Qazi Faez Isa's departure,this government will collapse,Imran |
HTML-код
- Опубликовано: 13 сен 2024
- Qazi Faez Isa's departure, this government will collapse, Imran | #imrankhan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman
Subscribe to our channel here:
/ @ntv-pk
Like us on Facebook:
/ ntvoffiicial
join us on WhatsApp:
whatsapp.com/c...
پورے پاکستان کے قیدیوں کو عمران والی سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ھوں ۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے سے جسٹس منصور شاہ صاحب کی انصاف پسندی کا علم بلند ھوا ھے
اللہ کرے عمران کی خواھیش پوری نہ ہو۔اپ دعا کرتے رہیں ۔
چوہدری صاحب ڈمپل لازمی ہیں ایکسرساءیز کیلیےءچکی پسایءجاتی ہےباقی مشقت کےبہت سارےکام ہیں جو قیدیوسےکراےءجاتےہیں.
tuff Hy Javed 1 guddar aeyash nashueya ko facilities deni chahye fouj ko galiyaa dena,yahudiyu ki chumcha giri guddari ki ous merdiod khabees ko facilities mily
O jail NAHI khala g k gar Aya hy. Bilkol dosri qedio jaisa salook krna chahiye.
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
عمران کے علاوہ بھی بہت کچھ ھے
عمران
عمران
عمران
عمران
یہ ھے آپ کا وی لاگ
جی آپ نے بالکل حق فرمایا۔
Baat vese mere dil ki kahi ha
جی نہیں، حکومت بلکل نہیں جاے گی۔ ھن آینی وی لٹ نی مچی ھوی ھے۔
جاوید چوہدری لفافہ صحافی
پاکستان کو بچانا ھے یوتھیوں کو بھگانا ھے نواز شریف زندہ بادددددددد ببرشیر ❤❤❤❤❤❤❤❤
👍💯💚🤍😁🥰🤣
😂😂😂 u r dogs
لو یو میاں صاحب
Sb liberal partyean murdabad ...lan pr cherh gaea nawaza b or imrando b....haram zade ...bhar mn jae ye kufer ka nizam ....
لیکن وہ تو بھگوڑا ہو رہا ہے
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مَیں 8سال جیل میں رہا ہوں میں نے تو کسی کو اِس طرح سہولت نہیں دیکھی اور نہ ہی کسی کو ورزش کرتے ہوئے دیکھا تھا عجیب کھیل جاری ہے
آپ عام قیدی ھو عام پاکستانی آپ کو کیوں کوئی سہولت فراہم کی جاتی؟ عمران اپنے دور میں اسلامی ریاست کا کہتا تھا اور کہتا تھا کہ جیل میں تمام قیدیوں کو ایک جیسا ٹریٹ کیا جائے نواز شریف کو اے سی کیوں دیا جائے اے کلاس میں کیوں رکھا جائے اب جب اپنی پھٹ کے ھاتھ میں آئی ھے تو جناب کو تکلیف ھو رہی ھے
Is kail ma ye SB Daly Khan ko mazeed energy faraham krty hy dalo isko mushaqqat py dekhta ho ye ketny din nekalty hian.
