Story of Kalsoom and Abdur rehman | Syed Basit Ali

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 дек 2024

Комментарии • 868

  • @SyedBasitAli
    @SyedBasitAli  2 года назад +14

    Follow my Instagram
    instagram.com/isyedbasitali?

    • @colourcloud65
      @colourcloud65 2 года назад

      Love you basit I love your hat very much 💋 love from lahore pakistan

    • @mamuakram1504
      @mamuakram1504 2 года назад

      @@colourcloud65 +)

  • @malikmohammad8201
    @malikmohammad8201 2 года назад +96

    شکر الحمداللّه ان دونوں نے نکاح کیا ھے، گناہ نہیں!
    اللّه تعالیٰ انکی جوڑی سلامت رکھے، اور انکی جھولی خوشیوں سے بھر دے، آمین سمّہ آمین 🌹

  • @robinaraja5306
    @robinaraja5306 2 года назад +113

    اللہ تعالی ان دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور کشادہ رزق عطا فرمائے امین

    • @Jughooru
      @Jughooru 2 года назад +4

      You sent
      تحقیقات سے معلوم ھوا ھے کہ اس ادمی کے 90% انٹرویوز سارے تھوڑے پیسے غریب اور مجبور لوگوں کو دیکر بناے گیے ھیں اور ان انٹرویوز میں کوی صداقت نہیں ھے ۔ لوگ مدد کیلیے اگے اتے ھیں تو نہ ان کے دیے گیے واٹس ایپ نمبر سے کوی جواب ملتا ھے اور نہ ھی ان لوگوں کا کوی اتا پتہ ھے جن کا یہ انٹرویو کرتا ھے ۔ میں امریکہ میں ھوں اور کیی ویڈیوز دیکھ کر مدد کے غرض سے انکو کال کرنے کی ھزار بار کوشش کی مسج بھیجے لیکن کوی جواب موصول نہیں ھوا ۔ جب تحقیق کیا تو پتہ چلا کہ 90% فیصد سے اوپر کے انٹرویو چند روپے دیکر ویڈیوز کرای گیی ھیں ۔ ان کے ایجنٹ دوسرے شہروں میں بھی موجود ھیں جوغریب لوگ ڈھونڈ کر انہیں انٹرویو کیلیے تیار کرکے سید باسط کو بلاتے ھیں جو شرم کی بات ھے ۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے پورا ملک بیرونی دنیا میں رسوا ھوکر رہ گیا ھے. باسط جیسوں سے ھوشیار رھیے گا ۔

    • @abidaspakwan9865
      @abidaspakwan9865 2 года назад

      Ameen

    • @hafizmuhammadumarumar2564
      @hafizmuhammadumarumar2564 2 года назад

      aamen

    • @muhammadsalar9611
      @muhammadsalar9611 2 года назад

      @@Jughooru ALLAH pak hm sb ko hidayat dy ameeeen logun ny sb kuch rupy ko hi samjh liya ha 😔 😟 🙁 😥

    • @majid4220
      @majid4220 2 года назад +2

      Ameen

  • @cookingwithmannat
    @cookingwithmannat 2 года назад +15

    Millions of book but Qur'an Majeed Is The Greatest Holy Book For Duniya Wa Aakhirat ❣️🥰😇❣️

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 2 года назад +132

    مجھے بہت رونا آیا
    جب اس نے کہا
    میں بھی ماڑا ہوں
    یہ بھی ماڑی ھے
    اللہ ان کو خوشحال کرے آمین 😢🤲🌹

  • @muhammadmazhar2421
    @muhammadmazhar2421 2 года назад +43

    اللہ رب العزت ان دونوں کی محبت کو سلامت رکھے اور تاحیات خوش نصیب کرے آمین

    • @Jughooru
      @Jughooru 2 года назад

      You sent
      تحقیقات سے معلوم ھوا ھے کہ اس ادمی کے 90% انٹرویوز سارے تھوڑے پیسے غریب اور مجبور لوگوں کو دیکر بناے گیے ھیں اور ان انٹرویوز میں کوی صداقت نہیں ھے ۔ لوگ مدد کیلیے اگے اتے ھیں تو نہ ان کے دیے گیے واٹس ایپ نمبر سے کوی جواب ملتا ھے اور نہ ھی ان لوگوں کا کوی اتا پتہ ھے جن کا یہ انٹرویو کرتا ھے ۔ میں امریکہ میں ھوں اور کیی ویڈیوز دیکھ کر مدد کے غرض سے انکو کال کرنے کی ھزار بار کوشش کی مسج بھیجے لیکن کوی جواب موصول نہیں ھوا ۔ جب تحقیق کیا تو پتہ چلا کہ 90% فیصد سے اوپر کے انٹرویو چند روپے دیکر ویڈیوز کرای گیی ھیں ۔ ان کے ایجنٹ دوسرے شہروں میں بھی موجود ھیں جوغریب لوگ ڈھونڈ کر انہیں انٹرویو کیلیے تیار کرکے سید باسط کو بلاتے ھیں جو شرم کی بات ھے ۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے پورا ملک بیرونی دنیا میں رسوا ھوکر رہ گیا ھے. باسط جیسوں سے ھوشیار رھیے گا ۔

