Cars in Masjid Nabvi | Reality of Protocol Cars Viral Video | Surat e Haal with Yousuf Siraj
HTML-код
- Опубликовано: 19 сен 2024
- #PaighamTV
Cars in Masjid Nabvi | Reality of Protocol Cars Viral Video | Surat e Haal with Yousuf Siraj
For new videos and updates please subscribe to our channel
www.youtube.co...
Download our Apps
☑️Android: bit.ly/3TLmqqO
☑️iOS: bit.ly/3VurL78
Watch Paigham TV Live on RUclips
/ @paighamlive
Follow us on other social media platforms
Facebook / paighamtv
Twitter / paighamtv
Instagram / paighamtv
TikTok / paigham_tv
کامیابی دو جہاں کی [ Kamyabi Do Jahan Ki ]
میں میری اولاد میرے والدین سب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نعلین پاک پر قربان ❤
Log aese baton pr bgair kuch jany bhrk uthtay hn ye wolog hn jo sirf bherk skty hn or kuch nh kr skty in mn say kitny hn jo un ke khe hue or ke hue baton pr ammal krty hñ ay logo pehlay muslman hoñay ke to laj rkh lo
کتا مت بنو نعلین پر قربان مت ہو صرف سنت پر عمل کرو لائی ہوئی کتاب پر عمل کرو ۔
بھائی ترکی والوں نے شور کی وجہ سے ریل بند کر دی تھی حالانکہ وہ تو اس احاطہ سے دور تھی ۔
اللہ ہی ان موجودہ حکمرانوں کو ہدایت دے
Allah kry ka turkey ke hakomat wapis ajaye
@@RehanaKhusar-rk5uy wo Turkey ki hukumat nahi Khilafat thi musalmano ki, jisay hum Khilafat e Uthmaniya ke naam se jaatay hain
سچ فرمایا ہمارے آقا ہماری جانیں آپ محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان
@@shahzadsafdar6128 لعنت محمد رسول تم پر تم نے دنیا کا سکون تباہ کیا ھوا ہے
❤❤❤
انکی ٹانگیں ٹوٹی ھوٸی تھی جو چل کہ نہی جاسکتے تھے
اللہ کرے ٹوٹ ہی جاٸیں جب یہ چل نہی سکتے
Aameen toot kain
صرف ٹانگیں ھی نہ ٹوئیں ۔ انکے کچھ نہ اترے جب تک توبہ کر لیں پھر انجام کو پھچیں
AAMEEN SUM AAMEEN
Ameen
او بھائی دیکھنا کہیں یہ لوگ معذور افراد تو نہیں۔
کم از کم ذہنی طور پر معذور بے ادب۔
بے شمار درودو سلام آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وامہات المومنین واصحابہ وسلّم پر❤😢❤
🌺🌹❤️صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ و سلم 🌺🌹❤️
AMEEN
Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen ❤❤YAARHAMARRAHEMEEN
Muhammad saw ❤❤❤❤
یہودی ایجنٹوں کیلے عرض ہے محبت کیا ہوتی ہے ھمیں نہ سیکھاو سلطان حمید نے لاکھوں روپےخرچ کرنے کے بعد ٹرین کی آوازکو شہر میں برداشت نہ کیا پتھر خودمارے اور ٹرین روک دی جو آج تک کھڑی ہے آپ کے دور میں آپ خود کچھ بہی کریں ہماری غیرت اور محبت یہ سب برداشت نہی کرسکتی سلمان کے ایجنٹ سلمان کیلے لنعنتی باتیں کرسکتے ہیں جھنم بنی ہی ان جیسوں کیلے ہے
ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا احترام ضروری ےاگر کسی کی پیدل چلنے کی طاقت نہیں ے تو اس کو وحہاں نہیں جانا چاہیے
