بہت خوب صورت اورمدلل انداز اور برجستہ الفاظ کی ادائیگی کمال اور لاجواب طریقے سے اپنی اوراچھی سوچ رکھنے اورملک قوم کے لئے درد رکھنے والے لوگوں کے دلوں کی آواز بن گئے
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد اللہ تعالیٰ حق اور سچ پر پکا یقین رکھنے والوں کی مدد اور رہنمائی اور حفاظت فرماءے آمین
اس بلوچی کی اواز سن کر دل کو بہت سکون ملا ہے۔۔یہ جس طریقے سے بات کر رہا ہے اور اپنی مظلومیت کا اظہار کر رہا ہے کاش کہ خلائی مخلوق بھی سن لے۔ ورنہ شاید یہ موقع پھر کبھی نہ ائے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقتدر حلقوں سے میرا یہ مطالبہ ہے۔ کیا اپنی ذات اور اپنی انا سے باہر نکل کر پاکستان کو دیکھیں۔ ورنہ شاید وہ دن دور نہیں کہ جب نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری
ثنا اللہ بلوچ صاحب آپ جیسے عظیم محب وطن کو میرا سلام آپ بلوچ عوام کے حقوق کے لۓ آواز ااٹھاءیں میرے جیسے لاکھوں کروڑوں پنجابی آپکے ہم آواز ہونگے ان شا ءاللہ
ثناء اللہ بلوچ نے ہمارے ملک کے ظالم نظام کی شلوار اتار کر اس کے ہاتھ میں رکھ دی ہے. اے ظالم حکمرانوں اور اقتدار پر قابض لوگوں پاکستانی عوام کے حال پر رحم کرو. پاکستان زندہ باد
MashaAllah very well spoken person. I didn't know Balouchi people are so learned. Every time we are told about Balouch people they are projected as 3rd class citizens of Pakistan. So sad. Abdul Wahab here from Kenya
یار اپ لوگ باتیں تو بہت بڑی بڑی لمبی لمبی خوشدل کرتے ہو 1947 سے 1956 کے معاملات کم سے کم ایک 12 سالہ بچے کی آنکھوں نے دیکھا بھی اور سمجھنے بھی لگا بالکل درست کہا بلوچ صاحب۔
بہت خوب صورت اورمدلل انداز اور برجستہ الفاظ کی ادائیگی کمال اور لاجواب طریقے سے اپنی اوراچھی سوچ رکھنے اورملک قوم کے لئے درد رکھنے والے لوگوں کے دلوں کی آواز بن گئے
اپکی تقریر بور کرنے والی نہیں تھی آپ حق نمائندگی آدا کیا ہے بہت اعلیٰ جناب محترم
گریٹ ثناءاللہ بلوچ صاحب. آپ پاکستان اور بلوچستان کے لیے ایک توانا اوازھو. اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
Mashalla
ثناء اللہ بلوچ صاحب ۔۔ بہت دیر کے بعد دیکھنے اور سننے کا موقع ملا ۔ بہت یاد کرتا تھا ۔ آج دیکھا سنا بہت اچھا لگا ۔ خدا تعالیٰ آپکی حفاظت کریں ۔
جب انصاف کا جنازہ نکل جاٸے اور آہین معطل بوجاٸے تو ملک زیادہ دیر چل نہیں سکتا۔
ویلڈن سر
سب سے اچھی تقریر اور سےدلائل بھرپور ہے. سلام ہے سر آپ کو. ہم پنجاب کے عوام آپ کو اپنا ہیرو سمجھتے ہوں ثناءاللہ بلوچ زندہ باد.
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ
آج پہلی بار انکو سُنا، دل خوش ہو گیا
اللہ پاک ان کی زندگی میں برکت دیں اور انکو قوم کی خدمت کا موقع مل سکے۔🎉
❤ Good ❤
سچی بات کی ہے جناب
اللّٰہ پاک آپکی مدد فرمائیں
اور ہمیں سچا لیڈر عطا فرمائے
بہت اچھے۔جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنا کام کرنے کی بجائے سیاست پر اثر انداز ہورے رہینگے پاکستان کبھی سیدھی راہ پر نہین آئیگا۔
3
بہت زبردست آپ نے عوام کے جزبات کی ترجمانی کی
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد اللہ تعالیٰ حق اور سچ پر پکا یقین رکھنے والوں کی مدد اور رہنمائی اور حفاظت فرماءے آمین
ثنا اللہ بلوچ نے بہت اچھی تقریر کی اور حقیقت بیان کی ۔ سلام ان کو
Y
lovely balochitan pakistan
Palestine 🇵🇸❤️🇵🇸❤
The example of US judge given is absolutely irrelevant !