    • @majid4220
      @majid4220 2 года назад

      Ameen

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 2 года назад +103

    اللہ ان کو بہت بہت زیادہ رزق دے
    سدا خوش و آباد رکھے آمین 🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @IrmasfamilyVlog
      @IrmasfamilyVlog 2 года назад +3

      Sppurt me 🙏 please

    • @sohailasif6868
      @sohailasif6868 2 года назад +1

      آمین 💝💐💝

    • @haroonmalik3014
      @haroonmalik3014 2 года назад +1

      المدد المدد المدد اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے کامیابیاں عطا فرمائیں تمھارے لئے رزق کے دروازے کھول دیے اللہ کو خوش رکھے

    • @majid4220
      @majid4220 2 года назад

      Ameen

    • @majid4220
      @majid4220 2 года назад

      @@haroonmalik3014 Ameen

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 года назад +48

    ❤❤تیری معصوم سی مسکراہٹ کی رنگینی کی قسم
    دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے🌹💔❤⚘💕 🌷🌷❤❤💙💙

  • @malikqayyum3406
    @malikqayyum3406 2 года назад +32

    شب بھی چھا گئی سکوت کا تالا لیکر تمام دنیا سو گئے شب کا کمبل کالا لے کر تو بھی سو گئی تکیے پر اشکوں کی مالا لے کر صبح ہوگی تیرے حسن کا اجالا لے کر اللہ تعالی آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین

  • @arshadmuhammad2246
    @arshadmuhammad2246 2 года назад +29

    Girl is not adult. She has no sense to make a wise decision.

    • @attarehman7276
      @attarehman7276 2 года назад +4

      Sai kha or basit Bhai ap to khyal kryn is trha in cheezon ko ku promote kryn phly lrki to abi na smhj h

    • @ZaheerAbbas-if7qj
      @ZaheerAbbas-if7qj 2 года назад +1

      @@attarehman7276 bilkul thk bolA

  • @msony1285
    @msony1285 2 года назад +55

    یاد رکھیں ایسی لڑکیاں جن کو اپنی وقعت کا اندازہ نہیں ان کو کوئی بھی شاطر انسان جب I LOVE YOU کہے گا تو یہ لفظ اس کے جذبات کو کرنٹ کی طرح لگیں گے نتیجہ یہ بھی ہو سکتا ہے افسوس اس کا انجام برا نہ ہو

    • @greenlegendgaming2527
      @greenlegendgaming2527 2 года назад

      Ameen

    • @Ikranullah123
      @Ikranullah123 2 года назад +1

      Good answer

    • @muhammadadeel1225
      @muhammadadeel1225 2 года назад +1

      I agree by your statement.

    • @dailyvlogger786lifestyle
      @dailyvlogger786lifestyle 2 года назад +1

      Yes I am totally agree 💯💯💯💯💯

    • @faiza_faiza8873
      @faiza_faiza8873 2 года назад +6

      Bohat ghalat dikha rahay hain. Yeh interesting nahin ha .. Kiya promote kiya ja raha ha k bachiyan under 18 jo hain, 50,60 saal k shaks se shadi? Tabhi tu Pakistan k halaat itnay kharab ho gaye hain .. Kabhi aik bachi agwa phir uspe qiyamat bachi pe guzer jati ha .

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 2 года назад +123

    باقی سب کچھ ٹھیک ہے لیکن بچی کی عمر بہت کم ہے اس وقت بچی نا سمجھ ہے بعد میں مشکلات ہو گئیں لیکن اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین

  • @hinazafeer.official1724
    @hinazafeer.official1724 2 года назад +20

    اللہ پاک دونوں کی جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھے أمین
    اللہ پاک دونوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش رکھے. أمین

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 года назад +34

    ❤⚘💕ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے
    کہ تم کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے⚘💕🧡❤🌷❤❤🧡🧡