غریب سے جو جیل میں کام لیتے ہیں وہ علیدہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
Yahoodi No 804
💯👍🌟🤍😜😬😂🌟
عمران نیازی حکومت جانے کی پیشگوئی چھوڑیں اپنے مستقبل کی فکر کریں
❤❤
مستقبل تو وڑ گیا بھائی جان
Really right
پاکستان ❤آرمی ذندہ باد
پاکستان ذندہ باد ❤
صحافیوں سےخطاب کرنیکی اجازت نیازی صاحب کےعلاوہ اورکس قیدی کوحاصل ہے؟
وہ دن ہوا ہوئے کہ پسینہ گلاب تھا
عمران خان دوسرے لوگوں کے لیے موزرے صحت ہیں اس لیے اپنے اپ کو عمران خان سے دور رکھیں یہ ہو ہی نہیں سکتا جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو وہ پھر ذلیل نہ ہو جائے گا
Pak army zinda abad
You are supporting zaleel khan to get more subscribers because you know that youthias are all over like hasraatul_arzzzzz
Yes 😅😅😅
agree with u
So true
Absolitly right
BROTHER, You are 1000000000000000% True 👍
this person is not a journalist but an emotional terrorist, meseems
Javed chaudhari Sahab hukumat ka koi kuchh Nahin bigaad Sakta yah hukumat chalegi inshallah❤
bs ab se PAK ka wqt acha hi acha huga JB hi TU guddar pkry jarhy hy201% kaamyaab hugy govt
اگر عمران خان نےبچوں کے بہانے پاکستان کے خلاف سازش کرنی ہے تو بلکل اجازت نہیں ملنی چاھئیے ۔ اگر عمران خان کوئی ایسی تجویز پر آمادہ ہو کے وہ صرف بچوں کے ساتھ ہی بات کرے گا کوئی ملک کے خلاف سازش نہیں کرے گا ۔ دوسرا اگر ریاست کے پاس عمران خان کی پاکستان کے خلاف سازش کے سبوت موجود ہیں تو ایسے قیدی کے بوہت سے حقوق ختم ہو جاتے ہیں ۔ عمران خان سے زیادہ ضروری پاکستان کی سلامتی زیادہ ضروری ہے ۔
جاوید چوہدری صاحب یہ جلسہ نہیں ہو گا اس وقت کوئی پتہ نہیں وہ کس کی تحویل میں یوں گے اور دنیا سے بے خبر ہوں کئے
چوھدری صاحب اپکو اختلاف کب تھا پاکستان بچے نہ بچے عمران خان کو حق ملنا چاھے
آگر بیٹے اتنے اچھے ہیں تو وہ پاکستان میں آ ہے جی
2014 سے اج تک خان صاحب نے ملک میں اگ ہی لگائ ہے رہی سہی کسر نلیگ نے پوری کردی
we appreciate the new jail superintendent
خان کے خانان بیٹے خود آ کر ملاقات کیوں نہیں کرتے تاکہ سارا الزام ھی ختم ھو
خدا لگدی بات کریں
یاد رکھیں عمران خان کے سامنے ھر وہ بات آئ جو اس نے طنز کے طورپر مخالفین کے بارے میں کیں
اللہ لمبی عمر دے لیکن اگر یہ مر گیا تو بیٹے اس کی تدفین یا جنازے میں بھی نہیں آئیں گے
which goes around,comes around
Are these 4 facilities available to all prisnors ?
Were these facilities given to Nawaz Sharif, Zardari, Ahsan Iqbal, Rana Sanaullah etc ?
Imran and kmpnee ktm sohd😭😭😭👍
Mian Muhammad Nawaz sharif zinda Abad.
Justice Faiz Eissa zinda Abad.
General Asim Munir zinda Abad.
جیل اور ہر قسم کی سہولتیں = ارام گاہ / آسائش گاہ۔
Choudhry sahib Imran Khan ko kia kia Haq hasil Hy iss ka faislay aap ny kerna Hy.Imran Khan ny Jo kuchh apny opponents KY sath kia yeh to bhut Kam hy.No,mercy for IK.
💯👍201 rite
ویلڈن جاوید صاحب
CH SB kia sub haqooq sirf Imran Niazi k liay Hain Yeh. Britain Nawaz Sharif k liay Ki hain
this is the total valeu of Imran G
he even could not bear jail for one years , every day making new drama and demans
He should revisit the nawaz , zardari ,shehbaz , talpoor , Maryam ,Sana , saad rafiq, asif khwaja and many more plmn senior members ,non of them had weep like imran is weeping
کیا جیل والوں کے ساتھ صرف ایک ھی قیدی ھے اس کے فرمان پورے کرتے رھیں یہ قیدی ھے عوام اس کی کال پر نہیں نکلے گی
یہ سب بھونگیاں ہیں 9مئ والے جاگ رہے ہیں اور ابھی مزید شکنجہ کسا جائے گا۔
Imran should be treated as common pessinor
Kl ye khinzeer khan bolay ga k mjy kokeen chaay to kon ye demand pori kray ga
Very good viloge Aslam Bhatti
جاوید صاحب کیا پاکستان میں ہر قیدی کو صہولت ھے
Imran ka hi Haq hae. Baki ka nahen. Wah
Imran Khan jail mae hae nankay nahi aya jo her bat es ki puri ho
جاوید چوھدری صاحب افسوس ھے جناب پر ۔۔۔۔۔۔
IK jab wazir e Azam tha to Bushra b b beton bat naein krny dety thy Ab jail supd bat naein karwata ajeeb bat Hy.