ماشاءاللہ
آپ کی سچگوئی پے سلام
سلام ہو اپ پر بہت زبردست اور حقیقت پر مبنی تقریر کی۔خدا کرے سارے بڑوں کو عقل اجاےء
گریٹ ثناءاللہ بلوچ صاحب بلوچستان کے لیے ایک توانا اواز اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
Sana ullah blouch sahab asi taqreeroon ka kia fiada . Latoon k bhot batoon say nahian samjian gay
اگر میرے ملک کو چلانے والے اتنے عقلمند ہوتے تو ملک دو ٹکڑے نا ہوتا ۔۔ اتنے عقلمند ہوتے تو باقی بچ جانے والے پاکستان کو اس حال میں نا پہنچاتے ۔۔
سلام ہو آپ کو سر بلکل ٹھیک کہا آپ نے
Sir
بہت جاندار اور جرآت مندانہ تقریر ' کاش کوئی ان باتوں پر عمل بھی کرائے ۔
ثناءاللہ بلوچ ویلڈن خوشی ھوئی اپکو سن کے دیکھ کے۔بلوچستان کی ابھرتی شخصیت ماشاءاللہ
اس بلوچی کی اواز سن کر دل کو بہت سکون ملا ہے۔۔یہ جس طریقے سے بات کر رہا ہے اور اپنی مظلومیت کا اظہار کر رہا ہے کاش کہ خلائی مخلوق بھی سن لے۔ ورنہ شاید یہ موقع پھر کبھی نہ ائے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقتدر حلقوں سے میرا یہ مطالبہ ہے۔ کیا اپنی ذات اور اپنی انا سے باہر نکل کر پاکستان کو دیکھیں۔ ورنہ شاید وہ دن دور نہیں کہ جب نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری
زبردست ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرماے ۔۔۔۔۔ ملک عزیز کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے سلامت رکھے اور ترقی دے
Zabardast janab 🌹 PTI TIGERS ZINDABAD 🌹♥️🌹
عوام کو سپریمیسی حاصل ہونی چاہئے
ثنا اللہ بلوچ صاحب آپ جیسے عظیم محب وطن کو میرا سلام آپ بلوچ عوام کے حقوق کے لۓ آواز ااٹھاءیں میرے جیسے لاکھوں کروڑوں
پنجابی آپکے ہم آواز ہونگے ان شا ءاللہ
sana ullah baloch sahab aap ko humara salsm. we salute you
حقائق پر مبنی شاندار تقریر۔۔۔۔۔۔
ثنا الللہ بلوچ صاحب سچ سچ بول رہے ہیں ۔ یارو میں ۷۵ سال کا چشمدید گواہ ہوں یہ درست کہہ رہے ہیں ۔ بلوچ بھائی زندہ باد ۔ سلامت رہیں
بھت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
Love you Balouchistan SaNa Balouch
۱مُتناسب نمائندگی
۲ آذاد عدلیہ
۳ صدرِ پاکستان سیاسی پارٹی سے نہیں ہونا چاہیے
۴ ملک کے ہر ادارے کو فوج کنٹرول کرتی ہے
👏👏👏👏👏
جناب ھم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں لیڈر ایسا ہی ہونا چاہیے
زبردست پیغام اللّہ پاک ہمارے حکمرانوں کو غیرت عطا فرمائے
بھت ھی زبردست تقریر ثناءاللہ بلوچ زندہ باد آمین
We need to ask the International Court of Justice to ensure freedom of speech and limit military establishment role in Influencing judicial decision.
بہت خوب شکریہ
Nice speach of justice Mansoor & Sanaulla Baloch
جناب ثنا اللہ بلوچ صاحب نے حب الوطنی کی گرائمر 100% بیان کر دی جو حقیقت ھے زندہ باد
پاکستان میں کوئی ڈیموکریسی ہے ہی نہیں اصل پاکستانی نام نہاد ڈیموکریسی کی باگیں کسی اور کے ہاتھ میں ہے
ثںاء أللہ بلوچ کو دل کی گہرائیوں سے سرخ سلام . I love Mr Sana ullah Baloch
We should take practical action against this brutals and unlaws action army and judicary
Well done , love the whole speech , salaam from NZ
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک میرثناءاللہ نے سلامت تیخے
زبردست اللہ پاک سلامت رکھے آمین
One of the most qualified political figure
The great May Allah Subhanatallah bless you for a courage to speak truth.