انتشار پسند پاکستانی
اللّٰھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤❤❤😢
🌺❤️🌷🌺🌺❤️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
🌷🌺❤️🌷🌺❤️🌷🌺❤️❤️🌺
S,A,W,W, ♥️♥️♥️
اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر اپنی شان کے مطابق رحمت و برکت نازل فرمائیں
سعودیہ کا مال کھانے والے دفاع میں مصروف ہیں۔
بالکل ، سو فیصد صحیح کہا
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے ۔۔
لیکن اس معاملے کا دفاع کرنے والوں کیا پتہ کہ وہ کیا ہوتی ہے۔۔۔
paid hahtooo ha ye
تاریخ گواہ ہے کہ مکے کے اندر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھی اونٹنی اونٹنی پہ یا اونٹ پر بیٹھ کے طواف کیا کرتے تو کیا مسجد الحرم کا احترام نہیں تھا کیا پاگل پن ہے کہ جہلوں والی باتیں کرتے بےغیرت انسان فساد برپا کرنے کی کوشش نہ کرو
@@waseemnaseebi720 تاریخ گواہ ہے کہ مکے کے اندر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھی اونٹنی اونٹنی پہ یا اونٹ پر بیٹھ کے طواف کیا کرتے تو کیا مسجد الحرم کا احترام نہیں تھا کیا پاگل پن ہے کہ جہلوں والی باتیں کرتے بےغیرت انسان فساد برپا کرنے کی کوشش نہ کرو
یہ دیوار جہاں گاڑیاں کھڑی تھیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے اور برآمد ے والی دیوار ھے 100 فیصد جہالت اور توھین ھوئ
Yar ye sab joot ha view k lea bana raha ha
Or muje is jahil or danngar insan pe gussa arha hai jo theak se kuch bta b nhi rha
@@MuhammadAmeerullah یہ گاڑیاں حضور ص کے روزہ مبارک سے کم از کم تیس فٹ دور ھیں یہ جنازہ رکنے والے کمرے کے سامنے ھیں مغرب کی طرف یہاں نماز نہی پڑھی جاتی اور نہ اس جگہ پر جماعت ساتھ نماز ھوتی ھے بہر حال احترام کا حق یہی ھے کہ گاڑیاں گیٹ کے باھر روڑ پر کھڑی کی جاتی
ruclips.net/video/grRf-G6AmKs/видео.htmlsi=huT6NsmZ5f3eSc8O
Assalam o alaikum apne bilkul drust kaha
اللّٰہ پاک برے لوگوں کے شر سے پاک مقدس مقامات کی حفاظت فرمائے آمین
بیرونی کہاں سے ھوگیا روضہ رسول بالکل ساتھ سے نظر آرھا ھے بےدبی تو ھے دور ھوتا توالگ بات تھی
جی ایسا ھی بلکل ساتھ دیوار
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر ہماری جان ، ہمارا مال ، ہماری اولاد قربان ۔۔
Bayshk amen
Beshak
خاتم النبیین حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم پر بےشمار درود و سلام 🕋🌹💛💚💜♥️💛💚💜♥️💛💚💜♥️💛💚💜♥️💛💚💜♥️💛💚
ختم نبوت زندہ آباد 💛💚💜♥️💛💚💜♥️
یااللہ ان گاڑیوں 🚗 والے منافقوں کو دولت ایمان عطا فرما اور عمل صالح کی توفیق عطا فرما۔
جب ایمان سے پیدل ھوئے ھی ان گاڑی والوں یہ کیا اب ان کو اور کیا دعا دیں یہ گرے ھوئے لوگ ان جیسوں پر قیامت شاید آؐۓ گی
AMEEN SUMA AMEEN
Ameen waisay munafiqat Ka fatwa Bohat bara naiii Hy Kia
شان والے نبی کے دربار میں ادب سے آناہی ادب ہے..