Pakistan Army 🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖 Zindabad Love you ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
Javed shb jail mn aur bhi qaidi hn UN k bhi kuch haqooq hn.
Jail mn taklif deikein gy Tu ghareebon ki taklif ka ehsas ho ga.
چوہدری صاحب آ پ ہمیشہ ہی عمران خان کی حمایت کرتے ہیں
Jail To Bhai Ab Shuru Hue Hai
چوہدری صاحب اکرم صاحب عمران خان کا کام کرتے رہیں ہیں اور عمران خان صاحب اس کے کام بتا کر اس کے لیے مشکلات پیدا کر رہیں ہیں
اڈیالہ میں عبدالستارعاجز جیسا جیلر چاہیے
جی جسٹس منصور علی شاہ صاحب بہت شاندار جج ہیں قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اس کی شاندار مثال حالیہ فیصلہ ریزرو سیٹس کا فیصلہ ہے۔۔۔👏👏
Itny bary leader key sat zyadti hay, imran khan ko pori ijezet honi chaie ke wo social media use kary or awaam ko foj ke khelaf kary, inko pori ijezet honi chai kay jo marzi kary, jo marzi khaye peay balky inko dance karny ke be ijezet honi chaie.
زبردست بہت ہی اچھا تجزیہ ماشاء اللہ
عمران خان ہمیشہ اپنے آیینی اور قانونی.حق کی بڑی وکالت کرتے رہتے ہیں. لیکن اپنے آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری.کرنے کی لعیت و لال سے کام لیتے ہیں. کاش وہ آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیں.
TLP Love you
❤❤❤❤❤
Saad Hussain Rizvi Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss You Baba Jaan
جاوید بھائی آاپ کیا کہہ رہے ہیں جب یہ عمران نیازی کی حکومت تھی مسلم لیگ نواز کے قائد اور تقریبا تمام مسلم لیگ کے لیڈروںکے کے ساتھ کیسا سلوک کیا تھا یاد ھے
بھائی شھزادے مطالبے کرنے ھوں تؤ کچھ سپئیس بھی رکھنی چاہیے 🤍
آنےوالے وقت میں ایک ایسا لمحہ بھی آئیگاکہ عمران خان صاحب اس 4ہلکوں والی بات سےبھی مکرجائیں گےکہ یہ بات تومیں کی ہی نہیں
وہ آج بھی امید لگائے بیٹھے ہیں کہ شاید ثاقب نثار برسر اقتدار آئے گا وہ میری حکومت بنا کر دے گا
چودھری صاحب جسٹس منصور علی نے تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ اپ کے شاندار جج نے۔ زیادہ نیوٹرل بننے کی ضرورت نہی۔ جو ملک کا وفادار نہی وہ کسی کا وفادار نہی۔
Mansoor ❤❤❤Ali Shah ghair Aainy ghair qanony faislah karcukay hain❤❤❤Pti haq main❤❤❤
🎉🎉🎉Khain KO unky bivy farahem ky jay takeh Woh anjway karsakay❤❤❤
Please morning and evening every time your videos relevant to Imran , and your 90 percent videos repeat Imran , Imran , Imran ..