  • @KhalidMehmood-ig4gr
    @KhalidMehmood-ig4gr 2 года назад +79

    خداوند کریم دونوں کو ایک ساتھ ھمیشہ خوش اور سلامتی میں رکھے جوڑی سلامت رھے آمین

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 2 года назад

      آمین

    • @mgillani
      @mgillani 2 года назад +1

      اللہ تمہاری سگی پندرہ سالہ بیٹی کو ایسی محبت کی شادی کرنے کی توفیق دے

    • @KhalidMehmood-ig4gr
      @KhalidMehmood-ig4gr 2 года назад

      آمین

    • @shahzadmoon2053
      @shahzadmoon2053 2 года назад

      Ma to ja rha Zar kany😥😥

    • @KhalidMehmood-ig4gr
      @KhalidMehmood-ig4gr 2 года назад

      @@shahzadmoon2053 شکریہ خداوند کریم اپ کو اچھی صحت عزت اور سلامتی عطا فرماے آمین

  • @asmatullah23
    @asmatullah23 2 года назад +1

    یا پروردگار ہم بھی تیرے بندے ہیں۔۔
    کچھ ایسا رحم وکرم ہم پر بھی عنایت ھو۔۔۔
    باقی بہت اچھی بات ھے۔۔
    ماشاءاللہ

  • @shanshan3076
    @shanshan3076 2 года назад +55

    اس کی یہ بات پر غور کریں جو اس انسان نے کہا ۔
    تم بھی ماڑی ہو ۔
    میں بھی ماڑا ہوں ۔
    اے خدا کے بندے تم ماڑے نہیں
    تم تو خوش نصیب ہو جیسے
    اس کی محبت مل جاۓ اور محبت بھی وہ جس میں لالچ دکھاوا جھوٹ فراڈ دھوکا نہیں
    یہاں تو وہ ماڑا ھے جو اس دنیا کے مال و دولت کی خاطر ہر وہ جھوٹ لالچ دھوکا فراڈ کر کے دوسروں کا حق چھیننے میں مصروف ہیں ۔
    جو سب سے بٹرا گناہ ھے
    ﷲپاک کا شکر ادا کرو اور اُس ﷲپاک کی بابرکت زات کے حکم کے مطابق دین کے راستے پر چل پٹرو
    وہ ﷲپاک تم پر اپنی رحمتوں برکتوں کے خزانے کھول دے گا
    جو تمہاری سوچ سے بھی کہیں زیادہ
    عطا فرماۓ گا ۔
    بیشک وہی زات بابرکت اور سب سے بٹری ھے ۔ بیشک
    خوش رہو ﷲپاک تمہاری نیک خواہشات پوری کرے ۔آمین

    • @Jughooru
      @Jughooru 2 года назад +12

      You sent
      تحقیقات سے معلوم ھوا ھے کہ اس ادمی کے 90% انٹرویوز سارے تھوڑے پیسے غریب اور مجبور لوگوں کو دیکر بناے گیے ھیں اور ان انٹرویوز میں کوی صداقت نہیں ھے ۔ لوگ مدد کیلیے اگے اتے ھیں تو نہ ان کے دیے گیے واٹس ایپ نمبر سے کوی جواب ملتا ھے اور نہ ھی ان لوگوں کا کوی اتا پتہ ھے جن کا یہ انٹرویو کرتا ھے ۔ میں امریکہ میں ھوں اور کیی ویڈیوز دیکھ کر مدد کے غرض سے انکو کال کرنے کی ھزار بار کوشش کی مسج بھیجے لیکن کوی جواب موصول نہیں ھوا ۔ جب تحقیق کیا تو پتہ چلا کہ 90% فیصد سے اوپر کے انٹرویو چند روپے دیکر ویڈیوز کرای گیی ھیں ۔ ان کے ایجنٹ دوسرے شہروں میں بھی موجود ھیں جوغریب لوگ ڈھونڈ کر انہیں انٹرویو کیلیے تیار کرکے سید باسط کو بلاتے ھیں جو شرم کی بات ھے ۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے پورا ملک بیرونی دنیا میں رسوا ھوکر رہ گیا ھے. باسط جیسوں سے ھوشیار رھیے گا ۔

    • @sonic6988
      @sonic6988 2 года назад +1

      @@Jughooru so sad 😭

    • @innocentcreature5278
      @innocentcreature5278 2 года назад +1

      @@Jughooru مجھے تو دیکھنے سے ہی چھچھورا بندہ لگتا بس اپنی ویڈیو سے کمائی کے چکر میں ہے۔ آپ Aao madad kren channel دیکھو اور rahe insaniyat

    • @burhanali1717
      @burhanali1717 2 года назад +2

      @@Jughooru right said .boht btmeez hy y kitna fzool bkwaas interview leta hy y.

