- Видео 810
- Просмотров 938 262
Farming Innovations
Добавлен 26 ноя 2022
ہر روز اک نئی کہانی
Видео
بلا کے تابڑ توڑ حملے 9 بٹیرے ہلاک 10 زخمی
Просмотров 1,1 тыс.2 часа назад
بلا کے تابڑ توڑ حملے 9 بٹیرے ہلاک 10 زخمی
کامران نے کھیتی باڑی شروع کر دی 😵💫
Просмотров 1,2 тыс.4 часа назад
کامران نے کھیتی باڑی شروع کر دی 😵💫
مینجر صاحب سبزی فارم پہ تعینات / ایک بطح ہلاک
Просмотров 1,4 тыс.14 часов назад
مینجر صاحب سبزی فارم پہ تعینات / ایک بطح ہلاک
دو بچے ہلاک / کامران کے ساتھ دشتَ تنہائی میں پہنچ گئے
Просмотров 1,7 тыс.16 часов назад
دو بچے ہلاک / کامران کے ساتھ دشتَ تنہائی میں پہنچ گئے
کامران کی واپسی / بچہ ہلاک / بلا کامران کی مرغی کھا گئی
Просмотров 1,6 тыс.19 часов назад
کامران کی واپسی / بچہ ہلاک / بلا کامران کی مرغی کھا گئی
آج چنیوٹ میں تنویر صاحب کی والدہ کا نمازہ جنازہ ادا کیا
Просмотров 1,2 тыс.21 час назад
آج چنیوٹ میں تنویر صاحب کی والدہ کا نمازہ جنازہ ادا کیا
آج کا دن مینجر صاحب کے ساتھ فارم پہ گزارا
Просмотров 1,4 тыс.День назад
آج کا دن مینجر صاحب کے ساتھ فارم پہ گزارا
آج والدِ مخترم سے پپی جپھی ہو گئی 😻🤩
Просмотров 2,3 тыс.День назад
آج والدِ مخترم سے پپی جپھی ہو گئی 😻🤩
دو بچوں کو پیچس لگ گئے / خرگوش کے دو بچے ہلاک / عدنان صاحب نے گھی بنایا
Просмотров 1,3 тыс.День назад
دو بچوں کو پیچس لگ گئے / خرگوش کے دو بچے ہلاک / عدنان صاحب نے گھی بنایا
شتر مرغوں کے لئے پنجرہ تیار ہو گیا / بند پیشاب والا بچہ بہتر ہو گیا / ایک بکری ذبخ کرنے کا فیصلہ
Просмотров 2,1 тыс.День назад
شتر مرغوں کے لئے پنجرہ تیار ہو گیا / بند پیشاب والا بچہ بہتر ہو گیا / ایک بکری ذبخ کرنے کا فیصلہ
Discussion On Goat Breed & Valuation / بکری کی نسل اور مالیت پہ تبادلہ خیال
Просмотров 1,9 тыс.14 дней назад
Discussion On Goat Breed & Valuation / بکری کی نسل اور مالیت پہ تبادلہ خیال
خمزہ نے لگایا ٹھومکا / سوکھی بکری بکرا فارم پہ منتقل / بچوں کو دو کھرلیاں رکھ دی
Просмотров 2,1 тыс.14 дней назад
خمزہ نے لگایا ٹھومکا / سوکھی بکری بکرا فارم پہ منتقل / بچوں کو دو کھرلیاں رکھ دی
Goat Crossing Age Debate / بکریوں کی کراسنگ کی عمر پہ ڈاکڑ صاحب سے گپ شپ
Просмотров 2,3 тыс.14 дней назад
Goat Crossing Age Debate / بکریوں کی کراسنگ کی عمر پہ ڈاکڑ صاحب سے گپ شپ
بچوں کو ملی نئی کھرلی / خرگوشنی نے دئیے 7 بچے / نئی مکھیاں پیدا ہو گئی
Просмотров 1,9 тыс.14 дней назад
بچوں کو ملی نئی کھرلی / خرگوشنی نے دئیے 7 بچے / نئی مکھیاں پیدا ہو گئی
بکری کا باڈی سکور چیک کرنے کا طریقہ / لیلی کی ٹانگ فیکچر ہو گئی
Просмотров 2,1 тыс.14 дней назад
بکری کا باڈی سکور چیک کرنے کا طریقہ / لیلی کی ٹانگ فیکچر ہو گئی
خرگوشوں کے بچے ماؤں سے جدا ہو گئے 🥲
Просмотров 1,6 тыс.14 дней назад
خرگوشوں کے بچے ماؤں سے جدا ہو گئے 🥲
آج دنیا پور کے علاقہ میں چار بکری والوں سے ملاقات ہوئی
Просмотров 3,1 тыс.21 день назад
آج دنیا پور کے علاقہ میں چار بکری والوں سے ملاقات ہوئی
آج دنیا پور میں پانچ بکری والوں سے ملاقات ہوئی / نعمان - سکھیرا - وٹو - اشرف - میاں آصف
