Mere Bhai blindly kisi ki tareef krna hmare mazhb k acording. Nahi pehle dekhna chahiyye Molana Ansaar sb ko dekho honton pe Lipstick 💄 lagakar baithte hen
میں تمام علماء کی عزت کرتا ہوں اسی طرح اسدالدین کو بھی عزت کرتا ہوں ایک نیک لیڈر ہونے پر اللہ ہمارے تمام علماء کی حفاظت فرماۓ اور ان کے سایہ ہم پر قاٸم فرما اور اسدالدین کی حفاظت فرما
Cirtificate Se Hi To Paise Milte Chande Ka Dhanda Hai Bhai Jail Me Band Musalmaan K Naam Pe Chanda ... Ye Sab Karke Sirf Stage Program Karke Log Jama K Apne Ko Apne Jamiyat Ko Hi Bada Sahi Samjna Totally Galat Gumrahi Hai
وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ تعالٰی وبرکاتہ حضرت مولانا محمد انصار صاحب مدظلہ نے ماشآءاللّٰہ بہت اچھے انداز سے تبصرہ پیش کیا۔ سلام سلام سلام سلام سلام سلام ھو آپ کے خیالات کو۔
مولانا محمود مدنی صاحب کو اسدالدین صاحب کے خلاف کہی باتوں سے جلد از جلد سرے عام رجوع کرنی چاہیے ورنہ جمعیت علمائے ہند کو بہت بڑا نقصان ہو سکتا ھے اللہ ہم جمیع امت کی حفاظت اور متحد فرمائے آمین ثم آمین
پارلیمنٹ میں اکیلے اسلام و مسلمان ہند کی آواز کو اٹھانا اور حکومت کے خلاف کھڑے ہونے کے لئے چیتے کا جگر چاہیے اور ایمانی قوت اگر اویسی صاحب کے علاوہ کسی کے پاس ہو تو بتائیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا الحمدللہ اللہ آپ کو خوش رکھے اور بے لوث خدمات کو قبول فرمائے آمین ثم آمین آپ کا تجزیہ ہمیشہ مبنی برحق رہتا ان کی پرواہ نہ کریں بہت خوب لاجواب پیغام جیتے رہیں الحمدللہ ہمارے پیارے قائد جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ❤❤❤❤❤❤❤❤ AIMIM zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا الله آپ کو خوش رکھے 💯💯💯 صحیح فرمائے یہ گھمنڈ مغروری کا انجام ہے خود کو اچھا آگے والے کو حقیر سمجھنا یہ ان کی سوچ ہے افسوس اتنا بڑا نام اور دل اسقدر چھوٹا اللہ بچائے
Assalamu alai kum Hazrath Aah aap ne jo bat kahi ye 100%. Sach hai ye bat bahut hi pahle karna chahiye, par aap jaise soch or bol ki jaroorat, Allah aap ko salamat rakhe
جمیعت علمائے ہند ایک بات اچھی طرح جانتی ہے کہ اگر انڈین مسلم لیڈرشپ مضبوط ہو گئی تو پھر جمیعت علماء کی ضرورت ختم ہو جائے گی اور ان کی ملی قیادت فنا ہو جائے گی اس لیے مسلمانوں کو سیاسی لحاظ سے مضبوط نہیں ہونے دیں گے کیونکہ جب مسلمان پولیٹیکل پاور میں ہو جائے گا تو ساری ضرورت اس کی اسی پولیٹیکل پارٹی سے پوری ہو جائے گی اور جمیعت کا وجود بچنا مشکل ہوگا اسی لیے اپنا وجود منوانے کے لیے تھوڑے تھوڑے دنوں کے بعد تحفظ جمہوریت کانفرنس کے نام سے جلسے کرتے رہتے ہیں حالانکہ تحفظ جمہوریت کانفرنس کا مطلب ہوتا ہے۔ تحفظ قیادت کانفرنس۔ اور جمیعت علماء کی یہ حرکت آج سے ہی نہیں تقسیم ہند کے بعد سے ہی جس وقت مسلم لیگ کی بنیاد ڈالی گئی تھی اسی وقت سے لے کر آج تک یہاں تک کہ ایم آئی ایم تک اور مولانا محمود مدنی صاحب کے نئے نئے بیان نے اس معاملے کو اور زیادہ صاف کر دیا انہوں نے صاف کہا ہے کہ ہم کسی بھی مسلم لیڈرشپ کو بحیثیت مسلم کامیاب نہیں ہونے دیں گے کیونکہ مسلم سیاسی پارٹی کی کامیابی میں جمیعت علماء کا وجود بچانا مشکل ہوگا اسی ودھان سبھا الیکشن یوپی میں جمیعت علماء ہی کی راتوں رات کی قربانی کی وجہ سے ایم آئی ایم کی ایک بھی سیٹ نہیں نکل پائی تھی مزید اہم بات یہ ہے کہ جب مسلمان پولیٹکس میں نہیں ہوگا تو یقینا اس کے اوپر ظلم ہوگا جب ظلم ہوگا تو پھر جمیعت والے کمبل ٹینے راشن کٹ لے کر پہنچیں گے تب مسلمانوں کو احساس ہوگا کہ واقعی جمیعت والے بہت اچھا کام کرتے ہیں یہ سب کچھ صرف اپنا وجود اور اپنی قیادت کے تحفظ کے لیے ہو رہا ہے جمیعت علماء کے اس نظریے کی بھرپور مخالفت کرنے کی ضرورت ہے آخر ہم کب تک ذہنی اور سیاسی غلام رہیں گے۔ خدارا ایسے لوگوں کو اپنا قائد ہرگز نہ سمجھیں جنگ آزادی سے لے کر آج تک جمیعت علماء کا یہ نظریہ اور ناجائز کوشش مسلمانوں کے لیڈرشپ کے تعلق سے آج تک یہ سفر جاری ہے بلکہ یہ سفر جاری رہے گا صدیوں تک مفتی عبادالرحمان اوفشل سلطان پوری لکھنوی متعلم مدرسہ معہد انور دیوبند یوپی
مولانا انصار عزیز ندوی مرد مجاہد زندہ باد❤
Mere Bhai blindly kisi ki tareef krna hmare mazhb k acording. Nahi pehle dekhna chahiyye Molana Ansaar sb ko dekho honton pe Lipstick 💄 lagakar baithte hen
Bhai woh lipstick nahi hai , video filtered hai...
😂😂😂😂😂 mujahid 😂😂😂
جمعیت ایک کافی ہے، ارشد مدنی صاحب والی 10:20
جمعیت ایک کافی ہے، ارشد مدنی صاحب والی
Owaisi Aimim jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad
میں تمام علماء کی عزت کرتا ہوں اسی طرح اسدالدین کو بھی عزت کرتا ہوں ایک نیک لیڈر ہونے پر
اللہ ہمارے تمام علماء کی حفاظت فرماۓ اور ان کے سایہ ہم پر قاٸم فرما
اور اسدالدین کی حفاظت فرما
AIMIM ko vote Dio AIMIM zindabaad 🦁🦁
اویسی مسلمانوں کالیڈرہے الحَمْدُ ِلله
Mahmud Madani Sahab Kaun hote Hain Jo Baba Ramdev ko halal certificate Dene wala
Cirtificate Se Hi To Paise Milte Chande Ka Dhanda Hai Bhai Jail Me Band Musalmaan K Naam Pe Chanda ... Ye Sab Karke Sirf Stage Program Karke Log Jama K Apne Ko Apne Jamiyat Ko Hi Bada Sahi Samjna Totally Galat Gumrahi Hai
😂KARLO JO KARNA HAIN KARLO
ALLAH KE PASS JAWAB TUU DANA HAIN RA BHAI😂
مدنی صاحب کوکیاضرورت تھی آج کےدورمیں سونچ سمجھ کر بولناچہائے
مولانا انصار عزیز ندوی صاحب نے بہت ہی عمدہ تبصرہ کیا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں علماء کرام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
Janab Apse Guzarish in Dono Madni Ki Jagah Kisi Mazboot Emaan Ke Hijro Ko Agar Sadar Bana Do Gay To In Se Ziada Musalmano Fayda Ho Jaiga
Mehmood madni rss ka dalaal hai
مولانا اللہ آپکو دنیا آخرت میں بہترین سے بہترین بدلہ عطا فرمائیں بہت بہترین باتیں بتائ
असदुद्दीन उवेसी साहिब हर मुसलमान की मज़बूत आवाज़ हैं बेशक इसमें कोई शक नहीं
Ab sab musalmaano ko ek leadership ki bahut zaroorat hai musalmano mim ka puri takat se sath do
Sahi
Mim👍👍👍 mim zindabad
بڑی ہمت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کے اسلام بچانا ہے ہندوستان میں تو ،،اسدالدین اویسی،،کو ہاتھوں ہاتھ لینا ہوگا