    • @mfktechno
      @mfktechno 2 года назад +2

      @@Jughooru یہ فحاشی کو پروموٹ کرتا ہے اسے گرفتار کرنا چاہیے

  • @jamshaidchugatai8455
    @jamshaidchugatai8455 2 года назад +15

    الله جوڑی سلامت رکھے امین🕋 الله پاک ان کی محبت کو سلامت رکھے اور ان کی مدد فرمائے گا انشاءاللہ

    • @Jughooru
      @Jughooru 2 года назад

      You sent
      تحقیقات سے معلوم ھوا ھے کہ اس ادمی کے 90% انٹرویوز سارے تھوڑے پیسے غریب اور مجبور لوگوں کو دیکر بناے گیے ھیں اور ان انٹرویوز میں کوی صداقت نہیں ھے ۔ لوگ مدد کیلیے اگے اتے ھیں تو نہ ان کے دیے گیے واٹس ایپ نمبر سے کوی جواب ملتا ھے اور نہ ھی ان لوگوں کا کوی اتا پتہ ھے جن کا یہ انٹرویو کرتا ھے ۔ میں امریکہ میں ھوں اور کیی ویڈیوز دیکھ کر مدد کے غرض سے انکو کال کرنے کی ھزار بار کوشش کی مسج بھیجے لیکن کوی جواب موصول نہیں ھوا ۔ جب تحقیق کیا تو پتہ چلا کہ 90% فیصد سے اوپر کے انٹرویو چند روپے دیکر ویڈیوز کرای گیی ھیں ۔ ان کے ایجنٹ دوسرے شہروں میں بھی موجود ھیں جوغریب لوگ ڈھونڈ کر انہیں انٹرویو کیلیے تیار کرکے سید باسط کو بلاتے ھیں جو شرم کی بات ھے ۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے پورا ملک بیرونی دنیا میں رسوا ھوکر رہ گیا ھے. باسط جیسوں سے ھوشیار رھیے گا ۔

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 года назад +23

    دعا ہے اللہ تبارک وتعالی ان دونوں میاں بیوی کو نیک اور صالح حیات اولا نرینہ عطا فرمائے ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @nluff11
    @nluff11 2 года назад +7

    My husband is 20 years younger than me. Islam main jub ijazat hai to koi masla naee hona chahye kisi ko.

  • @mrwhiteblackwhite-nx9fb
    @mrwhiteblackwhite-nx9fb 2 года назад +11

    تمام مومن بھائی یاد رکھخیں شادی سے پہلے مرد اور عورت مئی جو موحبّت پیدا ہوتی ہے وہ شیطان کرواتا ہے جسمے خیر اور برکت نہیں ہوتی شادی کے بعد جو موحبّت ہوتی ہے وہ اللّه کرواتا ہے جسمے برکت ہی برکت ہوتی ہے

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 года назад +18

    ❤⚘⚘💕تمہاری بات لمبی ہےمثالیں ہیں، دلیلیں ہیں
    ہماری بات مختصر ہے، ہمیں تم سے محبت ہے 💔❤⚘💕💙💙💙💙

  • @waheedakter7438
    @waheedakter7438 2 года назад +2

    بڑی خوشی ہوئی ان دونوں کو ساتھ دیکھ کر
    اللہ تعالیٰ ان کو خوشیوں دے آمین یارب العالمین شکریہ

  • @no1ha459
    @no1ha459 2 года назад +1

    je bilkul meri bhi shadi ho gai hai 3 bachy hain mujhy pata hai kiraye ka makan aur kiraye ki dokan guzara bahot mushkil hai allah pak hum sub ki mushkil asan kare ameen

  • @qalbehussain1435
    @qalbehussain1435 2 года назад

    بہت زبردست اس میں سنت رسول پاک صلی وسلم کو زندگیاں یعنی اس پر فتن دور میں اس نے نبی کی سنت کو زندہ کیا باسط بھائی بہت اچھی ویڈیو لاتی ہیں

  • @asifmalik4460
    @asifmalik4460 2 года назад +1

    کم عمری میں شادی پریشانی ٹینشن اور درد کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا میری شادی کم عمری میں ہوئی حالات دن بدن خراب ہوتے گئے میں کم عمری کی شادی کو سپورٹ نہیں کرتی💔💔💔😢😢😢😢

  • @gujjarking2549
    @gujjarking2549 2 года назад +31

    کوئی خدا کا خوف کرو اس کی عمر 15 سال نہیں اس کی عمر کم از کم 25 سال ہے ۔

    • @hibazahid7451
      @hibazahid7451 2 года назад +5

      Ni she is a young girl less than 18

    • @innocentcreature5278
      @innocentcreature5278 2 года назад +4

      بالکل ٹھیک کہا بس جو لکھ دو پیرز پہ لوگ اس کو ہی سچ مان لیتے اس بےچارے کی والدین نے یا کسی نے زیادہ لکھ دی۔ وہ 40 سے 45 تک لگ رہا اور یہ 22 سے 25 کی ۔ 25 کی تو ضرور ہے ۔فرق تو ہے عمر کا مگر جب دل راضی تو بات ختم ۔