Просмотров 4,3 тыс.21 день назад
آج دنیا پور میں پانچ بکری والوں سے ملاقات ہوئی / نعمان - سکھیرا - وٹو - اشرف - میاں آصف
آج جہانیاں میں دو چرواہوں (ابرار اور ماجد) سے ملاقات ہوئی
Просмотров 8 тыс.21 день назад
آج جہانیاں میں دو چرواہوں (ابرار اور ماجد) سے ملاقات ہوئی
آج میاں چنوں میں عمران/چرواہے سے ملاقات ہوئی
Просмотров 5 тыс.21 день назад
آج میاں چنوں میں عمران/چرواہے سے ملاقات ہوئی
آج میلسی میں تین چرواہوں سے ملاقات ہوئی اور جہانزیب بھائی کا فارم ہاؤس وزٹ کیا
Просмотров 5 тыс.21 день назад
آج میلسی میں تین چرواہوں سے ملاقات ہوئی اور جہانزیب بھائی کا فارم ہاؤس وزٹ کیا
آج خانیوال میں ایک چرواہے سے ملاقات ہوئی / لیٹ کر ریڑی چلانے والا کوچوان دیکھا 🤣
Просмотров 11 тыс.28 дней назад
آج خانیوال میں ایک چرواہے سے ملاقات ہوئی / لیٹ کر ریڑی چلانے والا کوچوان دیکھا 🤣
آج وہاڑی کے گرد ؤ نواح میں چار چرواہوں سے ملاقات ہوئی/ جمعیل گجر - کالا گجر - باؤ پٹھان - نعمان صاحب
Просмотров 13 тыс.28 дней назад
آج وہاڑی کے گرد ؤ نواح میں چار چرواہوں سے ملاقات ہوئی/ جمعیل گجر - کالا گجر - باؤ پٹھان - نعمان صاحب
شاہ جی چوہے مار گولیاں انڈوں میں ڈال کر جہاں پر ان کی آمدورفت ے وہاں پر رکھیں
بچے کا پیر سڑگیا جھوتے پھر بھی نہیں ڈالے
Crossing season iss dafa lamba ho gy ha sir
وعليكم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Bawa g kamran di munji quails nal thok deni si bla nu bla hi dra sukdi aa😂
🤣
molee formula CO2
😵💫
Aslam o alikum shah g murshad sa b Thori gup shup lga Lia krain mujh to lgta ha ap un sa BAAT b kam he krta hon ga
💐
Watching from uk love for shah g ❤❤❤❤
💐
❤❤
بٹیروں کے ہنجرے میں جالی صرف پیچھے لگارہے ہیں پھر غلطی کررہے ہیں ۔نیولا چوہے کی طرح اوپر چڑھ سکتا ہے اور اوپر فرنٹ اور سائیڈ سے اجائے گا ۔ کمزور چوہی بھی اندر اسکتی ہے چھوٹا سانپ بھی دعوت پہ ائے گا 😂 پنجرے میں چاروں طرف مکمل مکھی مچھر والی جالی لگوائیں ۔۔مچھر مکھی سے ںبھی محفوظ رہے گے 😢 بٹیریوں کی دعائیں اور انڈے اگر لینے ہیں تو ان کو فائیو اسٹار رہائش دیں 🎉
پچھلی سائیڈ پہ ٹرے میں گھس کر نیولا بٹیروں کے پاؤں کھینچتا ہے فرنٹ سے ٹرے میں داخل نہی ہو سکتا
@HassanBook لوھے کی جالی میں فاصلہ زیادہ ہے ۔نیولہ جی فرنٹ سے ا جائے گے ۔بلی چوہے نیولے میں مقابلہ ہوگا کون زیادہ بٹیرے کھاتا ہے۔🤣💀💯
❤❤❤
Dead makhi btaray khatay hain?
امید تو ہے ویسے ٹرائی کریں گے
Very nice
Shah g, milking process dekhanai k liye shukria 😊
😻
Toton per b koe reham farmaye janab😂
🙈
یہ سب کچھ اللہ کے فضل سے اپ کے پیروں کی دھاک ہے
air gun wala idea bht acha ha lalian bhi bhag jaye gi
بلکل
Shah g ear gun ka msg lekh rha tha ap na zekar bhe kar dea 😂😂
🤣
شاہ صاحب سیڑھی تو ہٹوادیں یہ نا ہو کہ کوئی نقصان ہو جائے
🥲
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
September say milking machine k clusters ap mangwa hi rahy hain. 😂😂😂
ابھی تو پارٹی شدوع ہوئی ہے 🤣
First viewer
❤❤
اللہ تمام بلاوءں سے محفوظ رکھے جان و مال کو
💐
❤
Sir apni dog breed ka name kindly Bata dain??