پروٹوکول اورلمبی مہنگی گاڑیوں میں آنا کیابے ادبی نہیں ؟
❤❤❤
حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلنا ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
کیا یہ لوگ چل کر نہیں آ سکتے تھے، یہ ادب و احترام کی جگہ ھے، شور و غوغا کسی بھی صورت جائز نہہں، بہت ھی افسوس ھوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ راہ ہدایت دے انکو۔
Yea apahij hain zehni taur par tabhi adab aur ehteram bhool gaye bus ek hi cheez yaad hai they own saudia
بھینس کے آگے بین بجانا
madeny walo ko hm sy bhi ziada adab karna chahiy mager wo itna ni karty jetna hm log karty hn ,mager hm log siraf adab hi karty hn nabi ki talemat par amal ni karty
Itna samajne ke bad bi Donki ke Bache ko Samaj na ai afsos
آپ مظلوم فلسطینیوں اور بے حس مسلمان حکمرانوں کے بارے میں کیوں بات نہیں کرتے کیا آپ کا دل مظلوم فلسطینیوں کے لئے نہیں تڑپا.
ہزاروں درود و ہزاروں سلام🌹
بروئے مُحَمَّدُﷺ علیہ سلام 🌹
لبیک الجہاد لبیک یارسول الله ﷺ
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلا🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہماری جان مال اولادیں سب قر بان آمین 🕋🕋🕋🌹🌹🌹
جو بھی ہے مسجدِ نبوی تو ہے گاڑیاں نہیں آنی چاہئۓتھیں بے ادبی ہے یہ برداشت نہیں
ہاں تو اپ اپنی بات انٹرنیشنل فارم تک پہنچائیں
قدر نبی دا اے کی جانن دنیا دار کمینے
سبحان اللہ
محرم الحرام کا مہینہ شروع ھوا یزیدیوں نے یزید کی سنت پوری کی اور کچھ وضاحتیں دے رہے ہیں
Jo Mizar par Dol dmal aur nasha hota hy es pr chip Ku hy
ضرورت کے تخت وہ بھی انتہائی ضرورت کی صورت میں گاڑی کا استعمال کچھ سمجھ آتا ہے
لیکن یہ درست طریقہ نہیں ہے
لیکن ان لوگوں کو کیا پتہ جو قرآن کریم کو زمین پر رکھ دیتے ہیں اور کبھی قرآن مجید کو تکیے کے طور پر استعمال کرتے ہیں
اللہ ہمیں معاف کر دے
yeh yazeed log hain
Ye yahodion ne hi peda kiye aese ghostakh molvi bad aqida ,yahodion ne sazish kar ke hi saodi Arab par qabza Kara baddon ko wargala kar or torkon ke hath me tha saodi Arab yahodion ne torkon ka qatale am Kiya or bad aqida ghostakh aqide ke molvi mosallat kiye ,
Pakistani fasadi he
Kio ai yh garian yh btaya nahi
حضور زندہ ہیں۔۔۔ انہوں نے توہیں کی
zinda hain tou khulfa raashideen kiyun baney. nabi s.a.w key zinda hotey khaleefa kaisey aur kiyun baney.