    • @innocentcreature5278
      @innocentcreature5278 2 года назад +1

      @@hibazahid7451 بالکل بھی نہیں لگ رہی ۔

    • @bismatalib1593
      @bismatalib1593 2 года назад

      Yes

  • @dolldoll5515
    @dolldoll5515 2 года назад

    Masah Allah both peyara ha Dono nice Jori

  • @uzmarizwan5720
    @uzmarizwan5720 2 года назад +1

    Wah Kya khoob Kaha hai Jo b hai yehi Hain aik dono k liye

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 года назад +8

    💔❤⚘میری زندگی میری جان ہو تم
    میرے لیے سکون کادوسرا نام ہو تم⚘💕🧡💙💙🌷🌷❤

  • @muhammadyameen5056
    @muhammadyameen5056 2 года назад +5

    MashaAllah Allah pak in ko aor sb ko salamat rakhay Ameen summa Ameen

  • @aftabaquershi6325
    @aftabaquershi6325 2 года назад +4

    ZABARDAST...... INTERESTING STORY ... MAASHAA ALLAH

  • @mosakhankoko5210
    @mosakhankoko5210 2 года назад +7

    اللہ تعالی نے جو انسان کے مقدر لکھا ہیں وہی ملے گا لیکن ان لڑکی کی والدین بہت بڑا علطی کی ہیں اللہ تعالی ان کی والدین کو ہدایت نصیب کریں

    • @haroonbadshah4736
      @haroonbadshah4736 2 года назад

      Kon c ghlti ki hy?jb unko koi ehtraz ni hy bv shohr ko b ni hy tu apko q hy?

    • @haiderusman3455
      @haiderusman3455 2 года назад

      Mhbt andhi hoti h

    • @mosakhankoko5210
      @mosakhankoko5210 2 года назад +2

      @@haroonbadshah4736 علطی یہ ہیں کہ یہ آدمی اس عمر لڑکی کی قابل نہیں ہیں یہ تو چھوٹی بچی ہیں کم از کم توڑا انکی والدین توڑا عقل بھی استعمال کریں

    • @mosakhankoko5210
      @mosakhankoko5210 2 года назад +2

      @@haiderusman3455 لیکن یہ لڑکی کچھ سال بعد بہت افسوس کرینگے اللہ انکی زندگی بہترین بنادیں

    • @haiderusman3455
      @haiderusman3455 2 года назад

      @@mosakhankoko5210 hn yh bt to hae ..wasy b Kia pta asal m Kia kahanni ho ..inki

  • @zahoruddinddin8707
    @zahoruddinddin8707 2 года назад +8

    بچی نا سمجھ ہے اللہ ان کا نصیب اچھی کرے امین

  • @angrybird9451
    @angrybird9451 2 года назад +11

    گوشت کھانا سب کا حق ہے چاہے غریب ہو یا امیر

    • @OvaisHussain91
      @OvaisHussain91 2 года назад

      Bhai gosht kheeray bachay ka khana theek nh hai, kmazkam admi ki Umar 20 sal honi chaheye thi ..

  • @farahkhan5857
    @farahkhan5857 2 года назад +9

    MashaAllah.Allah hamisha khush rakhy en dono ko.

    • @Mohsininfoo
      @Mohsininfoo 2 года назад

      Ap bhi kr len mujh sy shaadi

  • @fineartspaintings9530
    @fineartspaintings9530 2 года назад +3

    Interesting story Allah pak khush rakhay ameen 😘😘😘

  • @dailystories1146
    @dailystories1146 2 года назад +2

    Yeh kaha sy 15 ki lagti hai

  • @lipsandtipsqueen
    @lipsandtipsqueen 2 года назад

    Phr bi Allah pak sy Dua h ky wo pak parwrdgar har beti,behn or bhai ky nseeb achy kry or dunia,o .akhrt main kamyabi or sqoon dy ameeen