Kehna kya chahte ho
Aimimbzindabad
Indian MP 🇮🇳⚔️Br Asaduddin Owaisi sahab zindabad 🇮🇳 AIMIM
Owaisi sahab zindabad we reject Madani sahab
Right
पूरे मुसलमान समाज की आवाज है बैरिस्टर असदुद्दीन ओवैसी साहब
The truth and brave inteligent leader of India is Br Asad uddin Owaisi sir zindabad
AIMIM party jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad
محمود مدنی کی بات کو خارج کرتے ہیں۔ اویسی کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں۔ مدنی بار بار غلطی کر رہے ہیں
Bilkul
Awaisi kia alimedeen hai ye to politetiinhai
مولانا محمود صاحب کے ساتھ مدنی بالکل بھی نا لگایا جا یے
Aap ne hi lakab diya tha kya
اللہ ہی مسلمانوں کا حامی اور مددگار ہے
Owaisi Sahab ko saport kro vote do ❤❤❤
مولانا محمود مدنی کو جمیعت سے استعفی دے دینا چاہیے اور دونوں جمعیت کو ایک کردیا جاے کون کون اتفاق رکھتے ہیں اس بات سے
شاندار و جاندار تجزیہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ تعالٰی وبرکاتہ
حضرت مولانا محمد انصار صاحب مدظلہ نے ماشآءاللّٰہ بہت اچھے انداز سے تبصرہ پیش کیا۔
سلام سلام سلام سلام سلام سلام ھو آپ کے خیالات کو۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب
مولانا محمود مدنی صاحب کو اسدالدین صاحب کے خلاف کہی باتوں سے جلد از جلد سرے عام رجوع کرنی چاہیے ورنہ جمعیت علمائے ہند کو بہت بڑا نقصان ہو سکتا ھے اللہ ہم جمیع امت کی حفاظت اور متحد فرمائے آمین ثم آمین
سب کا نیتا اور کی پارٹی ہیں تو پھر ہماری پارٹی کیوں نہیں ہم اویسی کو اپنا نیتا کیوں نہیں مانتے ہیں ہمیں بھی اویسی کو اپنا نیتا ماننا چاہیے
پارلیمنٹ میں اکیلے اسلام و مسلمان ہند کی آواز کو اٹھانا اور حکومت کے خلاف کھڑے ہونے کے لئے چیتے کا جگر چاہیے اور ایمانی قوت اگر اویسی صاحب کے علاوہ کسی کے پاس ہو تو بتائیں
Dil khush hogeya aap ne khul kar baat ki hai jazak allah
ہمارے قاید مولانا ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
الحمداللہ الحمداللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آپ کی ویدو کو میں پورا دیکھا اور سنا ❤دل میں حوصلہ بھر دیا اللہ تعالیٰ آپ کی عمر کو دراز فرمائے آمین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مولانا الحمدللہ اللہ آپ کو خوش رکھے اور بے لوث خدمات کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
آپ کا تجزیہ ہمیشہ مبنی برحق رہتا ان کی پرواہ نہ کریں بہت خوب لاجواب پیغام جیتے رہیں الحمدللہ ہمارے پیارے قائد جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ❤❤❤❤❤❤❤❤ AIMIM zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aapne musalman naujwano ki sonch k bare me Jo khulasa kia h bilkul sahi kia h.
Owaisi sahab zindabad ❤❤🎉
Jazakall hu khaira Ahsanal jaz❤
ماشاءاللہ بہت خوب
یہ ہی تو امتیاز اور کمال ھے اس قوم کا اور اس امت کا کہ اگر کوئی بھی راستے سے ہٹتا ھے چاھے وہ کوئ قائد ہی کیوں نہ ہو کان پکڑ کر ایک طرف کردیتی......