نبی پاک صلی الله علیہ وسلم غیبی طور پر زندہ ہیں
ایمان والا وہ ہے جو غیب پر یقین رکھے
الذین یومنون بالغیب
حضورِ اَنور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : اِنَّ اللّٰہَ حَرَّمَ عَلَی الْاَرْضِ اَنْ تَاْکُلَ اَجْسَادَ الْاَنْبِیَاءِ فَنَبِيُّ اللّٰہِ حَيٌّ یُّرْزَقُ یعنی ، بیشک اللہ تعالیٰ نے زمین پر انبیائے کرام علیہم الصّلوٰۃُ والسّلام کے جسموں کا کھانا حرام فرمادیاہے ، لہٰذا اللہ پاک کے نبی زندہ ہیں ، انہیں رزق دیاجاتا ہے۔ ( ابن ماجہ ، 2 / 291 ، حدیث : 1637 )
( 2 ) سیِّدِ عالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : اَلْاَنْبِیَاءُ اَحْیَاءٌ فِيْ قُبُوْرِھِمْ یُصَلُّوْنَ یعنی انبیائے کرام زندہ ہیں اپنی قبروں میں نماز پڑھتے ہیں۔ ( مسند ابی یعلیٰ ، 3 / 216 ، حدیث : 3412
www.minhajbooks.com/urdu/book/389/Arba-in-The-Prophet-PBUH-is-Alive/
اس پر مزید اس لنک سے پڑھیں
جضور جب ظاہری طور پر موجود تھے تب بھی ابو بکر و عمر ان کے وزیر تھے آج عیبی طور ہر موجود ہیں تب بھی وزیر ابوبکر و عمر ہیں
دنیا سے اور دنیا والوں سے پردہ کیا ہوا ہے مگر پھر بھی دنیا اور دنیا والے ان کے سامنے ہیں مثال حفیہ کیمرے والی نظر کسی کو نہیں آتا مگر نگاہ رکھتا ہے شکریہ
دلائل جتنے بھی ہوں۔۔۔۔
غیرمناسب عمل ہوا۔۔۔۔بے ادبی ہوئی ہے۔۔۔
اس پر ان کو استغفار کرنے کی ضرورت ہے۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
جہاں بے ادبی کا شائبہ بھی ہو اس سے اجتناب لازم ہے مسلماں روضہ انور کے تقدس کے حوالے سے بڑے حساس ہیں
بھت شدید دکھ ہوا۔ھمارے نبی کریم پر ھم سب مسلمانوں کی جان بھی قربان۔صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم
آپ نے بہت ہی مہذب انداز میں بہترین مشورہ دیا ہے بغیر تہخیخ کے صرف ویوس کی خاطر اس قسم کے ویڈیوز اور تصاویر ڈالنے سے لوگوں میی غلط اور ادھوری معلومات پہنچتی ہے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤
❤
جہاں گاڑیاں کھڑی ہیں یہ جگہ مسجد نبوی ص میں ہی آتی ہے آج تک کوئی ایسی وڈیو نہیں سامنے آتی کہ لوگ اونچی آواز سے تلاوت کریں
جہاں اونچی آواز سے تلاوت نہیں ہوتی وہاں گاڑیوں کی موجودگی نہیں ہونی چاہئے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود سلام ہو
اس سے پہلے یہاں کوٸی گاڑی نہیں آٸی تو اب کیوں آٸی
Vehicles with guests are totally condemned, don't give excuses, and save those which are 100% wrong.
سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا کا منسب جودا ہے میں نے اپنے بڑوں سے سنا ہے صرف اللّٰہ ہی ان سے بڑا ہے ❤❤❤❤❤
آج اگر آپ کے جانثار صحابی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ ہوتے تو میں دیکھتا یہ لوگ ان کی تلوار سے کس طرح بچتے ۔
🌺❤️🌷🌺🌺❤️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
🌷🌺❤️🌷🌺❤️🌷🌺❤️❤️🌺
الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ❤
الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاحبیب اللهﷺ❤
فداک روحی وابی وامی یارسول اللہﷺ❤❤
U did not tell that who came in these vehicles .what was the reason behind such action of these people ? .instead ur video tried to justify there action...
He did just for likes nothing else.. iss ko yeh bhi nahi pata keh yeh hissa bhi masjid e NABWI ka hissa hei aur uhad paharr tak sara area haram pak ki jaga hei
@@jaafarwaseem2747Right sir
YES
You are 💯%✔
Apki bat theek hay leken ya bat clear Nahi how k in vehicles ma kon kon Aya tha k ehtram KO pamal kea gea?