  • @saminausman5454
    @saminausman5454 2 года назад +9

    MashaAllah Allah hmesha khush rkhy in ko Aameen

  • @bkarjutt8261
    @bkarjutt8261 2 года назад +43

    اللہ پاک جوڑی سلامت رکھے آمین

    • @muhammadwaqasghumman4998
      @muhammadwaqasghumman4998 2 года назад +1

      Ameen

    • @IrmasfamilyVlog
      @IrmasfamilyVlog 2 года назад +2

      Sppurt me 🙏

    • @Jughooru
      @Jughooru 2 года назад +1

      You sent
      تحقیقات سے معلوم ھوا ھے کہ اس ادمی کے 90% انٹرویوز سارے تھوڑے پیسے غریب اور مجبور لوگوں کو دیکر بناے گیے ھیں اور ان انٹرویوز میں کوی صداقت نہیں ھے ۔ لوگ مدد کیلیے اگے اتے ھیں تو نہ ان کے دیے گیے واٹس ایپ نمبر سے کوی جواب ملتا ھے اور نہ ھی ان لوگوں کا کوی اتا پتہ ھے جن کا یہ انٹرویو کرتا ھے ۔ میں امریکہ میں ھوں اور کیی ویڈیوز دیکھ کر مدد کے غرض سے انکو کال کرنے کی ھزار بار کوشش کی مسج بھیجے لیکن کوی جواب موصول نہیں ھوا ۔ جب تحقیق کیا تو پتہ چلا کہ 90% فیصد سے اوپر کے انٹرویو چند روپے دیکر ویڈیوز کرای گیی ھیں ۔ ان کے ایجنٹ دوسرے شہروں میں بھی موجود ھیں جوغریب لوگ ڈھونڈ کر انہیں انٹرویو کیلیے تیار کرکے سید باسط کو بلاتے ھیں جو شرم کی بات ھے ۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے پورا ملک بیرونی دنیا میں رسوا ھوکر رہ گیا ھے. باسط جیسوں سے ھوشیار رھیے گا ۔

    • @bkarjutt8261
      @bkarjutt8261 2 года назад

      @@Jughooru really

    • @atiyaansari8850
      @atiyaansari8850 2 года назад

      Looool

  • @mohammadmukhtarnepali5395
    @mohammadmukhtarnepali5395 2 года назад

    Allah aap dono jory ko hameshah tandurust aur salamat rakh khe aur aap dono Family ko sare zindagi khushi khushi Aur rakh khe aameen summa aameen ya rabbal aalameen

  • @saqibkhankhan4228
    @saqibkhankhan4228 2 года назад +3

    Gareeb log hai achi baat hai dono kush rahy gareeb bhut achay bi hotay hai Allah in dono ko kush rahky ameen

  • @SohailKhan-nf1pc
    @SohailKhan-nf1pc 2 года назад +2

    اللہ ان دونوں کا پیار سلامت رکھے۔۔مگر بچی بہت چھوٹی اور ناسمجھ ھے کاش ان دونوں کو کوئی بڑا سمجھانے والا ہوتا-

  • @aishasiddiqa8798
    @aishasiddiqa8798 2 года назад +2

    15کی تو نہیں لگ رہی😕

  • @Luckyboy-xt5gd
    @Luckyboy-xt5gd 2 года назад

    Tu mjhy qbol konsa new song h sir purna song h g

  • @irabest4eradrsaleemahmad207
    @irabest4eradrsaleemahmad207 2 года назад +4

    بہت خوب عبدالباسط۔۔۔
    ھم آپکے چینل کی ایسی مجاہدانہ مردانہ نیوز کو اپنے سوشل میڈیا چینلز پر شییر کرتے ہیں۔۔۔
    U r genious.

  • @abadgairatkufarkemohaalfat7727
    @abadgairatkufarkemohaalfat7727 2 года назад +2

    ناسمجھ بچی ہے بہرحال الله تعالی ان کو خوش رکھے

  • @sanakakhandan
    @sanakakhandan 2 года назад +6

    اللہ تعالٰی آپ دونوں کو سلامت رکھے

  • @naveedadesigner2108
    @naveedadesigner2108 2 года назад +13

    Allah Tala ine ko dusron Khushiyan Karen ki Jindagi Aasan Banaye

  • @faizanphysicalfitnesstv5494
    @faizanphysicalfitnesstv5494 2 года назад +1

    My best brother you are great Allah ap ko lambi umer tha aur dahron khoshyan naseeb kare nice sir g

  • @IrmasfamilyVlog
    @IrmasfamilyVlog 2 года назад +1

    Basit Bhai app jb bhi shadi wali vidio Bnaty ho glly men maala q dal dety hen

  • @slahuddin7442
    @slahuddin7442 2 года назад +7

    Mashallah great may ALLAH GIVE U ON HOUSE 🏠

  • @awaraveer
    @awaraveer 2 года назад +22

    یا اللہ ان دونوں کو سلامت رکھنا ویسے ہمیں تو کوئی منہ بھی نہیں لگاتا

    • @akbaransari8300
      @akbaransari8300 2 года назад +1

      Kiyun bhai 😞😒 kiyun koi muhn.. bhi nhi lagata 🤔🤔🤔😉😉😉

    • @awaraveer
      @awaraveer 2 года назад +1

      @@akbaransari8300 یہی تو سوچنے والی بات ہے بھائی،

    • @akbaransari8300
      @akbaransari8300 2 года назад +1

      @@awaraveer Awara weer Name dekh kar hi Bande drr jate honge??😂😂😅😅😁😁🤔🤔🤔🤔🤔

  • @GlitterandChalkASMR
    @GlitterandChalkASMR 2 года назад +2

    Allah pak jorri slamt rakhy😍🤲

  • @alikha6147
    @alikha6147 2 года назад +5

    ماشاءاللہ
    اللہ خوش رکھے

  • @abdulrauf9858
    @abdulrauf9858 2 года назад +11

    Assalamoalaikum
    Bhai aisi larkyan kahan per milti hen ... MashAllah Allahtaala en ko hamesha khush rakhen

