لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "عرس مبارک" حضرت سید ھجویر، مخدوم امم، راھنمائے کاملاں، پیر کل ناقصاں حضرت سیدنا داتا گنج بخش فیض عالم رحمتہ اللہ علیہ 🌹🥀🌺🏵🪷💮🌻🌼🌱🪴☘️🍀🌿🌾🌵🌴🌳🌼🍁🍀☘️🍀☘️🌿🪴🥀🌺🌹🪷💐💮🪻🪻🌷 حضرت علامہ محمد اقبال رح کے ان اشعار میں بارگاہ سید ھجویر داتا گنج بخش فیض عالم رحمتہ اللہ علیہ میں میری عاجزانہ التجاء ھے کہ: پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوز کہ آتی نہیں فصل گل روز روز🌹 وہ مے جس سے روشن ضمیر حیات وہ مے جس سے ھے مستیء کائنات وہ مے جس میں ھے سوز و ساز ازل وہ مے جس سے کھلتا ھے راز ازل🍷 اٹھا ساقیا پردہ اس راز سے لڑا دے ممولے کو شہباز سے
This should be open for public should be privatise now for public waist of money big time now
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
"عرس مبارک" حضرت سید ھجویر، مخدوم امم، راھنمائے کاملاں، پیر کل ناقصاں حضرت سیدنا داتا گنج بخش فیض عالم رحمتہ اللہ علیہ
🌹🥀🌺🏵🪷💮🌻🌼🌱🪴☘️🍀🌿🌾🌵🌴🌳🌼🍁🍀☘️🍀☘️🌿🪴🥀🌺🌹🪷💐💮🪻🪻🌷
حضرت علامہ محمد اقبال رح کے ان اشعار میں بارگاہ سید ھجویر داتا گنج بخش فیض عالم رحمتہ اللہ علیہ میں میری عاجزانہ التجاء ھے کہ:
پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوز
کہ آتی نہیں فصل گل روز روز🌹
وہ مے جس سے روشن ضمیر حیات
وہ مے جس سے ھے مستیء کائنات
وہ مے جس میں ھے سوز و ساز ازل
وہ مے جس سے کھلتا ھے راز ازل🍷
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سے
لڑا دے ممولے کو شہباز سے