MBS
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤
جبرائیل علیہ السلام
آتے تھے
بلکہ آج بھی آتے ہیں
وہ ھزار فرشتے صبح اور شام حاضر ھوتے ھیں ان کی باری قیامت نھیں آئے گی یوں ھی ھر روز کا سلسلہ رھتا ھے۔
کسی عظیم الشان ہستی کی موجودگی میں کسی حقیر شخص کو اہمیت اور توجہ دینا اور لاؤ لشکر اسکے خدمت گزار کرنا صریح بے ادبی اور گستاخی ہے۔
روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ایسی ہی ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے، نئی یا پرانی معلوم نہیں، لیکن دل بہت دکھی ہے۔۔۔
ALLAH & HAZRAT MUHAMMAD (S.A.W.W) ki Itaat hi Sab kuch hai
دور و نزدیک سے سننے والے وہ کان۔۔۔۔۔۔
وہ گھوڑے تھے یہ گاڑیاں ہیں بات تو ایک ہی ہے
اللہ رب العزت سعودی حکمرانوں کو عقل سلیم دے اور پیارے رسول اللہ صلّی اللہ تعالی عزوجل علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کی تعظیم وتکریم کرنے کی توفیق ورفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین کولکتہ انڈیا
اگر نصیب میں عقل کی نعمت انکے نصیب میں نھیں تو یہ بے وقوفاں ھیں یا منافقت اب ھم کرتے ھیں انکو ھم سے دور فرما یااللہ ایسے پیدا فرما جو تیرے حبیب ﷺ
کا ادب کرنے والے ھوں
میں ان دنوں مدینہ منورہ میں ھوں سب نمازیں حرم نبوی یعنی مسجد نبوی شریف میں ادا کر رہا ہوں مسجد نبوی کی حدود میں کوئی گاڑی نہیں جاتی بلکہ اکثر لوگ زیادہ تر پاکستانی ہی مسجد کے اندر اور خاص کر روضہ مبارک پر حاضری کے موقع پر تصویر کشی، سیلفیاں بناکر بے ادبی کے مرتکب ھو رھے ھیں خدارا جس چیز سے سید الانبیاء پیارے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے بڑی سختی سے منع کیا ھے وھی کستاخی روضہ مبارک پر لوک کر رھے ھیں اور خوش بھی ھو رھے ھیں ۔ درخواست ھے اس کستاخی سے بچیں اور دوسروں کو بھی سمجھاءیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ھمیں ھداءیت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Ap log Saudi ka gana mat gao bhar pur mazammat karo
ایک دن ائے گا یہ انٹی گھر سے اٹھا لی جائے گی۔ اور پتہ چلے گا پاکستانی سعودی میں بین ہوگئے
محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں درودو سلام ❤❤
صل اللہ علیہ وسلم❤
فرعونوں کو کیا پتہ ادب کیا ہوتا ہے زمینی فرعونوں زمینی خداؤں کا ادب سے کیا تعلق ۔
ے شمار درودو سلام آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وامہات المومنین واصحابہ وسلّم پر
بے شمار درود وسلام آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وامہات المومنین واصحابہ وسلم
Yazeed ne bhi to masjid nabvi me ghore le k a gya tha yeh iski nasal he hai
Ya b yazeed ki ulad hn
اور شیعہ کس کی نسل ہیں یہ بھی سب کو معلوم ہے
لاکھوں درود و سلام نبی آ خرزماں رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلّم پر تمام انسانیت ان پر قربان
صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وسلم۔۔۔
Un pr lakh ,o,croron drood o salam
پاکستان میں احترام کے معاملات کچھ اس طرح ہیں کہ نماز اللہ اور بندے کا معاملہ ہے بول کر نماز چھوڑ دیتے ہیں مگر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ہم نے اللہ اور اس کے نبی کی جو گستاخی کی ہے اس سے ہم نے عمل کفر اختیار کر لیا ہے
Ba adbon ki koi nmz ni hoti
By adbon kinmz ni
ہمارے لئیے سب مسلمانوں کے لیے مدینہ منورہ ہی دربار رسالت ہے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ و جاوید ہیں آ پ علیہ السلاۃ والسلام کے مقام اور مرتبے کے بارے میں اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے سامنے اونچی آواز میں بات نا کرو یہ نا ہو کہ تمھارے سارے اعمال ہی ضائع ہو جائیں اور تمھیں اس کی خبر بھی نا ہو یہ سارا حصہ مسجد نبوی میں شامل کیا گیا ہے تو ہر لحاظ سے ادب کا مقام ہے ساری کائنات کا مرکز یہی مقام ہے
Humare Nabi Muhammad ﷺ ne frmaya tmara emaan jb tk mukammal nhi huskta jb tk mein tmy apne jan o maal se ziada aziz na hojaun ..ab sawal yeh h k ik leader ya koi b mauaziz bnda khudki asaish ki qurbani nhi deskta
U didnt tell about the guests in these vehicles but instead defend the action of the govt.