हम चाहते हैं कि मौलाना खलीलुर रहमान सज्जाद नोमानी साहब को अमीर ए हिंद बनाया जाए
Aap Bilkul Sahi Keh Rahe Hai
قوم کے اندر انتشار پھیلانے والوں توڑنے والوں سے اس امت کو محفوظ رکھے
مولانا صاحب بہت خوب
❤ mashallah, Aaj aap ne kamaal kar diya ,,, Allah pak aap ki Umar me barkat ata farmaye ameen summa ameen, jazakallah u khair.....
Munafek of madni
Asaduddin owaisi right
Allah hu akbar 😮😮😮😮😮
Mashaallah.bahut achi baat kahi apne mufti sahab .i agree 👍
Beshak sahi khana hai
Allha hamare ulamao ki hifazat farmye
مولانا آپ مرد مجاہد ہیں ❤
Alhamdolilah Mavlana aapne bahot achhe bat kahe Allah sabko amal ki tofik atakare Aamen
Asaduddin Owaisi Shahab Jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad jindabad
آئین جوان مردان حق گوئی و بے باکی --
وعلیکم اسلام ؤ رحمت اللہ نر کا تہ
Mahmood Madani it's better to resign
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Molana aap ne dil khush kar diya aap haq baat bole hai
Alhumdulillh allah aap ko hifazt me rkhe aap ne bhut Acha samjhaye hi
ماشاءالله زبردست
Aap ne sach kaha hazrat
Walaikum Salam wa Rahmatullahi wa Barkatullah
AIMIM पार्टी को मजबूत करो मेरे मुसलमान भाइयो लोकतंत्र में सबसे बड़ी ताकत सियासी वजूद होता है इसलिए अपनी लीडरशिप को खड़ा करो पूरे भारत में
☝️☝️☝️Mashallah bahut khoob Hazrat 🎉🎉🎉
محمود صاحب ہم بھی اویسی صاحب کے ساتھ ہے
Madni sahab imam rahen but politics ke imam na bane
مولانا الله آپ کو خوش رکھے 💯💯💯 صحیح فرمائے یہ گھمنڈ مغروری کا انجام ہے خود کو اچھا آگے والے کو حقیر سمجھنا یہ ان کی سوچ ہے افسوس اتنا بڑا نام اور دل اسقدر چھوٹا اللہ بچائے
Beshak aap 💯 seedhi baat karte hain.
Allah se dua hai . Allah apki hifazat kare Allah Aur apko aage badhaye
حضرت آپ نے ہمیں رلا دیۓ اپنے باتوںسے
True speaking brother
Hindustan zindabad
Ham sab muslim bhai owaisi sahab ke sath hai inshallah owaisi sahab zaroor kamyab honge
Assalamu alai kum Hazrath Aah aap ne jo bat kahi ye 100%. Sach hai ye bat bahut hi pahle karna chahiye, par aap jaise soch or bol ki jaroorat, Allah aap ko salamat rakhe
We love asad owaisi he speaks lot of in parliament ❤❤❤
AIMIM पार्टी जिंदाबाद बैरिस्टर असदुद्दीन ओवैसी साहब जिंदाबाद ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
SHAHID AIMIM SHAHID AIMIM SHAHID AIMIM SHAHID 🇮🇳♥️🤲♥️♥️🇮🇳🤲🤲
Molana ansar aziz Nadvi sahab ne ju bilkul sahi kaha hai allah nazare bad se hifazat farmaiye
Bahut khub bahut achcha
بہت خوب ندوی صاحب ، ماشاء اللہ ،🎉
Bahot hi achche topic ko liya aap ne
بہت اچھا
Sakib
Mashallah bahut zabardast tajziya aapne pesh kiya.
Allah sab ko milker kam kerne ki toufiq aata farmae
Allah pak ap ka wumur me barkat de
بجا فرمایا
ONLY MIM ZINDABAD
AIMIM party zindabad Owaisi Sahab zindabad
Mashallah allha aap ko jazay khair aata farmay
Muslims ko apni qiyadath aur apni siyasi jamath ki behad zarurat hai hume chahiye k hum AIMIM, AUIDF, SDPI aur IUML ko support kare vote kare.
