھر آپ پوچھو گے کہ کیسے ڈیفائن کریں کتنا بڑا مکان، کتنا مہنگا کپڑا ؟
یہ بہت بچوں جیسی باتیں ہیں کہ کوئی ڈیفائن کرے کسی دوسرے کی ضرورت۔
اللہ نے ایک اصول دے دیا ہے قرآن میں ضروریات کا تعین کرنے کے لئے۔
نا اپنے ہاتھ سے اپنا گلہ گھونٹو اور نہ ہی اسکو بے لگام کھلا چھوڑ کر خرچ کرنے لگو۔
زکات ایک جامع ٹرم ہے۔
اللہ کی راہ میں کتنا خرچ کرنا اسکی تفصیل انفاق اور صدقات والی آیات میں ہے۔
تھوڑا حواصلہ رکھیں۔
دو دن میں تفصیلی وڈیو لگا دوں گا ان شا اللہ۔
آپ جو سوال پوچھ رہے ہو، اور جو آپ کے ذہن میں نہیں بھی ہوں گے، وہ سب ممکنہ سوالوں کے جواب آیات سے بتاوں گا ان شا اللہ۔
اگر زکات کی شرح فکس کرنی ہوتی تو ایک جملے میں ہو سکتی تھی۔ لیکن نہیں کی گئی۔ جن کو دینی ہے ان کی تفصیل لمبی چوڑی دی گئی قرآن میں۔ لیکن کتنا دینا اسکی شرح نہین فکس کی گئی۔ جو بات روایات میں لکھی ہے کہ سات تولے سونا ایک سال پڑا رہے تو اسکا چالیسواں حصہ زکات ہے۔ کیا یہ جملہ قرآن میں نہیں آ سکتا تھا اگر یہ دین ہوتا؟
اور زکات کو کچھ لوگ حکومتی ٹیکس کہتے ہیں جو کہ سرراسر غلط ہے۔ اسکا بھی رد کروں گا وڈیو میں۔
@@syedabdullahmujtehdi1534 موبائل تو ایک مل گیا ہے مجھے پرانا سا۔ اس میں ڈیٹا بھی کر لیا ہے گوگل ڈرائو سے۔
زکات والی تحریر میرے پاس ہے لیکن میرے خیال سے اس میں نظر ثانی کی ضرورت ہے
میرے خیال میں وہ تحریر پڑھنے سے بہتر ہے ایک دو دن انتظار کر لیں وڈیو کا۔ میں اس ٹاپک پر مزید تحقیق کر رہا ہوں۔
سورہ انفال کی آیات جس میں پانچواں حصہ دینے کا حکم ہے اس کو بھی دیکھ رہا ہوں غور سے۔
@@quranistislam Surah Anfaal me Govt. (ALLAH AUR RASOOL) yani Islamic state ki hoti hai 20% exclusively Sadaqaath wali list ke logon ke liye hogi aur bakhi ka govt Deegar plans me invest kar sakti hai jisme soldiers ki salary aur training bhi shamil hai...
Salaam
7:157 wali ayath me Rasool Nabi Ummi ek saath three words ek ke baad ek ayen hain. How would you translate that...and that Rasool Nabi Ummi is making Halal and Haram too.
Kya yeh kaam Allah ka nahi ?
Bhai lekin masla yahi hai ke quran me hum , metaphor or synonyms me bahot confusion ho rha hai . Or shaikh sahab ka pattern aisa hai ke wo tamam ayat ko jama kar k result nikalte hai . But phir b usme kafi chizain wo apne marzi ki b karwa dete hai
علم کی جستجو جاری رکھیں، تقوی اختیار رکھیں ۔ کنفیوزن ختم ہوتی جائیں گی۔
@@quranistislam inshaAllah , justaju to lagatar chalu hai , bus yahi chizain or confusion create karti hai jo murawajja chalti aa rhi hai , or dusra ye ke ahle zaban b isko waisa he samajhte aa rhe hai .
