Khwera salt Mine complete video world 2nd largest Mine in Pakistan jhelum

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • اسلام علیکم دوستو کیا حال ہیں ٹھیک ہیں آج ہم آپ کو دنیا کی دوسری بڑی کان کھیوڑہ کے بارے میں آپ کو بتائیں گے یہ کان پاکستان کے ضلع جہلم میں واقع ہے جو کہ اسلام آباد سے 260 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور لاہور سے تقریبا 300 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں
    اور اس کام کی بڑی پرانی تاریخ ہے آج پاکستان سے پوری دنیا سے لاکھوں لوگ اس کان کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں آپ اس ویڈیو میں اس کان کے اندر بہت ساری اچھی اچھی جگہ دیکھیں گے اور بہت ہی انجوائے کریں گے
    اور اس کان کے اندر اتنا زیادہ نمک ہے اتنا زیادہ نمک ہے پاکستان بننے سے پہلے انڈیا کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا اور پاکستان نے لاکھوں ٹن نمک حرام کنٹری ان کو دیا پھر معاہدہ کینسل ہوا اب اس کان میں سے جو نمک ہے وہ پورے پاکستان میں جا رہا ہے کہ کسی قسم کا نمک یہاں سے اخذ کیا جا رہا ہے اور پاکستان کے ساتھ ساتھ یہ چائنا بھی جا رہا ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس طرح کی کان بارے میں مختلف ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ اس چینل سے جڑے رہیں یہ چینل آپ کو بہت ساری کان کے بارے میں اچھی اچھی ویڈیوز دکھائےگا

Комментарии • 1