Ajj ke Time men muslims ko Asaduddin owaisi ko support karna chahiye
Aur insha allah ek na ek din sare musalman aur dalit sabhi vote karenge
Mashallah hum sub logo ko owes I sahab ka saath dena chahiye
جمیعت علمائے ہند ایک بات اچھی طرح جانتی ہے کہ اگر انڈین مسلم لیڈرشپ مضبوط ہو گئی تو پھر جمیعت علماء کی ضرورت ختم ہو جائے گی اور ان کی ملی قیادت فنا ہو جائے گی اس لیے مسلمانوں کو سیاسی لحاظ سے مضبوط نہیں ہونے دیں گے کیونکہ جب مسلمان پولیٹیکل پاور میں ہو جائے گا تو ساری ضرورت اس کی اسی پولیٹیکل پارٹی سے پوری ہو جائے گی اور جمیعت کا وجود بچنا مشکل ہوگا
اسی لیے اپنا وجود منوانے کے لیے تھوڑے تھوڑے دنوں کے بعد تحفظ جمہوریت کانفرنس کے نام سے جلسے کرتے رہتے ہیں
حالانکہ تحفظ جمہوریت کانفرنس کا مطلب ہوتا ہے۔ تحفظ قیادت کانفرنس۔
اور جمیعت علماء کی یہ حرکت آج سے ہی نہیں تقسیم ہند کے بعد سے ہی جس وقت مسلم لیگ کی بنیاد ڈالی گئی تھی اسی وقت سے لے کر آج تک یہاں تک کہ ایم آئی ایم تک
اور مولانا محمود مدنی صاحب کے نئے نئے بیان نے اس معاملے کو اور زیادہ صاف کر دیا انہوں نے صاف کہا ہے کہ ہم کسی بھی مسلم لیڈرشپ کو بحیثیت مسلم کامیاب نہیں ہونے دیں گے
کیونکہ مسلم سیاسی پارٹی کی کامیابی میں جمیعت علماء کا وجود بچانا مشکل ہوگا
اسی ودھان سبھا الیکشن یوپی میں جمیعت علماء ہی کی راتوں رات کی قربانی کی وجہ سے ایم آئی ایم کی ایک بھی سیٹ نہیں نکل پائی تھی
مزید اہم بات یہ ہے کہ جب مسلمان پولیٹکس میں نہیں ہوگا تو یقینا اس کے اوپر ظلم ہوگا جب ظلم ہوگا تو پھر جمیعت والے کمبل ٹینے راشن کٹ لے کر پہنچیں گے
تب مسلمانوں کو احساس ہوگا کہ واقعی جمیعت والے بہت اچھا کام کرتے ہیں یہ سب کچھ صرف اپنا وجود اور اپنی قیادت کے تحفظ کے لیے ہو رہا ہے
جمیعت علماء کے اس نظریے کی بھرپور مخالفت کرنے کی ضرورت ہے
آخر ہم کب تک ذہنی اور سیاسی غلام رہیں گے۔ خدارا ایسے لوگوں کو اپنا قائد ہرگز نہ سمجھیں
جنگ آزادی سے لے کر آج تک جمیعت علماء کا یہ نظریہ اور ناجائز کوشش مسلمانوں کے لیڈرشپ کے تعلق سے آج تک یہ سفر جاری ہے بلکہ یہ سفر جاری رہے گا صدیوں تک
مفتی عبادالرحمان اوفشل سلطان پوری لکھنوی متعلم مدرسہ معہد انور دیوبند یوپی
Walikum assalam warahmatullahe Wabarakatuh
Asaduddin Owaisi bilkul sahi hai aur yehi leader ship ke qaabil han Allah Asaduddin Owaisi Sahab ki hifazat farma e
بالکل ٹھیک کہا آپ نے
Maulana ansar aziz sahab haq baat bolte raho allah aap ke sath hai
Very nice analysis by you sir
Ansar azeez hazrat aap bilkul har bat sahi bol rahe hai
Asadauddin owaisi jindabad Allah tala hak kahneki takat ata farmaye❤❤❤❤❤
مولانا محمود مدنی کو جمیعت سے استعفی دے دینا چاہیے اور دونوں جمعیت کو ایک کردیا جاے کون کون اتفاق رکھتے ہیں اس بات سے
Afsus Afsus ki baat hai Afsus
Madani Saab Bjp se Daar gaya hai.
Allah Hidayat dena.
هم 🎉❤❤❤
Tum aqal se paidal maloom hote ho