Khan coming very soon very strongly inshallah ❤❤❤
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔
Alhamdolilah alhamdolilah alhamdulilh
منصور کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق فیصلہ تھا؟
جناب جاوید چوہدری صاحب یہ جو ریزرو سیٹوں والا مسئلہ تھا بن مانگے سیٹیں تحریک انصاف کو کون سےمعزز ججوں نے دی تھیں پھر بھی آپ ان جج صاحبان پر اتنا بڑا اعتماد کیسے کیا جا سکتا ہے آپ تو بڑے پرانے صحافی ہیں اور اچھے تجزیہ کار بھی ہیں قربان جائیں آپ کی معصومیت پر عام آدمی کی سمجھ آ گئی سمجھ نہیں آئی تو ایک زیرک صافی کو جس کا نام جاوید چوہدری ہے ماشاء اللہ، سبحان اللہ، اللہ تعالیٰ ہی ہمارے پیارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین
اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین
Imran khan zindabad
غزل کو کم نگاھوں کی پہنچ سے دور رکھتا ہوں 🩵 مُجھے بنجر دماغوں میں شجر کاری نہیں کرنی 🩵
O bhai jan ap pass k imran khan k allawa ko khabrr hoti kab hy
آئین کی شق پچیس بھی پڑھیں
جناب انکا ایک اور مطالبہ پھا ن سی بھی دی جائے
ایک طرف عمران خان یہ کہتا ہے کہ میرے بچوں کی مجھ سے بات نہیں کروائی جاتی۔ دوسری جانب خود ہی کہتا ہے کہ محمد اکرم میرے بچوں سے میری بات کروا دیتا تھا۔
15 MNAs pmln k Jo k kamyab thy woh yahoodi agent ki wajah sa pti ko jitwai gaen Jin ma sa 4 wapis hogaen
oohhhh,v v v true 💯👍🌟
چوہدری صاحب جب سے عمران جیل میں گئے ہے آپ روزانہ اسی پر پروگرام کررہے ہیں آپ اپنا نظر گمائے پورا پاکستان ہیں
Lugta hay Imran Khan ab Mansoor Ali shah sb ko chief justice naen ban ney dain ge
اپ پریشان نہ ہوں عمران خان کی کوئی بھی عزت نہیں لوٹتا
گبھرا نہ نہیں ھے
Je ni, ye imran khan k 4ron matalbay Kya Nawaz sharif ko milay thay, Javed Ch sahb, insaad karain
سر یہ مسئلہ سننے میں شاید چھوٹا لگے لیکن یہ مسئلہ پورے پنجاب کا ہے مسئلہ یہ ہے کہ جو بچے ساءکالوجی میں ایم فل ماسٹرز کر کہ آتے ہیں ان کے لیے پنجاب میں کوئی جاب نہیں ہے کراچی جیسے بڑے شہروں میں ہے لیکن پنجاب میں نہیں ہے گورنمنٹ کے آگے درخواست ہے کہ یا تو اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ان کی جاب لگوا دیں یا پھر کوئی ایسا ادارہ بنوا دیں جس میں وہ جاب کر سکیں پلیز
Aj bhi taqreer ki Geo k numaynda under bulwaya
Mohammad akram took 39 karaor from Imran khan
اچھا جی عمران خانک کے لیے سب کچھ ہونا چاہئے اور باقی سارےقیدی ہیں اس لئے اُن کو کچھ نی مل سکتا اگر اس کو سب کچھ دینا ہے تو اس کو باہر نکال دیں
🎉 منصور علی خان کیوں عمران خان کا ساتھ دیگا بلکہ قانون کے مطابق جج کام کرے گا
جاوید چوہدری صاحب عمران خان نے جو کچھ اپنے دور میں جو دوسروں کے ساتھ کیا تھا اس سے تو کچھ کم ہی اس کے ساتھ ہو رہا ہے
عمران خان اور مطالعہ کون سی دنیاں دیتے ھیں آپ
اپ نے کبھی کسی دوسرے قیدیوں کے بارے میں اس طرح کی بات کی ہوئی ہے
Imran jab khud prime minister tha Kia ye pml k logo ijzat detata tha us waqat ye pml k qaidi ke video dekh kar khush hota tha aab es ko pata chala ha k waqat aik jesay nehi rehta 😂😂😂
جاوید چوہدری صاحب اپ نے بلوچستان واقع پر ولاگ نہیں بنایا
حقیقت کیا ہے ان سب واقعات کے پیچھے
بچوں کے نام پر سابقہ بیوی اور سابقہ سالے کے ساتھ ملاقات کرنی مقصود ہے۔ چانسلر کا الیکشن بھی سر پر ہے
Good ch sh
Khan sahib jab pm thae to bachun se nahein milee to ab unhein konsi muhabbat jaag uthi hae
Pray for imran Khan to remains sincere with Pakistan
About judges mostly possesses soft corners for a party
Pakistani courts ranking in vary poor
Any unlawful activities may be occurred by well educated people in Pakistan
Pak Army py Jan qurban
لگتا آے تو گولڈن بزر نہیں لینا
PAK Army zinda bad
تیرا بھائی میرا بھائی 😅جاوید بھائی جاوید بھائی
Sukar ha imran khan ki support ki apnye bee🥰 fir sy subscribe karny laga hu❤