آوارہ گردی آپ کو بہت کچھ سکھاتی ہے ہر موڑ اک نئے راہ کا پتا دیتا ہے ہر چرواہا کئی راز اشفا کرتا ہے زندگی بس اک جہدِ مسلسل ہے کچھ نا کرنے کچھ نیا سیکھنے کے لئے
chalay hain to kat hi jay ga safar ahista shista koi na hasan bhai kabi to bari bakri daikhain gay ap tawasat sy bohat excitment thi bakri daikhnay ki baat phir dooor chali gai effort to ki . jazak allah khair sir
چرواہوں سے دس گناہ اپ کے پاس سہی معلومات ہیں 😂😮 ہر چرواہے کی الگ کہانی ملے گی سب جھوٹ کی فیکٹریاں ہیں اپنے جانوروں کی قیمت بڑھانے کے لیے سب کے پاس بہترین کہانی ہے 😢
جیسے لوگ اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے مری گلیات کا رخ کرتے ہیں لگتا ہے شاہ صاحب نے چھٹیاں گزارنے کے لیے ساؤتھ پنجاب کا رخ کیا ہے اپنی چھٹیاں بکریوں کے ساتھ گزارنے کے لیے 😂😂😅
Mash Allah very nice visiting all different goats ❤❤❤❤❤
Many many thanks
Many many thanks
Hassan Bhai
Mashalla animals kafi ache the imran k pass
My favourite black colour
And eyes 👀
🤩💐
Thanks a lot, shah sahib for giving many information about goat farming
ویلکم بردر 😻💐
Mashllah shah ji good work apka ikhlaq bht acha hi jééty raho ameen I love you shah ji from Multan city❤❤❤❤
شکریہ بردر لو یو ٹو ہو گیا 😻💐
Great shah g 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Shah g aap great hn Allah aap ko slamat rakkhy.
آپ کی زرہ نوازی ہے بردر وگرنہ ہم کہاں عظمت کہاں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤
Pure talk❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
السلام علیکم
و علیکم اسلام
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شاہ جی ٹوور لمبا ہی ہوتا جا رہا ہے مجھے لگتا ہے آپ کچے کے علاقے میں پہنچ جائے گے
کوشیش کرتے ہیں پھر پکے پکے ہی واپس پہنچ جائے خیریت سے 🤣
شاہ جی کچے کے علاقے میں نہ نکل جانا اپنا خیال رکھنا
کچے میں کوئی تلاش کرتے ہیں بکری لوور 🤣
1:14 Shah g ye hai woh Newla
🤣
نمپم۔اختر۔سودی۔عرب❤
Bhayijaan ramiz ksoor valo ke pass v jayo unka v setup jrur dikhaye plzz❤
وٹس اپ کریں
03346474113
What is the purpose of your travel and meeting these people?
آوارہ گردی آپ کو بہت کچھ سکھاتی ہے ہر موڑ اک نئے راہ کا پتا دیتا ہے ہر چرواہا کئی راز اشفا کرتا ہے زندگی بس اک جہدِ مسلسل ہے کچھ نا کرنے کچھ نیا سیکھنے کے لئے
Very nice
chalay hain to kat hi jay ga safar ahista shista koi na hasan bhai kabi to bari bakri daikhain gay ap tawasat sy bohat excitment thi bakri daikhnay ki baat phir dooor chali gai effort to ki . jazak allah khair sir
ایسا ہی ہے ارشاد صاحب نے کافی رابطہ کیا کے آ جائے بس وہ زرا دور ہیں اس لئے فلحال تو پروگرام موخر ہے زندگی رہی تو پھر آئے گے
Shah g hum Kassowal rahta ha
بسم اللہ وٹس اپ کر دیں گپ شپ رہے گی
03346474113
❤❤❤❤❤❤❤❤
Aslam o alikum shah g ya chrwaha to both lambi lambi chor Raha ha😮😮
🐸
AP to phr hamaray city thy . Agr pata hota to AP s mulaqat hojati
وٹس اپ کر دیں اگر دوبارہ آنا ہوا تو ضرور ملاقات ہو گی
0334-6474113
🥰😘🥰
❤❤
Ap humhara chota city ma ay
آپ کا پتا ہوتا تو گزرتے سلوٹ پیش کر جاتے 😻
Zroor
شاہ صاحب یہ بکری لے لینی تھی اللہ خیر
بکرا خریدنے کا کوئی چانس ہو سکتا ہے کبھی بن جائے بکریاں تو ویسے بھی کافی ہو گئی ہیں اب فارم پہ
@HassanBook جی آپ بہتر سمجھتے ھیں
@@tanvirmalik5916 😻
Shah g rat khaan rhty ho.
آپ کے دل میں 🤩
@@HassanBook ???????
Aslam o alaikum bawa g Islamabad taxila wali side ty kab round hai meet up lazmi krna hai jab bhi Islamabad ayein ❤🎉
و علیکم اسلام
وہاں تو سنا ہے سارا کاٹو مل ہی ہوتا ہے بریڈ نہی ہے چرواہوں کے پاس
شاہ جی ان کو بتا دیا کریں کہ دودھ نکالنے کے بعد دوا لگا دیا کریں صدقہ جاریہ ہی ہو گا جزاکم اللہ
یہ کام تو شاید یہ کبھی نا کریں ویسے کوشیش کریں گے پیغام کم از کم ان تک پہنچ جائے
Shah g mong phali bohut mehngi ho gyi aa video time KUT kr lo mong phali zyada krni moshkil hai😂😂😂
🤣 آج امید ہے ایک پاؤ میں کام ہو گیا ہو گا
چرواہوں سے دس گناہ اپ کے پاس سہی معلومات ہیں 😂😮 ہر چرواہے کی الگ کہانی ملے گی سب جھوٹ کی فیکٹریاں ہیں اپنے جانوروں کی قیمت بڑھانے کے لیے سب کے پاس بہترین کہانی ہے 😢
کچھ ایسا ہی سین ہے حقیقت کوئی بھی دل سے بیان نہئ کر پایا
Voice quality is too bad.
😇
جیسے لوگ اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے مری گلیات کا رخ کرتے ہیں لگتا ہے شاہ صاحب نے چھٹیاں گزارنے کے لیے ساؤتھ پنجاب کا رخ کیا ہے اپنی چھٹیاں بکریوں کے ساتھ گزارنے کے لیے 😂😂😅
ایسا ہی کچھ سین ہے سردیوں کی آمد آمد ہے بس اب واپسی کا سوچ رہے ہیں
Assalamu alykum from pattoki. sabirfarms
و علیکم اسلام 💐
❤❤❤❤