@@SuhailKhan-hl2zk waqai...Mai khud heraan hu k ahl e zuban bhi aisa hi Quran samjhte hn.. iski waja yehe samjh ati hai k classical Arabic koi bolta nai ab proper .or dusri waja ye k Rasul Pak SAW k bad Jan k sarey records khatam kiy gye Jo original thy
@@sadafali377 alhe zaban me mujhe ilmi shaksiyaat se baat karna hai pichle ek saal se mai common logon se baat kar rha hi wo khud confusion ka shikar hai or unko fark tak nhi pata ,
Or wo b ispar gaur o fikr karne ki bajae ye kehte hai ke hum local arabic bolte hai or quran ki arabic different hai .or quran ki arabi koi nhi bolta
Mai shocked hogaya ye sun kar
@@SuhailKhan-hl2zk han g aisa hi hai . Mai bhi apki trah hi talash kr rhe hu ye sab or mjhe bhi yehe jawab Mila tha k Quran ki zuban ab koi nai bolta. Sab se ziada herat mjhe tab hui jb mjhe pata chala k Quran Mai Nissa ka matlb orat nai hai..Nissa to intehai kamzor or maazor chez ko kehtey thy Arab Mai ..orat ko jb dabana hota ya jhirkana hota tha to usko Gali k tor pe Nissa kehte thy .. arbi Mai orat k liy Amira ya Unsa ka word common tha. But ap andaza lga le k Quran ki surah Nissa Jo kamzor logo k tahafuz k liy nazil hui thi..usko orat k nam pe bna dia..
کون سے شیخ ساب ؟؟
محمد شیخ ، کراچی والا، IIPC canada , جس کا مفتی عبد الباقی سے مناظرہ والی وڈیو وائرل ہوئی۔
@@quranistislam
پیارے بھائی میں نے وہ وڈیو مکمل دیکھی ہوئی ہے اور میں تو زرا بھر بھی امپریس نہیں ہوا۔
اصل مسلۂ یہ ہے کہ یہاں ہر کوئی اپنے فرقے اپنے مسلک اور اپنے لیبل اپنی سوچ اپنے نظریے اپنی لُغت اپنی عربی زبان پہ گرفت خود کو اچھا سچا ثابت کرنا اور دوسروں کو غلط سمجھنا۔ بشمول میرے ہم سب من حیث القوم اسی کام میں مشغول ہیں۔ ھاتھ کو منہ کے سامنے سے گھما کر کان پکڑ لیں یا ھاتھ کو سر کے پیچھے سے گھما کر پکڑ لیں۔ کان تو پکڑا ہی جارہا ہے دونوں صورتوں میں۔ سمجھے یا نہیں ؟
نبض پہ تو ھاتھ رکھا ہوا لیکن
اصل میں ہم ناں ٹھیک طرح سے Diagnose نہیں کر پا رہے ہیں۔
اور یہیں پہ اصل خرابی ہے۔
ہماری قوم ایسی ایسی دو نمبری کرتی ہے کہ اگر گورے کافر بھی سُن لیں تو شرما جائیں کہ یہ مسلمان یہ کام بھی کرتے ہیں۔ جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ بھی ایسی دو نمبریاں نہیں کرتے۔
اور یہ کس نے کہہ دیا کہ اللہ کو نہ ماننے والے ہی کافر ہوتے ہیں ؟
اور جو اللہ *کی* نہیں مانتے کیا وہ کافر نہیں ہیں ؟
کافر کا مطلب تو ہوتا ہے انکار کرنے والا۔ ایک مسلمان بھی تو انکاری ہو سکتا ہے۔
پیارے بھائی۔ بات ہورہی تھی مرض کی تشخیص کی اور پھر علاج کی۔
دونمبری والا مرض تو ڈائگنوز ہو گیا ہے۔ لیکن معالج نہیں ہے۔
اس لیئے کہ یہاں ہر کوئی یہ ثابت کرنے میں مشغول ہے کہ میں ٹھیک ہوں اور باقی سارے غلط۔
بدترین اخلاقیات میں ڈوبی ہوئی پاکستانی مسلمان قوم کی اصلاح اور تربیت کوئی بھی نہیں کر رہا ہے۔