مقام امام الانبیاء صلی اللہ علیہ و سلم پر ائے ہو
بڑے اتنے بڑے بھی ہو کیا
حکمران کے لبادے میں اندھے بھی ہو کیا
دل غمزدہ بے وجہ تو نہیں
صاف نظر اتا ہے ادب کا لحاظ تو نہیں
ضرورت تعمیر کو وجہ دے کر
پروٹوکول کی گاڑیاں ہر گز جائز تو نہیں،
یه گاڑیاں مسجد کے باهری حصےمیں آتی هیں لیکن جس رعونت سے آتی هیں یه غمزده کر دینے والی هے
ہمارے سردار حضرت محمّد ﷺ حیات النبی ہیں ۔ اللھم صل علی محمد و علی آل محمد ﷺ
یہ گاڑیاں مسجد کے باھر ھیں یہاں لوگ جوتوں سمیت پھرتے ھیں اس جگہ نماز بھی نہی پڑھی جاتی لیکن احترام ضروری ھے
@@walik2370 is jaga jamat se namaz hoti h or ye masjid ka hi hissa h.
@@yasmeennizamani nahi hoty mery bhaie nshi hoty babal islam oar us ki pechy pechy hoty hai is jaga per janazy garion me la kr rukhy jaty hain . lekan ye garian nahi any chahye thee
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
ق
فداک ابی و امی نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Jab Masjid Nabvi Sharif ki extension kar ke itni Barhi boundaries bana di gae tu Kia wo masjid ka hissa nahi ban gaya ?
ہم پاکستانی ہیں اور پاکستانی کا مطلب ہے ہر بات کو الٹے رخ سے دیکھنا
حالانکہ میں خود مدیینہ منورہ گیا ہو اور یہ جگہ روضہ رسول کریم سے تو کافی دور ہے اور مسجد نبوی کے بھی باہر ہے
Allah ke nabi hum serminda ha 😢
I love Muhammad SAW ❤❤❤❤
دیکھا ہیں میں نے یہ حصہ جنت البقیع کی طرف ہیں.
گاڑیاں آتی ہیں اسطرف. مگر اسطرح پروٹوکول میں کبھی نہیں آئے پہلے.
Bilkul sahi.
Gate no 7 aur gate no 36 ki darmiani jagah hy.
جی جی ایسا ھی جیسے آپ فرما رھے ھیں
MATLAB yeah jagah Py aksar garian ATI rehti Hy ??
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ager ye jaga masjid ka hissa nhi to yahan jamat se namaz kiyo hoti h?
جہاں پر گاڑیاں ہیں یہاں پر صف بندی نہیں ہوتی کیونکہ امام صاحب اندر ہوتے ہیں جو لوگ اسطرف سے اندر آتے ہیں انہیں یہ پورا صحن روضہ رسول تک آکر جماعت کی پہلی صف میں شامل ہونے سے انکی نماز ہوتی ھے ویسے یہ مسجد کا حصہ ھے اسک بھی تکریم کی جاتی ھے
Yahan lines sey toilet 🚽 Bhi baney hain. Go n see yr self
@@faizaziz289 maybe they never visit.