  • @ayeshahyderabadi9326
    @ayeshahyderabadi9326 2 года назад +1

    Very niceeeeeeeee video sharing

    • @moneemahmed1044
      @moneemahmed1044 2 года назад +1

      ILOVEU frend ILOVEU ayisha ILOVEU frend

  • @ranaabdullha3224
    @ranaabdullha3224 2 года назад

    Allah pak inhy is naik bndn mai byshmar khushea ata kry

  • @nusratfazal4609
    @nusratfazal4609 2 года назад +1

    Hahahaha 😅 when Syed Ali basit says kinnay keya si phaso i laugh too much 😂😂😂😂

  • @MuhammadAsif-eh7mo
    @MuhammadAsif-eh7mo 2 года назад +4

    Mashaallah Mashaallah Mashaallah So Beautiful Couple ❤️💕❤️💞❤️💕❤️💞❤️💕❤️💞❤️💕❤️💞❤️💕❤️💞

  • @no1ha459
    @no1ha459 2 года назад +3

    اللہ ان کو بہت بہت زیادہ رزق دے
    سدا خوش و آباد رکھے آمین

  • @shahzaibpardesi51214
    @shahzaibpardesi51214 2 года назад +2

    MashAllah bohat ache baat ha je Allah pak ap ko salamt rakhay ameen

  • @faiqairum1201
    @faiqairum1201 2 года назад +5

    Stay Happy and Bless you both

  • @adilali5401
    @adilali5401 2 года назад

    Super ❤️❤️ lovely couple Allah Pak in dono ko Hamesha khush rakhe ghreeb bande se payar keya ye hi real love ha koi lalach nahi ha

  • @sajjadkhanofficial510
    @sajjadkhanofficial510 2 года назад +3

    Basit bhai ye 50 ky ni lg ry ap to kreeb bety hy .ye bhai 43 ya 45 k lg ry hy

  • @razzaqbhatti1187
    @razzaqbhatti1187 2 года назад

    Masha Allah Barrhya Veeray Sada Salamat Rahain Ameen

  • @mesamabbas979
    @mesamabbas979 2 года назад +1

    50 years ka ha to isski pehli shadi ha?

  • @AlAjal-ip7hi
    @AlAjal-ip7hi 2 года назад

    Aslam o Alaikum Bhai kaya AAP Hamari nada karsaktay hayn kesi Kay Ghar ka mamla hay or 5 yateem bachin ka plz Hamari help karayn karayn ghay ye to Baki ka kaam hay Hun on yateem bachin ko on ka huak Dela sakayn Insha Allah plz

  • @waseemhaydar
    @waseemhaydar 2 года назад +6

    Masha Allah
    Almighty Allah bless him
    Amen

    • @Jughooru
      @Jughooru 2 года назад +1

      You sent
      تحقیقات سے معلوم ھوا ھے کہ اس ادمی کے 90% انٹرویوز سارے تھوڑے پیسے غریب اور مجبور لوگوں کو دیکر بناے گیے ھیں اور ان انٹرویوز میں کوی صداقت نہیں ھے ۔ لوگ مدد کیلیے اگے اتے ھیں تو نہ ان کے دیے گیے واٹس ایپ نمبر سے کوی جواب ملتا ھے اور نہ ھی ان لوگوں کا کوی اتا پتہ ھے جن کا یہ انٹرویو کرتا ھے ۔ میں امریکہ میں ھوں اور کیی ویڈیوز دیکھ کر مدد کے غرض سے انکو کال کرنے کی ھزار بار کوشش کی مسج بھیجے لیکن کوی جواب موصول نہیں ھوا ۔ جب تحقیق کیا تو پتہ چلا کہ 90% فیصد سے اوپر کے انٹرویو چند روپے دیکر ویڈیوز کرای گیی ھیں ۔ ان کے ایجنٹ دوسرے شہروں میں بھی موجود ھیں جوغریب لوگ ڈھونڈ کر انہیں انٹرویو کیلیے تیار کرکے سید باسط کو بلاتے ھیں جو شرم کی بات ھے ۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے پورا ملک بیرونی دنیا میں رسوا ھوکر رہ گیا ھے. باسط جیسوں سے ھوشیار رھیے گا ۔

    • @rashidajamali4236
      @rashidajamali4236 2 года назад

      @@Jughooru ap Pakistani h

  • @balaljan5659
    @balaljan5659 2 года назад +1

    Bohut cute c love story hai Allah pak in ki har mushkilaat ko door kre or in ki jori hamesha salamat rakhe ameen 🤲

  • @athiqabano4615
    @athiqabano4615 2 года назад +2

    Allah salamath Rakhe donu ku . Ameeeeen sum Ameeeeen.