اور یہی اصل مسلۂ بھی ہے۔
پیار بھائی۔ یقین مانئیے کہ روز قیامت مجھ سے یہ سوال نہیں ہو گا کہ لفظ امی کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ سورہ الشمس اور سورہ اعلی میں واضع لکھا ہے کہ جس نے اپنے آپ کو پاک کیا وہ کامیاب ہوا۔
اب اس قوم کو پاک کون کرے گا؟
اقیم الدین کون کرے گا یہاں تو سب کے سب کسی اور مشغلے میں مشغول ہیں۔
مع سلامہ
@@TheRider.. خود کو پاک کرنے والا کامیاب ہوا۔ معاشرہ ہو نہ ہو۔ لہذا اپنخ فکر کریں محترم۔۔دودروں کا ٹھیکہ تو رسول بھی نہیں لیتے تھے۔ نہ عذاب ٹال پاتے تھے۔ اکثریت جہنم میں ڈالے جانے کے لیے پیدا ہوئی ہے۔ 7/179
یہ ذہن میں رکھیں۔ اقیم الدین خود پر کرنا ہے۔ اسی کا پوچھا جاے گا۔ دوسروں کا نہیں۔
@@quranistislam
بالکل بالکل
یہی تو میں کہہ رہا تھا کہ مجھ سے یا آپ سے یہ سوال نہیں ہو گا کہ امی کا مطلب آتا ہے یا نہیں ؟
@@TheRider.. قرآن کو سمجھنا صلات کا حصہ ہے۔ باقی آپکی مرضی
Wahi say pehlay Ap (saw) likhna perhna nahi jantay thay.
Farishtay ka seenay say dabany key baad Allah Kareem nay likhnay perhnay ki estataat ata ferma de.
Ayat say wazay hai.
Ye samajnay main kya mushkil hai Bhai ?
کیا سبھی مکہ والوں کو لکھنا پڑھنا نہیں آتا تھا؟ امی صرف محمد ص ہی نہیں تھے۔ بلکہ امیوں میں محمد ص کو مبعوث کیا۔ یہ ہے مسئلہ جس وجہ سے امی سے مراد ان پڑھ نہیں لیا جا سکتا۔
@@quranistislam
Ap k leyeh masla ho ga, mujay to koi masla nahi hai.
ام القراء قریوں کی ماں وہ مکہ ہے امی وہاں کے رہنے والے ان میں امی رسول ماں والا رسول عیسیٰ علیہ السلام یہ وضاحت ہے آیت مبارکہ کی
محمد ص کے دور میں وہ مکہ ہی ام القری تھا۔ بستیوں کی مرکزی بستی۔ ایک تجارتی مرکز کی طرح۔ جیسے آج دبئی ہے۔
لیکن امی کس لحاظ سے بولا گیا وہ تعریف اللہ نے خود کر دی۔
آیت میں جو ماں والا رسول ہے وہ صرف عیسیٰ علیہ السلام ہیں نام کے ساتھ عیسیٰ المسیح ابن مریم علیہ السلام
Bhai mushrik aur kafir ek hi hai to Allah do lafz kyon istemaal karte hain...
Mushrikeen matlab Allah ke hukm ke saath saath dusron ke bhi ahkamaath ki pairvi karne wale...
Kafireen wo log hai jo khaas taor pe sirf Allah ke hukm ka inkaar karte aur nahi maante...
Thoda sa farq hai isliye dono ko aksar ayaath me alag alag mention karte hain Allah ta'ala
امی ماں والا کا مطلب پوری با ت کریں ۔اومی کا ماں والے کا مطلب mother language والے۔
مزید نبی عربی جانتے تھے
Wahi say pehlay Ap (saw) likhna perhna nahi jantay thay.
Farishtay ka seenay say dabany key baad Allah Kareem nay likhnay perhnay ki estataat ata ferma de.
Ayat say wazay hai.
Ye samajnay main kya mushkil hai Bhai ?
Salaam Sir
aapse kaise interact kar sakte hain..koi contact
kya aapka email ID share kar sakte hain
My facebook link
facebook.com/peak.wisdom
مسنجر پر بات کر سکتے ہیں آپ۔ فیس بک آئی ڈی بتا دی ہے۔