very very informative lecture. buhat such kia pichla koch dino sa jin swalo ka jwab apna is videos ma dia jazak allah . allah apka kam karobar ma be intha barkaten ata farmyen
سلام اجمل بھائی میری دو ایکڑ کی گندم میں یہی مسئلہ تھا میں نے ہیڈ لینڈ ملٹی اور calmag جسکی کیلشئم اور میگنیشیم ہوتا ہے کا سپرے کیا تو جو سرے تھے وہ دوبارہ repair ہوگئے اسکے دس دن بعد کوانٹس کا سپرے کیا اور پانی لگادیا اور ساتھ میں یوریا دے دیا اب ماشاءاللہ لش گرین ہوگیا پانی لیٹ لگانے ،خاصکار Basel dose میں dap نہ دینے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے جہاں تک میرا۔ خیال ہے کیوں کہ جہاں پہ پہلے ڈی اے پی ڈل گئی تھی وہاں پہ ایسا ایشو نہیں ۔دوسری بات شدید قسم کا کورا ہے اور جہاں پہ سایہ پڑتا ہو وہاں بھی یہی مسئلہ ہے
Buhat khoob Ajmal Bhai..❤
Aesa briefly koi nahi btata..👍
Many many thanks brother ❤️
very very informative lecture. buhat such kia pichla koch dino sa jin swalo ka jwab apna is videos ma dia jazak allah . allah apka kam karobar ma be intha barkaten ata farmyen
Aamin, and many many thanks for your feedback 💖💖
Good explain ❤
Informative Dr sb
Thank you dr shb ❣️
Boht khob
Thank you brother ⚘️ ❤️
بھت شکریا❤ ❤❤
Thanks ♥️
ماشاءاللہ اجمل بھائی
Thank you ❤️
Good sir
Thank you ❤️
❤❤❤
Thank you ❤️
good
Thank you ❤️
❤
Thank you ❤️
سلام اجمل بھائی
میری دو ایکڑ کی گندم میں یہی مسئلہ تھا میں نے ہیڈ لینڈ ملٹی اور calmag جسکی کیلشئم اور میگنیشیم ہوتا ہے کا سپرے کیا تو جو سرے تھے وہ دوبارہ repair ہوگئے اسکے دس دن بعد کوانٹس کا سپرے کیا اور پانی لگادیا اور ساتھ میں یوریا دے دیا اب ماشاءاللہ لش گرین ہوگیا
پانی لیٹ لگانے ،خاصکار Basel dose میں dap نہ دینے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے جہاں تک میرا۔ خیال ہے کیوں کہ جہاں پہ پہلے ڈی اے پی ڈل گئی تھی وہاں پہ ایسا ایشو نہیں ۔دوسری بات شدید قسم کا کورا ہے اور جہاں پہ سایہ پڑتا ہو وہاں بھی یہی مسئلہ ہے
وعلیکم السلام۔ ملتی جلتی بہت سی وجوہات ہیں۔ کوئی ایک وجہ نہیں ہے، یہ کنفرم ہے۔ اپنے تجربات اور رائے دہی کا بہت شکریہ بھائی 💖
Sir kindly ye bta daen zink foliyar sapray jari boti sapray k bad karen ya pehly tiller barhane klye
Pani lga kr achy wattar mn, jari booti k spray sy pehly kren
Good,,sitta formation period ko koi nhi discuss krta,,which is one of very important stages
Bht shukriya brother ❤️💖
کوانٹس کا سپرے کر سکتے ہے
جی بالکل کر سکتے ہیں۔ بہتر ہے ساتھ این پی کے بھی ملا لیں
❤❤❤❤❤
Thanks ♥️
❤👍
Thank you ❤️
❤
Thank you ❤️