  • @rrplaying132
    @rrplaying132 2 года назад +2

    Mashallah ,allah khush rakha ameen

  • @singerhasamhasratofficial
    @singerhasamhasratofficial 2 года назад

    Wawo Beautiful Couple💓Mashallah girl So looking Good

  • @RajPoot-x7u
    @RajPoot-x7u 2 года назад

    Allah Pak Ap ko buhat buhat Zayda Khush Rakhy
    Ameen Sumameen

  • @SharifKhan-lu6od
    @SharifKhan-lu6od 2 года назад

    اللہ اس کے آگے زندگی خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @intazarhussain1114
    @intazarhussain1114 2 года назад +2

    Sayyid Sahib, may Allah keep you happy, Amen

  • @akbaransari8300
    @akbaransari8300 2 года назад +3

    Ghar Walon ko bhi Salam... ☝️☝️🕋🕋

  • @usmanakmal7242
    @usmanakmal7242 2 года назад

    KOI BAAT NAHE. ESLAM MI AGE THEEK HY ALLAH IN DONO KO KHUSH RAKHY. 👍👍👍👍👍👍

  • @sunrise5151
    @sunrise5151 2 года назад

    Shabaaash beta mazza ayaaa...

  • @chhasnainofficial9239
    @chhasnainofficial9239 2 года назад

    Hahahaha 😜 I love you apna hansa ni rok paya I love you

  • @safeenaasif3283
    @safeenaasif3283 2 года назад +2

    Bast bahi 18 sall se kam ka nikha kesy ho geya

  • @colourcloud65
    @colourcloud65 2 года назад

    Mashallah boht piara couple hai 🌹😘😚💜💋💋😍

  • @farahsheraaz4686
    @farahsheraaz4686 2 года назад

    koi mujhy btaye plz k kya wsqaee in ki stories real hoti hain ya kya hai....i m dought full....

  • @rehmanhaider1082
    @rehmanhaider1082 2 года назад

    Wo. Nice☺☺☺

  • @Sohailkhan-iz2iq
    @Sohailkhan-iz2iq 2 года назад +1

    Nice video 😊👍

  • @AsifAli-my2pl
    @AsifAli-my2pl 2 года назад +2

    basit bhai meri hasi nai rok rai 🤭🤭🤭🤭🤭🤭

  • @muhammadsalar9611
    @muhammadsalar9611 2 года назад +1

    ALLAH pak inen hmesha khush rakhy or in k rizq main barkt ata farmay ameeeen

  • @amico9195
    @amico9195 2 года назад +1

    Basit ali saab kya pakistan ke qanoon ke matabaq 15 year ki girl ki shadi ho sakhti hn

  • @hoorainaliali119
    @hoorainaliali119 2 года назад

    bht shukria basit sahib apny apna mice chnge kia

  • @sarfrazali5616
    @sarfrazali5616 2 года назад

    Basit bhai apki vedio ko top geair lag geya hae koi awaz bhe nahi kia huaa hae isko

  • @fairtalks2043
    @fairtalks2043 2 года назад +10

    Dear Anchor, Legal age for marriage in Pakistan is 16 year for girls and 18 year for boys, 15year is illegal. Why promoting illegal child marriage??? Shame shame shame.

    • @sulma9938
      @sulma9938 2 года назад +2

      Exactly, you took words out of my mouth,she is under age.

    • @faiza_faiza8873
      @faiza_faiza8873 2 года назад +3

      Bilkul thkh bat ki .top of that love letters choti c bachi ko ? Koi haal nhi humhri qoum ka.

  • @kauserthechef1421
    @kauserthechef1421 2 года назад +1

    MASHALLAH jodi salamat rahe Ameen

  • @Shaheen19822
    @Shaheen19822 2 года назад +2

    Ma sha Allah ♥️♥️♥️🤲🤲🤲

  • @tanweerahmed55
    @tanweerahmed55 2 года назад

    Syed sahib zinda bad

  • @IBRARKHAN-lh6ck
    @IBRARKHAN-lh6ck 2 года назад

    BEST WISHES FROM IRELAND 🇮🇪 🇮🇪

  • @saoodhassan7995
    @saoodhassan7995 2 года назад +2

    Mari liya b duwa karo allah mojy B kio achi se lover mil jea

  • @attiqe-cv6on
    @attiqe-cv6on 2 года назад

    Sar hamra nambr kab lga ga

  • @MuhammadRamzan-ii7mi
    @MuhammadRamzan-ii7mi 2 года назад +3

    Shukriya news Dene Ka

  • @bazmisaraikitv591
    @bazmisaraikitv591 2 года назад

    واہ واہ