Salut to you sir, great analysis ❤
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بغاوت کا کیس بنتا ھے
ثناء اللہ بلوچ نے ہمارے ملک کے ظالم نظام کی شلوار اتار کر اس کے ہاتھ میں رکھ دی ہے. اے ظالم حکمرانوں اور اقتدار پر قابض لوگوں پاکستانی عوام کے حال پر رحم کرو. پاکستان زندہ باد
Very Good
Zindabad
بہت خوب ۔زبردست نشاندہی کی
Very informational speach
Very good sir Salam ❤
BNP is perfect taout of millitry estableshment
No any kind of justice here in this country,you are right Baloch Sahab..
Most relevant speech good luck sana Baloch
بلکل درست فرمایا 💯🤔
I doubt if any parliamentarian will have the guts to deliver such a fiery speech in India and Bangladesh.
Impressive speech. Really very impressed. Salute to Sanaullah Balouch.
Regards,
Azam Balouch.
Sanaullah Bloch Moturam paraiy Bhi Jan Khair hoo App kee Allah pak salamt Rekhay aur Pakistani Public Paay kuram khas farmaiy Ameen sum Ameen
Well said.Awakening call and analysis.Must b given a thought.
MashaAllah very well spoken person. I didn't know Balouchi people are so learned. Every time we are told about Balouch people they are projected as 3rd class citizens of Pakistan. So sad.
Abdul Wahab here from Kenya
Great man.
Sanaullah beloch God bless you
Masha Allah great 👍 speech by Sanaullah Baluch 👍👍👍👏👏👏 Allah give him long and healthy life (ameen).
I heard him first time and I must say that he has a voice need to be hear
Love you imran khan ❤
Great person Mr Sanaullah Balloch....
Salute to sanaulah bloch for factiual analysis.
Very well pehly bar itny haqaiq suny ko mila
Mind blowing . Excellent speech .❤
We are Great leader Great humble request politics well done ✅ Moturam paraiy Bhi Carri on
A great speech congrulate Mr, Sama u Bloch after long time, listen such a great speech, wash waja, we need a leader like you. Thanks.
Very good talking perhaps thy under stand
Excellent speech of Sanaullah Baloch
Sana.ullah.baloch.shahbash
Zabardast good 👍
Balance analysis 🎉
بلکل یے رینٹہ پارٹیاں بن گئی ہیں
Voice of a truthful leader, I salute him.
❤ zaberdast koe tu bola
SANA ULLAH BALOCH ZANDA BAD
Very daring true facts explained by Sana Ullah Baloch.
عمران خان زندہ باد
ڈئیر سچی جمہوریت جھوٹے معاشرے میں کیسے آ سکتی ہے۔
بہت حوب اچھی واضحت واے تقریر ھے کردی
Sana ullah baloch sanding great massage of civileyan democarrce stepup
بہت خوب ثنا ءاللہ بلوچ ۔۔
Sanaullah Baloch, what a perfected speech. What a daring person.
Gudd analysis. Mashallah
Baaz vsh Waja Sana ullah sahib
Salamat bahty
ثنا اللہ بلوچ صاحب نے پاکستانی اداروں کو ان کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا
Allha pak ap ko hfazt may rakhy ameen soma Ameen baloh sahib
پاکستان کے حالات کی حقیقی منظر کشی .
یار اپ لوگ باتیں تو بہت بڑی بڑی لمبی لمبی خوشدل کرتے ہو 1947 سے 1956 کے معاملات کم سے کم ایک 12 سالہ بچے کی آنکھوں نے دیکھا بھی اور سمجھنے بھی لگا بالکل درست کہا بلوچ صاحب۔
زبردست الله يحفظك عمران خان صاحب فخري باكستان ❤❤ 😳🤔
Sanaullah Baloch is a bold nd real lion heart leader of Balochistan
زبردست جی سلامت رہیں بہت اعلٰی
بلوچ جب بولتا ہے تو بہت ہی اچھا بولتا ہے حاصل خان بزنجو زندہ باد
Goooody gooooood
Well done sanaullah Baloch very. Nice appreciated speech law not for all pakistani only for some peoples
We need Rule of Law in Pakistan then all will go well.
The best speech ever by Sana Sb