Jamat se namaz toh masjid ke bahar sadak pe bhi hoti hai…kuch bhi
🌷🌷🌷اللهم صلى على محمد وعلى آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌷🌷🌷
❤
بارگاہِ ناز میں آہستہ بول
ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل
فقہی کتب میں موجود ہے کہ قرآن کے غلاف کو بھی بے وضو نہ ہاتھ لگائیں ادب تو یہ ہے۔
سوال یہ نہیں کہ کیا کیا اندر اور باہر ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا عوام سب یہاں تک کاروں میں آتے ہیں، مین شاہراہ کیا قریب ہی نہ تھی اور اگرچہ الیکٹرک گاڑیاں ائمہ و میتیں لے کر آتی ہیں تو یہ حضرات بھی وہی استعمال کر لیتے۔
ڈریئے اگلوں کو یار بڑے پیارے ہیزم۔ 😢😢
اللہ تعالیٰ آپ کو حق گوئی کا صلحہ دیے
Mere Bhai Jo b hai ...Adab ki jga hai agr garri sai utar kr aty to Kon c Shan me kmi atti....had hai....beadbi ko sai rang na den....bohat Dil dukha hai...😭😭😭😭
Ye khud beadab hai ye hamari feelings nahi samj sakte
@@sidrajabeensidrasadiq5188 G bilkul
@@sidrajabeensidrasadiq5188 G bilkul
ادب گاہیست زیرِ آسماں از عرش نازک تر است ۔
نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید ایں جا ۔
Yazeedi kal bhi be adab the aur aj bhi be adab hain
LABAIK YA RASOOL 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
معذرت کے ساتھ ایک بات مسلمانوں کو نبی پاک سے اتنی محبت ہوتی نا تو نبی پاک کے نواسے کو کربلا میں بچوں سمیت ذبح نہ کرتے ، مسلمان کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے ہمارے نبی پاک کو تکلیف ھو، جھوٹ ہم بولیں، ملاوٹ ہم کریں زناہم کریں، بچوں سے زیادتی ہم کریں، بے ایمانی ہم کریں، منافقت ہم کریں ،دھوکہ ہم دیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اتنے امین تھے کہ کافر تک ان (نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اما نیتں رکھواتے تھے اور آ ج کا مسلمان ، مسلمانوں کی امانت میں خیانت کر ر ھا ، کون سی برائی جو ہم میں نہیں ھے ،دوائیاں تک تو ہم چھوڑتے نہیں ہیں ان میں بھی دو نمبریاں کرتے ہیں پھر کہتے ہیں ھم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے امتی ھیں اگر ھم نے خود کو نہ سد ھارا تو روز قیامت حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو ہماری شفاعت کریں گے بلکہ نظر اٹھا کے بھی نہیں دیکھیں گے ،،،،،،،یہ سچ ہے اور تلخ ہے،،،،،
Is bakwas ka mtlb
استغفر الله استغفر الله استغفر الله 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 میں قرباں یارسول اللہ میں قربان یا رسول اللہ
نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم بہت انچی حستی ہیں اور ان کے سامنے کوئی انچی آواز سے بات بھی کرے تو اس کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں۔ کیا ان لوگوں کو اس بات کا پتہ نہیں ہے جو اتنی ساری شور مچاتی گاڑیوں میں روزائے مبارک کے نزدیک آئے اور اپنے اعمال کو خطرے میں ڈالا۔
اتنے سارے ایہ لوگ لاعمل نھیں ھوں انتظامایا نھیں اداب عمل نھیں ھوگا ۔ ھوگا ان سب علم ھوگا انھوں جان بوجھ کر امت مسلمہ کو عاشقان مصطفی کو جان بوجھ کر تکلیف پہنچائی اور اقا صلی اللہ تعالی علیہ ہ وسلم جی شان میں گستاخی کر کے دل ازاری کر کے انہوں نے اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالا
Respect our prophet Muhammad s a w
یہ سارا احاطہ حرم میں شامل ہے !
