Imamat امامت | Allama Iqbal علامہ اقبال | An Explanation By Salman Asif Siddiqui
HTML-код
- Опубликовано: 18 сен 2024
- ٰIn this video, Salman Asif Siddiqui explains "Imamat" (امامت), a notable poem by Allama Iqbal.
#AllamaIqbal #Poetry #ERDCpk
Visit our channel for more meaningful videos. Remember to subscribe to / erdcpk and select the bell icon for notifications whenever we post a new video.
Website:
www.erdconline.org
Follow us on other social media platforms:
/ erdcpk
/ erdcpk
/ erdcpk
ERDC envisages social excellence through making teachers, learners, parents and schools realize their meaning and achieve their full potential.
❤میں نے اقبال کی شاعری پر آپکی تمام ویڈیوز دیکھی۔ پر افسردہ تھا کہ آپ نے اس پر مزید وڈیوز بنانا چھوڑ دی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھتے ہی انتہائی خوشی محسوس ہوئی۔ براہِ مہربانی اس کام کو جاری رکھیں۔ اللّٰہ آپ کو اس عظیم کام پر جزاءخیر دے۔
Society aur maashray main aisi ilmi baat. Kernay walay bohat kam hain samajhnay aur amal kernay walay us say bhu kam hain.. Allah pak hamain ilme nafay per amal kernay ki taufeeq ata fermaiy
Jazak Allah khair sir!
Need of the hour! Please continue this series on Iqbal's different poems! Iqbal is our great asset.. people need to have consciousness of him!
سلمان آصف صاحب نے اقبال کی جتنی بھی نظموں کی تشریح کی ہے الحمدللہ سب دیکھی ہیں۔ نئی نظم کی آمد کا سن کر خوشی ہوئی۔ بارک اللہ ❤
علامہ اقبال کی شاعری کی قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کرتے رہیں, جزاکم اللہ خیرا کثیرا.
Please keep making such videos on Iqbal's poetry
very good salman sahib jazak allah mazeed plz
Subhanal Allah
جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔کافی عرصے سے دل میں خواہش ہوتی تھی کے اقبال کی شاعری سمجھنی ہے پر کوئی سمجھانے والا نظر نہیں آتا تھا۔آپ نے بہت ہی بہترین انداز سے سمجھایا ہے۔۔۔۔امید ہے کے مستقبل میں بھی آپ ایسے پروگرامز کرتے رہیں گے اور اگر ماضی میں بھی کیئے ہیں تو انکا لنک شیئر کردیں جیسے جیسے توفیق ہوتی گئی دیکھتی رہوں گی۔
ماضی میں بھی اقبال کی شاعری پہ کئی نشتیں ہوئی ہیں، آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔
ruclips.net/p/PLGs5x7CLyjINF29otbwYzgD5ZnDm2C09y
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
شدت سے انتظار ❤
I read this aayat during namaz
MASHAALLAH JAZAKALLAH o khairan kaseera salman sahb❤
MashaAllah Allah Taala bless you sir.your Duas are an advice in itself
JAZak ALLAH Shukaria ustaad ji Shukaria
ابلیس کی مجلسِ شوریٰ پر بھی ایک پروگرام ہو جاے تو کمال ہو جاے
Anxiously waiting for this wonderful master piece❤
Yes
Excellent explaination
Jazakallahu khair
Jzakumullah
جزاک اللہ خیرا بھائی ❤
bhut khoob ❤
Thanks
Assalam o alakum , please record a Program abount Iqbal Poem " Iblees ki Majlis Shura" Jazak Allah
Mashallah
I am.waiting for Salman Sahab's lecture on Javaid Nama. Pls.
موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رخ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے 😢
سبحان اللہ۔
اللھم زد فزد
It's really hard to wait..
Pray for Children
Jazzakalla
❤
If you're looking for a righteous spouse then check these qualities of imam in your potential spouse
آپ کی بات سے اتفاق کے ساتھ ،ان باتوں کو دیکھنا اتنا آسان نہیں ،بظاہر گفتگو میں شامل باتیں بھی ،اندر اتری ہوئی نہیں ہوتیں ،سب اوپری اوپری ، نظر کا دھوکا ہوتا ہے ،اس لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کرنا چاہیے ،اس کے علاوہ ہمارا یقین ہونا چاہیے کہ اللہ نے ہمیں جوڑ جوڑ پیدا فرمایا ہے ،اور اللّٰہ سبحان و تعالٰی کی رضا میں راضی رہنے کی مستقل کوشش کرنی چاہئے، ایک اللّٰہ کے بزرگ تھے ، ان سے ملنے کے لیے دور دراز سے کوئی شخص تشریف لائے ،ان کی بیگم نے ارشاد فرمایا آپ ملاقات کر کے کیا کریں گے ،ان میں ہے کیا،اور ان کے خلاف نہ جا نے اور کیا کچھ ارشاد کیا ،ملاقات کے اشتیاق میں آئے ہوئے اس انسان پر نہ جانے کیا گزری ہوگی ،قصہ مختصر ان کی بزرگ سے ملاقات ہو گئی ،ان کی رفیقہ حیات کے رویہ کی شکایت فرمائی ، تو انھوں نے ارشاد فرمایا ،میں اپنی رفیقہ حیات کے بارے میں ایک جملہ نہیں سن سکتا ،اج بزرگی کے جس درجہ پر ہوں یہ سب ان کا کمال ہے۔ سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للّٰہ رب العالمین
Waiting for sir's take on the poem
Jazakillah khair for uploading, was this an alumni club session?
Yes :)
Voice is low
Kindly use headphones
Very low voice in this video
Kindly use headphones for better voice.
ruclips.net/video/GTs9PgSjqHY/видео.htmlsi=AttJ5Ra2skA5U_H9
Ye jj ki naat sunnay ka ab say alag he lutf aaega. SubhanAllah.
Subhanal Allah