بکروال
😢😢😢
🥲
Batair😂😂😂😂
🤩
اپ کی ہمت حوصلہ کو سلام 🎉❤ روزانہ ایک نئی مصیبت پریشانی ٹینشن ملتی ہے 😮😢 لائف اسٹاک ہو یا لائف 😂 لیکن اپ کھڑے ہیں 😊 ماں باپ کی جھپی پپی کا کمال ہے ❤❤
اب ہوتل سے بھی راضی ہو جانا ہے پھر جندگانی سیٹ ہو جائے گی 😻
@HassanBook پنجابی کا نکلا نزلہ😤 اور سرائیکی کا نکلا جملہ🤯 کبھی واپس نہیں ہوسکتے ،🤪💔😂🐐آج بھی غصہ اسی طرح ترو تازہ ہے گالیوں کو معیار بھی بہتر ہوا ہوگا🤣💯🔪👻🐸
@@HassanBook پہنچابی کا نکلا نزلہ 😤 اور سرائیکی نکلا ضد والا جملہ کبھی واپس نہی ہوسکتے ۔۔ آج بھی اسی طرح غصہ گالیاں ترو تازہ ہیں 🐐😭🤣😃☠️🐐👻🔪🐢💀
ajj ka din to kafi painful rha kyon k paisy ka khasara to pora ho skta hai lakin jo animals k saath aik ahsas ka rishta bn jata hai to jb bi koi animal disterb hota hai to us ko taqleef main dakh kr farmar bi preshan ho jata hai insan to koshish kr skta hai apni trf sy to animal ka pora khayal krta hai lakin ya bi qadrat ka nizam hai Allah pak afiyat wala mamla kry ameen
بلکل فارمر کا قدرت سے مقابلہ بھی ایک حقیقت ہے
Bawa g mera sawal toh pocha hi ni 150 bukri 2 bundy 1 ghunty mein kaise chwai krte hein mazak ni hai bus mujhe jawab chahiye k humary log kitni aqul istemal krte Hein ise system ko crack krny py video mein sawal or ous k jawab dein sab ek jugha py office mein bula k pochiye ga shukriya mein ajj ki video mein wait kron ga jawab ka
اچھا ٹھیک ہے
@HassanBook Kisi qisam ki koi machine use ni ki jati hai total hand Sy HOTA hai kaam koi yeh na boly k machine use krte Hoon gy yeh Jo app kehte Hein bukri dor bohut lugati hai chwai k time py ous problem ko fix Kya ja sukta hai Thoda dimagh luga k
why don't you put big drums to collect rain water and use for cleaning purpose
امید ہے اسی مہینے میں لگ جائے گا
Shah g aap NY gou neauollow k lyh poizon lja yah Hain us ka nam bta thy or kaha say milay jah yeh b bta thay shah g main mouse say bra tang hoo mje dar hai mare dumbo ko nuksan na pouncha thy plz shah g zaror bta yeh jah.
وٹس اپ کریں 0313-7174113
So sad
🥲
Very nice
افسوس کے سوا کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں
🥲
Ye tareeqa theek nahi shah sb newly zaher kha kr pagal ho jaty hain aur dosry janwaron ko nuqsan puhchayegy
یہ زہر تو جان لیوا ہے امید ہے وفات پا جائے گے
کامران صحیح کہہ رہا کے لال کھو کی برفی بہت زبردست ہے ❤
🥰
لیکن نونے کی برفی لالہ موسیٰ کا کوئی مقابلہ نہیں ۔۔😂 میں لاھوری ہوکر یہ بات کررہا ہو ❤رانا کاشت ڈسڑی بیوٹر گجرونوالہ والے بھی یہی کہتے ہیں
بہت افسوس ہوا شاہ صاحب بٹیروں کا دیکھ کر
اب بلیوں اور نیولوں کی خیر نہی
@@HassanBook تم کتنے نیولے بلیاں مارو گے ہر تین مہینے بعد نیا نیولا نکلے گا 😂 پنجرے پہ جالی باریک لگائیں جہاں سے پنجا لگتا ہے۔۔۔
Shah g proper room banaein ta ke temperature bi maintain rhe Tent kamran o de dain 😂
🤣
SLAM SLAM SHAH JII APP KE DERE PE KABOTAR KIS NE RAKE HEN
و علیکم اسلام یہ بوڑا صاحب کا کام ہے
😂
🤪
کامران صاحب تو باتوں کا پروفیسر ہے😂😂
🤣
اللہ پاک آپ اپنے فضل کرے
امین
شاہ جی روزانہ کچھ دن کریں جس جگہ سے نکلتے ہیں وہاں پر رکھیں ان کا خاتمہ کریں ورنہ یہ تنگ کرتے رہیں گے
اب مسلسل گوشت کو زہر لگا کر رکھیں گے امید ہے نیولے مارے جائے گے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Plz roti bnanay ke detailed video bnain
کتنے ظالم ماں باپ ہیں اس چھوٹے بچے کے کوئی توجہ نہیں جوتوں کے بغیر سردی کے موسم میں بچے پیدا کرنے کا شوق ہے
🥲
شاہ جی کامران کو رمبہ دیں اور کسی کو کہیں اسے سکھائے کیسے گوڈے کرتے ہیں
😀
کامران اکبر بادشاہ کے کام کوش کابینہ کے ممبر لگتے ویسے اکبر بادشاہ کے کی کابینہ کے ممبر انتے سگڑھ ھیں تو باشادہ خد کیا ھوں گے میرا اشارہ آپکی طرف ہرگز نہیں
😵💫