ہمارے آقا ﷺ ہمیں اپنی جان سے پیارے ہیں ❤😢
سچ میں۔۔۔آحطیاط کرنی چاہیے تھی ۔۔۔چاہے کچھ بھی ہو۔۔۔ہمیں بہت تکلیف ہوئی ہے۔۔۔ہم کافروں کو کیا روکیں گے۔۔۔جب اپنے ہی یہ کرنے لگ جائیں گے۔۔۔استغفراللہ
محترم بھائی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو صحیح معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ اللّٰہ پاک کو ھمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔
Aaj Kal na musalman rahy , na Islam Raha , na adab Raha
Jhoot bol rahy hai , hua ho ga khuch but yeh TU start hai
Honour and respect of Masjid is the first priority.
Companions of Rasool were not allowed to even speak in loud voice in masjid
Remember those companions faught for islam but they were asked to respect the honour of masjid by heart.
How dare these so called crown family to do such shameful activity.
May Allah show them right path.
❤
لاحول ولا قوۃ الاباللہ
Excellent summary. Genuine suggestion.
یقیناً رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ان سب بے ادبیوں سے بہت عظیم ہیں، اور یہ حرکت گستاخی ہی سمجھ کر نہیں کی گئی، پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بہانے یہ حرکت سرزد ہوئی ہے، لیکن یقیناً اس سے بچا جا سکتا تھا اور دوسرے ذرائع استعمال کئے جا سکتے تھے
Jahan jibreel E Ameen b adab se hqzri dain wahan Dunia K Kisi shakhs K protocol Ki gunjish Nahi banti.ye gustakhi hai.
پروٹوکول کس ہستی کے سامنے ؟
سیکورٹی ہاہاہا جب موت کاوقت آۓ گا تو لوہے کا کورٹ بھی ھوگا تو فرشتہ روح کھینچ لے گا۔ پرو ٹو کول کیا یہ لوگ حضرت عمر ؓ کی خلافت کا زمانہ نہیں جانتے؟
الھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم
Janab logo ka gussa jaiz hai
Is jagah ka ahtaraam jitna kia jaye utna kam hai
Sub se aham baat Haram Sharif ka adab hai, na k musalmano k jazbaat. Hisab jis baat ka dena ho ga, us ki fikar nahi.
جی ھاں ٹھیک فرمایا آپنے۔ یہ حرم پاک حصہ ھے مگر بھائی حرم پاک بھی نبی پاک ﷺ
کی نصبت ھی محترم ھے اس دجہ سے لوگ جزبات میں۔
Adeb mustefa naheen too hemaree qebar main rooshan nahee ho gee rasool pak per alla h or melaikaa freshtay bhee drood pak pertay hain aay eeman waloo tum bhee drood pakk pherro
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 🙏 ہم سب کو احترام کرنے ہمت توفیق عطاء فرمائے 🤲
سلطنت عثمانیہ والے تو بہت ادب و احترام کرتے تھے جس ہتھوڑے سے پتھر توڑا جاتا تھا اس ہہ بھی کپڑا لپیٹا جاتاتھا تاکہ رسولِ پاک کے روضہ مبارک کے قریب شور نہ ہو
یہ زبردست زیادتی ہے جن جس نے بھی یہ کیا ہے ان کے خلاف حکومت کو چاہیے کہ کارروائی کرے اور اس طرح کے دوبارہ کوئی کام نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے پیارے اقا صلی اللہ علیہ وسلم ادب کے خلاف ہے
کاروائی کیا کی جائے یہ سارے بڑے بڑے خود ہی کر ریے ھیں۔
🌷 صلوعلی الحبیب 🌷
صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم